میں نے تو شاعری چھوڑ دی تھی کیونکہ مجھے بحر نہیں آتے تھے _ لیکن جب آپکے ویڈیوز دیکھیں تو میں سیکھ گیا _ شکریا سر اور اللّٰہ آپ پر اپنی رحمت ہمیشہ برسائے ، آمین
آج ھے یومِ اطفال آج ھے یومِ اطفال اِس دِن خوش ھوتے ھیں بچّے بچّے من کے ھوتے ھیں سچّے قوم کے وہ مُستقبل وحال آج ھے یومِ اطفال آج ھے یومِ اطفال اِس دِن بچّے لگتے پیارے ھوتے ھیں وہ مصروف سارے دِکھاتے ھیں وہ اپنا کمال آج ھے یومِ اطفال آج ھے یومِ اطفال غلام محی الدین پرے کرینڈی گام کشمیر
السلام علیکم۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں عمر میں ادب میں مال میں خیر و برکت عطا فرمائے ۔آپ بہت بھلے چنگے انسان ہیں ۔ بہت اچھے انداز میں سمجھاتے اور سیکھاتے ہیں ۔ بہت کچھ سمجھ آیا بہت زیادہ سیکھا ہے آپ سے
آواز و کلام حافظ جعفر علی شاہوں سے دل لگا،نہ امیروں سے دوستی اے دوست کر کے دیکھ فقیروں سے دوستی پتھر کی مورتی ہی کو بھگوان مان کر ۔ کر دی ھے ترک اس نے اب ہیروں سے دوستی ۔ گر خواب دیکھنے کا بہت شوق ھے تمہیں ۔ رکھنی پڑے گی تجھ کو تعبیروں سے دوستی۔ ہر اک قدم پہ دوستوں سے مشورے لیئے ۔ مہنگی ھمیں پڑی ھے مشیروں سے دوستی ۔ جب سے سنی ہے داستاں، زنداں کے شاہوں کی اس دل کو بھا گئی ہے اسیروں سے دوستی حافظ عجیب شخص سے ھے واسطہ میرا ۔ نہ ذوقِ فکر و فن،نہ تحریروں سے دوستی حافظ میرے خلوص کا اڑتا رھا مذاق ۔ جس دن سے رکھی ھے بے ضمیروں سے دوستی ۔
فقط چاہئےہی تو درد دل مٹاتی رہی کچھ اس طرح زندگی خود پہ خود مرتی رہی چائے کے بہانے گر ہم سے دلگی رکھی کچھ نئے انداز سےکوئل آنکھیں ملاتی رہی شب غم بھول جاتے ہیں چاند کو دیکھ کر دورکہی چاندنی چاند پہ مرتی رہی بے موسم بارشوں سےتنگ آگئی زندگی کلیاں پھولوں کو دیکھ کر روتی رہی ملال دل کاحال نہ پوچھیئے زوہیب سے پتھروں پہ بیٹھ کر زندگی اپنی کہانی لکھتی رہی اصلاح کیجئے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آپ کی ویڈیو سے ماشاءاللہ بہت فائدے ھوئے ھیں اللہ آپ کو سلام مت رکھے آپ سے ایک مشہور لینا چاہیے کہ کوئی ایسی کتاب کانام بتائیں کہ اس سے شعر کے ہر مراحل کو سمجھ سکیں اور شاعری لکھنا آسان ہو جائے۔
السلام عليكم جناب آپ نے بہت زیادہ اہم معلومات فراہم کیں ۔ علم عروض وغیرہ جزاك اللہ . . . . . . . . . جناب میں بھی کچھ کہنے کی کوشس کرتا ہوں ۔ آپ سے کلام کی اصلاح کی درخواست ہے ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم امید ہے آپ خیرت سے یوں ہوں گے اللہ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین بہت فائدہ ہوا آپ کی وڈیوز سے۔۔۔ یہ رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع کیا چیزیں ہیں ۔۔؟؟؟ کیا یہی بحریں ہیں ۔۔۔۔؟
Sir sub kuch thk hai mgr ik baat ki smj ni atti K kon.saa lafz kon saa wazan dy raha or kesy kesy dy raha or kisi b lafaz ka wazan dekhna ho to kesy dekhein
بہت عمدہ سمجھایا- شکریہ-لیکن ایک اور طریقہ بھی دیکھا ہے - کچھ شاعر جو علمِ موسیقی سے واقف ہیں وہ اس سارے نظام کو تبلے کے ماتروں یا ستار کی ضربوں میں تقسیم کر لیتے ہیں کیونکہ یہ در اصل موسیقی ہی ہے جو الفاظ کو وزن اور بحر میں ڈھالتی ہے -
اسلام وعلیکم محترم میں عادل اقبال آپ اپنے کاموں میں بے شک مصروف رہتے ہیں ۔ وقت جب بھی میسر ہو جائے آپ کی سہولت کا معاونت کیجئے گا ۔ جب بھی وقت ملے۔ اشعار کی اصلاح کے لئے۔ جزاک اللہ آپ ویڈیو سے بہت مدد ملتی ہے ۔اللہ آپ کی دنیا وآخرت حسین و جمیل بنائیں۔
Hilo sar I M Hanif Jutt sar Behro aur Radif kafia k barai me tu janta ho magar phir b ap ke video Dakhta ho An cheezo k ielawa aur Ghazal k lay kia kia Zarori hy Koch thora sa sar bata dai ap ki sab Video dikhi hy kia kisi Sanatt ka b khiyal karna hota hy Shokria
تمھاری محبت جفا ہے پیارے ہماری محبت دعا ہے پیارے غرض سے تو ملتے یہ ایوان میں بھی تمھاری یہ کیسی وفا ہے پیارے ہماری کیا جانے وہ آرزو کو محبت کا تارا خفا ہے پیارے یہ بادل یہ سورج قمر یہ ستارے یہ سب آسماں پر فدا ہے پیارے دعاگو کدھر روز فیضان اب تو ترا تو محافظ خدا ہے پیارے آجکی غزل اب دیکھیں ٹھیک ہے سر جی دوبارہ اصلاح کی ہے
Sir mara ak shayar ha کالج کا ہر دن نیا سا لگتا ہے جسے دیکھیں وہ مجنوں سا لگتا ہے وہ لوگ ہرگز منزل پا نہی سکتے جن کو بھاءی اور بہن کا رشتا برا لگتا ہے
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ ہمیں یہ ابھی تک نہیں بتایا کہ جیالات کیسے لایا جائے اور پھر اسے بحر پر کیسے رکھیں کہ موزوں شعر ہو اور مفہوم واضع شعر ہو زبان سے شعر کیسے کہا جائے گا ؟
السلامُ علیکم .میں فیسبک میں لکههتی ہوں اور گروپس میں بهی سب ہی میری شاعری کر بہت پسند کر تے ہیں اور بہت داد ملتی ہیں بس مجهے اسکے رول نہیں آتے..مجهے آپ اپنا نمبر دیں گے پلیز مجهے آپ کی ہر ویڈیو بہت ہی بہترین لگی آپ جتنی محنت کر تے ہیں اسکے لئے کوئی الفاظ ہی نہیں. مجهے کافی عر صے سے کسی اصلاح کرنے والے کی شدید ضرورت تهی .لگتا ہے اللہ نے میری دعا سن لی.پلیز اپنا نمبر ضرور دیجئے.
السّلام و علیکم حضور اللہ آپ کو سلامت رکھے میرا سوال یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر شاعری مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے اور ان کے لیے ججز بھی مقرر کئے جاتے ہیں جو پڑھنے والوں کے لیے نمبرز نوٹ کرتے ہیں یعنی ان کے دیئے جانے والے نمبرز بتاتے ہیں کہ کس نے اچھا پڑھا میرا سوال یہ ہے کہ وہ کن چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نمبرز دیتے ہیں۔
ابھی سمجھ جائیں گے ایک لفظ لیتے ہیں انسان اس کو اس طرح لکھیں ان..... سا..... ن کیوں کہ الف کو ن سے ملاکر پڑھا گیا، س کو الف سے ملاکر پڑھا گیا... اور ن کو اکیلے پڑھا گیا.... تو جن حروف کو کسی دوسرے کے ساتھ مل کر پڑھتے ہیں انہیں حروف بلند کہتے ہیں اور جس حرف کو اکیلے پڑھا جاتا ہے اسے حرف کوتاہ کہتے ہیں
اسقدر اس ق در اس ایک ساتھ ق کو اکیلے پڑھا در ایک ساتھ آپ خود پڑھ کر دیکھیں.. جس حرف کو اکیلا پڑھا جائے اسے ہجائے کوتاہ کہیں گے منا سب.... م، نا، سب وضو... و، ضو امتحانات.. ام، ت، حا، نا، ت رفاقت... ر، فا، قت مستند... مس، ت، ند کراچی.. ک، را، چی پاکستان... پا، کس، تا، ن وغیرہ... و،غے، رہ
@Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور bohatt bohat shukriya. ❣actually hum ilme urooz sikh rahe h .kya aap ka whatsup number share kr saktey aap .plz😊I promice me zyada text kr k tang nahi karungi.plz
میں نے تو شاعری چھوڑ دی تھی کیونکہ مجھے بحر نہیں آتے تھے _ لیکن جب آپکے ویڈیوز دیکھیں تو میں سیکھ گیا _ شکریا سر اور اللّٰہ آپ پر اپنی رحمت ہمیشہ برسائے ، آمین
Bilkul mer aur ap ki aik hi wjh he.
ماشاء اللہ سمجھا نے کا تریقہ بہت اچھا ہے آپ کا
booooot khub.
masha allah. Jazakallah.
ماشاءاللہ سرجیتےرہیں۔
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو خوش رکھے
ماشاء اللّٰہ زبردست لاجوب بے حد بے مثال
آج ھے یومِ اطفال
آج ھے یومِ اطفال
اِس دِن خوش ھوتے ھیں بچّے
بچّے من کے ھوتے ھیں سچّے
قوم کے وہ مُستقبل وحال
آج ھے یومِ اطفال
آج ھے یومِ اطفال
اِس دِن بچّے لگتے پیارے
ھوتے ھیں وہ مصروف سارے
دِکھاتے ھیں وہ اپنا کمال
آج ھے یومِ اطفال
آج ھے یومِ اطفال
غلام محی الدین پرے
کرینڈی گام کشمیر
السلام علیکم۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں عمر میں ادب میں مال میں خیر و برکت عطا فرمائے ۔آپ بہت بھلے چنگے انسان ہیں ۔ بہت اچھے انداز میں سمجھاتے اور سیکھاتے ہیں ۔ بہت کچھ سمجھ آیا بہت زیادہ سیکھا ہے آپ سے
جزاک اللہ خیرا
اچھی اور معلوماتی ویڈیو
آواز و کلام
حافظ جعفر علی
شاہوں سے دل لگا،نہ امیروں سے دوستی
اے دوست کر کے دیکھ فقیروں سے دوستی
پتھر کی مورتی ہی کو بھگوان مان کر ۔
کر دی ھے ترک اس نے اب ہیروں سے دوستی ۔
گر خواب دیکھنے کا بہت شوق ھے تمہیں ۔
رکھنی پڑے گی تجھ کو تعبیروں سے دوستی۔
ہر اک قدم پہ دوستوں سے مشورے لیئے ۔
مہنگی ھمیں پڑی ھے مشیروں سے دوستی ۔
جب سے سنی ہے داستاں، زنداں کے شاہوں کی
اس دل کو بھا گئی ہے اسیروں سے دوستی
حافظ عجیب شخص سے ھے واسطہ میرا ۔
نہ ذوقِ فکر و فن،نہ تحریروں سے دوستی
حافظ میرے خلوص کا اڑتا رھا مذاق ۔
جس دن سے رکھی ھے بے ضمیروں سے دوستی ۔
اسلام و علیکمم
ماشا اللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
ممنون جناب محترم۔ آپکی رہنمائی میں انشاءاللہ ہم آگے بڑھ سکتے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوبصورت جناب
اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے
Bahut bahut Shukriya Aapka mohtaram Allah Aapko humesha Khush wa aabad rakhe aameen summaameen
زبردست
فقط چاہئےہی تو درد دل مٹاتی رہی
کچھ اس طرح زندگی خود پہ خود مرتی رہی
چائے کے بہانے گر ہم سے دلگی رکھی
کچھ نئے انداز سےکوئل آنکھیں ملاتی رہی
شب غم بھول جاتے ہیں چاند کو دیکھ کر
دورکہی چاندنی چاند پہ مرتی رہی
بے موسم بارشوں سےتنگ آگئی زندگی
کلیاں پھولوں کو دیکھ کر روتی رہی
ملال دل کاحال نہ پوچھیئے زوہیب سے
پتھروں پہ بیٹھ کر زندگی اپنی کہانی لکھتی رہی
اصلاح کیجئے
ap ka TH-cam channel Buhat acha aor zabar10 hai
بہت بہت شکریہ
Easy, simplest and effective
ماشاء الله سر آپ کامياب ہو علم فری م دی رہی ہو اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکے آمین کاميابي آپ کي قدم چومے
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا
Bahut achcha explanation
Aap bohat achha kar rahe hai ise continue rakhe band na kare
Jee Insha Allah
بہت اچھی جانکاری
Bahut bahut shukriya
ماشاءاللہ بہت عمدہ سمجھانے کا طریقہ ماشاءاللہ
اللہ تعالٰی آپ کو اور بھی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم
جزاک اللہ خیرا
@@nigaah
Please subsribe th-cam.com/video/ClLctmVF6rs/w-d-xo.html
Bahut khoobsurat teaching
بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ، بہت کچھ سیکھنے کو ملا
Bahtreen
ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش صاحب
بہت بہت شکریہ
اچھا آپ کا شکھانے کا طریقہ ہے۔۔۔۔سمجھا تے بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔
مہنت آپ کے سب کے کام آسکے۔۔آمین۔۔۔اور کوشش سب کو منزل تک پہنچا سکے۔۔۔۔
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا
جناب محترم آپ کا بہت بہت شکریہ مجھے اسلامی شعر بنا نے کے طریقہے میں میری مدد کریں کیا کیا ضروری ہے جزاک اللہ خیرا احسن الجزا ❤❤❤❤❤
اپنی دیوانگی کی انتہا _ دیکھتا ہوں
کہ تجھے رات تجھے دن دیکھتا ہوں،
تحریر۔ کنور رانا علی زیب🖤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آپ کی ویڈیو سے ماشاءاللہ بہت فائدے ھوئے ھیں اللہ آپ کو سلام مت رکھے آپ سے ایک مشہور لینا چاہیے کہ کوئی ایسی کتاب کانام بتائیں کہ اس سے شعر کے ہر مراحل کو سمجھ سکیں اور شاعری لکھنا آسان ہو جائے۔
ماشاءاللہ
بہت بہت شکریہ
Mash Allah
بہت شکریہ سر
Bohot Shukriya bhai
السلام عليكم
جناب آپ نے بہت زیادہ اہم معلومات فراہم کیں ۔
علم عروض وغیرہ
جزاك اللہ . . . . . . . . .
جناب میں بھی کچھ کہنے کی کوشس کرتا ہوں ۔ آپ سے کلام کی اصلاح کی درخواست ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ان شا ء اللہ ضرور
جناب شعر کی تقطیع کس طرح ہوتی ہیں
Mje sikhna h shayari ?
Agr aap sikha de to mhrbani hogi ?
سر ویڈیوز بند نا کریں بہت مدد ملتی ہے آپکی ویڈیوز سے
Ap batay aghar koch likha tu kasa likha ga
ماشاءاللہ
بہت خوب
سوال کی اجازت طلب ہے
جی بالکل
thank you so much
بھائ صاحب اردو کے سب سے چھوٹی بحر کون سی ہے اور اس کی تقطیع کرنے کا عمل سکھا دیں بہت مہربانی ہو گی
جب سارا زمانہ خفا ہوگیا
مجھ سے راضی خدا ہو گیا
بھائی کیا آپ مہربانی کرکے بتائیں گے کہ اس مطلع کا وزن ٹھیک ہے یا غلط ۔ شکریہ
کیا ہم تمام بحروں کو چیک کریں گے کہ ہمارا شعر کس بحر میں ہے۔
بھائی اگر غزل میں بحر نہ دے تو غزل نہیں ہوگی
Good
غالب کے شعر دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے کی وضاحت اور تقتیع کریں کہ کس وزن میں ہے
السلام علیکم سر جس شعر کا آپ نے تقطیع کیا ہے اس میں پہلی کی ی کو آپ نے حذف کیا ہے تو اس کو پہلی پڑھیں گے یا پہلِ شعر میں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم امید ہے آپ خیرت سے یوں ہوں گے
اللہ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین
بہت فائدہ ہوا آپ کی وڈیوز سے۔۔۔
یہ رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع کیا چیزیں ہیں ۔۔؟؟؟
کیا یہی بحریں ہیں ۔۔۔۔؟
اسلام وعلیکم جناب
سر رکن کیا ہوتا ہے
شاباش بھائی ۔۔ مزہ آجاتا ہے آپ کے درس سن کر۔ میری ایک رائے کہ درس کو بار بار سنا جائے پھر جاکے کچھ افاقہ ہوجائے گا
Bahot khob sir ji qafiya our Radeef ke bare me samjhayiye
جزاك الله خيرا
Asalamualaikum sir
Sir sub kuch thk hai mgr ik baat ki smj ni atti
K kon.saa lafz kon saa wazan dy raha or kesy kesy dy raha or kisi b lafaz ka wazan dekhna ho to kesy dekhein
ان شا ء اللہ اگلی ویڈیو میں بتاتا ہوں
میں آپ کی سبھی بیڈیو دیکھا ہوں
Bahut bahut shukriya janab
ارکان کے بارے میں کچھہ راہنمائی فرمائی
اسلامُ علیکم
سر کتاب کہاں سے ملے گی یہ والی
بہت عمدہ سمجھایا- شکریہ-لیکن ایک اور طریقہ بھی دیکھا ہے - کچھ شاعر جو علمِ موسیقی سے واقف ہیں وہ اس سارے نظام کو تبلے کے ماتروں یا ستار کی ضربوں میں تقسیم کر لیتے ہیں کیونکہ یہ در اصل موسیقی ہی ہے جو الفاظ کو وزن اور بحر میں ڈھالتی ہے -
جیسا فعولن کے محبت,سمندر وعیرہ تو جیسا وطن کس کا ساتھ ہوگا
وطن.... فَعُوْ
Lazf watan hota ya waton hota sir
علامہ اقبال کا مصرع دیکھ لیں
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
کمال بھائی جان
مجھے بہت شوق ھے کہ شعری کروں میں ،،
مگر مجھے یہ سلیقہ نہیں آتا یہ طریقہ نہیں آتا
جی آپ وہاٹس اپ پر رابطہ کریں
6209088728
Assalamualaikum Mai aap ke man bar ka muntazir hun
ہم کو کس کے غم نے مارا
یہ کہانی پھر سہی
کی تقطیع کردیں اور اس کی بحر کون سی ہوگی
مفاعیلن میں کون سے الفاظ آتے ہیں اس کی کیا کوئی لسٹ ہوتی ہے۔
Do you teach face to face classes ? I want to join.
اسلام علیکم سر جی میں بھی شعری کرتا ہوں لیکن اصلاح کے لیے استاد کی ضرورت ہے مہربانی ہو گی اگر آپ اصلاح کر دے تو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
+91 6209 088 728
शायरी लीखते समय हर शब्द बहर मे होना चाहीए क्या?
جی بالکل
Sir mujhe nahi aat hai Mai liye dua kare mujhe irritate hone lgata hai 😭😭😭
اسلام وعلیکم
محترم میں عادل اقبال
آپ اپنے کاموں میں بے شک مصروف رہتے ہیں ۔ وقت جب بھی میسر ہو جائے آپ کی سہولت کا معاونت کیجئے گا ۔ جب بھی وقت ملے۔ اشعار کی اصلاح کے لئے۔
جزاک اللہ
آپ ویڈیو سے بہت مدد ملتی ہے ۔اللہ آپ کی دنیا وآخرت حسین و جمیل بنائیں۔
وعلیکم السلام
جناب میں نے لگ بھگ سبھی کا پوسٹ دیکھ لیا... اگر آپ کا نہ دیکھ پایا تو وہیں یاد دلادیں... بہت سے میسیج میں اکثر میسیج کھو جاتے ہیں
@@nigaah جی
بہت نکلے مرے ارمان
یا
بہت نکلے مرے ارماں؟
Hilo sar I M Hanif Jutt sar Behro aur Radif kafia k barai me tu janta ho magar phir b ap ke video Dakhta ho
An cheezo k ielawa aur Ghazal k lay kia kia Zarori hy Koch thora sa sar bata dai ap ki sab Video dikhi hy kia kisi Sanatt ka b khiyal karna hota hy Shokria
بہت بہت شکریہ... جی ان شا ء اللہ پوسٹ کرتا رہوں گا
شعر کی تشریح کسے کرنی چاہےٕ میں نے بہت کوشش کی لیکن ناکام
ہم نے تجھکو زندگی یوں تباہ کر لیا
اپنے ہاتھوں کسطرح یہ گناہ کر لیا
Salmun alaikum sir maene 1 ghazal kahi hai dekhiye sir ye kaun se wazn par hai
جی ارشاد
Aapka kaise sukriya kiya jaye smjh nhi aa rha
بہت بہت محبت سر جی خوش رہے شاد و آباد رہے امین اپ اپنا وٹس اپ کا نمبر دو گے کچھ سوالات پوچھنے ہے
بحر سے شعر کیسے بنتا یے
انیس بحریں کون کون سی ہیں
مفاعیلن کا وزن کیا ہے؟
1
2
2
2
ہونا کا قافیہ میں کیا آنا بھی آسکتاہے
الفت خلوص مہروفا پیار چاہیٔے
ہم کورضاۓرب سے ہی سرشار چاہئے
سر اس شعر کا وزن بتانے کی زحمت کریں
Ap bhut accha padate h but ap muravva bhair musaddas bhair samjha de to bhut ahsan hoga please
Jee Insha Allah
تمھاری محبت جفا ہے پیارے
ہماری محبت دعا ہے پیارے
غرض سے تو ملتے یہ ایوان میں بھی
تمھاری یہ کیسی وفا ہے پیارے
ہماری کیا جانے وہ آرزو کو
محبت کا تارا خفا ہے پیارے
یہ بادل یہ سورج قمر یہ ستارے
یہ سب آسماں پر فدا ہے پیارے
دعاگو کدھر روز فیضان اب تو
ترا تو محافظ خدا ہے پیارے
آجکی غزل
اب دیکھیں ٹھیک ہے سر جی دوبارہ اصلاح کی ہے
gazal ki 19 behren konsi hai
Sir aap kaha se ho
Muzaffarpur se
ummeed hai aap merw sawal ka jawab zaroor dengen
کشمیری شاعری کیسے کر سکتے ہے
حروف الت کیا وہ بھی + ہو گا
Sir mara ak shayar ha
کالج کا ہر دن نیا سا لگتا ہے
جسے دیکھیں وہ مجنوں سا لگتا ہے
وہ لوگ ہرگز منزل پا نہی سکتے
جن کو بھاءی اور بہن کا رشتا برا لگتا ہے
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ ہمیں یہ ابھی تک نہیں بتایا کہ جیالات کیسے لایا جائے اور پھر اسے بحر پر کیسے رکھیں کہ موزوں شعر ہو اور مفہوم واضع شعر ہو
زبان سے شعر کیسے کہا جائے گا ؟
Waqat mily to bateye ga zarror
اس کی مصرع کی ترنم کیا ہوگی
السلامُ علیکم .میں فیسبک میں لکههتی ہوں اور گروپس میں بهی سب ہی میری شاعری کر بہت پسند کر تے ہیں اور بہت داد ملتی ہیں بس مجهے اسکے رول نہیں آتے..مجهے آپ اپنا نمبر دیں گے پلیز مجهے آپ کی ہر ویڈیو بہت ہی بہترین لگی آپ جتنی محنت کر تے ہیں اسکے لئے کوئی الفاظ ہی نہیں. مجهے کافی عر صے سے کسی اصلاح کرنے والے کی شدید ضرورت تهی .لگتا ہے اللہ نے میری دعا سن لی.پلیز اپنا نمبر ضرور دیجئے.
وعلیکم السلام
جی وہاٹس اپ نمبر حاضر ہے
+91 6209 088 728
@@nigaah اسلام علیکم
السّلام و علیکم
حضور اللہ آپ کو سلامت رکھے
میرا سوال یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر شاعری مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے اور ان کے لیے ججز بھی مقرر کئے جاتے ہیں جو پڑھنے والوں کے لیے نمبرز نوٹ کرتے ہیں یعنی ان کے دیئے جانے والے نمبرز بتاتے ہیں کہ کس نے اچھا پڑھا میرا سوال یہ ہے کہ وہ کن چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نمبرز دیتے ہیں۔
Sir plz me bhut preshsn hu sir meri shayari ke liye help kre apki bhut mahebasni hogi
مطالعہ کریں... جب اصلاح کی ضرورت ہوگی تو میں ہوں مگر میں ابتدا سے نہیں بتا سکتا افسوس
بحر کیا فامولا ہے
Hurufe buland .or hurofe kotah kya hotey h .plz tafsily vidio banay misal k sath.
ابھی سمجھ جائیں گے
ایک لفظ لیتے ہیں انسان
اس کو اس طرح لکھیں
ان..... سا..... ن
کیوں کہ الف کو ن سے ملاکر پڑھا گیا، س کو الف سے ملاکر پڑھا گیا... اور ن کو اکیلے پڑھا گیا....
تو جن حروف کو کسی دوسرے کے ساتھ مل کر پڑھتے ہیں انہیں حروف بلند کہتے ہیں اور جس حرف کو اکیلے پڑھا جاتا ہے اسے حرف کوتاہ کہتے ہیں
@@nigaah shukriya 👍👍👍.mazeed alfazo ki masaly k liye koi link batay plz guide me .
اسقدر
اس ق در
اس ایک ساتھ ق کو اکیلے پڑھا در ایک ساتھ
آپ خود پڑھ کر دیکھیں.. جس حرف کو اکیلا پڑھا جائے اسے ہجائے کوتاہ کہیں گے
منا سب.... م، نا، سب
وضو... و، ضو
امتحانات.. ام، ت، حا، نا، ت
رفاقت... ر، فا، قت
مستند... مس، ت، ند
کراچی.. ک، را، چی
پاکستان... پا، کس، تا، ن
وغیرہ... و،غے، رہ
@Nigaah Muzaffarpur نگاہ مظفرپور bohatt bohat shukriya. ❣actually hum ilme urooz sikh rahe h .kya aap ka whatsup number share kr saktey aap .plz😊I promice me zyada text kr k tang nahi karungi.plz
آپ لفظ Lun... مثلا فاعلن کے لن Lun کو لام پر پیش کے بجائے لام پر َ زبر سے بولتے ہیں. میں نے اساتذہ سے ایسا نہیں سنا. ویسے صحیح کیا ہے؟
نئی ویڈیو دیکھیں
ھ ،نون غنہ کو گنا جاتا ہے یا نہیں؟
نہیں 😊