سبحان اللہ سبحان اللہ کیا ہی سوہنڑا سوہنڑے دا انداز اے تے کِتنیاں سوہنڑیاں سوہنڑے دیا گالاں نے سبحان اللہ اصل وِچ اللہ خود سمجھیندا اے سورۃ الفاتحہ دے وِچ کہ میرے بندیو دعا منگو انہاں لوکاں دے قدماں تے چلنڑے دی جنہاں تے میں انعام کِیتا اے
بے شک آپ سچ فرما رہے ہیں اللہ پاک سب کو ہدایت کی راہ دیکھیں ہمیں ہماری آنے والی نسلوں کو آپ کی قربت وسنگت آخری سانس تک بلکہ اگلے جہانوں میں بھی اللہ پاک قائم رکھیں
"إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ ۚ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ ۚ" ترجمہ: "جو لوگ آپ (نبی) کی بیعت کرتے ہیں، وہ درحقیقت اللہ ہی کی بیعت کرتے ہیں۔ اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہے۔"
اللہ تعالیٰ کی رضا کے لۓ اس کے نیک بندوں سے محبت رکھنا انکی صحبت اختیار کرنا انکا زکر کرنا اور ان ھستیوں کا ادب و احترام کرنا "صالحین سے محبت" کہلاتا ھے... محبت کا تقاضا یہی ھے کہ جس سے محبت کی جاۓ اس کی دوستی و صحبت کو محبوب رکھا جاۓ ،اس کا زکر کیا جاۓ ،اس کا ادب و احترام کیا جائے۔۔۔۔الحمداللہ ھمیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے محبت ھے۔۔۔۔
قران میں ایسا کوئی سسٹم نہیں ۔ غلط ایت کر کے اور پھر غلط ترجمہ تفسیر کر کے جھوٹ بول رہے ہیں حضرت صاحب ۔سورہ کہف ایت نمبر 28 ترجمہ خود پڑھو اور پھر بات کرو
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادرینہ ہمیشہ قران و سنت کی روشنی میں بات کی ہے اور امت مسلمہ کو بہت دقیق چیزیں بڑے اسان برائے میں سمجھا دی ہیں وہ چاہے بڑی سے بڑی بات ہو اولیاء اللہ کی نسبت ہو یا جو بھی معاملہ ہو اپ بہت اسان فہم انداز میں سمجھا دیتے ہیں الحمدللہ تعالی
انعام یافتہ بندوں کے ساتھ رابطہ رکھنے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔ اگر اللہ کا بننا ہے تو اللہ بندوں کے ساتھ مل کر رہنے سے ہی ملتا ہے۔ پنجابی کا بہت اچھا خطاب ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی گفتگو سے اس چیز کو واضح کردیا گیا ھے۔ اگر ہم بارگاہ الوھیت میں رسائی چاہتے ہیں۔ تو وہ در مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور نسبت اولیاء کے وسیلے کے بغیر ممکن نہیں ھے اور آ ج کے اس مادی دور میں ایمان کی حفاظت بھی اللہ کے ولیوں کے ساتھ جڑے رہنے میں ہی ھے
قبلہ جی اسیں وی کوشش کیتی اے ساہنوں قبول فرما لینا تے فیر اسیں وی جڑے رہواں گے نئیں تے قبلہ جی اسیں ایہنے گنہگار آں کوئی ساہنوں در دے اگوں لنگن وی نہ دیوے بس تواہڈہ پیار ساڈا آسراء ایہہ
الکہف ایت نمبر 28 واہ واہ کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ ترجمے والا قران لیں اور اس ایت کا ترجمہ پڑھ لیں ۔اس کے بعد اس ایت کا شان نزول بھی پڑھ لیں ۔علامہ صاحب اتنے بڑے عالم ہو کر اس ایت کو اپنی مرضی کے مطابق پیش کر کے بہت بڑا ظلم کر رہے ہیں۔یہاں بحث کرنے سے پہلے میرے تمام بھائی اس ایت کا شان نزول اور ترجمہ تفسیر پڑھ کر پھر بات کریں
سبحان اللہ سبحان اللہ
کیا ہی سوہنڑا سوہنڑے دا انداز اے تے کِتنیاں سوہنڑیاں سوہنڑے دیا گالاں نے سبحان اللہ
اصل وِچ اللہ خود سمجھیندا اے سورۃ الفاتحہ دے وِچ کہ میرے بندیو دعا منگو انہاں لوکاں دے قدماں تے چلنڑے دی جنہاں تے میں انعام کِیتا اے
خوبصورت خطاب میرے مرشد کمال سبحان الله
ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ علم کا انمول خزانہ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی دینی خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی ان شاءاللّٰہ عزوجل
بہت خوبصورت پنجابی خطاب ہے۔۔ماشااللہ
❤ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بےشک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
The Minhaj Ul Quran is the best connection to connect people with Allah Almighty, Muhammad PBUH and Ehl e Bait... ❤
اس صدی دا پاور ہاؤس حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے۔❤
اولیاء اللہ کی نسبت کے حوالے سے بہت اہم گفتگو ہے
بے شک آپ سچ فرما رہے ہیں اللہ پاک سب کو ہدایت کی راہ دیکھیں ہمیں ہماری آنے والی نسلوں کو آپ کی قربت وسنگت آخری سانس تک بلکہ اگلے جہانوں میں بھی اللہ پاک قائم رکھیں
Ameen
اللّه اکبر
SubanAllha*Ya Muhammad Saw*Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad
Boht khub ❤❤❤❤❤
بہت خوبصورت خطاب۔۔۔جس میں ولیوں کی شان بیان کی گئی ہے
قبلہ حضور آپ کی کیا بات ہے
Masha Allah Great
قران کی روشنی میں نسبت اولیاء پر پنجابی زبان میں ایمان افروز خطاب۔
ہائے ہائے ہائے اپنے رب تک کیسے پہنچا جاسکتا ہے کمال گفتگو فرمائی قبلہ حضور نے
Boht khubbb
بے شک انعام یافتہ لوگوں کی سنگت ہی میں اللہ تعالیٰ کی سنگت ہے
Shekh ul Islam doctor Muhammad Tahir-ul-Qadri janab 🌹🌹🌹🌹🕋🕋🕋🕋🕋
بےشک انعام یافتہ لوگوں کی سنگت ہی میں اللہ تعالیٰ کی سنگت ہے
پنجابی اور سرائیکی زبان خوبصورت اندازکےساتھ اللہ کے ولی کی صحبت کاخوبصورت تصوربیان کیاہے
اچھے سنگترے
بہت خوبصورت پنجابی خطاب ہے۔۔
جس میں ولیوں کی شان بیان کی گئی ہے
"إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ ۚ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ ۚ"
ترجمہ: "جو لوگ آپ (نبی) کی بیعت کرتے ہیں، وہ درحقیقت اللہ ہی کی بیعت کرتے ہیں۔ اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہے۔"
بہت ہی خوبصورت انداز میں سمجھایا ہے۔
بہت خوب خطاب ہے
ماشاءاللّٰه
کوئی مِثل نئیں ڈھولن دی۔۔۔ ❤
سچے ولی اللہ تعالیٰ کے دوست اور محبوب ہوتے ہیں
اولیاء کرام کی نسبت پر ایمان افروز ویڈیو کلپ
سیدی شیخ الاسلام نے دنیاوی سسٹم کے ذریعے کتنے خوبصورت طریقے سے روحانی سسٹم کے بارے میں بریف کیا ہے
ما شا اللہ یہ سب حقیقت ہے
Allah paq dr, muhmmad Tahir ul Qadri Sahab ko aabad, aazad aur buland dharja atta farmaye aur Jannat e firdous atta farmaye, aamin summa ameen ❤️🤲🕋🌹
اللہ تعالیٰ کی رضا کے لۓ اس کے نیک بندوں سے محبت رکھنا انکی صحبت اختیار کرنا انکا زکر کرنا اور ان ھستیوں کا ادب و احترام کرنا "صالحین سے محبت" کہلاتا ھے... محبت کا تقاضا یہی ھے کہ جس سے محبت کی جاۓ اس کی دوستی و صحبت کو محبوب رکھا جاۓ ،اس کا زکر کیا جاۓ ،اس کا ادب و احترام کیا جائے۔۔۔۔الحمداللہ ھمیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے محبت ھے۔۔۔۔
حضور سچی گل کیتی جے
تے چھا گئے او
Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam
MashaAllah g
حضور شیخ الاسلام نے بہت اچھے طریقے سے روحانی سسٹم سمجھا دیا ہے
قران میں ایسا کوئی سسٹم نہیں ۔
غلط ایت کر کے اور پھر غلط ترجمہ تفسیر کر کے جھوٹ بول رہے ہیں حضرت صاحب ۔سورہ کہف ایت نمبر 28 ترجمہ خود پڑھو اور پھر بات کرو
Mashallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤
جس موضوع پر گفتگو کرتے ہیں کمال کرتے ہیں
اولیاء کرام اللہ پاک کے انعام یافتہ لوگ ہیں
سبحان الله
سبحان الله
سبحان اللہ پاک ❤❤❤
💞 سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 💞
MashaAllah ShubanAllah ❤️
Suban Allah
اولیاء اللہ سیرتِ مصطفی کا عکس ہوتے ہیں۔ اولیاء اللہ کی سنگت سے قرب الٰہی اور قرب رسول میسر آتا ہے
Subhan Allah❤
سبحان اللّٰہ ❤
❤
Masha ALLAH Subhan ALLAH ❤❤❤❤❤
سبحان الله❤❤❤❤الحَمْدُ ِلله
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤ Subhan Allah ❤️💓💕💖
صحبتِ صالح ترا صالح کند
صحبتِ طالع ترا طالع کند
سبحان الله🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯
کمال مرشد🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯
❤❤❤ Masha'Allah 💕💖💞💓
Maa"Shaa"Allah❤️
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادرینہ ہمیشہ قران و سنت کی روشنی میں بات کی ہے اور امت مسلمہ کو بہت دقیق چیزیں بڑے اسان برائے میں سمجھا دی ہیں وہ چاہے بڑی سے بڑی بات ہو اولیاء اللہ کی نسبت ہو یا جو بھی معاملہ ہو اپ بہت اسان فہم انداز میں سمجھا دیتے ہیں الحمدللہ تعالی
Sallallahu alaihi v aalehi wasallam pbuh ❤️🕋❤️🤲
بیشک
ما شاء الله
سبحان الله
اللہ کے ولیوں کے ساتھ تعلق جوڑنا اور مضبوط کرنے کا ثبوت قرآن مجید سے ہے یہ دیکھ لیں سن لیں۔
پہلے ترجمہ اور تفسیر پڑھ لو پھر بات کرو ۔اتنا بڑا عالم ہو کر جھوٹ بول رہا ہے ۔
انعام یافتہ بندوں کے ساتھ رابطہ رکھنے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔ اگر اللہ کا بننا ہے تو اللہ بندوں کے ساتھ مل کر رہنے سے ہی ملتا ہے۔ پنجابی کا بہت اچھا خطاب ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو کہ ان بندوں سے جڑنے کا حکم دیا ہے جو رات دن اس کے مکھڑے کے طالب رہتے ہیں ۔
Subhan Allah
MaaShaaAllah
Mohammed pbuh Mohammed pbuh karke Gujar jaye zindagi ❤️🕋❤️🤲
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی گفتگو سے اس چیز کو واضح کردیا گیا ھے۔ اگر ہم بارگاہ الوھیت میں رسائی چاہتے ہیں۔ تو وہ در مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور نسبت اولیاء کے وسیلے کے بغیر ممکن نہیں ھے اور آ ج کے اس مادی دور میں ایمان کی حفاظت بھی اللہ کے ولیوں کے ساتھ جڑے رہنے میں ہی ھے
❤❤❤❤❤
❤❤❤
Sukhar kar tun mahasar safadar maliyo, pako sath dindhal vafadar maliyo, gulam e nabi thi khusi har vatan me, zin gul gulabi aahe sohnu gulan me ❤
قبلہ جی اسیں وی کوشش کیتی اے ساہنوں قبول فرما لینا تے فیر اسیں وی جڑے رہواں گے نئیں تے قبلہ جی اسیں ایہنے گنہگار آں کوئی ساہنوں در دے اگوں لنگن وی نہ دیوے بس تواہڈہ پیار ساڈا آسراء ایہہ
Baba g slute❤ tusi great o ❤
انعام یافتہ لوگوں کے ساتھ جڑ جانا ہی راہ نجات ہے۔
اولیاء وکاملین کی صحبت اور سنگت اختیار کیے بغیر ایمان کی حفاظت ممکن نہیں
Methe Punjabi
الکہف ایت نمبر 28
واہ واہ کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ ترجمے والا قران لیں اور اس ایت کا ترجمہ پڑھ لیں ۔اس کے بعد اس ایت کا شان نزول بھی پڑھ لیں ۔علامہ صاحب اتنے بڑے عالم ہو کر اس ایت کو اپنی مرضی کے مطابق پیش کر کے بہت بڑا ظلم کر رہے ہیں۔یہاں بحث کرنے سے پہلے میرے تمام بھائی اس ایت کا شان نزول اور ترجمہ تفسیر پڑھ کر پھر بات کریں
O bhai sahib tusi kon log o .. 😮😮😂
@@ahmadbhatti7989 .پہلے ترجمہ اور تفسیر پڑھو اور پھر بات کرو
بے شک انعام یافتہ لوگوں کی سنگت ہی میں اللہ تعالیٰ کی سنگت ہے
Subhan Allah
❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤