DR Qadri is the greatest Leader of this time, not only, he is the leader of Muslim Ummah but he is spreading the message of Love, tolerance, peace and coexistence to all humankind.... We are blessed to have him in our ages
@@AsifAli-wo2bl aise kia amal kr diye jo aap ko hazam ni ho rae?? ilm ki duniya me qadam rakhe ap tu pata chle ga na abhi tak ki ne is door me quran ka in cyclopedia likha?? hadtih ka in cyclopedia kis ne likha?? quran ka tarjma 40 jildo pe kis ne kiya?? sab se zayda kitaabe liki arry bhi jin ki books unain k president par k sarmaya chalate hain hakoomat ka in in sab se chirr hai ap logo ko bs
Sb log jahalt waly be'tukky swaal kr rhy hen Ilmi baat ka kisi ko nil pta O bhi copy paste ka koi saboot hy tmhary pas Har maslak ka Aalim keh chuka k unki Tasaneef Aehly islaam k liay bht bhrra Iqdaam hy
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب یورپ کے دورے پہ ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر بڑے بڑے ہالز میں خطابات فرماتے ہیں۔ الحمدللہ ان کی وجہ سے یورپ کا پڑھا لکھا طبقہ دین سے جڑ رہا ہے ۔ یہ شادی فرانس میں ہوئی جس میں درود و سلام پڑھا گیا۔ ہمیں سمجھ نہیں آتی لوگوں کو کیا مسئلہ ہے
شیخ السلام کے مخالف طبقہ کو مسئلہ انکی ذات سے وجہ پیر نصیر الدین نصیر رح نے ایک شعر میں ہی سمجھادی۔ بھونکنے پر چار غم، کتوں کو اکساتے رہے۔ چاند! روشن! اتنا حسین؟ اتنا پلند؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی عظمت کو سلام اس مرد مجاہد نے عالمی سطح پہ اسلام کو منوایا ہے اور پوری دنیا میں بڑے بڑے ہالز میں سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تعلیمات اسلامیہ کی کانفرنسز کررہے ہیں
بہت ہی اچھے انداز میں حقائق کو لوگوں تک پہنچایا ہے نوید عالم صاحب ہم اپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ اپ کو صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے اپ کی گفتگو سے بہت سے لوگوں کو حقائق سمجھنے کا موقع ملا ہے۔
آج کے دور میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا انعام ہیں۔ اغیار ان کی تعلیمات سے استفادہ کر رہے ہیں، کاش پاکستانی قوم بھی ان کو سمجھ جائے۔
الحمد للہ ہمیں فخر ہے کہ ہم جناب ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے نظریاتی کارکن ہیں اور ہمیں یہ بھی فخر ہے کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ہمارے قابل فخر لیڈر ہیں نوید عالم صاحب نے انتہائی خوبصورت اور مدلل انداز میں گفتگو کی ہے اپنی تحریک اور قائد کے نظریات کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے نوید عالم صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹
@@naveedalam92 نوید بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ نے نہایت آعلی انداز میں اعتراضات کے مدلل جوابات دئیے اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے
ڈاکٹر صاحب کوئی عام مولوی نہیں ساٹھ ساٹھ جلدوں کی ایک کتاب لکھنے والی ایسی علمی شخصیت ہیں جن کو صدیاں یاد رکھتی لیکن پاک و ہند میں لوگ دربار بننے کے بعد قدر کرتے
تاریخ بتاتی ہے کہ ہمیشہ سے ہم میں موجود ایک شریر طبقے نے عظیم ہستیوں کے خلاف پراپگینڈے کے زریعے عوام کو گمراہ کیا ہے، یہ عظیم ہستیاں اپنی زندگی اور اسکے بعد کے کچھ عرصہ تک بے شعور لوگوں میں مطعون ہی ہوتی رہی ہیں لیکن جب شریر لوگوں کے اثرات ختم ہوئے تو انکے کارناموں کے باعث لوگ ہزار ہزار سال گزرنے کے بعد بھی انکی عظمت کے گن گاتے ہیں۔ شیخ الاسلام بھی اسی سلسلہ کے ایک فرد ہیں۔ جتنے عظیم اتنا جھوٹ اور منفی پراپگینڈا انکے خلاف۔۔۔
@@ismailqadri8127 majdid alf sani r h na kah Dana Kahen vo TU sahbiy Rasool s a w hazart mawya r a h ko amirolmominen kahty or y mjdad AP valy bagi kahty
Very important pod cast...at least now people can understand how things done at minhaj ul Quran secondly question are very relevant and replied accordingly
اگر اللہ نے کسی کو بہت نوازا ہے اور استطاعت کے باوجود کوئی انسان اس طرح کی تقریب سادگی سے کرتا ہے تو اس کو کنجوس کہا جا سکتا ہے, لہذا طاہر القادری صاحب نے جو بھی کیا وہ ٹھیک ہے .
Bhae saadgi Kia Hoti hey explain bhe KR dein ,walima kea hey aak marriage hall ma aur 2000 unky rafeuqu mehman ay Hain aur ksi KO koe gift ya amount daany ki ijazat nhe ti??? Us ma mehfil zikar o naat hui , aak normal Khana dea aur Allah Hafiz... Ab aur Kia saadgi kren , jhopnri ma kr lain Shadi.. 100 mulku ma jis k kar'ku'an hoon Jo aak world known Banda ho Tu uska social circle bhe hey uska dost Hain family Hain , society hey ... Tu wo Kia krty jungle ma Chala jy Shadi krny ..ajeeb zehneyat hey pakistanio ki , daily 200 SY 300 Arab corruption ma Chala jata lakin ksi KO itni takleef nhe lakin aak bndy na apny paso SY agr 2 ya 4 corore ki shadi kr li tu takleef hona shru ho gae . Ksi SY mangy ho ya Qaom k Pasay SY Shadi ki ho Tu takleef KO samjh ati , apny business sy amount khrch KR k Shadi ki hey.
جیسا ھال ڈاکٹر صاحب نے اپنے پوتے کی شادی میں بک کروایا ھےویسا تو مڈل کلاس فیملیز اپنے بچوں کی شادی میں بک کروا لیتی ہیں صرف بغض قادری میں لوگ اس شادی پر تنقید کر رہے ہیں اللہ انہیں ہدایت عطا فرماۓ
@@smooky12اللہ پاک زمین پر اکڑ کر چلنے والوں کو پسند نہیں فرماتا مگر عمرہ میں جو طواف کیا جاتا ہے اس میں رمل کے چکر لگائے جاتے ہیں جس میں اکڑ کر سینہ چوڑا کر کے چلنا ہوتا ہے, کیونکہ نان مسلم کی اوپر اس کا اثر پڑےاور وہ یہ نہ سمجھے کہ مسلمان کمزور ہو گئے ہیں اسی طرح اگر اس شادی کو بڑا بنایا گیا ہے تو اس کے پیچھے بھی بہت سارے لوجکس ہیں , کینیڈا کے اندر اس طرح کی بڑی تقریب کرنا بہت ہی اچھا ہے کیونکہ اس میں اسلام کو بھی سامنے لایا گیا ہے, اسلام کی رسومات کو بھی سامنے لایا گیا ہے, تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ چیز پہنچے اور یہ چیز جب لوگ دیکھیں گے تو ہو سکتا ہے وہ اس کی طرف راغب ہوں گے ان کو یہ اچھا لگے گا ...
کنجوسی اور بخیلی وہ اور چیز ھے۔أپ بات کو سمجھنے کی کوشس کریں اکر اللہ نے مال دیا ھے بے جا اصراف کے لۓ تو نہیں دیا اور اللہ حکم بھی یہ ھے کہ مال کو بے جا نہ اڑاؤ۔
Shaykh ul Islam Dr. Tahir ul Qadri arranged the wedding of his grandson in the heart of Europe. The positive aspect of this event is to establish the authority of Muslim Community in Europe.
Very absurd comments. By spending lavishly what type of authority he wants to build? Has he conquered Europe? What is happening in UK now? against Muslim. France is still venomous against our religion. Due to this action how many French including parliament members converted to Islam.
Jo log keh rahy k DrQadri ny bara pesa lgaya apny grandson ki shadi pr wo jayen or video dekhen dubara or usky bad yahan aa kr comment kr k btayen k kis cheez ko ayashi keh rahy hain qayamat tak ulty latak jao aek b chez ayashi wali sabit nhi kar sakogy masly ye hai k hum har positive cheez mein b negativity talaash krte hain
ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب قبلہ جیسی شخصیات اللہ سدیوں میں پیدا کرتا ہے اللہ سلامت رکھے قبلہ کو ان کے مش کو جو عشق رسول ﷺ و آل رسول پر قائم و دائم ہے 🤲🤲🤲 ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدآور پیدا
ماشاءاللہ اویس نورانی صاحب نے لوگوں کو جو غلط بتایا گیا تھا ۔ڈاکٹر صاحب کے پوتے کی شادی کے متعلق ۔ انٹرویو لے کر نوید عالم صاحب نے سب غلط فہمیاں دور کر دیں ۔نوید عالم صاحب حق بیان کر دیا
ڈاکٹر طاہر القادری عالم اسلام کی عظیم شخصیت ہیں ۔ اللہ کریم ان کی علمی کاوشوں اور صلاحیتوں میں مزید برکت عطا فرمائے ۔ پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا خواب ان شاء اللہ جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔ اللہ کریم پاکستانی قوم کو اس عظیم لیڈر کی قدر کرنے اور سسٹم کی تبدیلی کے لیے ان کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
We have no doubts at all about Shaykh-ul-Islam Dr. Tahir ul Qadri's piety, honesty and being a true human being.
And we fully doubt you
And totally agree with you 1000%
Shykhul islam dr Muhammad Tahir ul Qadri haq ❤
I am from kashmir india
But dr tahir ul qadr is awesome leader
DR Qadri is the greatest Leader of this time, not only, he is the leader of Muslim Ummah but he is spreading the message of Love, tolerance, peace and coexistence to all humankind....
We are blessed to have him in our ages
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب آج کے دور کی بہترین قیادت ہیں۔ ہمیں ان کی زندگی کو اپنے لئے رول ماڈل بنانا چاہیئے۔ نوید بھائی زبردست
Roll Model Sirf Huzur Sallallahu Alaihi wa sallam hi hone chahiye
میری دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت قبلہ شیخ الاسلام کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انھیں انکے مقصدِ انقلاب میں جلد از جلد کامیاب فرمائے! (آمین) ❤
ڈاکٹر صاحب دنیا بھر 90 زیادہ ممالک میں دین کا کام جس انداز میں کر رہے ہیں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
زندہ باد نوید عالم صاحب زندہ باد ❤
Bary Bry jahad Key pasy short k ly
Pasy or short 100dekhao ha aml Kuch b ni
@@AsifAli-wo2bl aise kia amal kr diye jo aap ko hazam ni ho rae??
ilm ki duniya me qadam rakhe ap tu pata chle ga na
abhi tak ki ne is door me quran ka in cyclopedia likha??
hadtih ka in cyclopedia kis ne likha??
quran ka tarjma 40 jildo pe kis ne kiya??
sab se zayda kitaabe liki
arry bhi jin ki books unain k president par k sarmaya chalate hain hakoomat ka in in sab se chirr hai ap logo ko bs
@@MianIbtsam-g5n hazart mawya ko bagi q kaha
Sb log jahalt waly be'tukky swaal kr rhy hen
Ilmi baat ka kisi ko nil pta
O bhi copy paste ka koi saboot hy tmhary pas
Har maslak ka Aalim keh chuka k unki Tasaneef Aehly islaam k liay bht bhrra Iqdaam hy
حقائق پر مبنی گفتگو۔بہترین سوالات بہترین جوابات
شکریہ برادر
Love for Shykh-Ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
Shaikh ul Islam Dr Muhammad Tahir ul Qadri a Great Leader 💖
ڈاکٹر طاہر القادری امت مسلمہ کے حقیقی لیڈر ہیں
اتنی زیادہ شفافیت رکھنے والا لیڈر خوش بخت لوگوں کو ملتا ہے۔ ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے۔
حق شناسی بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ایم نعمت ہے۔۔۔ وما توفیقی الا باللہ
Dr tahirulqadri great leader ❤
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب یورپ کے دورے پہ ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر بڑے بڑے ہالز میں خطابات فرماتے ہیں۔
الحمدللہ ان کی وجہ سے یورپ کا پڑھا لکھا طبقہ دین سے جڑ رہا ہے ۔
یہ شادی فرانس میں ہوئی جس میں درود و سلام پڑھا گیا۔
ہمیں سمجھ نہیں آتی لوگوں کو کیا مسئلہ ہے
شیخ السلام کے مخالف طبقہ کو مسئلہ انکی ذات سے
وجہ پیر نصیر الدین نصیر رح نے ایک شعر میں ہی سمجھادی۔
بھونکنے پر چار غم، کتوں کو اکساتے رہے۔
چاند! روشن! اتنا حسین؟ اتنا پلند؟
Shaikh ul Islam
No 1 🌎
❤❤❤❤
Haq haq haq
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی عظمت کو سلام
اس مرد مجاہد نے عالمی سطح پہ اسلام کو منوایا ہے
اور پوری دنیا میں بڑے بڑے ہالز میں سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تعلیمات اسلامیہ کی کانفرنسز کررہے ہیں
ماشاءاللہ
بہت ہی خوب مدلل جواب دئیے
لیڈر آف مسلم امہ قبلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
Dr. Qadri great leader 🎉🎉
ڈاکٹر محمد طاہر القادری امت مسلمہ کےلئے اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہیں
بہت ہی اچھے انداز میں حقائق کو لوگوں تک پہنچایا ہے نوید عالم صاحب ہم اپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ اپ کو صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے اپ کی گفتگو سے بہت سے لوگوں کو حقائق سمجھنے کا موقع ملا ہے۔
Dr. Tahir Ul Qadri Sahib is a great leader of Muslim community.
Meri Jaan Dr Qadri ❤
میرے قائد نے آج تک جو بھی کیا بحثیت ایک پڑھا لکھا با شعور مسلمان مجھے فخر ہے میرے قائد تو سلامت رہے تاقیامت رہے ❤❤❤
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب امت مسلمہ کے لیے عظیم سرمایہ ہیں ❤❤❤
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ڈاکر طاھر القادری صاحب بہترین شخصیت کے مالک ہیں
Dr tahir ul qadri my love my jaan
آج کے دور میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا انعام ہیں۔ اغیار ان کی تعلیمات سے استفادہ کر رہے ہیں، کاش پاکستانی قوم بھی ان کو سمجھ جائے۔
One of the Greatest Muslim Scholars of this century. Dr. Tahir ul Qadri sb
ڈاکٹر طاہر قادری صاحب بہترین شخصیت کے مالک یے
عظیم سرمایہ امت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
بہترین گفتگو نوید عالم احسن طریقے سے سمجھایا
جزاک اللّہ خیرا
Mashallah bht axa smjhya h slamat rahin bhai
jazak Allah
طاہرالقادری کے علمی کمالات ان کی تقاریر اور کتب دونوں صورتوں میں محفوظ ہیں جن سے آنے والی نسلیں مستفید ہو سکیں گے 💐
بہترین جواب نوید عالم بھائی
جزاک اللّہ خیرا
الحمد للہ ہمیں فخر ہے کہ ہم جناب ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے نظریاتی کارکن ہیں اور ہمیں یہ بھی فخر ہے کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ہمارے قابل فخر لیڈر ہیں
نوید عالم صاحب نے انتہائی خوبصورت اور مدلل انداز میں گفتگو کی ہے اپنی تحریک اور قائد کے نظریات کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے نوید عالم صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں
🌹🌹🌹🌹🌹
شکریہ محترم
@@naveedalam92
نوید بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
آپ نے نہایت آعلی انداز میں اعتراضات کے مدلل جوابات دئیے
اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے
ہانگ کانگ منہاج القرآن انٹرنیشنل ❤️ الحمد للہ
الحمدللہ
فخر سے کہتا ہوں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا ادنیٰ سا کارکن ہوں ❤
Pasy milty hn fakhr to hoga😅
Bhi kaya saboot h ap Kay pas@@AsifAli-wo2bl
Zabardast... MashAllah... finally SB ko detailed answers mil gae❤❤❤
بہترین سوالات اور مدلل جوابات ۔۔۔
زبردست معلوماتی پروگرام کرنے پر آپ دونوں احباب کو خراج تحسین ۔۔۔
Ttay posh sawalat aur ttaatay posh javabat shaksiyat parasto k dildada logo ka.... Eddi keri islam dekhidmat kr riya va budha canada vich....
great
بہت ہی شاندار نمائندگی کی ماشاءاللہ اس بھائی نے
بہت مناسب اور صحیح گفتگو فرمائی
جزاکما اللہ الف الف خیر
ماشاءاللہ
قبلہ حضور پاکستان کے واحد عالم ہے جن سے عرب و عجم کے لوگ بھی سند لیتے ہیں اسی وجہ سے لوگ بغض رکھتے ہیں۔
طاہر القادری امت مسلمہ پر اللہ پاک کا احسان ہے
ڈاکٹر طاہر قادری صاحب ایک عظیم انسان ہیں ❤
انتہائی خوبصورت گفتگو ، کمال کے حقائق ، زندہ باد نوید عالم❤
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ❤
ماشاءاللہ نویدبھائی بہت عمدہ 🌹
جزاک اللّہ خیرا
فیض الرحمن خان قادری المعروف بھائی گل
سیکرٹری انفارمیشن، پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا
Masha Allah Navid Bhai Ap ne is Issue ka Bary Ahsan Tariqy say Jawab dia ....Salamat Raho ❤❤
پوچھے گئے اور نہ پوچھے گئے بہت سے سوالات کا جواب بہترین انداز میں دینے پر مبارکباد
اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے، آمین
Dr tahir ul qadri great leader
Masha Allah ❤
تلخ سوالوں کے شیریں جوابات۔۔ویلڈن نوید عالم بھائی
مجددِ رواں صدی طاہر القادری ❤
دینِ حق کا ہے ولی طاہر القادری ❤
مجدد رواں صدی طاہر القادری ❤
और वोह भी दारहि मुंडा गुस्ताख अमीर मुआविया
शियाँ सुन्नी को एक केहना वाला
ماشااللہ ڈاکٹر صاحب عالم اسلام کا فخر ہیں
Allah dr sahab ka saya hum per der tak khayam rakhe aamin ❤❤❤
بہترین
Dr Tahir ul Qadri aese alme Deen hain un ke respect sb ko krne chaiye
ڈاکٹر طاہرالقادری امت مسلمہ کے لیڈر ہیں کوئی عام شخصیت نہیں
It was a great program
Masha allah my beloved murshid sheakh ul islaam prof dr mohd tahir ul qadri❤❤❤
Love from kashmir
اویس بھائی بہت زبردست
میری خواہش ہے کہ کبھی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب کو مدعو کریں
بہت شکریہ
Dr tahir ul qadri is not a typical molvi or mullah like others he is international level leader of muslim ummah ❤
ڈاکٹر صاحب کوئی عام مولوی نہیں ساٹھ ساٹھ جلدوں کی ایک کتاب لکھنے والی ایسی علمی شخصیت ہیں جن کو صدیاں یاد رکھتی لیکن پاک و ہند میں لوگ دربار بننے کے بعد قدر کرتے
تاریخ بتاتی ہے کہ ہمیشہ سے ہم میں موجود ایک شریر طبقے نے عظیم ہستیوں کے خلاف پراپگینڈے کے زریعے عوام کو گمراہ کیا ہے، یہ عظیم ہستیاں اپنی زندگی اور اسکے بعد کے کچھ عرصہ تک بے شعور لوگوں میں مطعون ہی ہوتی رہی ہیں لیکن جب شریر لوگوں کے اثرات ختم ہوئے تو انکے کارناموں کے باعث لوگ ہزار ہزار سال گزرنے کے بعد بھی انکی عظمت کے گن گاتے ہیں۔ شیخ الاسلام بھی اسی سلسلہ کے ایک فرد ہیں۔ جتنے عظیم اتنا جھوٹ اور منفی پراپگینڈا انکے خلاف۔۔۔
How many people purchase those books?
@@AZ-je9hgbillions
Copy Paste ki hain aur kuchh nahi
Konsi hai bhai😂😂
🎉great naveed bhai🎉
ڈاکٹر طاہرالقادری اس صدی کے مجدد ہیں اور 1700کتابوں کے مصنف ہیں ڈاکٹر طاہرالقادری اس ملک کی اور امت مسلمہ کی خدمت کی ہے
امن محبت کی بات کی۔
❤❤❤❤❤❤
ASTAGHFIRULLAH.....ASTAGHFIRULLAH
@@kingkhans4536achi bat h kuch gunah jarr gy apky🙂
@@ismailqadri8127 majdid alf sani r h na kah Dana Kahen vo TU sahbiy Rasool s a w hazart mawya r a h ko amirolmominen kahty or y mjdad AP valy bagi kahty
Anchor ka andaz bht aag lgany wala tha Naveed sab ny good explain kia
nice program.
Dr tahir ul qadri always Right❤
MashaAllah talked well dear Naveed Alam Sb
Very important pod cast...at least now people can understand how things done at minhaj ul Quran secondly question are very relevant and replied accordingly
اگر اللہ نے کسی کو بہت نوازا ہے اور استطاعت کے باوجود کوئی انسان اس طرح کی تقریب سادگی سے کرتا ہے تو اس کو کنجوس کہا جا سکتا ہے, لہذا طاہر القادری صاحب نے جو بھی کیا وہ ٹھیک ہے .
Yani sadgi or mianarawi ki sari tableegh or naseehatain doosro k liay hoti hain? Molvio ko inn deen k ahkamat ki zaroorat nhi hoti??
Bhae saadgi Kia Hoti hey explain bhe KR dein ,walima kea hey aak marriage hall ma aur 2000 unky rafeuqu mehman ay Hain aur ksi KO koe gift ya amount daany ki ijazat nhe ti??? Us ma mehfil zikar o naat hui , aak normal Khana dea aur Allah Hafiz...
Ab aur Kia saadgi kren , jhopnri ma kr lain Shadi.. 100 mulku ma jis k kar'ku'an hoon Jo aak world known Banda ho Tu uska social circle bhe hey uska dost Hain family Hain , society hey ... Tu wo Kia krty jungle ma Chala jy Shadi krny ..ajeeb zehneyat hey pakistanio ki , daily 200 SY 300 Arab corruption ma Chala jata lakin ksi KO itni takleef nhe lakin aak bndy na apny paso SY agr 2 ya 4 corore ki shadi kr li tu takleef hona shru ho gae . Ksi SY mangy ho ya Qaom k Pasay SY Shadi ki ho Tu takleef KO samjh ati , apny business sy amount khrch KR k Shadi ki hey.
جیسا ھال ڈاکٹر صاحب نے اپنے پوتے کی شادی میں بک کروایا ھےویسا تو مڈل کلاس فیملیز اپنے بچوں کی شادی میں بک کروا لیتی ہیں صرف بغض قادری میں لوگ اس شادی پر تنقید کر رہے ہیں اللہ انہیں ہدایت عطا فرماۓ
@@smooky12اللہ پاک زمین پر اکڑ کر چلنے والوں کو پسند نہیں فرماتا مگر عمرہ میں جو طواف کیا جاتا ہے اس میں رمل کے چکر لگائے جاتے ہیں جس میں اکڑ کر سینہ چوڑا کر کے چلنا ہوتا ہے, کیونکہ نان مسلم کی اوپر اس کا اثر پڑےاور وہ یہ نہ سمجھے کہ مسلمان کمزور ہو گئے ہیں اسی طرح اگر اس شادی کو بڑا بنایا گیا ہے تو اس کے پیچھے بھی بہت سارے لوجکس ہیں , کینیڈا کے اندر اس طرح کی بڑی تقریب کرنا بہت ہی اچھا ہے کیونکہ اس میں اسلام کو بھی سامنے لایا گیا ہے, اسلام کی رسومات کو بھی سامنے لایا گیا ہے, تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ چیز پہنچے اور یہ چیز جب لوگ دیکھیں گے تو ہو سکتا ہے وہ اس کی طرف راغب ہوں گے ان کو یہ اچھا لگے گا ...
کنجوسی اور بخیلی وہ اور چیز ھے۔أپ بات کو سمجھنے کی کوشس کریں اکر اللہ نے مال دیا ھے بے جا اصراف کے لۓ تو نہیں دیا اور اللہ حکم بھی یہ ھے کہ مال کو بے جا نہ اڑاؤ۔
حجة المحدثين فقیہہ الاکبر فی العالم ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم کو سلامِ عقیدت
😂
بہترین سوالات اور بہترین جوابات
سلام یا سیدی یا شیخ الاسلام
Shaykh ul Islam Dr. Tahir ul Qadri arranged the wedding of his grandson in the heart of Europe. The positive aspect of this event is to establish the authority of Muslim Community in Europe.
Very absurd comments. By spending lavishly what type of authority he wants to build? Has he conquered Europe? What is happening in UK now? against Muslim. France is still venomous against our religion. Due to this action how many French including parliament members converted to Islam.
پاکستان عوامی تحریک کا سفر مسلسل سوئے منزل جاری ہے۔ صرف حکمت عملی بدلی ہے
اویس بھائی آپکاپوڈکاسٹ بھت کمال کارہتاھے اگرممکن ہوتوداکٹرحسین محی الدین صاحب کاانٹرویوکریں
❤❤❤Agreed❤❤❤
shukria
Please awais bhai Drhussain Qadri shb ko zror interview k ley bulayn
Beautiful podcast by awais bhai
Please must join dr hussain qadri
He is not as much free for these types of podcasts.@ayubkharal5168
Jo log keh rahy k DrQadri ny bara pesa lgaya apny grandson ki shadi pr wo jayen or video dekhen dubara or usky bad yahan aa kr comment kr k btayen k kis cheez ko ayashi keh rahy hain qayamat tak ulty latak jao aek b chez ayashi wali sabit nhi kar sakogy masly ye hai k hum har positive cheez mein b negativity talaash krte hain
Agreed
اللہ تعالیٰ آپ کو ڈاکٹر صاحب کا انٹرویو لینے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔
Weldone Naveed Sir❤
بہت ہی اعلیٰ ۔۔۔ ماشا اللہ
مجدد رواں صدی ڈاکٹر طاہرالقادری
Bahut bada biddati aur qabarparast hai Tahir ul Qadri.
Logo ko shirk aur biddat ki dawat de raha hai.
امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ڈاکٹر محمد طاہر القادری
Masha Allah... Great
ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب قبلہ جیسی شخصیات اللہ سدیوں میں پیدا کرتا ہے اللہ سلامت رکھے قبلہ کو ان کے مش کو جو عشق رسول ﷺ و آل رسول پر قائم و دائم ہے 🤲🤲🤲
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدآور پیدا
ڈاکٹر طاہرالقادری واقعی ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ اللّٰہ پاک ان کے کام میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین
Zindabad rabbani sb
Owais rabni Great 💯❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اویس نورانی صاحب نے لوگوں کو جو غلط بتایا گیا تھا ۔ڈاکٹر صاحب کے پوتے کی شادی کے متعلق ۔ انٹرویو لے کر نوید عالم صاحب نے سب غلط فہمیاں دور کر دیں ۔نوید عالم صاحب حق بیان کر دیا
Dr Tahir Ul Qadri 💓✨
Ma Sha Allah
Bhot khoob❤
ماشاءاللہ زبردست
Dr Tahir UL QADRI is one of the finest Leader in the past and one of the greatest Islamic scholar in the world ❤❤
Good Answer
ماشاءاللہ مجدد اسلام ڈاکٹر طاہر القادری صاحب زندہ باد
ڈاکٹر طاہر القادری عالم اسلام کی عظیم شخصیت ہیں ۔ اللہ کریم ان کی علمی کاوشوں اور صلاحیتوں میں مزید برکت عطا فرمائے ۔ پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا خواب ان شاء اللہ جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔ اللہ کریم پاکستانی قوم کو اس عظیم لیڈر کی قدر کرنے اور سسٹم کی تبدیلی کے لیے ان کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب جیسا لیڈر کوئی نہیں دنیا بھر میں
Boht khoobsorat Andaz me Apny Minhaj UL Quran ko pesh kia ha , qabl e tareef
DR TAHIR UL QADRI IS THE ONLY CHOICE LEFT FOR PAKISTAN'S FLOATING CONDITION