I love and Respect Mufti Taqi Usmani and Also read books, I love Mufti Tariq Masood, Finally I love Imran khan as a Political Leader as well as Healthy and Brave man
مفتی صاحب، یہ انتہائی اہم مسئلہ ہے اسوقت اور ملک کی ایک بہت بڑی تعداد علماء سے بیزار ہورہی ہے - اگر آپ علماء کرام نے توجہ نا دی تو ہماری اگلی نسلیں آپ لوگوں سے بلکل ہے لا تعلق ہو جائیں گی ـ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ علماء کی عزت اِحترام ہم سب کو کرنا چاہیئے اور بنا تحقیق الزامات بھی نہیں لگانے چاہیے - افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ہاں مہذب بات نہیں کی جاتی ، اور جائز اعتراضات اور سوالات گا لم گلوچ کی زبان میں دب جاتے ہیں - علماء کرام کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ عمران خان سہی ہوں یا غلط ،اسوقت بے انتہا پاپولر ہیں , اور حبیب اکرم صاحب کے مطابق انکے چاہنے والے ملک کے ہر صوبہ اور ہر شہر میں موجود ہیں اور یہ لوگ ملک کی آبادی کا 60-70٪ ہیں - اسمیں بھی کوئی شک نہیں اور بےشمار ویڈیوز اور رپورٹس سے ثابت ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، اور الیکشن میں بڑے پیمانے پر جعل سازی کی گئی - اس جماعت کے ورکرز کے گھروں پر پولیس اور ایجینسی کے لوگوں نے چھاپے مارے ، خواتین اور بچوں کو حراساں کیا گیا - لوگوں کی برہنہ ویڈیوز بنائی گئی ، لوگوں پر تشدد کیا گیا اور بہت سے لوگوں کو قتل بھی کیا گیا - دوسری طرف خان صاحب پر اور انکی بیوی پر بیہودہ الزامات لگائے گئے ، جھوٹے کیسز بنائے گئے اور جب عدلیہ میں سے کسی جج نے اِنصاف کرنا چاہا تو انکو اور اُنکی فیملی کو دھمکیاں دی گئی۔ آپ ان ججز سے خود چیک کروا سکتے ھیں - حالات یہاں تک پہنچ گئے کہ عدلیہ کو 26 ویں ترمیم کے ذریعے بلکل ہے اپاہج اور حکومت کا ذیلی ادارہ بنا دیا گیا - اسوقت حکومت میں موجود زیادہ تر منسٹر نا اہل ہیں اور عوامی سپورٹ کی ضد میں اِس کرسی پر قابض ہیں ، آپ ان سے قرآن پر حلف لے کر دیکھ لیں - اصل عوامی رائے اور زبردستی مسلط کی گئی حکومت کے ووٹوں میں ہوشربا فرق ہے اور ایسے حالات شاید 1971 کے بعد پہلی بار پیدا ہوئے ہیں - ایسے حساس حالات میں علماء کو چاہیئے کہ عوام کے جذبات کا احساس کریں اور ظلم و جبر اور نا انصافی کے خِلاف بیانات دیتے رہا کریں - ایک عام نوجوان جب دیکھتا ہے کہ ملک میں پھیلی لا قانونیت ، نا انصافی اور ظلم و جبّر پر علماء خاموش ہیں - 2 سال سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں پولیس کی بدماشی ، سر عام چادر اور چار دیواری کی پامالی، خواتین ، بزرگوں کے ساتھ بدتمیزی - ناجائز گرفتاریوں پر علماء خاموش ہیں - فلسطین کا احتجاج ہو یا ایک سیاسی جماعت کا ، طاقت اور بدماشی سے دبا دیا جاتا ہے، لوگوں کو بولنے کی آزادی نہیں، اور تنقید اور سچ کو دبانے کے لیےانٹرنیٹ پر نت نئی پابندیوں اور اُن سے ہونے والے معاشی نقصان پر بھی علماء خاموش ہیں خان صاحب اور انکی اہلیہ پر بیہودہ کیسز ، جس میں عدّت کیس جیسے گھٹیا کیس بھی شامل ہیں اس پر بھی ہمارے علماء خاموش ہیں اور باہر کے علماء مذمت کر رہے - خان صاحب کی بیوی ، جیسی بھی ہیں، پیری فقیری پر یقین رکھتی ہیں لیکن بظاھر ایک با پردہ خاتون ہیں ، اُنکے بارے میں پنکی اور پیرنی جیسے القابات پر علماء کا خاموش رہنا تو ایک طرف یہ تو ہم نے علماء کو خود بولتے سنا ہے، شاید آپ بھی یہ الفاظ استعمال کر چکے - ہمیں تو شاید ان باتوں سے فرق نہ پڑے لیکن خان صاحب کے کروڑوں عقیدت مندوں کو ضرور برا لگتا ہے- خاص طور پر جب دوسری طرف ایک خاتون کو صوبے کی حکمرانی دیے جانے پر علماء خاموش ہیں ان سب اور بہت سی برائیوں پر خاموش رہنے کے بعد اگر مفتی صاحب کامران صاحب کی تعریف کریں گے جو پتہ نہیں اپنی اس کُرسی کے حقیقی حقدار ہیں یا کسی کے حق پر بزور طاقت قابض ہیں تو لوگ تو بیزار ہوں گے - شاید اس میں کچھ قصور ہماری اسٹبلشمنٹ کا بھی ہے، انہوں نے ہر بڑے عالم کے ساتھ اپنے کچھ "عقیدت مند" برگیڈیئر کرنل لگا رکھے ہیں جو انہیں اس فوجی حکومت کے فضائل بتاتے ہیں، اور معیشت کی بہتری کی جھوٹی نویدیں سناتے ہیں اور عوام پر ہونے والے ظلم و جبّر یہ اُسکے نتیجے میں عوامی غم و غصے کا اندازہ نہیں ہونے دیتے - اور یا پھر یہ ایک سازش ہے جس میں سنی علماء کو ڈرا دھمکا کر یا سود کے خاتمے کا، مدارس رجسٹریشن وغیرہ جیسے معاملات میں مدد کی یقین دھانی کروا کر خاموش رکھا گیا ہو - جبکہ دوسری طرف چند شیعہ علماء بڑھ چڑھ کر حق بات بیان کرتے نظر آتے ہیں اور انکو کوئی گرفتارِ بھی نہیں کرتا - اس طرح لوگ سنی علماء سے بیزار ہورہے، اور بہت تیزی سے ہورہے، اور شیعہ علما تیزی سے لوگوں میں مقبولیت پا رہے - جو بھی وجہ ہے ، خُدارا اس پر غور کیجئے ، کسی محلے، بازار میں جا کر حقیقی عوامی جذبات کا اندازہ لگائیں اور علماء سے گزارش کیجئے کہ بغیر کسی جماعت کا ساتھ دیے ظلم، نہ انصافی، لا قانونیت اور انصاف/عدالت کی طاقت ختم کرنے کے خلاف ضرور آواز بلند کریں
Bilkul thek farma rahy hn aap. Aaj kal logo ko aakhirat yaad anhe . Munh sy niklny waly ek ek lafz ka hisaab hoga. Pakistani awam tu kisi ko nahe bakhshty. Comments section parho tu heraan reh jaty hn. Itni fozool aor sakht batain😢
Is sab me dushmanaan-e-deen faida utha rahay hai. Aaplogon ko molana fazlul rehmaan ko support karna chahiye tha aur unlogon ko aapka support karna chahiye tha. Aap wazaart-e-taaleem ke under rehte aur wo log society act ke under
سر نہایت ہی ادب سے انہوں نے بول دیا کوئی بات نہیں لیکن ہر چیز کا دفاع بھی نہیں کیا جاتا جیسے اپ ابھی کر رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ غلطی پہ ہوں کم سے کم غلطی کو ماننا چاہیے
Love uu too.. Mufti Sahab from India ❤😍😊 .....May Allah Almighty grant Hazrat Mohammad Mufti Taqi Osmani Sahab and Mufti Tariq Masood Sahab a long life with health and faith. Ameen
عوام نے الزامات لگائے کا کام آپ علماء کرام کو دیکھ کر ہی سیکھا ہے سارا دن آپ لوگوں اپنے فقہی مسائل کو لے کر ایک دوسرے پر کفر کے فتویٰ لگاتے رہتے ہیں ۔شعوری اور لا شعوری طور پر عوام کو اس حال پر پہنچانے کی ذمہ دار اپ لوگ بھی ہیں۔
مفتی صاحب میرا عمر 55 سال ھے اگر اپ برا نہ مانیں تو میں آپ کو ایک مشورہ دیتا ھوں اپ یہ معا ملات اللہ تعالیٰ کے حوالے کر لیا کریں وہ بہتر صفائی کرنے وا لا ہے عزت ذلت اسی کے ہاتھ میں ہے
مفتی صاحب اگر حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے گورنر سندھ کی کسی اچھی بات کی تعریف کر دی ہے تو اچھی بات ہے۔لیکن حضرت کو پاکستان میں ہوتا ہوا ظلم و جبر فسطائیت کیوں نظر نہیں آتی
اگر تعریف کردی تو کونسا بم گر گیا۔۔ کیا ہم کسی کی تعریف نہیں کرتے اسطرح ۔۔ اور کسی مسلمان کی تعریف میں کیا ہوتا ہے کونسا فرعون کی تعریف کی ہے۔ اللّٰہ پاک ہمارے تقی عثمانی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
مفتی صاحب انتہائی ادب واحترام کے ساتھ عرض ہے کہ عمران خان کا نام لیکر لوگوں کی نفسیات کے ساتھ نہ کھیلو۔خدا قسم آج تک میں آپ کو ایک غیر جانب دار عالم کی نظر سے دیکھتا رہا مگر اب اللہ تعالی ان چند دنوں میں تمام ویڈیوز کے دیکھنے کے بعد اچھی طرح آپ کا ایک غیر جانب دار رویہ نظر آیا جو کسی بھی طرح ایک کی شایان شان نہیں ۔اللہ تعالی صحیح راستے پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
as-salamu ʿalaykum wa-rahmatullahi wa-barakatuh (ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ,🙂🙂🙂🙂 Please pray for me that I can study properly,do ebadat and save myself from sins🙂🙂🙂🙂Allah! Please fulfill my right wish.
Jhoot mat bolo mufti sahab Alhamdulillah Ahle Hadees Ghair Mazhabi log hamesha se hai naa k aap ki tarah ab se . Alhamdulillah Ulama kabhi Andhe Muqallid nahi hote Bara Alim hamesha Saare Mazahib ko parhta hai aur kisi 1 me nahi sabme jo strong opinion hota wohi follow karta hai aur kartwata hai . Aap log jahilo ki tarah hanafi se aage barh nahi paa rahe . Alhamdulillah Ahle Sunnat k 4 nahi 5 mazahib thy Zahiri mazhab ko aap log kabhi nahi batate jo Ahle Hadees follow karte hai woh toh aqeedah me bhi Ahle Sunnah hai aap toh Ahle sunnat se kharij log ho.
Mufti sahab aap apny majmy me SIYASY sawal krny ki ijazzt nae dety. Apky aek DARBARI MULLA ne VPN ko haram Qrar dia. Apki is baryme kia RAY ha . Wazahat farmay ge.
حضورِ والا، آپ کو ہم بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور مفتی تقي عثمانی صاحب کو بھی، لیکن میرا سوال آپ سے یا مفتی تقي عثمانی صاحب سے یہی ہے کے جس طرح یہ علماء اکرام نے مدراس والے بل پر احتجاج کی دھمکی دی ہے، تو کیا ان علماء کو آپ کے ملک میں ظلم و جبر ہوتا ہوا نظر نہیں آیا ؟ کیا آپ نے یا آپ کے بڑے علماء نے ایک بار بھی حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کو یزیدیت کے لقب سے پُکارا ؟ یا کوئی کسی ایک نے بھی ایک ٹویٹ ہی کیا ہو کہ یہ جو حکومت جو کُچھ کر رہی ہے اُسے فوراً بند کرے نہیں تو ہم احتجاج کرنے سڑکوں پر آئینگے ؟ اگر کسی نے کہا ہو تو برائے مہربانی مُجھے دکھا دیجیے، میں ہندوستان سے ہوں مفتی صاحب، مُجھے بھی معلوم ہے کے کون ظالم ہے اور کون مظلوم، کیا ان اکبرین کو نظر نہیں آرہا ہے ؟ عمران خان کے خلاف بولنے کے لئے سب چھلانگے مارتے تھے، کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ اس بندے کے بارے میں جتنا مرضی بول لو یہ خُدا ترس آدمی ہے، کُچھ نہیں کہے گا، لیکن جب ظالم کے سامنے بولنے کی بات آئی تو سب دم دبا کر بیٹھے ہیں، بڑی شرم کی بات ہے، ایک وہ صاحب ہیں جن کا نام عبد الواحد قریشی ہے، جناب نے بغض عمران میں زمین آسمان کے قلابے ملا دیئے تھے، اب تو حضورِ والا کے منہ سے ایک حرف بھی نہیں نکل رہا ہے، کیونکہ یہ سارے جو کچھ کرنے والے ہیں اِن کے سگے ہیں نا۔ علماء کا یہ کام نہیں ہے کے ظالم جب ظلم کرے تو خود خاموش ہوجاؤ اور دم دبا کر بیٹھ جاؤ بلکہ علماء نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ہے اور ظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ امام ربّانی حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ بادشاہ وقت کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوئے تھے، ذرا دیکھیں کُچھ اپنے اکابرین سے۔ ارے آپ میں اگر اتنا دم نہیں تھا تو کم از کم آپ ان لوگوں کے ساتھ احتجاج میں ہی شرکت کر لیتے، کے ہاں بھئی ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لیکن آپ حضورِ والا کی تو شان گھٹ جائیگی کے ارے مفتی صاحب روڈ پر ہمارے ساتھ۔ بڑے شرم کی بات ہے ویسے۔
unko khyal karna chahye kisi aam insan ko bhi nahi bolna chahye aap aalim k i baat karrahen hen, unko bolne se sochna chahye ke bol kiya rahen unhe baki kuch nazar nahi ata bas pata nahi ek mujrim, form 47 wale me hazrat umar ki khasiyat nazar wah tuje salam, isse pehle uske bare jaan to lete ke wo he kiya.Haal or maazi ki baat karrahen hen jis din inka haal acha hogaya to sab se pehle ghar bethen ge.Agar kisi siasi bande ki areef karni to zulm ke khilaf bhi awaz uthao itni himat honi chahye bande me, agar nahi thi to ye harkat bhi teek nahi.hum sab ki qadar karten hen lekinghalat ghalat he, baki kisi ko ye nahi bolna chahye
Mufti Taqi Usmani Sahab is awesome.
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کو صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
Mashallah Alhamdulillah I was waiting for clearity video of our Mufti Tariq Masood sahab Alhamdulillah
مفتی طارق مسعود صاحب دی گریٹ مین 🎉❤😊
Ma sha Allah Al ham du lillah I was waiting for clearity video of our Mufti Tariq Masood sahab Al ham du lillah.
I love and Respect Mufti Taqi Usmani and Also read books, I love Mufti Tariq Masood, Finally I love Imran khan as a Political Leader as well as Healthy and Brave man
السلام علیکم ورحمۃ مفتی طارق مسعود صاحب ❤ ماشااللہ مولانا تقی عثمان❤
Mufti Sahab 🎉🎉❤ Kia Andaz he Apka dushman to jal jate he
Beshak thek kaha
مفتی تقی صاحب نے آج مدارس پر جو بیان دیا ہے وہ سن لیں❤
ان کو پاکستان میں ظلم ہوتا ہوا کبھی بھی نظر نہیں آیا ۔ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے
Love u mufti tariq masood
Yes Hazrat i agree with you
اللہ پاک علماء کرام کو صحیح سمجھ عطا فرما ۔۔۔۔
Love you too from Kashmir India 💯❤️😊
Intizar tha kafi❤❤❤
❤
مفتی صاحب، یہ انتہائی اہم مسئلہ ہے اسوقت اور ملک کی ایک بہت بڑی تعداد علماء سے بیزار ہورہی ہے - اگر آپ علماء کرام نے توجہ نا دی تو ہماری اگلی نسلیں آپ لوگوں سے بلکل ہے لا تعلق ہو جائیں گی ـ
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ علماء کی عزت اِحترام ہم سب کو کرنا چاہیئے اور بنا تحقیق الزامات بھی نہیں لگانے چاہیے - افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ہاں مہذب بات نہیں کی جاتی ، اور جائز اعتراضات اور سوالات گا لم گلوچ کی زبان میں دب جاتے ہیں -
علماء کرام کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ عمران خان سہی ہوں یا غلط ،اسوقت بے انتہا پاپولر ہیں , اور حبیب اکرم صاحب کے مطابق انکے چاہنے والے ملک کے ہر صوبہ اور ہر شہر میں موجود ہیں اور یہ لوگ ملک کی آبادی کا 60-70٪ ہیں -
اسمیں بھی کوئی شک نہیں اور بےشمار ویڈیوز اور رپورٹس سے ثابت ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، اور الیکشن میں بڑے پیمانے پر جعل سازی کی گئی - اس جماعت کے ورکرز کے گھروں پر پولیس اور ایجینسی کے لوگوں نے چھاپے مارے ، خواتین اور بچوں کو حراساں کیا گیا - لوگوں کی برہنہ ویڈیوز بنائی گئی ، لوگوں پر تشدد کیا گیا اور بہت سے لوگوں کو قتل بھی کیا گیا -
دوسری طرف خان صاحب پر اور انکی بیوی پر بیہودہ الزامات لگائے گئے ، جھوٹے کیسز بنائے گئے اور جب عدلیہ میں سے کسی جج نے اِنصاف کرنا چاہا تو انکو اور اُنکی فیملی کو دھمکیاں دی گئی۔ آپ ان ججز سے خود چیک کروا سکتے ھیں - حالات یہاں تک پہنچ گئے کہ عدلیہ کو 26 ویں ترمیم کے ذریعے بلکل ہے اپاہج اور حکومت کا ذیلی ادارہ بنا دیا گیا -
اسوقت حکومت میں موجود زیادہ تر منسٹر نا اہل ہیں اور عوامی سپورٹ کی ضد میں اِس کرسی پر قابض ہیں ، آپ ان سے قرآن پر حلف لے کر دیکھ لیں - اصل عوامی رائے اور زبردستی مسلط کی گئی حکومت کے ووٹوں میں ہوشربا فرق ہے اور ایسے حالات شاید 1971 کے بعد پہلی بار پیدا ہوئے ہیں -
ایسے حساس حالات میں علماء کو چاہیئے کہ عوام کے جذبات کا احساس کریں اور ظلم و جبر اور نا انصافی کے خِلاف بیانات دیتے رہا کریں -
ایک عام نوجوان جب دیکھتا ہے کہ ملک میں پھیلی لا قانونیت ، نا انصافی اور ظلم و جبّر پر علماء خاموش ہیں - 2 سال سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں پولیس کی بدماشی ، سر عام چادر اور چار دیواری کی پامالی، خواتین ، بزرگوں کے ساتھ بدتمیزی - ناجائز گرفتاریوں پر علماء خاموش ہیں -
فلسطین کا احتجاج ہو یا ایک سیاسی جماعت کا ، طاقت اور بدماشی سے دبا دیا جاتا ہے، لوگوں کو بولنے کی آزادی نہیں، اور تنقید اور سچ کو دبانے کے لیےانٹرنیٹ پر نت نئی پابندیوں اور اُن سے ہونے والے معاشی نقصان پر بھی علماء خاموش ہیں
خان صاحب اور انکی اہلیہ پر بیہودہ کیسز ، جس میں عدّت کیس جیسے گھٹیا کیس بھی شامل ہیں اس پر بھی ہمارے علماء خاموش ہیں اور باہر کے علماء مذمت کر رہے - خان صاحب کی بیوی ، جیسی بھی ہیں، پیری فقیری پر یقین رکھتی ہیں لیکن بظاھر ایک با پردہ خاتون ہیں ، اُنکے بارے میں پنکی اور پیرنی جیسے القابات پر علماء کا خاموش رہنا تو ایک طرف یہ تو ہم نے علماء کو خود بولتے سنا ہے، شاید آپ بھی یہ الفاظ استعمال کر چکے - ہمیں تو شاید ان باتوں سے فرق نہ پڑے لیکن خان صاحب کے کروڑوں عقیدت مندوں کو ضرور برا لگتا ہے- خاص طور پر جب دوسری طرف ایک خاتون کو صوبے کی حکمرانی دیے جانے پر علماء خاموش ہیں
ان سب اور بہت سی برائیوں پر خاموش رہنے کے بعد اگر مفتی صاحب کامران صاحب کی تعریف کریں گے جو پتہ نہیں اپنی اس کُرسی کے حقیقی حقدار ہیں یا کسی کے حق پر بزور طاقت قابض ہیں تو لوگ تو بیزار ہوں گے -
شاید اس میں کچھ قصور ہماری اسٹبلشمنٹ کا بھی ہے، انہوں نے ہر بڑے عالم کے ساتھ اپنے کچھ "عقیدت مند" برگیڈیئر کرنل لگا رکھے ہیں جو انہیں اس فوجی حکومت کے فضائل بتاتے ہیں، اور معیشت کی بہتری کی جھوٹی نویدیں سناتے ہیں اور عوام پر ہونے والے ظلم و جبّر یہ اُسکے نتیجے میں عوامی غم و غصے کا اندازہ نہیں ہونے دیتے -
اور یا پھر یہ ایک سازش ہے جس میں سنی علماء کو ڈرا دھمکا کر یا سود کے خاتمے کا، مدارس رجسٹریشن وغیرہ جیسے معاملات میں مدد کی یقین دھانی کروا کر خاموش رکھا گیا ہو - جبکہ دوسری طرف چند شیعہ علماء بڑھ چڑھ کر حق بات بیان کرتے نظر آتے ہیں اور انکو کوئی گرفتارِ بھی نہیں کرتا - اس طرح لوگ سنی علماء سے بیزار ہورہے، اور بہت تیزی سے ہورہے، اور شیعہ علما تیزی سے لوگوں میں مقبولیت پا رہے -
جو بھی وجہ ہے ، خُدارا اس پر غور کیجئے ، کسی محلے، بازار میں جا کر حقیقی عوامی جذبات کا اندازہ لگائیں اور علماء سے گزارش کیجئے کہ بغیر کسی جماعت کا ساتھ دیے ظلم، نہ انصافی، لا قانونیت اور انصاف/عدالت کی طاقت ختم کرنے کے خلاف ضرور آواز بلند کریں
MASHA ALLAH Bohot khoob Jazak Allah khair Mufti Sahab ❤❤❤❤❤❤❤❤
May Allah protect us
ایک درجن سے زائد معصوم شہری ریاست کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گئے۔ درباری ملا خاموش بیٹھے ہیں
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
مفتی صاحب
تکیہ کلام اچھا چُنا ہے
خوشبو لگا کے آؤ 👍
❤❤❤❤
Swal ye hay mufti saib kay mufti Taqi Usmani saib ko kamran tesori Nazar agaya lekin pashtun musalmano ka Qatliam Q nazar nahi ata😢
Allah taala pakistani awam ko hidayat de
Multi shab D- Chwok pe kia hua ap kuch TEHQEQUE kr na Chayn gy???
Love u
Please pray for my Aunt. She has a lot disease.She suffering. Please pray for her😭😭😭😭😭😭😭
Mufti sahb aps kise ne pocha ha k unho ne thek tarif ki ya ne simply sa bolna b ha to yh bol de k uski khidmat ko saraha ha yh hmare nabi ki sunat ha❤
mufti sahab imran khan maazi mein financialy corrupt nahein tha uss nay awam ka haq nahein maara tha kamran tisoori sey ussay kaisay compare ker saktay hein
Bilkul thek farma rahy hn aap.
Aaj kal logo ko aakhirat yaad anhe .
Munh sy niklny waly ek ek lafz ka hisaab hoga.
Pakistani awam tu kisi ko nahe bakhshty.
Comments section parho tu heraan reh jaty hn.
Itni fozool aor sakht batain😢
مفتي طارق مسعود أسد أهل السنة
Is sab me dushmanaan-e-deen faida utha rahay hai. Aaplogon ko molana fazlul rehmaan ko support karna chahiye tha aur unlogon ko aapka support karna chahiye tha. Aap wazaart-e-taaleem ke under rehte aur wo log society act ke under
سر نہایت ہی ادب سے انہوں نے بول دیا کوئی بات نہیں لیکن ہر چیز کا دفاع بھی نہیں کیا جاتا جیسے اپ ابھی کر رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ غلطی پہ ہوں کم سے کم غلطی کو ماننا چاہیے
اچھے مومن کی خود تعریف کرنی چاہئیے ۔ لوگ ذاتی حسد کی وجہ سے دوسروں کو نشانہ بناتے ہیں
Love uu too.. Mufti Sahab from India ❤😍😊
.....May Allah Almighty grant Hazrat Mohammad Mufti Taqi Osmani Sahab and Mufti Tariq Masood Sahab a long life with health and faith. Ameen
عوام نے الزامات لگائے کا کام آپ علماء کرام کو دیکھ کر ہی سیکھا ہے سارا دن آپ لوگوں اپنے فقہی مسائل کو لے کر ایک دوسرے پر کفر کے فتویٰ لگاتے رہتے ہیں ۔شعوری اور لا شعوری طور پر عوام کو اس حال پر پہنچانے کی ذمہ دار اپ لوگ بھی ہیں۔
اتنی یہ بات مشہور نہیں تھی جتنی آپ نے کردی۔۔۔
مفتی صاحب میرا عمر 55 سال ھے
اگر اپ برا نہ مانیں تو میں آپ کو ایک مشورہ دیتا ھوں
اپ یہ معا ملات اللہ تعالیٰ کے حوالے کر لیا کریں
وہ بہتر صفائی کرنے وا لا ہے
عزت ذلت اسی کے ہاتھ میں ہے
مفتی صاحب اگر حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے گورنر سندھ کی کسی اچھی بات کی تعریف کر دی ہے تو اچھی بات ہے۔لیکن حضرت کو پاکستان میں ہوتا ہوا ظلم و جبر فسطائیت کیوں نظر نہیں آتی
Yahi sawal hamara bi hay
اگر تعریف کردی تو کونسا بم گر گیا۔۔
کیا ہم کسی کی تعریف نہیں کرتے اسطرح ۔۔
اور کسی مسلمان کی تعریف میں کیا ہوتا ہے کونسا فرعون کی تعریف کی ہے۔
اللّٰہ پاک ہمارے تقی عثمانی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Abe bhai mufti taqi sahab ne har chez par bat ki he lekin ap jaise jahil or negative thinking walo ko nai dekhegi, apko bas yehi kahonga chup be😊
Bilkul Sahi Baat Hai
@@muhammadyaseenmuhammadyase4927 aby to woh clip dikha kidhar ha
Baat ye nhi hen mazi ki .
Ye just aaj governer bana huwa hen churi ke vote se
Please pray for my mother.She is ill.She is suffering from tensions. Allah! Please Help my mother😭😭😭😭😭😭.
habi hall mean kiya kiya ha as ne Sindh or Karachi mean na to Education na hee amman ha Koch b nahi ha to present or past mean kiya deke
Mufti sahab agar sansani thumbnails aur headlines nai denge toh views aur subscribers badenge kaise ? Yeh sab views ka khel hai jo log aise karte hai
Me aapki baat se Ittifaaq nai rakta.
تو آپ کو یہ ظلم کیوں نظر نہیں آتا جو بوڑو عورتوں اور بچوں پر ہوتا ہے آپ لوگ صرف مردہ فرغون یزید کو برا بول سکتے ہے پاکستان کے فرغون اپ لوگ ڈرتے ہے
آج کل چور لوگوں کو علماء کرام کے لفافے پر حسد ہونے لگا اللہ تعالی ایسے کمیوں کو ہدایت نصیب فرمائے
مفتی صاحب انتہائی ادب واحترام کے ساتھ عرض ہے کہ عمران خان کا نام لیکر لوگوں کی نفسیات کے ساتھ نہ کھیلو۔خدا قسم آج تک میں آپ کو ایک غیر جانب دار عالم کی نظر سے دیکھتا رہا مگر اب اللہ تعالی ان چند دنوں میں تمام ویڈیوز کے دیکھنے کے بعد اچھی طرح آپ کا ایک غیر جانب دار رویہ نظر آیا جو کسی بھی طرح ایک کی شایان شان نہیں ۔اللہ تعالی صحیح راستے پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
Mufti sahb Army chief ne awam pr bahot zlm kr rakka hi esko samjao ya ghalti, zolm ko zolm kaho....
❤❤❤❤❤میری شادی ہوجائے تو میرا سارا غصہ اترجائیگا❤❤❤❤❤
Fir pura gussa bivi pe utarega 😊
as-salamu ʿalaykum wa-rahmatullahi wa-barakatuh (ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ,🙂🙂🙂🙂
Please pray for me that I can study properly,do ebadat and save myself from sins🙂🙂🙂🙂Allah! Please fulfill my right wish.
Kash wo in mazloom awam kay lia awaz otata
Jhoot mat bolo mufti sahab Alhamdulillah Ahle Hadees Ghair Mazhabi log hamesha se hai naa k aap ki tarah ab se . Alhamdulillah Ulama kabhi Andhe Muqallid nahi hote Bara Alim hamesha Saare Mazahib ko parhta hai aur kisi 1 me nahi sabme jo strong opinion hota wohi follow karta hai aur kartwata hai . Aap log jahilo ki tarah hanafi se aage barh nahi paa rahe . Alhamdulillah Ahle Sunnat k 4 nahi 5 mazahib thy Zahiri mazhab ko aap log kabhi nahi batate jo Ahle Hadees follow karte hai woh toh aqeedah me bhi Ahle Sunnah hai aap toh Ahle sunnat se kharij log ho.
Pakistan me or kuch kaam waam nhi hai kya bs ulmao pr ilzaam lgao or safaiyan dete raho 🇮🇳🇮🇳
Abee bus kar do
Mufti sahab aap apny majmy me SIYASY sawal krny ki ijazzt nae dety.
Apky aek DARBARI MULLA ne VPN ko haram Qrar dia.
Apki is baryme kia RAY ha .
Wazahat farmay ge.
حضورِ والا، آپ کو ہم بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور مفتی تقي عثمانی صاحب کو بھی، لیکن میرا سوال آپ سے یا مفتی تقي عثمانی صاحب سے یہی ہے کے جس طرح یہ علماء اکرام نے مدراس والے بل پر احتجاج کی دھمکی دی ہے، تو کیا ان علماء کو آپ کے ملک میں ظلم و جبر ہوتا ہوا نظر نہیں آیا ؟ کیا آپ نے یا آپ کے بڑے علماء نے ایک بار بھی حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کو یزیدیت کے لقب سے پُکارا ؟ یا کوئی کسی ایک نے بھی ایک ٹویٹ ہی کیا ہو کہ یہ جو حکومت جو کُچھ کر رہی ہے اُسے فوراً بند کرے نہیں تو ہم احتجاج کرنے سڑکوں پر آئینگے ؟ اگر کسی نے کہا ہو تو برائے مہربانی مُجھے دکھا دیجیے، میں ہندوستان سے ہوں مفتی صاحب، مُجھے بھی معلوم ہے کے کون ظالم ہے اور کون مظلوم، کیا ان اکبرین کو نظر نہیں آرہا ہے ؟
عمران خان کے خلاف بولنے کے لئے سب چھلانگے مارتے تھے، کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ اس بندے کے بارے میں جتنا مرضی بول لو یہ خُدا ترس آدمی ہے، کُچھ نہیں کہے گا، لیکن جب ظالم کے سامنے بولنے کی بات آئی تو سب دم دبا کر بیٹھے ہیں، بڑی شرم کی بات ہے، ایک وہ صاحب ہیں جن کا نام عبد الواحد قریشی ہے، جناب نے بغض عمران میں زمین آسمان کے قلابے ملا دیئے تھے، اب تو حضورِ والا کے منہ سے ایک حرف بھی نہیں نکل رہا ہے، کیونکہ یہ سارے جو کچھ کرنے والے ہیں اِن کے سگے ہیں نا۔
علماء کا یہ کام نہیں ہے کے ظالم جب ظلم کرے تو خود خاموش ہوجاؤ اور دم دبا کر بیٹھ جاؤ بلکہ علماء نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ہے اور ظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
امام ربّانی حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ بادشاہ وقت کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوئے تھے، ذرا دیکھیں کُچھ اپنے اکابرین سے۔
ارے آپ میں اگر اتنا دم نہیں تھا تو کم از کم آپ ان لوگوں کے ساتھ احتجاج میں ہی شرکت کر لیتے، کے ہاں بھئی ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لیکن آپ حضورِ والا کی تو شان گھٹ جائیگی کے ارے مفتی صاحب روڈ پر ہمارے ساتھ۔ بڑے شرم کی بات ہے ویسے۔
Topi drama hooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooo
unko khyal karna chahye kisi aam insan ko bhi nahi bolna chahye aap aalim k i baat karrahen hen, unko bolne se sochna chahye ke bol kiya rahen unhe baki kuch nazar nahi ata bas pata nahi ek mujrim, form 47 wale me hazrat umar ki khasiyat nazar wah tuje salam, isse pehle uske bare jaan to lete ke wo he kiya.Haal or maazi ki baat karrahen hen jis din inka haal acha hogaya to sab se pehle ghar bethen ge.Agar kisi siasi bande ki areef karni to zulm ke khilaf bhi awaz uthao itni himat honi chahye bande me, agar nahi thi to ye harkat bhi teek nahi.hum sab ki qadar karten hen lekinghalat ghalat he, baki kisi ko ye nahi bolna chahye
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤