Shuru mai mere saath bhi yahi hota tha, ab bhi koi dawa nahi ke sab samajh aata hai. lekin sunte rahiye, sochte rahiye, kabhi na kabhi Allah pak darwaza khol hi dega.
دنیا میں اہل توحید کی قدیم بستی ہے فلسطین تمام الہامی مذاہب کی متبرک ترین بستی ہے فلسطین کثرتِ انبیاء کی میزبان بستی ہے فلسطین معراج فخر الانبیاء کی میزبان بستی ہے فلسطین جبرائیل و براق کی قیام بستی ہے فلسطین بشریت کے سفر عرش کی گواہ بستی ہے فلسطین جدید و قدیم کے سنگم پر کھڑی بستی ہے فلسطین مشرق و مغرب کی عقیدت گاہ بستی ہے فلسطین اسلام کے دور عروج کی عروس بستی ہے فلسطین غلام سوار ہیں اور آقا پیدل اس منظر کی تصویر کی تصویر بستی ہے فلسطین مگر افسوس اب یہود کے پنجے میں بستی فلسطین کیونکہ مسلمان کے دل میں ہے حب دولت اور صرف زبان پر فلسطین امہ کے زوال در زوال کی اب داستان ہے فلسطین مسلم بادشاہوں کے دور غلامی کی مثال ہے فلسطین یاسر قومی بخشش کی سند بن سکتی ہے بستی فلسطین اگر یہ قوم چھوڑے منافقت اور تھامے علم جہاد بیاد فلسطین
بہت ثقیل گفتگو ہے
جاوید صاحب سے ملنے کا طریقہ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
khooob.
MashaAllah❤
❤❤❤❤❤
سر سے گزر جاتی ہیں
Shuru mai mere saath bhi yahi hota tha, ab bhi koi dawa nahi ke sab samajh aata hai. lekin sunte rahiye, sochte rahiye, kabhi na kabhi Allah pak darwaza khol hi dega.
سر نیہواڑے رہینگے تو یقیناً سر سے گزر جاۓگی ۔
Notes lain kuch lectures kay…
.... 💖💞💝
دنیا میں اہل توحید کی قدیم بستی ہے فلسطین
تمام الہامی مذاہب کی متبرک ترین بستی ہے فلسطین
کثرتِ انبیاء کی میزبان بستی ہے فلسطین
معراج فخر الانبیاء کی میزبان بستی ہے فلسطین
جبرائیل و براق کی قیام بستی ہے فلسطین
بشریت کے سفر عرش کی گواہ بستی ہے فلسطین
جدید و قدیم کے سنگم پر کھڑی بستی ہے فلسطین
مشرق و مغرب کی عقیدت گاہ بستی ہے فلسطین
اسلام کے دور عروج کی عروس بستی ہے فلسطین
غلام سوار ہیں اور آقا پیدل اس منظر کی تصویر کی تصویر بستی ہے فلسطین
مگر افسوس اب یہود کے پنجے میں بستی فلسطین
کیونکہ مسلمان کے دل میں ہے حب دولت اور صرف زبان پر فلسطین
امہ کے زوال در زوال کی اب داستان ہے فلسطین
مسلم بادشاہوں کے دور غلامی کی مثال ہے فلسطین
یاسر قومی بخشش کی سند بن سکتی ہے بستی فلسطین
اگر یہ قوم چھوڑے منافقت اور تھامے علم جہاد بیاد فلسطین
بہت خوفناک صورتحال ہے۔ آج تو آپ نے خوفزدہ کر دیا۔
میں ھندوستان سے ہوں حضرت سے رابتے کا کوئی طریقہ ہو تہ خدارا ارسال کریں
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
Aisa lag raha hai k yeh video ek bar pehlay bhi upload ho choki thi goya dobara dekh ly
جی نہیں، پہلی بار اپلوڈ ہوئی ہے.
ایڈمن
@@AhmadJavaid accha
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی