مفتی محمد تقی عثمانی صاحب جب دارالعلوم دیوبند تشریف لائے مفتی صاحب کا اہم اور تاریخی خطاب

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 60

  • @AsadUllah-tr6fc
    @AsadUllah-tr6fc 3 หลายเดือนก่อน +9

    یا اللہ مجھے مفتی تقی عثمانی حفظہ اللّہ کی دیدار نصیب فرمائے

  • @AsadUllah-tr6fc
    @AsadUllah-tr6fc 3 หลายเดือนก่อน +12

    یا اللہ مفتی تقی عثمانی حفظہ اللّہ کی روبرو زیارت اور ملاقات کا شرف عطافرماۓ

    • @SajjadAnsari-nw5rl
      @SajjadAnsari-nw5rl 3 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین

    • @AbdulAzeem-dt8pt
      @AbdulAzeem-dt8pt 3 หลายเดือนก่อน

      امین ثم امین❤❤❤❤❤❤

    • @JamshedAli-kz2ph
      @JamshedAli-kz2ph 27 วันที่ผ่านมา

      الحمد لله لك الحمد لك الشكر
      لهذه النصيحة نصيحة عجيبة حقيقة
      تقبل الله منا ومنكم للاسلام والمسلمين والمسلمات ا
      بارك الله فى حيات مفتى تقى عثمانى صاحب دامت بركاته
      امين امين امين امين امين امين
      مولانا قارى محمد جمشيد على حبيبى
      جغنا ت فور مولوى با زار سلهت بنغلا ديش

    • @noorafsha2380
      @noorafsha2380 20 วันที่ผ่านมา

      آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @hammadshamsi051
    @hammadshamsi051 2 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالیٰ ہمارے اُستادِ محترم کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے، آمین۔
    پاکستان سے ہندوستانی بھائیوں کے لیے سلام❤❤

  • @miraladdinhashmi2307
    @miraladdinhashmi2307 11 วันที่ผ่านมา +2

    ❤Shaikhul Islam ☪️
    (Maulana, Mufti, Taqi Osmani, One of the best Research worker, researcher, first-rate scholar, philosopher.)

  • @غفورتاخیره
    @غفورتاخیره 3 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ سلامت رکھے مفتی صاحب کو۔۔۔

  • @HakeemAnwar-nt7kb
    @HakeemAnwar-nt7kb หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب مدظلہ سمیت تمام اکابر دیوبند کو سلامت رکھے آمین ❤

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke 7 วันที่ผ่านมา

      ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں. اپنے ذاتی تجربے میں میں نے درجنوں ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بہت زیادہ جنسی تعلقات رکھتے تھے جس کی مذہب میں مکمل اجازت ہے، لیکن پھر میں نے انہیں سخت ترین درد اور تکلیف سے گزرتے دیکھا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ دنیا بھر میں تمام مسلمانوں کی توہین اور مصائب کے پیش نظر مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اسلام کو اپنی خواہشات پر عمل کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑ دیں اور چین، مشرق وسطیٰ اور میانمار میں تشدد کا شکار اور قتل کیے جانے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے لیے اللہ سے روکر دعایں کرتے ہوے اپنا وقت گزاریں۔
      اے اللہ! میں مسلمانوں کو کیسے بتاؤں کہ سچا ایمان چینلز پر اسلامی طریقے سے سیکس کرنے اور سیکس کے بارے میں مسلسل بات کرنے کی ویڈیوز بنانا نہیں ہے؟ سچا مذہب لوگوں کے لئے رونا ہے. اے اللہ! براہِ کرم مسلمانوں کے دلوں سے مذہب اور اسلام کو بہانہ بنا کر مسلسل سیکس پر بات کرنے کا جنون نکال دیں۔ اللہ ان مسلمانوں کو امت کا احساس دلائے جو حلال جنسی لذتوں کے عادی ہوگئے ہیں۔ اللہ ہماری خواتین کو جنسی زیادتی یا تشدد سے بچائے! مسلمان اپنے آپ کو اس سوچ میں مبتلا کر لیتے ہیں کہ جنسی لذتیں عبادت ہیں! اے اللہ! لوگوں کے دلوں سے جنسی لذتوں کے جنون کو نکال دیں۔ اللہ ہمیں ایمان اور تقویٰ پر قائم رکھے۔ ہمیں مسلمانوں کو زیادہ جنسی تعلقات قائم کرنے کی ترغیب دینے والی ویڈیوز کبھی بھی اپ لوڈ نہیں کرنی چاہئیں، چاہے وہ شوہریا بیوی کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو. میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہمیں صحیح رہنمائی عطا فرماے اور ہم مسلمانوں کو اس سوچ میں گمراہ نہ کریں کہ جنسی تعلقات اور ہوس دین کا اہم حصہ ہیں۔
      آپ جانتے ہیں، میں ابھی ابھی پناہ گزین کیمپوں سے واپس آیا ہوں جہاں میانمار کے متاثرین مسلمانوں کو رکھا گیا ہے۔ میں نے دیکھا کہ 10 لاکھ سے زیادہ مسلم خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، اور ان کے بچوں کو ان کے سامنے جلایا دیا گیا۔ اور یہاں ہم ہیں، مسلمانوں کا ایک گروہ یہاں بیٹھا ہے، اور ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہے کہ اپنے میاں یا بیوی کو کیسے جنسی راحت پھنچانی ہے. اللہ کے واسطے رحم کریں، اور بتائیں کہ والدین کے سامنے مسلمان بچوں پر کیسے تشدد کیا جاتا ہے؟ اگر ہم خوش نصیب ہیں تو ہمیں اپنی ہوس کی سزا اسی دنیا میں ملے گی، کیونکہ شرک بتوں کی پوجا کرنا ہی نہیں ہے، بلکہ یہ آپ کے شوہر یا بیوی کی شرمگاہ سمیت کسی بھی چیز یا کسی چیز کی عبادت کرنا ہے۔ اے اللہ! ماؤں کو عزت اور عزت نفس سکھا دیں! متعدد عراقی اور افغان قیدیوں نے جن پر جنسی تشدد کیا گیا انہوں نے اعتراف کیا کہ گرفتاری سے پہلے وہ اپنی بیویوں کے ساتھ بہت زیادہ جمع کرتے تھے۔ ان میں سے کچھ نے اعتراف کیا کہ کچھ مغربی پورن فلمیں دیکھنے کے بعد، انہوں نے شرعی حدود کے اندر رهتے ہوے، جنسی تعلقات میں نئے انداز کا تجربہ کیا، لیکن اب انہیں احساس ہوا کہ ان لذت کی وجہ سے, اللہ تعالیٰ نے انہیں خفیہ جیلوں میں قیدی بنا دیا، جہاں ان کے بچوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا اور امریکی فوجیوں نے ان کی بیویوں پر تشددکیا تاکہ وہ جھوٹے اعترافات پر دستخط کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ یاد رکھیں کہ جب بھی آپ جنسی لذتوں میں ملوث ہوتے ہیں تو آپ کو اس کی سخت سزا ملے گی بشرطیکہ آپ پہلے ہی صحابہ کرام کی طرح اللہ کی راہ میں خون پسینہ نہ بہا رہے ہوں۔ انہوں نے اپنا وقت جنسی تعلقات کے طریقوں کی تلاش میں صرف نہیں کیا۔ اگر آپ بلیک سائٹس اور گٹمو میں تشدد اور بدسلوکی کا شکار نہیں ہونا چاہتے ہیں، تو براہ کرم جنسی سرگرمیوں میں زیادہ ملوث ہونے سے گریز کریں۔ لذت کے ہر عمل کے بارے میں سوچیں کہ بدلے میں آپ کو کتنا درد ملے گا. میرا یقین کیجیۓ، گوانتاناموبے جیل اور امریکی بلیک سائٹ جیلوں میں ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کی مسلسل عصمت دری کی جا رہی ہے، اور انہیں دوسرے قیدیوں کے ساتھ انتہائی مکروہ جنسی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

  • @SaleemKhan-fw9iv
    @SaleemKhan-fw9iv 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah

    • @AamirGulsher
      @AamirGulsher  3 ปีที่แล้ว +1

      جزاکم اللہ خیرا

  • @asadullahali696
    @asadullahali696 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @MohdShahidShahidqasmi
    @MohdShahidShahidqasmi 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    2010 میں تشریف لائے تھے
    الحمد للہ بندہ بھی شریک تھا

  • @muhammadSajid-lr9sc
    @muhammadSajid-lr9sc 3 วันที่ผ่านมา

    Mansallah ❤❤❤ yehei chrag jalling gay tay Roshni ho ghei ❤❤❤. Allhmullah ❤❤❤. Allahllah. Allahllah. Allahllah HOAkabar kabara wallahamdullha kasara subhanullha rabullallman lahollya walakowatha allahllah ballha hallah alihallha azam ❤

  • @saddamqasmi3128
    @saddamqasmi3128 3 หลายเดือนก่อน +9

    الحمدللہ میں اس جلسہ میں شریک تھا حضرت مفتی صاحب کو بہت قریب سے دیکھنے کا شرف حاصل ہوا
    چونکہ اس وقت دارالعلوم میں زیر تعلیم تھا
    بہت کامیاب پروگرام تھا لوگوں کا ایک جم غفیر موجود تھا
    اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کو تمام شرور و فتن سے محفوظ فرمائے
    اور امت مسلمہ کو حضرت والا مستفیض فرمائے
    آمین یارب العالمین

    • @AamirGulsher
      @AamirGulsher  3 หลายเดือนก่อน

      Aamin

    • @Tayyab-us3wx
      @Tayyab-us3wx 3 หลายเดือนก่อน

      بھای مفتی تقی عثمانی صاحب کب آے تھے دیوبند

    • @MdSha-i9z
      @MdSha-i9z 14 วันที่ผ่านมา

      2010 میں غالبا

  • @Shaista-tx9sj
    @Shaista-tx9sj 3 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ وبحمدہ استغفرُللہ اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو خوش رکھے آمین یارب العالمین یاحی یا قیوم امین

  • @AbdulWaris-tw2rc
    @AbdulWaris-tw2rc 3 หลายเดือนก่อน +3

    حضرت پیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی 2011 میں ہی ائے تھے انڈ یامیں

  • @QariSaib-i1b
    @QariSaib-i1b 19 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @NasirAshrafi-s7n
    @NasirAshrafi-s7n 26 วันที่ผ่านมา

    اللہ مجھے بھی دیدار اور ملاقات نصیب فرمائے آمین❤

  • @ھسھسھساجببسبسبسبب
    @ھسھسھساجببسبسبسبب ปีที่แล้ว +2

    سبحن اللہ اللہ تجھےدیرگاہ سلامت رکھے

  • @AbuHamza956
    @AbuHamza956 3 หลายเดือนก่อน +2

    الحمدللہ میں بھی حضرت کی اس مجلس میں موجود تھا۔۔۔

  • @AsadUllah-tr6fc
    @AsadUllah-tr6fc 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ

  • @AbdurrahimRandera-me7nw
    @AbdurrahimRandera-me7nw 2 หลายเดือนก่อน

    Allah aur maqbool kare

  • @AasanDeenofficial
    @AasanDeenofficial 5 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ

  • @pirfawad5450
    @pirfawad5450 3 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤❤

  • @MohdShahidShahidqasmi
    @MohdShahidShahidqasmi 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    2010

  • @ataurrahmanbihar6194
    @ataurrahmanbihar6194 ปีที่แล้ว +8

    دارالعلوم دیوبند کا فرزند دارالعلوم دیوبند میں
    دل باغ باغ ہوگیا ہے ۔۔

  • @madershasuffa9013
    @madershasuffa9013 3 หลายเดือนก่อน +1

    الحمد لله ، بہت پرکیف مجلس تھی

  • @HakeemAnwar-nt7kb
    @HakeemAnwar-nt7kb หลายเดือนก่อน

    سربکف سربلند دیوبند دیوبند ❤

  • @MdAsif-gw5mw
    @MdAsif-gw5mw 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ❤❤

  • @JamshedAli-kz2ph
    @JamshedAli-kz2ph 27 วันที่ผ่านมา

    উলামায়ে দেলবন্দের জরিয়ে সমস্ত দুনিয়ার সমস্ত মানুষের হেদায়েতের জরিয়ে বানিয়ে দেন এবং আফিয়াত দান করেন এবং নেক হায়াত দান করেন এবং দুনিয়া ও আখেরাতে পুরস্কৃত করেন
    আমিন আমিন আমিন।
    মাওলানা কারী মোঃ জমসেদ আলী জগন্নাথপুর নোয়াবাড়ী মৌলভীবাজার জেলা সদর সিলেট বিভাগ বাংলাদেশ।

  • @Ahsankhan-b8o3z
    @Ahsankhan-b8o3z 5 หลายเดือนก่อน

    Masaallha

  • @hafijraischarnai887
    @hafijraischarnai887 17 วันที่ผ่านมา

    کب تشریف لاۓ تھے جی

  • @AmanFootwear684
    @AmanFootwear684 2 ปีที่แล้ว +2

    Kab tashrif laye the hajrat

  • @mohammedzahid2177
    @mohammedzahid2177 3 หลายเดือนก่อน +2

    2011میں تشریف لائےتھےمیری ملاقات ممبئی ایئرپورٹ پرہوئی تھی

    • @MuhammadImran-e3m7z
      @MuhammadImran-e3m7z 3 หลายเดือนก่อน

      بھائی ۲۰۱۰ میں آۓ تھے

  • @KhadimHussain-zx5mp
    @KhadimHussain-zx5mp 6 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤🎉🎉🎉

  • @SaleemKhan-fw9iv
    @SaleemKhan-fw9iv 3 ปีที่แล้ว +1

    M

  • @IrfanAhmad-hc7fv
    @IrfanAhmad-hc7fv 4 หลายเดือนก่อน +1

    یه پاکستان کے دیوبند کا ویڈ یو هے

    • @farazafaqi9869
      @farazafaqi9869 3 หลายเดือนก่อน

      Pakistan me Hindi nhin likho jati yeh India ki hi hai

  • @abuhuzaifaansari3019
    @abuhuzaifaansari3019 3 หลายเดือนก่อน +2

    حضرت کا یہ بیان غالباً 2010کا ہے

    • @user-Ahmad589
      @user-Ahmad589 3 หลายเดือนก่อน

      شاید میں نے جو پڑھا ہے حضرت کی کتاب میں تو اس سے پتہ چلتاہے کہ آپ سنہ دوہزار کے بعد ہندوستان آںٔے ہی نہیں ہیں

    • @sarfarazqasmi5409
      @sarfarazqasmi5409 3 หลายเดือนก่อน

      حضرت سفر در سفر کامطالعہ کر لیجیے اس میں اس سفر کاواقعہ موجود ہے

    • @MdSha-i9z
      @MdSha-i9z 14 วันที่ผ่านมา

      صحیح فر ما رہے ہیں

  • @imrannajib90
    @imrannajib90 5 หลายเดือนก่อน +2

    مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی دارالعلوم دیوبند کب تشریف لائے تھے ؟

    • @MohdSaad-d3q
      @MohdSaad-d3q 4 หลายเดือนก่อน

      1980 me

    • @mohmmadrizwandarsh2448
      @mohmmadrizwandarsh2448 3 หลายเดือนก่อน +1

      بھاٹی 2010 میں آۓ تھے

    • @asjadqasmi7090
      @asjadqasmi7090 3 หลายเดือนก่อน

      2010 میں

    • @sarfarazqasmi5409
      @sarfarazqasmi5409 3 หลายเดือนก่อน

      جہاں دیدہ میں 1980کےسفرکاتذکرہ ہےاور سفر در سفر میں 2010کےسفرکاتذکرہ ہے

  • @AbulKalam-yy2wn
    @AbulKalam-yy2wn 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @KhadimHussain-zx5mp
    @KhadimHussain-zx5mp 6 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉

  • @MotiurRahman-jg7ho
    @MotiurRahman-jg7ho 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @aqeelmohd521
    @aqeelmohd521 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ