The Inner System of Devotion بندگی کا باطنی نظام - Ahmad Javaid | احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 9

  • @RizwanAhmad-mz6dy
    @RizwanAhmad-mz6dy วันที่ผ่านมา

    سبحان اللہ,,, اپنے ہیالے کو منفرد بنائیں, ,, اللہ اکبر,,,

  • @zulkar.n
    @zulkar.n 2 วันที่ผ่านมา +4

    کاش احمد جاوید صاحب ہمیں ایک مکمل درجہ بدرجہ تزکیہ کا نصاب دیتے کہ کس طرح سے ایک مسلمان اپنے احوال و اخلاق کو پاکیزہ کرے تو کیا ہی بات ہوتی۔ لیکن کون یہ بات پہنچائے ان تک۔

    • @ubaidtareen8289
      @ubaidtareen8289 วันที่ผ่านมา +1

      احمد جاوید صاحب کی کتاب "ترک رزایل" پڑھیں

    • @zulkar.n
      @zulkar.n วันที่ผ่านมา

      @@ubaidtareen8289 ترک رذائل کو میں نے پڑھا ہے۔ میرا خیال اسی کتاب کو مدنظر رکھتے ہوئے تھا کہ اگر اس کتاب میں درج تمام احوال اور اخلاق سے متعلق امراض پر گفتگو ہو تو زیادہ مفید ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ہماری روایت سے قریب تر ہے۔ مغربی ماڈل پر بہت ساری گفتگو موجود ہے اگر ہمارے ماڈل پر بھی گفتگو ریکارڈ کی جائے تو بہتر تھا۔ اللّٰه احمد جاوید صاحب کو برکت والی زندگی عنایت فرمائے کہ وہ اس کڑی کے آخری آدمی ہیں جو دکھائی دے رہے ہیں۔

  • @Philosopher-ey6qg
    @Philosopher-ey6qg 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Assalaam sir
    Though I am an agnostic, I love listening to you. Thank you🙏🙏

  • @shoaibmalik2832
    @shoaibmalik2832 2 วันที่ผ่านมา

    Intellect level 💯❣️

  • @alirazasyed2763
    @alirazasyed2763 2 วันที่ผ่านมา

    🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖✍️✍️✍️

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Arbi zabaan ka laffz Abdd ke maani badalker bandagi kiye, bandgi se namaze bani joo Quraan may nahi naa mazhabi hadisso may😮😮