Ws sir app k channal great ha aj app k channal dekh ibham goi ki thareek k topic k hawly sy app na kaml smjya ga or kaml ki tama vedios or channal laga app ka Ma sha Allah great work Allah pk kamayb kry app ko ameen sum ameen Now i am your new subscribe 😊
@@bookshub786 بہت بہت شکریہ محترم درحقیقت میں بھی ایک اُردو کی طالبہ علم ہوں ۔ اور میں اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اُس پاک ذات نے مجھے آپ کے چینل تک رسائ دی الحمدللّٰہ مجھے کافی مدد ملی ہے آپ کے چینل سے اپنی اسائیمنٹ میں اور اور یقین ہے آگۓ بھی ملتی رہے گئ إن شاءاللّٰه اور مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئ آپ اپنا حاصل کیا ہو علم آگۓ پہنچا رہے ہیں اور جانے کتنے لوگوں کی رہنمائ کامیابی کا سبب بن رہے ہیں ماشاءاللّٰه اور آپ کی ہمت اور مسلسل جدوجہد کی داد دیتی ہوں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو یوں مسلسل کوشش جدوجہد کو جاری رکھتے ہیں ۔ اور علم آگۓ پہنچاتے ہیں ۔میری دعا ہے اللّٰہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت کہ ہر میدان میں کامیاب کرے آمین ثم آمین!!
مجھے خوشی اور حیرت ہو رہی ہے کہ میری عام سی ویڈیوز لوگوں کو فائدہ پہنچا رہی ہیں اور ان کو امتحان کی تیاری کے لئے رہنمائی فرما کر رہی ہیں اور آپ کے تعریفی کلمات سن مجھے بہت زیادہ حوصلہ ملا ہے
@@bookshub786 محترم آپ ایک نہایت ہی عمدہ کام کر رہے ہیں آپ کی نظر میں یہ ایک عام سی ویڈیو ہے مگر میرے لیے یہ ایک خزانہ ہے علم کا خزانہ اور آپ میرے استاد محترم ہیں حضرت علی( رض) کا جیسے قول ہے" جس شخص نے مجھے ایک لفظ بھی سیکھا دیا وہ میرا استاد ہے " اس طرح آپ میرے استاد ہوۓ مجھے دلی خوشی ہے مجھے آپ جیسے استاد ملے شکرالحمد اللّٰہ 😇
Ws sir app k channal great ha aj app k channal dekh ibham goi ki thareek k topic k hawly sy app na kaml smjya ga or kaml ki tama vedios or channal laga app ka Ma sha Allah great work Allah pk kamayb kry app ko ameen sum ameen
Now i am your new subscribe 😊
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ آپ کو اردو ادب کے موضوعات پر اور ویڈیو چاہیں تو آپ بتائیں آپ کو ویڈیو کالنک سینڈ کر دیا جائے گا ۔۔۔
@@bookshub786 بہت بہت شکریہ محترم درحقیقت میں بھی ایک اُردو کی طالبہ علم ہوں ۔ اور میں اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اُس پاک ذات نے مجھے آپ کے چینل تک رسائ دی الحمدللّٰہ مجھے کافی مدد ملی ہے آپ کے چینل سے اپنی اسائیمنٹ میں اور اور یقین ہے آگۓ بھی ملتی رہے گئ إن شاءاللّٰه اور مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئ آپ اپنا حاصل کیا ہو علم آگۓ پہنچا رہے ہیں اور جانے کتنے لوگوں کی رہنمائ کامیابی کا سبب بن رہے ہیں ماشاءاللّٰه
اور آپ کی ہمت اور مسلسل جدوجہد کی داد دیتی ہوں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو یوں مسلسل کوشش جدوجہد کو جاری رکھتے ہیں ۔ اور علم آگۓ پہنچاتے ہیں ۔میری دعا ہے اللّٰہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت کہ ہر میدان میں کامیاب کرے آمین ثم آمین!!
مجھے خوشی اور حیرت ہو رہی ہے کہ میری عام سی ویڈیوز لوگوں کو فائدہ پہنچا رہی ہیں اور ان کو امتحان کی تیاری کے لئے رہنمائی فرما کر رہی ہیں اور آپ کے تعریفی کلمات سن مجھے بہت زیادہ حوصلہ ملا ہے
@@bookshub786 محترم آپ ایک نہایت ہی عمدہ کام کر رہے ہیں آپ کی نظر میں یہ ایک عام سی ویڈیو ہے مگر میرے لیے یہ ایک خزانہ ہے علم کا خزانہ اور آپ میرے استاد محترم ہیں حضرت علی( رض) کا جیسے قول ہے" جس شخص نے مجھے ایک لفظ بھی سیکھا دیا وہ میرا استاد ہے " اس طرح آپ میرے استاد ہوۓ مجھے دلی خوشی ہے مجھے آپ جیسے استاد ملے شکرالحمد اللّٰہ 😇
@@bookshub786 اگر آپ مناسب سمجھیں تو لنک دے دیں۔
❤❤❤
شکریہ❤❤
Nice
❤❤❤❤
ماشااللہ سر جی اللہ تعالی آپ کو خوشی کی زندگی عطا فرمائے
شکریہ
🎈🎈🎈🎈
Sir ùrdu ma agr koi diamo dyna hota koi achy sy tòipc py vedio bana
Ok
❤❤
♥️