حضرت صاحب اپنی عمر کے آخری ایام میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قبل از بعثت نبی ہونے کا انکار کر کے اپنا نام گستاخوں کی لسٹ میں لکھوا چکے ہیں ۔
تو اسکا ثواب کہاں لکھا ھے کہ کل خانی جمعرات چالیسواں نا سنت ھے نا فرض ھے نا واجبات ھے تو پھر یہ کیا ھے آپ کہتے ھو یہ کرنا بھی ضروری نہیں پھر کہتے ھو یہ ثواب بھی تو پھر یہ ثواب کا وعدہ کہاں پے کیاگیا ھے ؟
جامع امت کیسے بن گیا وہ بندہ جس نے ساری زندگی مسلمانوں میں نفرتیں بانٹیں ہوں
حضرت صاحب اپنی عمر کے آخری ایام میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قبل از بعثت نبی ہونے کا انکار کر کے اپنا نام گستاخوں کی لسٹ میں لکھوا چکے ہیں ۔
کیا ثبوت ھے آپ کے پاس