ماشاءاللہ جناب علامہ صدام حسین صاحب اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے حضرت مناظر اسلام کی نایاب یادیں ۔مسلسل دے رھے ہیں استاذ محترم کی خدمات کی نشریات سے بڑا مزہ آ رھا ھے
Bahut behtareen bayan, Maine aaj tak Imam Hussainرضی اللہ عنہ Aur karbala Par aisa bayan nahi Suna, Allahﷻ Imam Jalali ko Lakhoñ barkatoñ se nawaze Aameen ❤
ماشاءاللہ عزوجل ۔اللہ تعالیٰ عزوجل امام المناظرین حضور شیخ القرآن محقق اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد سعید احمد اسعد رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کہ دراجات بلند فرمائے
قبلہ امام المناظرین حضرت علامہ سعید احمد اسعد رحمت اللہ علیہ کی کتنی اعلی ظرفی ہے کہ اپنے ساتھی علمائے اہلسنت کی کس قدر تعریف و توصیف بیان کرتے ہیں ۔اللہ عزوجل اپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ تعالی ماشاء اللہ تعالی الحمد اللہ تعالی اللہ اکبر ۔ جزاک اللہ تعالی خیر حضرت قبلہ امام المناظرین جناب سعید احمد اسد (رح) ۔ حضرت قبلہ ڈاکٹر اشرف آاصف جلالی صاحب (حفظہ اللہ تعالی) ۔ آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین یا خاتم النبیین المرسلین المعصومین ۔
ماشاء اللہ اللہ پاک امام المناظرین علامہ مولانا سعید احمد اسد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے اور کنز العلماء علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
❤ یا اللہ ❤ پنجتن پاک پر لاکھوں درودوں سلام-بزم آل نبی اولاد علی پنجتنی بغداد والے غوث اعظم پر لاکھوں درودوں سلام-بزم ❤ یا اللہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فتنے سے محفوظ رکھ آمین-عوام سنی مسلمان ❤ حق و سچ یہ ہے کہ سرکار دو عالم صلے اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد سیدنا علی کرم اللہ وجہ کریم ہیں ❤ بحوالہ:- امیر اہلسنت حضرت مفتی وقار ادین قادری رح ❤ 1977ء مدینہ شریف ❤ ❤ بزم غلامان غوث الاعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ-1954ء کراچی۔ پاکستان
اللہ رب العالمین سید اسد صاحب کو قبر میں رحمتیں نازل فرمائے اور ڈاکٹر صاحب کا سایہ ہم پرتا دیر نصیب فرمائے امین بجاہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ جناب بہت عمدہ کاوش ہے ایسا نایاب بیان آپ نے اپ لوڈ کیا بہت خوبصورت منظر نامہ ہے
الحمدلله
اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین اللہ پاک سعید احمد اسد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اسے خطائی کو کس کی نظر بد لگنی ہے نظر بد خود اس سے دور رہتی ہے 😅😂
❤❤❤❤
ماشااللہ زبردست جلالی صاحب کو جوانی کی حالت میں دیکھ کر بہت خوب مزہ ایا
اور باہم محبتیں کیسی لگیں
@@Saddamhussain828
کمال
@@Saddamhussain828ارے صدام بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا دل باغ باغ ہو گیا میں بریلی شریف انڈیا سے
@@shahidinetworkkks7982 ماشاءاللہ جی آپ تو اردو کے بھی ماھر ہیں
ہر بار کی طرح اس بار بھی دل جیت لیا حضرت نے ❤❤❤
اہل سنت کے حقیقی ترجمان امام جلالی زندہ باد
ماشاءاللہ جناب علامہ صدام حسین صاحب اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے حضرت مناظر اسلام کی نایاب یادیں ۔مسلسل دے رھے ہیں استاذ محترم کی خدمات کی نشریات سے بڑا مزہ آ رھا ھے
جزاک الله خیرا
کمال است قبلہ امام المناظرین رحمۃ اللہ علیہ اپ کی اعلیٰ ظرفی کو لاکھاں سلام
اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین 🤲
💖🌼🥰❤️😘🌹💝
آپ نے یہ بیان اپلوڈ کر کے بہت بہت احسان کیا
آپ آگے شیئر کرکے احسان کردیں
امام جلالی صاحب
ماشاءاللہ❤جلالی صاحب زندہ باد
امام المناظرین کی تربت پر کروڑوں رحمتیں ہوں
ماشاءاللہ ، علامہ صدام حسین صاحب! سلامت رہیں
اللہ تعالیٰ حضرت مناظر اسلام رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی بھر کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور حسنین کریمین کا ساتھ نصیب فرمائے آمین
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
Bahut behtareen bayan, Maine aaj tak Imam Hussainرضی اللہ عنہ Aur karbala Par aisa bayan nahi Suna, Allahﷻ Imam Jalali ko Lakhoñ barkatoñ se nawaze Aameen ❤
فقیر آپ کا احسان مند رہیگا
مزید اسطرح کے نایاب بیانات کا منتظر رہیگا
کیا بات ھے میرے قائدمحترم کی ۔۔۔۔سعید اسد کو بھی ۔۔۔
اختلافات کی فضاء میں اس ویڈیو نے قلبی تسکین دی
دل باغ باغ ہو گیا ❤❤❤❤❤
ماشاء االلہ ❤
اِمام جلالی زِندہ باد 🇮🇳
ماشاءاللہ عزوجل ۔اللہ تعالیٰ عزوجل امام المناظرین حضور شیخ القرآن محقق اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد سعید احمد اسعد رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کہ دراجات بلند فرمائے
ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️
قبلہ ڈاکٹر صاحب کمال شخصیت اور ہمہ جہت شخصیت ہیں
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
اللہ پاک سعید احمد اسد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمین بجاہ النبی الامینﷺ
مرشدی امام جلالی زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ما شاء اللہ بہت پیارا بیان ہے بہت مزہ ایا سن کر
SubhanAllah , mashaAllah , bahut piara bian Hazrat imam hussain sayyidushada e kram rizwanullah alehmajmaeen ,jalali sb ka jalali bian .
ماشاء اللہ بہت خوب
امام جلالی مد ظلہ العالی حفظہ اللہ کے سر پر علامہ سعید احمد اسعد رحمہ اللہ کے ہاتھوں دستار عزیمت
شفیق رضا نیپالی
ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ اللہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 😢😢😢
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔بہت بہترین ویڈیو لائی آپ نے اللّٰہ تعالٰی مفتی سعید اسد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
ڈاکٹر صاحب زندہ باد
قبلہ امام المناظرین حضرت علامہ سعید احمد اسعد رحمت اللہ علیہ کی کتنی اعلی ظرفی ہے کہ اپنے ساتھی علمائے اہلسنت کی کس قدر تعریف و توصیف بیان کرتے ہیں ۔اللہ عزوجل اپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
بہت اعلی ظرف رکھتے تھے علامہ صاحب
آمین یارب العالمین
❤❤ق¹❤ا@@Saddamhussain828
Good
قدر والے جانتے ہیں قدر و شانِ علماء ❤
مزہ آ گیا
امام جلالی تو ہماری جان ہیں❤
سبحان اللہ تعالی ماشاء اللہ تعالی الحمد اللہ تعالی اللہ اکبر ۔
جزاک اللہ تعالی خیر حضرت قبلہ امام المناظرین جناب سعید احمد اسد (رح) ۔
حضرت قبلہ ڈاکٹر اشرف آاصف جلالی صاحب (حفظہ اللہ تعالی) ۔
آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم الامین یا خاتم النبیین المرسلین المعصومین ۔
Dr asif ashraf jlali sb zinda baad and real imam .e. ahle sunat
ماشاءاللہ
بہت اچھا لگا
اللہ کریم امام المناظرین کے درجات بلند فرمائے
اور کنزالعلماء کا سایہ اہل سنت پر قائم رکھے.....
ماشاءالله ❤❤❤❤علم ولے ہی علم والوں کو جانتے ہیں ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
bohat khoob Allama Saddam Hussain jaisy ghayoor Ulama Ahl e Sunnat ki shan hein Allah apko slamat rakhy Ameen
Dil Khush ho gya
Masha Allah buht khob❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
imam jlali bi hmari jan.imam ul munazreen bi hmari Jan.
درست
MashaAllah
ماشاء اللہ
اللہ پاک امام المناظرین علامہ مولانا سعید احمد اسد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے اور کنز العلماء علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
ماشاءاللہ امام جلالی زندہ آباد ❤️ میرے پیارے پیر و مرشد امام جلالی ❤❤❤
Ma Sha Allah ❤❤❤❤
زندہ باد
Bahut achcha kaam kiya aapne Upload karke ..
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
💖🌼
MashaAllah 🥰❤️ bhut khub dil khush ho gia ❤
ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله الحمد لله الله أكبر اللہ نگہبان
Imam jlali bi hmari Jan imam ul munazreen bi hmari jan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہر سنی عالم ہماری جان ہے
امام جلالی زندہ باد
Zabardast kavish
ماشاءاللہ
❤❤❤Wah wah❤❤❤❤
قبلہ کنزالعلماء امام جلالی زندہ باد
قبلہ امام المناظرین سعید احمد اسعد زندہ باد
ماشاءﷲ ماشاءﷲ
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Pak Hazrat saeed asad sab k darajat ko Boland ata fermay ameen ❤️🙏
Mashallah ❤
Masha Allah ❤❤❤
Kya hasin manzar hai ma sha Allah From Nepal 🇳🇵
Labaiq Labaiq Labaiq Ya Rasool Allah (PBUH) , Subhan Allah , ulmaa e ahley sunnat zindabad
سبحان اللہ
امام جلالی زندہ باد ❤❤❤❤❤
Mashallah kiya bt apki..
Sddam shb allah Pak Ap Ko bi mzeed urooj dy brkty dy kiblah jlali shb ki hmyy qdrr nseeb kryy in ko lambhi zindagi dy allah pak
آمین🤲
سنی اعحضرت کی قدر نہیں کرپاۓ باقی علماء تو بعد میںہیں
@@Saddamhussain828
جی آپ نے درست فرمایا
❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
Bahut khoob
Imam jalali ❤️❤️❤️
مَاشَاءَاللّٰه عَزَّوَجَلْ
Mera imam jalali
الٰہی کلک آصف کو کلک رضا بنا دشمنان دین یہ نہ سمجھے کہ رضا جاتا رہا
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی زیدہ شرفہ اس دور کے امام ہیں
Barise alahajrat Mohammad Mufti Dr Ashraf ashif jalali sahab zindabad
India up
❤❤❤
Nice
Imam jalali sb zindabad
Labiak ya rasool
Allah pak Saeed Ahmed asd sb ko jannatulfidaos mein ala maqam ata farmay
اللہ اہلسنت میں اتحاد نصیب فرمائے
HaQ🎉 Jalali ❤
❤
Dr Ashraf Asif jlali is the great leader ❤
Sbhanalla
Ai Kash Allama Dr. Ashraf Asif Jalali Aaj bhi Aise Hote aur Ahle Bait ke Daman se Judaa Na hote kitna Achcha hota.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جو بھی صحیح العقیدہ سنی ہیں ان سبھی کو سلام کب کا خطاب ہے کوئی بتائے
2005
Imam jalali zindabad
مناظراعظم شیخ القرآن زنده باد
کنزالعلماء محقق دوراں زنده باد
Ni saeed shb se bra alim❤
Imaam jalali zindabad
Khuloos tabiyat k Hamil the Saeed Asad sahab ..
بیشک
Allama saeed ahmed asad sb (rahmatullah alaih ) ki qaber par karooron rehmton ka nazool ho .
Kanzul ulma se bara koi aalim nahi ab poore Pakistan mein
Maslak ki hifazat isi bande ne ki
23:00
Aur bi purane hai to uplod kijiye ga jazakalla shukriya
❤ یا اللہ ❤
پنجتن پاک پر لاکھوں درودوں سلام-بزم
آل نبی اولاد علی پنجتنی بغداد والے غوث اعظم پر لاکھوں درودوں سلام-بزم ❤
یا اللہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فتنے سے محفوظ رکھ آمین-عوام سنی مسلمان ❤
حق و سچ یہ ہے کہ سرکار دو عالم صلے اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد سیدنا علی کرم اللہ وجہ کریم ہیں ❤
بحوالہ:- امیر اہلسنت حضرت مفتی وقار ادین قادری رح ❤ 1977ء مدینہ شریف ❤
❤ بزم غلامان غوث الاعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ-1954ء
کراچی۔ پاکستان
تجھے کچھ زیادہ ہی چونا لگا ہوا ہے
قبلہ! اعلان نبوت سے پہلے نبوت کے حوالے سے امام المناظرین کے موقف سے آپ متفق ہیں ؟
اس حوالے سے بھی وضاحت فرمادیں
السلام علیکم جی اگر کسی کو معلوم ہو تو بتائیں یہ بیان کس سن میں ریکارڈ کیا گیا تھا❤
@@tanvirchaudhary1557 وعلیکم السلام 2006 کا بیان ہے