ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Nutritious food (

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 มี.ค. 2022
  • Nutritious food (soft food) for Lovebirds is essential to keep them happy & healthy!
    Nutrition is commonly neglected with pet birds. Too often owners assume they are feeding a proper diet to their lovebird when in fact they are not. This is a common reason for many health problems. It is important to continually strive to improve your bird's diet. This involves constantly educating yourself and to use a certain degree of common sense. It is insufficient to feed a lovebird just to maintain life; instead, your goal should be to help it thrive and flourish. If your birds refuse a certain food that is good for them, it does not mean they will never eat it. If you keep trying, they will eventually give it a go and may even decide they like it. Your bird's health depends on how well it is fed.
    #MargallaAviary, where we keep birds happy!
    اپنے لو برڈذ کے لیے غذائیت سے بھرپور کھانا (نرم غذا) انہیں خوش اور صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے
    پالتو پرندوں کی خوراک میں عام طور پر غذائیت کو نظرانداز کیا جاتا ہے۔ اکثر بریڈرز فرض کر لیتے ہیں کہ وہ اپنے لو برڈذ کو مناسب خوراک دے رہے ہیں جب کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ یہ بہت سے صحت کے مسائل کی ایک عام وجہ ہے۔ اپنے پرندوں کی خوراک کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کوشش کرنا ضروری ہے۔ اس میں مسلسل آگاہی حاصل کرنا اور کچھ حد تک عقل کا استعمال کرنا شامل ہے۔ صرف زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے لو برڈذ کو کھانا کھلانا ناکافی ہے۔ اس کے بجائے، آپ کا مقصد اسے پھلنے پھولنے اور بڑھنے میں مدد کرنا ہونا چاہیے۔ اگر آپ کے پرندے کسی خاص کھانے سے انکار کرتے ہیں جو ان کے لیے اچھا ہے، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اسے کبھی نہیں کھائیں گے۔ اگر آپ کوشش کرتے رہیں، تو وہ آخر کار اسے کھانے لگیں گے اور یہ فیصلہ بھی کر سکیں گے کہ وہ اسے پسند کرتے ہیں۔ آپ کے پرندے کی صحت کا انحصار اس بات پر ہے کہ اسے کتنی اچھی خوراک دی جاتی ہے۔
    مارگلہ ایویری، جہاں ہم پرندوں کو خوش رکھتے ہیں۔
    #lovebird #lovebirds #lovebirdlovers #parrots #parrotlover #parrotlife #bird #birds #birdlovers #birdlife #birdphotography #cutebird #beautifulbirds #prettybird #petportrait #pet #petlovers #pets #petsagram #petstagram #petphotography #petoftheday #cutepets #agapornis #margallaaviary

ความคิดเห็น • 3