مظہر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی لکشمی چوک لاھور اور قومی اسمبلی میں بھٹو شھید والی مظہر شاہ صاحب کی بھڑک والی بات کا میں خود بھی عینی شاھد ھوں ضیغم شاہ صاحب سچ کہہ رھے ھیں
Nice video can you do another video part 2 Legend Mazher Shah we need to know about other actors that Mazher Shah worked with as Asad Bukhar. Manawer Zarref. Inayat Hussain Bhatti. Kaifee. Sudhir. Akmal. Ejaz. Habeeb. Sultan Rahi
زیغم بھائی کو بڑے عرصے کے بعد دیکھا بڑی خوشی ہوئی سکول میں ہمارے ٹیچر رضوی صاحب سپیشل اپنی کلاس میں بُلا کر مظہر شاہ صاحب کی بڑھکیں فرمائیش کر کے سُنتے تھے اُس وقت زیغم بھائی بھی لمبے باوں کے ساتھ بڑے ججتے تھے اللّٰہ تعالی آپ کو خوش رکھے
Great interview Aamir.Heard ur voice before now got to see ur picture. I don't understand why all these actors always have second wife.This is so unfair to first wife and his children.
میرے والد مرحوم کا تعلق بھی فلم انڈسٹری سے رہا اور ان کے ساتھ کچھ وقت مجھے بھی وہاں گزارنے کا موقع ملا ، لاہور کے تمام سٹوڈیوز ، کراچی کا ماڈل اور ایک اور سٹوڈیو تھا جس کا نام یاد نہیں ان سب میں اپنے والد کے ساتھ جایا کرتا تھا ، اس دور کی فلم نگری کی کہانیاں بھی ان سے سنا کرتے تھے ، اچھے برے لوگ تو ہر دور میں ہوتے ہیں لیکن اس وقت اچھے لوگ زیادہ تھے ، مظہر شاہ صاحب کو اسٹوڈیوز میں بھی دیکھا اور ان کی بہت سی فلمیں بھی دیکھیں اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی غلطیاں کوتاہیاں اگر ہوں تو معاف کرے آپ کا اور ان کے صاحبزادے کا بہت شکریہ ان کے بارے میں زندگی کے حالات اور تفصیلات شیئر کرنے کا ۔ کاش ان پرانے لوگوں کے بچے اپنے بڑوں کو یاد کرنے کا حق ادا کردیں ۔
@@AmirShah93 میرے والد کی بابت پوچھنے کا بہت شکریہ ، میں پہلے ہی ان کا نام لکھ دیتا ، لیکن وہ فلم کی چکاچوند روشنیوں کے پیچھے تاریکی میں کام کرنے والے گمنام سے فنکار تھے ، لیکن آپ کا ایک بار پھر بہت شکریہ ♥️
Allah pak Mazhar Shah shib ko janat nseeb karey, mery wald sahib allah bukshi sir un ko dekhnye ke leya ROHI ke regastanon me padel gye, keokey SASI PANOOH ke shoting Rahim yar khan , Rohi Rahim yar khan me hue they, mera talaq Rahim Yar khan se ha, jo seen mery walad sahib ne dekha wo ghar akar sub ko batyea , Us seen me Nagham beghum Shah sahib ko KAHNAR SE martey ha
mit deiner Kamera übersetzen السلام علیکم عامر بھائی مجھے زیگم کا ایڈریس چاہیے، میں جرمنی سے ہوں میرا نام سید رضوان شاہ بخاری ہے میرا کاروبار گلبرگ ایم ایم عالم روڈ لاہور میں تھا اور ان کی ایئر کنڈیشنگ کی دکان بھی وہیں تھی برائے مہربانی میری مدد کریں شکریہ رضوان شاہ 
مظہر شاہ صاحب کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین شاہ صاحب کی فلمیں آج بھی دیکھی جاتی ہیں
اللہ مغفرت فرمائے آمین
@@theflag1411few R2-D2
Nice
مظہر شاہ صاحب کی اداکاری کو کوئی چھوہ بھی نہیں سکتا مظہر شاہ صاحب کا بیٹا اس طرح کے خوبصورت نہیں ہیں
اللہ پاک مظہر شاہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین دیاں رحمتاں ھوون
مظہر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی لکشمی چوک لاھور اور قومی اسمبلی میں بھٹو شھید والی مظہر شاہ صاحب کی بھڑک والی بات کا میں خود بھی عینی شاھد ھوں ضیغم شاہ صاحب سچ کہہ رھے ھیں
فلم کی کامیابی کی ضمانت ۔۔۔۔۔مظہر شاہ
انکی نقل گلی گلی محلے محلے اور گاؤں گاؤں اور شہر شہر کی جاتی تھی ۔
جزاک اللّٰه
ضیغم صاحب کی آواز اپنے والد صاحب کے ساتھ بہت ملتی ھے۔خاص طور پر جب ان کی بڑھک کی نقل اتارتے ہیں ۔ مظہر شاہ صاحب سپر سٹار تھے۔
Very nice baatein..mazhar shah sb ki tarbiyaat unky betay mein nazar a gye..shah sb ko Allah pak janat mein jagha dy...Ameen
My favorite willion Allah pak in ko janat me jag de ameeen sumameen
Bohat Aala
Nice video can you do another video part 2 Legend Mazher Shah we need to know about other actors that Mazher Shah worked with as Asad Bukhar. Manawer Zarref. Inayat Hussain Bhatti. Kaifee. Sudhir. Akmal. Ejaz. Habeeb. Sultan Rahi
valuable suggestion.
very beutifull sir thanks
مظہر شاہ صاحب بہت اچھے ولن اداکار تھے اکمل کے ساتھ انکی جوڑی بہت اچھی رہی
Khush rahen
Great mazhar shah great interview with lots of tears May ALLAH PAK GRANT HIM A SPECIAL PLACE IN JANNAT. AMEEN.
I have seen Mazhar shah in 1966/67 in kamoke in one of his relative house.First time I came to know that he was so nice person.
السلام علیکم
کامونکی میں مظہر شاہ صاحب کی ہمشیرہ کی شادی ہوئی تھی ان کے بہنوئی سید طفیل شاہ صاحب تقسیم کے وقت پٹواری تھے
Good 🤞
Great artist Mazhar shah Allah pak mghfirat farmaye Ameen summa Ameen ❤❤❤❤
very good interview
Subhanallah mashalla Allah unhy janatulfirdos me jaga de ammen sum Ammen. ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️👍👍👍👍👍👍👍
V Nice
Good luck
Great
Mashallah Mazhar Shah G ka beta b bohat achi tabyat ka hai Allah inko khush rakhe Ameen ❤🎉
ھے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے 🤲🌹
Good work
اکمل مظہر شاہ بہترین فلم ہتھ جوڑی لاجواب
GOD BLESS YOU SIR. WE EXPECT MORE INTERVIEWS FROM OLD LEGENDARY ACTORS AND ACTRESSES.
Allah pak Mazhar Shah sahab ki maghfrat farmaye ameen
Dil khush kr dia
❤ GREAT ACTOR OF PUNJABY FILMS❤❤❤
❤❤❤alah pak shah sahib ko janat Men aala maqam dy amen ❤❤❤❤
اللہ وتبارک وتعالیٰ مظہر شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے کمال کے ھیرو تھے محرم دل دا فلم میں ایک ایک سین آج کے ادا کاروں کیلیے مشعل راہ ھے
In our child hood we are watching MAZIR SHAH movies
Very beautiful days
Allah granted highest darjat in jannet ul Fardous Ameen ❤❤❤❤
زیغم بھائی کو بڑے عرصے کے بعد دیکھا بڑی خوشی ہوئی
سکول میں ہمارے ٹیچر رضوی صاحب سپیشل اپنی کلاس میں بُلا کر مظہر شاہ صاحب کی بڑھکیں فرمائیش کر کے سُنتے تھے اُس وقت زیغم بھائی بھی لمبے باوں کے ساتھ بڑے ججتے تھے
اللّٰہ تعالی آپ کو خوش رکھے
ALLAH PAK PAK MUHAMMED s a K SADQA JANET NASEEB KERAA SUB KEHO AMEEN
Mazhar Shah the Great Actor Allah inki maghfrat farmyien Panjtan k sadqe Ameen ilahi Ameen 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
His son got same voice as his father janab mazar Sha sahib may God bless his soul and give him a very high place in paradise ameen
یار کیا بات تھی اکمل اور مظہر ششاہ کی جوڑی کی اللہ دونوں کی مغفرت مرف
مغفرت فرماءے امین ثم امین
syed mazhar shah g great funkar khuda 5 tn k sadkay janat mai jaga dai
Great video
Masha Allah
Mazar shah sb bohat bara name
❤️❤️
Great interview Aamir.Heard ur voice before now got to see ur picture. I don't understand why all these actors always have second wife.This is so unfair to first wife and his children.
Akmal ka sath shah sb ki jori wo waqt nai aa sakta
Well Done
Allah pak janatul firdaus main ala muqam da. Ameen summa Ameen
❤❤❤❤❤
Zbr10 interview
Good bless you aamir bhai. Salute you.
Great mazhar shah
I love you 😘😘😘
MASHALLAH BOHAT achha lagha Shah sahib ke greatness Allah Kareem un ko JANAT UL FIRDAUS may Aala mukam atta frmay. Ameen summa ameeeeeen.
Mashaa Allah
Very good bhai Jan
KIA BETA THA AUR KIA MAA THI. ALLAH DONO MAA BETA KO JANNAT ATA KARY AMEEN
Great 👍 very nice 💕
Sach min mazhar sab bohat bare adme thy
❤️☺️
یہ بتانا چاہے تھا ک شاہ جی کا بیٹا کیا کام کرتا ہے
Good
I have seen Iqbal hassan in 1966 in kamoke on a marriage party of some Munawar zareef relaive He was so handsome man.
Bhai Jan Sha Sahab ka koi akhari intar weu dekhaye mehar bani ho gi AP ki hum Sha Sahab ki filame both shok se dekhte h ❤❤❤❤❤❤❤❤
Outstanding interviews
میرے والد مرحوم کا تعلق بھی فلم انڈسٹری سے رہا
اور ان کے ساتھ کچھ وقت مجھے بھی وہاں گزارنے کا موقع ملا ،
لاہور کے تمام سٹوڈیوز ، کراچی کا ماڈل اور ایک اور سٹوڈیو تھا جس کا نام یاد نہیں
ان سب میں اپنے والد کے ساتھ جایا کرتا تھا ،
اس دور کی فلم نگری کی کہانیاں بھی ان سے سنا کرتے تھے ،
اچھے برے لوگ تو ہر دور میں ہوتے ہیں
لیکن اس وقت اچھے لوگ زیادہ تھے ،
مظہر شاہ صاحب کو اسٹوڈیوز میں بھی دیکھا اور ان کی بہت سی فلمیں بھی دیکھیں
اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی غلطیاں کوتاہیاں اگر ہوں تو معاف کرے
آپ کا اور ان کے صاحبزادے کا بہت شکریہ ان کے بارے میں زندگی کے حالات اور تفصیلات شیئر کرنے کا ۔
کاش ان پرانے لوگوں کے بچے اپنے بڑوں کو یاد کرنے کا حق ادا کردیں ۔
Kya Ap Apne Walid Ka Naam Batana Chahen Gy
@@AmirShah93
میرے والد کی بابت پوچھنے کا بہت شکریہ ،
میں پہلے ہی ان کا نام لکھ دیتا ، لیکن وہ فلم کی چکاچوند روشنیوں کے پیچھے تاریکی میں کام کرنے والے گمنام سے فنکار تھے ،
لیکن آپ کا ایک بار پھر بہت شکریہ ♥️
❤allah pak maghfrat farmaye❤
sir app ne ghar me shah sb ki koi gallery nhai banaye or unki koi yaddghar pictures or studio ki please share
shah sab boht achy log thy
❤❤❤ akmal ky Sath shah sahib ki jodi bahut kamyab thi ❤❤
behtareen batein ki hein Mazhar Saheb ke betey ne
So nice
Mazhar Shah was a legend.
Kia beat he jnb ki
Amir Bhai plzzz apko mazhar shah sb ka wasta hmen enky bety se 1 dfa mila den plzzz
Amir Bhai mazhar shah ki film mehram Dil da Kamal ki film ha
Ameen
❤❤❤❤❤
مظہر شاہ جیسا ولن پاکستان فلم انڈسٹری کو پھر اور کوئی نہ مل سکا
❤
Hume both khoshi hoi h mazhar Sha Sahab ke bete ko dekh kr or in ko baate sun kr both khoshi hoi h
ZAIGHAM SHAH G,
AAP KI AWAZ BILKUL HAMARE LOVELY MAZHAR SHAH G JESI HA, KHAS TOR PR BARAK MARNA,, KAMAL HA,
آواز بالکل مظہر شاہ جیسی ھی ھے
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
😂 1:03Subhan Allah shah ji 😢 🎉
Allah pak Mazhar Shah shib ko janat nseeb karey, mery wald sahib allah bukshi sir un ko dekhnye ke leya ROHI ke regastanon me padel gye, keokey SASI PANOOH ke shoting Rahim yar khan , Rohi Rahim yar khan me hue they, mera talaq Rahim Yar khan se ha, jo seen mery walad sahib ne dekha wo ghar akar sub ko batyea , Us seen me Nagham beghum Shah sahib ko KAHNAR SE martey ha
زمیں کھا گیی آسمان کیسے کیسے
😭😭😭😭😭😭😭🇬🇷🇬🇷🇬🇷🇬🇷
Mazar Sahab bahut aapka actor tha uski baat karo Rahi sahab ki bhi baten kiya karo
mit deiner Kamera übersetzen
السلام علیکم عامر بھائی مجھے زیگم کا ایڈریس چاہیے، میں جرمنی سے ہوں میرا نام سید رضوان شاہ بخاری ہے میرا کاروبار گلبرگ ایم ایم عالم روڈ لاہور میں تھا اور ان کی ایئر کنڈیشنگ کی دکان بھی وہیں تھی برائے مہربانی میری مدد کریں شکریہ رضوان شاہ

Ap Mujne Facebook Per Sms Kijye Kindly facebook.com/amirshah1993 Thanks
India se Manish kumar
X0
جگ بیتی بھی تھی ۔۔۔