حکومت اگر چاہے تو سوسائٹی ایکٹ میں ایسی کوئی ترمیم کر دے کہ یہ سب مدرسے والے دیکھتے رہ جائیں اصل بات یہ ہے کہ مدرسے میں اور مدرسوں کے چلانے والوں میں چاہے وہ کوئی بھی ہو حب جاہ اور حب مال جس سے ہمارے انہی مدرسوں کے بزرگوں نے پرانے منع کیا ہمیشہ احتیاط کری اس سے دور رہے مگر اج کے انہی مدرسوں کے چلانے والے ان دونوں بدترین برائیوں میں ملوث ہے
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی بارک اللہ فی عمرکم وعلمکم وعملکم ❤❤❤❤❤❤
آمین❤❤❤
❤❤❤ ماشاءاللہ بارک اللہ فیک ❤❤❤
آمین❤❤❤❤
❤❤❤❤ I love mufti sahab
@AmierAli-z3g ❣️❣️❣️❣️❣️
یہی سادہ سی بات حضرت آج کے دو کی تمام بحثوں کا خلاصہ ہے۔۔۔!
@@hammadusama4019 بلکل
Khud muhtari men bhi buhut sari khRabian hen
Itni idare dete bi ni
Itna bhi khud muhtari hasil na ho keh jamia binoria ke molvie hazarat ne arbon ki karoption ki Lekin Lekin koi pochne wala bhi nahi
Is ka sbot?
مفتی صاحب آپ آصف زرداری کو آج کا حضرت ابو بکر صدیق قرار دینگے جس طرح آپ نے کامران ٹسوری کو حضرت عمر فاروق جیسا قرار دیا
بھائی سن تو لیں پہلے ہی اعتراض لگادیا
آپ جیسے لوگوں کو کہتے ہیں لکیر کے فقیر
حکومت اگر چاہے تو سوسائٹی ایکٹ میں ایسی کوئی ترمیم کر دے کہ یہ سب مدرسے والے دیکھتے رہ جائیں اصل بات یہ ہے کہ مدرسے میں اور مدرسوں کے چلانے والوں میں چاہے وہ کوئی بھی ہو حب جاہ اور حب مال جس سے ہمارے انہی مدرسوں کے بزرگوں نے پرانے منع کیا ہمیشہ احتیاط کری اس سے دور رہے مگر اج کے انہی مدرسوں کے چلانے والے ان دونوں بدترین برائیوں میں ملوث ہے
چلو جب کرے گی پھر دیکھیں گے