Molana Muhammad Ramzan Salfi Interview | Imran Podcast | EP 50

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024
  • مولانا محمد رمضان سلفی انٹرویو | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی:50
    مولانا مودودی کو سننا پڑھنا کیسا ہے؟ کیا عورت وزیر اعلیٰ ہو سکتی ہے؟ علامہ البانی سے متعلق مولانا تقی عثمانی کی رائے پر تبصرہ۔ کامیاب مدرس بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟ منہج سلف سے کیا مراد ہے؟ اس کے علاؤہ مزید دلچسپ سوالات
    Molana Muhammad Ramzan Salfi Interview | Imran Podcast | EP 50
    Imran Podcast Playlist:
    • Imran Podcast | عمران پوڈ کاسٹ
    ======
    Bamaqam: Al Noor Center [Markaz Al Noor] College road, Lahore - Pakistan
    goo.gl/maps/e8...

ความคิดเห็น • 20

  • @ZahidJamil327
    @ZahidJamil327 17 วันที่ผ่านมา +2

    Ma sha ALLAH Ma sha ALLAH
    Allah ustade muhtram ko seht wali lambi zindagi ata frmay. Aameen

  • @hafizusama2209
    @hafizusama2209 16 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ، اللّٰہ رب العزت استاد محترم کو ایمان والی صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین

  • @UmarFarooq-r8g
    @UmarFarooq-r8g 17 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی استاد محترم کی محنتوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @sajidwehra143
    @sajidwehra143 17 วันที่ผ่านมา

    روح زمین پر اللہ کی نشانیوں میں سے ایک۔۔۔
    یہ اسلاف کی زندہ اور عملی مثال ہیں
    اللہ سلامت رکھے

  • @raibasharat5690
    @raibasharat5690 18 วันที่ผ่านมา +4

    اللّٰہ تعالٰی استاد محترم کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور مزید دین کی خدمت لیتا رہے۔

  • @darulehsaninternational3798
    @darulehsaninternational3798 18 วันที่ผ่านมา +4

    ماشاءاللہ احسنت تبارک اللہ
    اللہ تعالیٰ استاد محترم کی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @AnasNazar99
    @AnasNazar99 18 วันที่ผ่านมา +4

    ما شاء الله
    العلماء ورثة الأنبياء

  • @arshakir2275
    @arshakir2275 18 วันที่ผ่านมา +3

    سبحان اللہ

  • @hafizabdulrehman7844
    @hafizabdulrehman7844 17 วันที่ผ่านมา

    بہت خوب ماشأاﷲ ۔۔
    استاد محترم کی مختصر اور جامع گفتگو کے تو ہم پہلے ہی گرویدہ تھے، ڈاکٹر صاحب نے بھی کمال خوبصورتی سے علمی تحقیقی اور باریک سوال کر کے منٹوں میں سالوں کے مطالعہ سے مستفید کروا دیا۔ اللہ تعالی دونوں احباب کو جزائے خیر دے

  • @Hafiz-Khizar-Hayat
    @Hafiz-Khizar-Hayat 18 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاء الله، نمونه سلف

    • @MohaddisMedia
      @MohaddisMedia  18 วันที่ผ่านมา

      جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @KhanAliHassan
    @KhanAliHassan 18 วันที่ผ่านมา +2

    Masha Allah

  • @raiusmanabbas601
    @raiusmanabbas601 18 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاء اللہ
    بہت عمدہ سلسلہ ہے، اس کو جاری رکھیں، مشائخ عظام سے مجالس کا عمدہ ترین ذریعہ ہے
    ایک گزارش ہے کہ اس میں سے اہم نکات کی مختصر ویڈیوز بھی شئیر کی جائیں
    استاد محترم سے بہت کسب فیض کیا ہے، استاد محترم سے نحو دوسال، صحیح بخاری اور فقہ النوازل پڑھنے کا شرف حاصل ہے، ان کی علم وعمل سے بہت متاثر ہوں، اللہ تعالی استاد محترم کو صحت وایمان والی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @MohaddisMedia
      @MohaddisMedia  18 วันที่ผ่านมา

      بارک اللہ فیک ان شاءاللہ ضرور

  • @themassageofislam4668
    @themassageofislam4668 18 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ استاد محترم کے علم و عمل عمر میں برکت و اضافہ فرمائے. بہت مفید باتیں ہمیں سننے کو ملیں. طلباء کو اہم پیغام ملا. شکریہ محدث میڈیا

    • @MohaddisMedia
      @MohaddisMedia  18 วันที่ผ่านมา

      جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @SajidMahmood-tr8nx
    @SajidMahmood-tr8nx 18 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ مولانا محمد رمضان سلفی صاحب نے اپنی حالات زندگی کو اچھے لفظوں میں بہت ہی عمدہ اظہار خیال فرمایا اللہ تعالی مولانا صاحب کی زندگی میں علم و عمل میں مزید برکت فرمائے امین
    لیکن ایک دو باتیں ان کا سوال نہیں کیا گیا اگر سوال کیا جاتا تو اچھا ہوتا
    پہلا سوال کہ مولانا صاحب کی شادی کیسے اور کب ہوئی
    دوسرا سوال کہ مولانا صاحب نے جب سے تدریس کا کام شروع کیا تو اب تک مولانا صاحب نے کون کون سی کتابیں لکھیں اور کتنی لکھی ۔جزاک اللّٰه

  • @sajidwehra143
    @sajidwehra143 17 วันที่ผ่านมา

    روح زمین پر اللہ کی نشانیوں میں سے ایک۔۔۔
    یہ اسلاف کی زندہ اور عملی مثال ہیں
    اللہ سلامت رکھے