الطاف حسین اچھے انسان نہیں بلکہ ملنگ بندہ تھا یہ اس وقت کی بات ہے جب ہم نوجوان تھے تو پشاور یونیورسٹی کے ٹور پر لاھور میں سٹوڈیوں کی سیر کرنا یر کسی کو نصیب نہیں ہوتا ہمیں بھی ایورنیو سٹوڈیو کے گیٹ پر روکا اور اندر سے اجازت لینے کےلئے میں گیا تو فوارے کے ساتھ ملٹی سٹاروں کی محفل لگی تھی جسمیں طالش غلام محی الدین قوی خان و بہار بیگم یہ ملینگ الطاف حسین بھی بھٹے تھے جب میں نے اپنے گروپ کا تعارف کرایا اور اجازت کی درخواست کی تو یہ بڑے انسان خود میرے ساتھ گیٹ پر اگر ہم سب کو سٹوڈیو کی سیر کروائی جو آج تک ہم دوستوں کو یاد رہےگا یہ سن 89 کا واقعہ ھے اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بہت سے پنجابی وی لاگرز میں سے آپ کچھ مختلف اچھا اور بہتر کام کر رہے ہیں لیکن خدارا علی اعجاز پر یا کسی پر بھی زوال کس وجہ سے ایا یہ کہنا اور فیصلہ کرنا اپ کا اور میرا کام نہیں ہم انسان ہیں بہتر ہے انسان ہی رہے اورجزا اور سزا اللہ کے کام اللہ کو کرنے دیں
السلام علیکم سجاد جٹ پر یہ تواڈی یہی گل مین بڑی چنگی لگدی ہے کہ تسی خالد فلم دا نام بتا اور اسٹوری پنجاب نال بہت جڑی ہوئی پنجاب دی فلم باری فلاں پنجاب دی اسٹوری بارے تسی گل کر دیو مینو بہت اچھا لگتا ہے میرا نہ دلوں تانو پیار ایک اللہ پاک تمہیں سخی رکھے توسی ہمیشہ ایسے پنجاب نال جوڈیر کو تن بڑی مہربانی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢
بھائی برائے مہربانی میرے اس کمینٹ پر ویڈیو ایک بناؤ لازمی بناؤ میرا نام نور ہے میں بہاولنگر میں رہتا ہوں اور اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں، میرا اپ سے یہ سوال ہے کہ اپ کو فلم سے اتنی محبت کیوں ہے اور فلم کے اداکاروں سے اتنی محبت کیوں ہے اور اپ کا فلم سے کیا لاتا ہے اپ فلموں میں رہے ہیں یا کوئی کام کرتے رہے ہیں یا کیا ہسٹری ہے اپ کی❤
جٹ صاحب اچھا ہوتا اپ علی صاحب کا اس ویڈیو میں نام نہ لیتے یہ ایک نفی پوائنٹ ہے اس کو ظاہر نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ وہ ہم سے دور جا چکا ہے اس لئے ہمیں چاہیے تھا اس کا پردہ رکھنا باقی اپ کو جو اچھا لگے وہ اچھا ہے
آپ یہاں پر اوس کی تعریف تو کررہے ہیں ایک سوال کا جواب دو کیا اپ کو نبی اکرم صلی علیہ وآلہ وسلّم کی بارگاہ میں کوئی فلم بنانے والا یا گانا گانے والا نظر آتا ہے جب بھی سرکار دوعالم صلی علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ کا میں دیکھو گے یا ہم کو حضرت ابوبکر صدیق نظر آتے ہیں یا حضرت عمر فاروق نظر آتے ہیں یا عثمان غنی نظر آتے ہیں یا علی مولا نظر آتے ہیں افسوس کوئی فلم یا گانا گانے والا نظر نہیں آتا اور حضور نے فرمایا میرے دین کے وارث علماء ہے اور اپ جاہلوں کی طرح باتیں کرتے ہیں تم کو خود پتہ کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک ان فلموں اور گانوں کی کوئی قدر نہیں اور کوئی جہل ہی ہوگا جس کو حضور پسند نہیں کرتے اس کی تعریفوں کے پل باندھ دے ان باتوں کا جواب ضرور دینا
Nice video jutt jee
Keep it up
Shahidkarim
اللہ تعالیٰ آپ کی دعائیں قبول کرے
Bahi babar ali pay vedo bna day mahr bani❤❤❤❤
اللہ کریم مرحومین دے درجات بلند فرماوئے آمین لوآحقین نوں سبر جمیل عطا فرماوئےآمین ددرا صاحب سداسلامتی ہووے آمین
Zabardast qabal ihtram iltaf hussien Sahab bari studeu ka shzada directar Allah. Pak magfarat nasseb farmay Ameen sum ameen
MN❤🎉❤
Pai jaan tusi vi eltaf Husain sab tu dua lai lainday Tay shaan ban janday .
bahut achi video hoti hai ap ki jutt sahb ❤
سلطان راہی صاحب وہ واحد اداکار تھے جو عروج کے دور میں بھی عاجزی کے ساتھ رہتے تھے۔۔اس کبھی زوال نہیں دیکھا
Love From Hafizabad❤🎉
الطاف حسین اچھے انسان نہیں بلکہ ملنگ بندہ تھا یہ اس وقت کی بات ہے جب ہم نوجوان تھے تو پشاور یونیورسٹی کے ٹور پر لاھور میں سٹوڈیوں کی سیر کرنا یر کسی کو نصیب نہیں ہوتا ہمیں بھی ایورنیو سٹوڈیو کے گیٹ پر روکا اور اندر سے اجازت لینے کےلئے میں گیا تو فوارے کے ساتھ ملٹی سٹاروں کی محفل لگی تھی جسمیں طالش غلام محی الدین قوی خان و بہار بیگم یہ ملینگ الطاف حسین بھی بھٹے تھے جب میں نے اپنے گروپ کا تعارف کرایا اور اجازت کی درخواست کی تو یہ بڑے انسان خود میرے ساتھ گیٹ پر اگر ہم سب کو سٹوڈیو کی سیر کروائی جو آج تک ہم دوستوں کو یاد رہےگا یہ سن 89 کا واقعہ ھے اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Very🎉🎉🎉🎉
Great jutt saab
Salam
Aap kabe Gilgit aayah tou mujay khdmat ka moqa dena..
Love sajad Sahab main aap se milna chahata hon please address bataen
🌷
بہت سے پنجابی وی لاگرز میں سے آپ کچھ مختلف اچھا اور بہتر کام کر رہے ہیں
لیکن خدارا علی اعجاز پر یا کسی پر بھی زوال کس وجہ سے ایا یہ کہنا اور فیصلہ کرنا اپ کا اور میرا کام نہیں ہم انسان ہیں بہتر ہے انسان ہی رہے اورجزا اور سزا اللہ کے کام اللہ کو کرنے دیں
اوہ آ گیا سجاد جٹ پتر
Jawed shaikh Punjabi gain.
G o jataa
سلامت رھو
جی جناب
السلام علیکم سجاد جٹ پر یہ تواڈی یہی گل مین بڑی چنگی لگدی ہے کہ تسی خالد فلم دا نام بتا اور اسٹوری پنجاب نال بہت جڑی ہوئی پنجاب دی فلم باری فلاں پنجاب دی اسٹوری بارے تسی گل کر دیو مینو بہت اچھا لگتا ہے میرا نہ دلوں تانو پیار ایک اللہ پاک تمہیں سخی رکھے توسی ہمیشہ ایسے پنجاب نال جوڈیر کو تن بڑی مہربانی❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢
جٹ صاحب ہو سکتا ہے اپ سینئر ہیں اچھا سوچا ہو میں نے ایک مشورہ دیا ہے اس پہ میں اپ کو اچھا لگے تو شکریہ نہ اچھا لگے تو میں معذرت چاہتا ہوں
Ameen sum Ameen
بھائی برائے مہربانی میرے اس کمینٹ پر ویڈیو ایک بناؤ لازمی بناؤ میرا نام نور ہے میں بہاولنگر میں رہتا ہوں اور اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں، میرا اپ سے یہ سوال ہے کہ اپ کو فلم سے اتنی محبت کیوں ہے اور فلم کے اداکاروں سے اتنی محبت کیوں ہے اور اپ کا فلم سے کیا لاتا ہے اپ فلموں میں رہے ہیں یا کوئی کام کرتے رہے ہیں یا کیا ہسٹری ہے اپ کی❤
Aroj r zewal Allah ke tarf se Allah altaf bahe r Ali ejaz dono ko jannat tul fardous men jaga ata farmaey aameen ye hmary legend hen
تصحی : گریڈ نہیں گریٹ
ننھا کی ڈیٹھ کے بعد علی اعجاز پر زوال آیا تھا
جٹ صاحب اچھا ہوتا اپ علی صاحب کا اس ویڈیو میں نام نہ لیتے یہ ایک نفی پوائنٹ ہے اس کو ظاہر نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ وہ ہم سے دور جا چکا ہے اس لئے ہمیں چاہیے تھا اس کا پردہ رکھنا باقی اپ کو جو اچھا لگے وہ اچھا ہے
Ameen
Jaldi kero mery pas time nhn hy BARA BOL NHN HY Har urooj ko zawal hy itni si bat hy
Achanak sare waaqyat altaaf hussain k marney k baad saamny aa gy
Sub bikwas aur farzi