Shirk Kab Banta Hai ? || Asal Peer Aur Jaali Peer | Ya Ali Madad | Ilm e Ghaib | Saeed Ahmed Asad Sb
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 มิ.ย. 2024
- Shirk Kab Banta Hai ? || Asal Peer Aur Jaali Peer | Ya Ali Madad | Ilm e Ghaib | Saeed Ahmed Asad Sb
Allama Muhammad Saeed Ahmed Asad Sb.
(Debate - UK)
Silsila e Sawal O Jawab (Part 2)
• حضورﷺ کے پاس علم غیب تھا تو بیعت رضوان کیوں ہوئی؟
• کیا حضورﷺ جانتے تھے کہ حضرت عثمان غنی (رضیﷲعنہ) شہید نہیں ہوۓ؟
• حضورﷺ نے حفاظ صحابہ کرام رضوان ﷲ علیہم اجمعین کو منافقین کے ساتھ کیوں روانہ فرمایا اگر علم غیب تھا؟
• حضرت بی بی عائشہ (رضیﷲعنھا) پر الزامات لگے تو کیا حضورﷺ نے آپکی ہاکی کی گواہی دی!
• اصل پیر و جعلی پیر میں فرق!
• کیا اہلسنت پیروں سے اولاد مانگتے ہیں؟
مزید کئی اہم سوالات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#Sahaba #SahabaKaram
#AllamaSaeedAhmedAsad #SaeedAsad#AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #SaeedAsad #ImamUlMunazreen #Imam #Taqleed
#AllamaSaddamHussainAttariAmeeni
#Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #FearALLAH
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad #ImamAhmed #MolaAli #AliMola
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
#ReligiousScholar #AllahKaKhof #MuftiRashid MahmoodRazvi #Mufti Rashid Razvi #Mufti Rashid Mahmood #MaftiRashid #MaftiRashid MahmoodRizvi #Mufti RashidRizvi #bayan #vlogs #religions #christanity #christmas #Fear #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #AllamaSaeedAhmedAsad #Peer #mazar #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #AllamaSaeedAhmedAsad
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees HazratAli #HazratAliQuotes #Quran #Recitation #YarFarid #reels #DaroodShareef #facebookviral #blogger #Nnewshd #arydigital #samaatv #ptv #liveshow #Ramadan #blog #Islamic #Islamicremainder #HazratAli #Ali #IslamicBayan #Allama #islamicreels #Islamabad #Photography #writersofig #writerslife #good #recipes #harpalgeo #writersofinstagram #writer #writerscommunity #fbreels23 #reelsfyp #makkahreels #Islam #Quran #Hadith #quotes #motivationalvideos #raddeshia #hypocrisy #motivationmonday #Pakistan #shia #SunniBarelvi #Barelvi #exams #fbise #HazratAli #Shahadat #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslims #qabarparast #Sajda
#ReligiousScholar #vlogs #religions #christanity #christmas #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah Relate to zakir naik #zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi
#HazratAliQuotes #ShaneSiddiqueeAkbar
#zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #khoglf #AllahkaKhof #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #news #harpalgeo #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #arydigital #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #shirk #buddhism #study #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik #towardseternity #towardssuccess #IslamicStudy #study #life #lessons #motivation
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi #Ushar #Zakat #Ushr #SadqaeFitr #AhleSunnah
.
.
ماشاءاللہ
زندہ باد علامہ صاحب
علامہ سعید احمد اسعد کے بعد اتنے حوصلے والا ہمت والا وسیع الظرف کوئی نظر نہیں آتا
❤❤❤❤❤❤❤❤
Maza a gya aj pehli dafa saeed saad ko dilchaspi se suna aor maan gi in k ilam hikmat or hilam ko
Subhan Allah❤
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
ماشاءاللہ زندہ باد
مناظر تو مناظر ہی ہوتا ہے
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ کیا بات ہے سبحان اللّٰہ کمال کمال ۔
1
ماشاء اللہ کمال کے دلائل ہیں
سبحان اللہ علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت ژندہ باد
ماشاءاللہ اللہ کا ولی ہـے یہ بندہ
ماشاءاللہ حضرت کیا کمال کر دیا کمال کر دیا اللہ تعالی اپ کی مزار پر رحمت کا نزول فرمائے
نہ مانے والے کبھی نہیں مانیں گے۔ علامہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے تو سب مسلمانوں کے ایمان تازے کر دیئے ہیں علامہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی تقاریر اور سوالوں کے جوابات کے کیا کہنے۔ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
سبحان اللّٰہ
اللّٰہ پاک علامہ صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ کریم مناظرہ اسلام کی قبر پہ خصوصی برکات کا نزول فرمائے
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے میں علامہ صاحب کو غریقِ رحمت فرمائے اور درجات میں بلندیاں عطا فرمائے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
علمائے حق زندہ باد
حضرت جی زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء 🥀۔ بہت خوب۔ مولانا صاحب۔ 🇵🇰۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌹
کیا بات تھی قبلہ حضور کی
MashAllah
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللہ کریم منکرین کو ہدایت عطا فرمائے اور علامہ مفتی صاحب کو بہترین جزا عطا فرماے۔
جواب بہت اعلی دیا ہے ماشاءاللہ
یہ کمال کے عالم دین ہیں۔ اصل دین سمجھا دیا۔
امام المناظرین ' شیخ القرآن و حدیث، جامع امت، حضرت علامہ مولانا محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ (صاحبزادہ مفتی مھمد امین نقشبندی رحمتہﷲعلیہ)
ماشاءاللہ زبردست❤
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
JazakAllah khair Mufti Sahab
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
jazakAllah Khair
Mashallah ❤❤
کمال ہے کمال
اب کہاں سے لاوں آپ جیسا
اللہ آپ کے درجات بلند فرماے
Mashallah aisi hi aur videos upload kijiye jazakallah❤
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
ماشآءاللہ
kya khoob kaha hazrat nai
زبردست ❤❤❤❤
سلامت رہیں 🌸🌸
mashallah
Allah pak Allama Sahib ki qabar pr lakhon rahmaton ka nuzool farmaye aameen
❤❤❤❤
Tasalli sy suneny wala or tasalli sy jawab daina ye allama saeed asad sahib ka hi khasa hy
❤❤❤❤❤❤
Kia bat hay Allah pak unki qabar karoron rehmatain nazil farmay. Ameen.
علامہ صدام صاحب جذاک اللہ ❤
ماشاءاللہ ❤
Mashallah❤❤❤
ماشاء اللہ علامہ صاحب وہ سونا بیان ماشااللہ ماشااللہ صحیح چھترول کی ہے وہابیوں کی
ماشاءاللہ بہت خوب جناب😊😊🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉😊😊🎉🎉
ماشاءاللہ بہت خوب 🤍❣️
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
❤
علم غیب حقیقی کا ماننا وحی الہی کا انکار ہے جب علم غیب کلی ہے تو رسول اللہ وحی کا کیوں انتظار فرماتے
Meri Jaan Wo wahi hee to Ilm Gaib ha jo arhee haa.
عقل کم تے موجاں ڈھیر@@hydraopsastapubgplayer4698
کتے کی دم ٹیڑی ھی رھتی ھے
kroron rehmateyn apki qabar purnoor par munazar e Islam saeed asad R.A ❤❤
کمال است اللہ پاک علامہ سعید اسد صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے امین اور آپ کو عمر خضری عطا فرمائے امین
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
Am’meen
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
آپ اپنا واٹسپ نمبر دیجۓ پلیز
Subhanllah masha Allah mufti Sahab salamat rahe ❤❤❤
واہ او شیرا ❤❤❤❤ saeed asad kmaal
Jazakallah Hazrat g
کسی بھی سوال کے جواب میں کوئی دم خم نہیں ہے۔سمجھدار طبقہ نعرے لگا رہے ہیں۔اللہ صحیح سمجھ عطاء فرمائے
❤❤❤❤❤ سبحان الله
Aise Or Parts (Sawall O Jawab) Upload Kryn. ❤
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
Bht khoob mashallah
Mashallah subhanallah
جزاك الله
بڑا جاندار سوال کیا گیا۔مناظر صاحب مطمءن نہی کر سکے۔اپنے ابائ مسلک پر کار بند ہں
Geo ❤❤
Allah jannat ul firdos mn jaga ata farma ay saeed asad sahib ko
بھائی نے بہت اچھے طریقے سے سوال کیا ہے ،کوئی بد تمیزی نہیں کی ہے😊
lekin jawab deny waly ny . janwar tk keh dia . or jawab b koi .khas ni dy ska
یہ تمیز ہے تو بس اس وجہ سے قوم ڈوب رہی ہے
بکواس کر رہے ہو@@FaisalNaveedRao
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
اللہ پاک سعید احمد اسد رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اھلسنت کے بہترین کمانڈر جنرل امام المناظرہ تھے اور سنیوں کے عقائد کا بھرپور دفاع کیا سنیوں کے عقائد پر پہرہ دیا اور اسلام میں گھسے ہوے بدمذھبوں بدقماشوں حاسدوں شرپسندوں کا قلع قمہ کیا
اللہ تعالیٰ سعید احمد اسد رحمتہ اللہ علیہ جیسے علماء سے اس امت کو کبھی محروم نہ رکھے آمین
Good young man
Ethy rakh ❤
سبحان اللہ سن کر ایمان کو بارہ چاند لگ گۓ مدینے کے سعید تو ہے ہی سعید مگر یہ تو اسعد بھی ہے یعنی خوش قسمت ہی نہیں بلکہ خوش بختوں کا سردار جو کرتا ہے نبی سے پیار نہیں رکھتا کسی وہابڑے کا ادھار بڑی تیز ہے اس کی تلوار
اللّٰہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
علم غیب اسے کہتے ہیں جو خود ہی جانے اور خود سے ہی جانے یعنی نہ کسی نے بتایا ہو اور نہ کسی کو بتایا ہو جس علم کو بتا دیا جائے وہ علم غائب نہیں رہتا ظاہر ہو جاتا ہے اور جن کو بتایا جائے ان کے پاس وہ علم عطائی ہوا پتہ یہ چلا کہ سوائے اللہ کے کسی کو علم غیب نہیں مگر اللہ کے نزدیک اس لئے کہ وہ سب جانتا ہے اور نبی پاک کو علم غیب ہے سوائے اللہ کے سب کے نزدیک اس لئے کہ جو نبی جانتے ہیں اللہ کی عطا سے کوئی نہیں جانتا
مجبوری کیا ہے بندے سے مانگنے کی اللہ ہی سے کیوں نہ مانگیں۔۔۔سنت نبی علیہ السلام بھی ہے
آئیں آپ کو سنت نبی علیہ السلام بتاتا ہوں
قرآن پاک میں ہے، سیدنا عیسی علیہ السلام نے بندوں سے مدد مانگی، فرمایا.... مَن انصاری الی الله... الله کے راہ میں کون میری مدد کرے گا؟
اب بتائیں، کیا ہم سنت نبوی پر عمل کریں یا نہ کریں؟ کیا غیر الله سے مدد مانگنے کی وجہ سے سیدنا عیسی علیہ السلام مشرک تو نہیں ہو گئے؟! معاذ الله
کیا ان سے بھی یہ کہہ سکتے ہیں کہ بندوں سے مدد مانگنے کی مجبوری ہی کیا ہے؟ رب تعالی سے کیوں نہیں مانگتے؟! العیاذ بالله
جب چندہ مانگنے کے لئے جاتے ہو تو اس وقت میں تمہارے لئے کیا مجبوری جب صبح بیوی سے ناشتہ مانگتے ہو تو کیا مجبوری ہوتی ہے!
بات دراصل یہ ہے کہ دینے والی ذات اللہ کی ہے مگر اللہ رب العزت نے اس دنیا کو اسباب کے تحت رکھا ہے
قران کہتا ہے کہ استعینوا بالصبر والصلاۃ
بکہ صبر سے مدد مانگو اور نماز سے
مجھے بتاؤ نہ صبر خدا ہے نہ نماز خدا ہے جب صبر سے مدد مانگی جاسکتی ہے نماز کے ذریعے مدد مانگی جا سکتی ہے تو جس کے ذریعے ہمیں نماز ملی ہے کیا اس پیغمبر اعظم سے مدد نہیں مانگی جاسکتی
اللہ عقل سلیم عطا فرمائے
اسباب کے ساتھ مدد مانگنا یہ تو جایز ہے ایک آدمی کو پانی چاءے تو ژندہ اس کو پلاءے گا اگر فوت شدہ کو پکارے کے مجھے پانی دو اس کو پانی مل جایے گا اسباب کے ساتھ مدد مانگی جا سکتی ھے ژندہ سے
@@user-un3jv1qh4q اصل معاملہ وہ حکم ہے جو آپ لوگ غیر اللہ سے مدد مانگنے پر لگاتے ہیں یعنی اسے شرک کہتے ہیں، آپ کو شرک کی ایسی تعریف کرنی ہو گی جو غیر اللہ سے مدد مانگنے والے کو تو مشرک ثابت کر دے مگر آپ اس سے بچ جائیں، حالانکہ آپ شرک کی ایسی تعریف ہرگز نہیں کر پائیں گے؛ کیونکہ یہ کیسے ہو سکتا یے کہ مردہ تو خدا کا شریک نہ ہو، لیکن زندہ خدا کا شریک بن جائے! معاذ اللہ.
مسلمانوں کے حق میں آپ کم سے کم یہ شرک کا حکم ثابت نہیں کر پائیں گے. پھر سوچیں کہ کسی ایک مسلمان پر بلاوجہ شرک کا حکم لگانا کتنا برا ہے جبکہ آپ 14 صدیوں کے کتنے ہی مسلمانوں کو مشرک ٹھہرائے بیٹھے ہیں.
@@user-un3jv1qh4qخود ساختہ قاعدہ ہے یہ
💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼 36:37
❤❤❤❤❤
(سورۃ هود 49)
نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
koi jawab mazbot nhi hy sab kamzor jawab dye hen
قل لا یعلم من فی السمٰوٰت والارض الغیب الا الله (النمل:65)
آپ کہہ دیجیے کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب نہیں جانتا سوائے اللہ کے۔
Allah pr jooth ki koi maffi NAHI hy yad rakhi
اللہ تعالیٰ اگر کسی کو غیب نہ بتائے تو واقعی کوئ نہیں جانتا لیکن اگر اللہ تعالیٰ بتادے تو جانتے ہیں جیسے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم دیا ہے تو انہیں پتہ ہے مجھے اور آپ کو نہیں بتایا تو ہمیں نہیں پتہ
(سوره آل عمران میں ارشاد باری تعالیٰ ہے :
مَا كَانَ اللَّهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ حَتَّى يَمِينَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ
وَ مَا كَانَ اللهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَجْتَبِي مِنْ رُسُلِهِ مَنْ يَشَاءُ
فَأْمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَإِنْ
تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوا فَلَكُمْ أَجْرٌ عَظِيمٌ (۱۷۹)
اللہ مسلمانوں کو اسی حال پر چھوڑنے کا نہیں جس پر تم ہو جب تک جدا نہ کر دے گندے کو ستھرے سے
اور اللہ کی شان یہ نہیں کہ (اے عام لوگو!)تمہیں غیب کا علم دے دے ؛ ہاں اللہ چن لیتا ہے
اپنے رسولوں سے جسے چاہے!
تو ایمان لاؤ ﷲ اور اس کے رسولوں پر اور اگر ایمان لاؤ اور پرہیزگاری اختیار کرو تو تمہارے لئے بڑا ثواب ہے۔“
سدھر جاؤ ۔۔ حضورﷺ سے بغض رکھ کر دونوں جہانوں میں زلیل ہو جاؤ گے۔۔۔۔۔ حضورﷺ کی شفاعت کبریٰ سے بھی محروم رہ جاؤ گے ورنہ
[کنز الایمان]
وما هو علي الغيب بضنين
Surah e Takweer
وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ (23)
وَمَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ (24)
اور بے شک انہوں نے اسے روشن کنارہ پر دیکھا اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں
ترجمہ: کنزالایمان
تفسیر: صراط الجنان
{وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ: اور یقینا بیشک انہوں نے اسے روشن کنارے پر دیکھا۔} یعنی نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے سورج کے طلوع ہونے کی جگہ پر حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام کو ان کی اصلی صورت میں دیکھا۔( خازن، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۳، ۴ / ۳۵۷)
{وَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ: اور یہ نبی غیب بتانے پر ہرگز بخیل نہیں ۔} ابو محمدحسین بن مسعود بغوی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں ’’یعنی میرے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو غیب کا علم آتا ہے، وہ تمہیں بتانے میں بخل نہیں فرماتے بلکہ تم کو بھی اس کا علم دیتے ہیں ۔( بغوی، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۴، ۴ / ۴۲۲)
ابو سعید عبداللّٰہ بن عمر بیضاوی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں ’’نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو جو غیب کی باتیں بتائی جاتی ہیں انہیں بتانے میں وہ بخل نہیں کرتے۔( بیضاوی، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۴، ۵ / ۴۵۹)
اس سے معلوم ہوا کہ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو اللّٰہ تعالیٰ نے غیب کا علم عطا فرمایا ہے اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے اس میں سے بہت کچھ اپنے صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ کو بتا یا ہے۔حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے علم ِغیب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے فتاویٰ رضویہ کی جلد نمبر29 سے ان3 رسائل کا مطالعہ فرمائیں (1) اِنْبَاؤُ الْمُصْطَفٰی بِحَالِ سِرٍّ وَّاَخْفٰی۔ (حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو مَاکَانَ وَمَا یَکُوْنُ کا علم دئیے جانے کا ثبوت) (2) اِزَاحَۃُ الْعَیبْ بِسَیْفِ الْغَیبْ۔ (علمِ غیب کے مسئلے سے متعلق دلائل اور بدمذہبوں کا رد)
(3)خَالِصُ الْاِعْتِقَادْ۔
(علم غیب سے متعلق 120دلائل پر مشتمل ایک عظیم کتاب)
@@user-xn6lb6vu3u
Allama sahib ap bilkul gAlat Jawan nahe da dalay janabb
yar salam in dono pr ho, akhir molana ny sawal ki ijazat di bhut bara zarf. Agly bandy bhi sawal apni traf sy walid thy. sawal zahan m ana ilm ki nishani hy. Sawal krna chahiye
Allah Pak daragat boolund kary
Saddam Hussein Sahab se inhi ki wajha se mohabbat karta hon
Pr 12 saal se
Kanzul ulma Farooq rizvi
Rashid mehmood rizvi Sahab ko hi sunta hon
Hy kio aiysa aalim Kisi maslak ka allama Saeed Asad zinda baad
قل لا املک لنفسی نفعاً ولا ضراً الا ماشاء الله ولوکنت اعلم الغیب لاستکثرت من الخیر وما مسنی السوء ان انا الا نذیر وبشیر لقوم یؤمنون (الأعراف:188)
آپ کہہ دیجیے کہ میں اپنے لیے نہ تو نفع کا مالک ہوں، اور نہ ہی نقصان کا، مگر جو اللہ چاہے، اور اگر میں غیب جانتا تو میں بہت زیادہ خیر حاصل کرتا، اور مجھے برائی چھوتی ہی نہیں، میں تو ڈرانے والا اور خوش خبری دینے والا ہوں ایمان والوں کو۔
قُل لَّا أَقُولُ لَكُمْ عِندِي خَزَائِنُ اللَّـهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ لَكُمْ إِنِّي مَلَكٌ (الأنعام : 50)
آپ کہہ دیجیے کہ میں تمہیں یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں، نہ میں غیب جانتا ہوں، نہ ہی میں تمہیں یہ کہتا ہوں کہ میں (نور کا بنا ہوا) فرشتہ ہوں۔
Moulana sahib ka jawab Galt ha. Pahle swal ka. Phir jehad kuen howa.
Kamal ki shakhsiat thi
💔 بیشک
سورہ جن آیت نمبر 27
علم غیب قرآن پاک سے ثابت ہے اللہ(ج) کے علاؤہ کوءی نہیں جانتا اس کی دلیلیں مختلف صورتوں میں موجود ہیں اللہ پاک قرآن سمجھ کر پڑنے کی توفیق عطا فرماءیں میں یہاں ایک مثال پیش کرتا ہوں کچھ منافق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آءے کہ ھمیں قاری قرآن چاءے آپ صلی علیہ وسلم نے 70 قاری قرآن ان منافقوں کے ساتھ روانہ کیے ء آگے جا کر ان ظالموں نے ایک ایک کر کے شھید کر دیا اگر آپ صلی علیہ وسلم کو علم ھوتا کہ آگے جا کر ان صحابہ رضہ اللہ عنہ کو یہ ظالم شھید کر دیں گےتو زمہ دار کون ؟؟؟ اللہ پاک عقل سلیم عطا فرماے
اللہ جب دین لیتا ہے تو عقلیں چھین لیتا ہے
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو اللہ کی عطا سے یہ معلوم بھی تھا کہ میرے یہ جانثار صحابہ شہید کر دیے جائیں گے مگر کیوں کہ اللہ رب العزت کی جانب سے ان کے لئے وقت اجل شہادت کی صورت میں مقدر ہو چکا تھا
ورنہ آپ کی طرح کوئی بے ادب یہ بھی کہ سکتا ہے کہ اگر ( معاذ اللہ ) حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو علم غیب نہیں تھا تو کیا اللہ تبارک وتعالی کو بھی نہیں تھا پھر رب العزت نے وحی بھیج کر کے صحابہ کرام کو نہ جانے کا حکم کیوں نہیں فرمایا!
اور دوسری بات میرے اقا علیہ السلام امام حسین کے بارے میں بھی اس بات کو بخوبی جانتے تھے کہ میرا حسین کربلا کی سرزمین پر شہید کر دیا جائے گا
مگر حضور نے نہ تو دعا فرمائی اس واقعے کی ٹل جانے کی
کیونکہ میرے آقا علیہ السلام جانتے تھے میرے نواسے (رضی اللہ تعالی عنہ) کی شہادت بھی اللہ کی طرف سے مقدر ہو چکی ہے
اور شہادت سے دین کو سر بلندی ملے گی
قرآن پاک سے بہت لوگ فلاح پا جائیں گے جو عقل سے کام لیتے ھیں بہت لوگ گمراہ ھو جائیں گے جو اٹکل سے کام لیتے ھیں
Where is the full speech? Please upload full.speech
Bohat jald
Jaldi kijeye ga
th-cam.com/video/407v3OLDTEs/w-d-xo.htmlfeature=shared
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
سوال بڑی جرت سے کیا جا رہا ہے۔ جواب مدلل اور محبت سے دیا جارہا ہے۔
میں یقین سے کہتا ہوں کہ وہابیوں کے جلسے میں کسی سنی کو اس طرح سوال کرنے کی ہر گز اجازت نہیں مل سکتی
بیعت خون عثمان کا بدلہ لینے کے لئے ھی ھوئ تھی ورنہ بیعت لینے کی ضرورت ھی کیا تھی
پھر حضرت عثمان غنی نے بیعت کیوں کی تھی
حضرت عثمان نے صلح نہ ہونے کی صورت میں جہاد کرنے کی بیعت کی تھی بیعت کا مقصد حضرت عثمان کا بدلہ لینا تھا@@Saddamhussain828
ALLAH PAAK NE IN WAHABI NAZDIO K DILO PAR MAHOOR LAGA DIYA HAI YEH LOG HAAQ JANKAR BHI HAAQ KABOOL NAHI KARENGE
SIRF HUZOOR SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM KI SHAN MAIN BAKWAAS GUSTAK E ZUMLA ISTIMAL KRTE HAIN ALLAH KI PANAH CHAHATA HOON AISE AISE GUMRAH JAHANNAMI FIRQA SE AMEEN SUMMA AMEEN
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
(اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ
(سورة يوسف 67)
اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔
(نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟)
(سورۃ البقرة 259)
محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) ہالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
Usman k leya sahba say bayat lee bayat huen jahad ki,, jang nahe hue ,, jang ohad may bayat rasul ki torde jang say bhagay,,
سامنے بیٹھے جہلاء سننے سمجھنے سے پہلے واہ واہ
Susty ayatay bachana ya ha.
مناظر صاحب خود فرما رہے ہیں کہ جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی افواہ پھیلی جو بیعت رضوان کا سبب بنی اور آگے چل کر اپنی منطق سے بات گھما دی کہ نہیں بیعت رضوان تو جہاد کے لئے ہوئی تھی ۔ واہ بھئی کیا مناظر ہے تضاد سے بھرپور 😊
جھوٹ نا لکھیں
Jab ye zinda thy tery bdy bdy munazra sy bhagty thy
@@RizwanJalali_ marny k baad b hum in se bhag rahe hen kion k in k manany waly tumary jaisy badtameez hen
اس میرے بھائی نے اپنا سوال تسلی سے سُنا لیا پِھر تسلی سے جواب سُننا چاہیے اگر کوئی اشکال یا کسی بات پر سمجھ نہ بھی آئے تو پھِر مختصر جواب مانگتے ہیں وگرنہ وہ سوال جواب نہیں ہوتا وہ بحث کہلاتی ہے یا دونوں طرف سے ایک جیسے علم۔پر عبور ہو اور کسی مسئلہ پر دونوں اپنے موئقف کے صیح ہونے پر قُرآن و حدیث اور اکابرین کے حوالہ سے مسئلہ ثابت کریں تو مناظرہ کہلاتا ہے اسی کی ایک شکل مجادلہ کیلاتی ہے اور ایک تیری ٹرم بھی کہلاتی ہے جو آجکل کے یوٹیوبر اور فیس بُکیے منظرہ کے نام پر کرتے ہیں
سوال گندم۔جواب چنا۔
بالکل غلط ، بیعت تو حضرت عثمان کی شہادت کا بدلہ لینے کے لئے لی گئی تھی ، جہاد تو صحابہ کرام اس سے پہلے بہت بار کر چکے تھے ۔تو پھر جہاد کے لئے بیعت کا کوئی تک نہیں بنتا
O g o yaddi dya
مشرک کا کلمہ / تلبیہ
رسولؐ نے تو اپنے ہی رشتہداروں کو مشرک کافر کہا تھا۔ مشرک بھی اپنے آپ کو دین ابراہیمی پر ہی مانتے تھے۔ حضرت ابراہیم کو تو رسولؐ بھی مانتے تھے مگر مکہ کے رہنے والے حضرت ابراہیم و اسماعیل کو مانتے اور ان کے وسیلے سے مانگتے بھی تھے
(مسلم 2815)
حضرت عباس نے بتایا کہ مشرکین بیت الله کا طواف کرتے ہںوۓ کہا کرتے تھے
لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ
الله ہم حاضر ہیں تیرا کوئی شریک نہیں۔
رسولؐ فرماتے " تمھاری بربادی/ستیاناس! بس یہیں روک جاؤ(اس سے آگے کچھ مت کہنا) مگر وہ آگے بھی کہتے
إِلَّا شَرِيکًا هُوَ لَکَ تَمْلِکُهُ وَمَا مَلَکَ
الله تیرا شریک مگر ہاں وہ ہںے جو خود (کسی چیز کا) مالک نہیں مگر الله تو نے خود اُسے مالک/ملکیت/اختیار/طاقت دی ہںے۔
تم وہابی مسلمانوں کو ہمیشہ مشرک کہہ کہہ کر اور مشرکوں پر اتری آیات کو مسلمانوں پر فٹ کر کر کے مشرک ہو چکے ہو
Planted
جھوٹ ہے آپ کا
وہ بھی بنا کسی سہارے کے
Ya stage par rang barange bharken he Han agay Jo sun rahey Han wo be wa wa wa he kar rahen han afsos
کوئ جواب بن نہی پایا دعوے کرنے چینخنے چلانے کا کیا فائدہ جاھلانہ گفتگو ہے حسین احمد صحیح کہ رہا ہے
Jahil 😅, Aysa jawaab diya hai jiska jawaab aaj tak tumhare aabaon ajdaad nahi dey saken
Jab allah deen leta hai to tumhari tarah ke logo ki aqle chhin leta hai
Dur dur