رب صل وسلم علی حبیبنا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقک ورضا نفسک و زنة عرشك و مداد كلماتك. و سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته
اللہ تعالیٰ پاکستان 🇵🇰 کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے اور اسلام کا مضبوط قلعہ 🏰 بنائے اور پاکستانیوں کو اسلام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🕋🤲
‼️ غیبی مدد ‼️ غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔ پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟؟؟؟ غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔ غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب الله سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب ﷺ نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔ مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟ طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟ الله سبحانہ وتعالیٰ کی زمین پر اللّٰه اور اُس کے محبوب ﷺ کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کرنے کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟ آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟ مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ??? یعنی سب کچھ الله سبحانہ وتعالیٰ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟ اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر؟ ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں۔ *پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں الله سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں۔* گھونسلے میں بیٹھا پرندہ سب سے زیادہ حقدار ہے غیبی مدد کا لیکن اللہ نے اس کے ذمہ بھی کوشش لگائی ہم انسان ہو کر بھی کوشش کی بجائے معجزوں کے منتظر ہوتے ہیں اللہ کے نبی سب سے زیادہ حقدار تھے کہ بنا کوشش کے تمام لڑائیاں جیت جاتے لیکن انہیں بھی میدان جنگ میں اترنے کا حکم ملا۔۔۔
Mufti sahib ap ne sahi kaha jo sonaton par amal karta hey wo ap sallaho alehe asalm ke qareb hey chahey dor he ho mere sath bhe kuch esa he mala howa jab me madena manawara geya tha
أن اولي الناس بي المتقون حيث كانو و من كانو. در حال عشق مرحلہ قرب و بعد نیست می بینمت عیان و دعا می فرستمت الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم الانبياء والمرسلين نبينا و حبيبنا و شفيعنا ووسيلتنا في الدارين يا رسول الله
Aslamo Alaikum Mufti sb, Ap sey sawal yeh hai k jo zulm iss time Pakistan mei bey gunah logo par ho raha hai. Kiya iss par koi baat karna aap ka farz nahi Banta? Agar nahi Banta tau phir hamain woh logic hi Bata dain k jiski wajah sey ap iss zulm k khilaf koi baat nahi kartay ta kay hamaray dil mei ap k liye koi budgumani tau na aye. Jazak-ALLAH
محترم مفتی پاکستان آج آپ نے مفتی پاکستان ھونے کا حق ادا کردیا ھے جو کچھ آج آپ کی زبان سے سنا اسے سنہیری حروف سے لکھا جائیگا آداب بارگاہ رسالت صل اللہ علیہ وسلم کا ایک باب رقم کردیا ھے آپ کے والر محترم مفتی محمد شفیع صاحب نے جو فرمایا وہ ھق اور سچ پر مبنی ھے ے ھے عاشق رسول صل اللہ علیہ وسلم کا انعام جو مفتی محمد شفیع صاحب والد مھترم کو بارگاہ رسالت صل اللہ علیہ وسلم سے عطا ھوا ماشاء اللہ جزاک اللہ شا
Sir JI with due respect to you Hazrat Ma’z bin Jabal also said when prophet SM said him,”when you will return at Madina,I might be no more at Madina.”(this may be last Mtg.with you!) Hazrat Ma’az jumped over the camel & weepingly said,”Ya Rasulullah SM,”I’ll not go to Yemen!If you’re no more in this world!❤🇧🇩
حضرت آپ کسی بھی ول اللہ کے مزار پر جائیں اور آپ بھی صاحب سر ھیں ، ان سے براہ راست یا اپنے موکلوں کے توسط سے بات کر سکتے ھیں ۔ نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تصرفات کو احاطہ تحریر میں بیان نھیں کیا جا سکتا۔ آپ اپنے معتقدین کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق عقیدے کو درست کروائیں تاکہ ان کی باطنی آنکھ کھلے۔ اللہ قادر مطلق سب کو فہم عطا فرمائے ۔ کروڑوں درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، آپ کی آل اور آپ کے اصحاب پر۔
Don't mislead the innocent Muslims by narrating cognated stories. Such a direction on the part of the Holy Prophet SAW is contradictory to the injections of the Holy Quran. The whole lecture is nothing but a revolt against the Teachings of Quran.
آپ کے والد تو متبع سنت نہیں تھے وہ صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ان روایتوں کو لیتے تھے جو انہوں نے احناف کیلئے کہیں تھیں۔ اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم جو روایتیں شوافع کے لئے کہ گئے ان کے توڑ کے لئے اپنے رادالعلوم کو اسی کام کے لئے لگا دیا۔ نہ نماز میں آمین۔ اور رفع الیدین۔ وہ حنفی تھے اور اپنے مسلک کے دفاع میں ثابت سنتوں کا رد سکھاتے تھے۔ کاش کہ وہ حنیفی ہوتے۔كلا لما يقض ما أمره. اب شاید اپ کو کہ رہے ہوں من نہ کردم شما حذر بكنيد. مفتي صاحب یہ سارے مناصب یہیں دھرے رہ جائیں گے (اپ ہرانفرادی نماز میں اھدنا الصراط (المستقیم صراط الذين انعمت عليهم )توضرور پڑھتے ہیں۔۔۔ حق بیان کریں اور اس پر عمل پیرا ہوں اور اللہ تعالٰی اپ کو اولئك مع الذين انعم الله عليهم من النبين والصديقين والشهداء والصالحين کے اعزاز سے نوازیں گے۔ اللہم اشهد اللہم بلغت۔
اللہ رب العزت, حضرت مولانا تقی عثمانی دامت البرکات کو کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی عمر دراز فرمائے, امین
آمین
سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ فلسطین کے مسلمانوں کے لیے خوب دعا کریں اللہ تعالی ان کی اپنے غیب سے مدد فرمائے اور غیر مسلمانوں کو غرق کرے, امین
الحمدللہ رب العالمین اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
اللہ پاک مفتی محمود رحمت اللہ کی قبر کو اپنے نور سے منور فرمائے اور اللہ پاک ہمارے شیخ کی عمر میں برکت عطاء فرمائے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے رسول صلی اللہ تعالیٰ کی سچی اتباع سنت کی توثیق اتا کریں
الله رب العزت همیں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کى کامل اتباع نصیب فرمائے آمین
آمین
ماشاء اللّٰہ بہت ایمان افروز بیان ہے اللّٰہ اللّٰہ
اللہ تعالیٰ آ پ کے حیات دراز کرے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
Allah Pak mufti sahb ki sehat min barkat dy....
Allah Apko apnay hizf ow Aman may rukkay
Shaikul Islam ko mari umar lug jayay
Fidak bi abi wa ummi Ya Rasoolullal
یقینا آپ کی زبان سے سننے کے بعد واقعہ کی تصدیق اچھی طرح سے ہو جاتی ہے ❤❤❤
Subhanallahduakary
❤
@
نfoundationfor
نجدیوں طالبان جو تم جارجیوں کا صفا کر رہے ہیں جلد تمہارا بھکنا بند ہوگا سور تم مولانا سے زیادہ قران اور حدیث پڑھے ہو یہودی کتے
@@ayesharohani9077😢❤❤
@@mdibrahim47960q😂2
Mustafa jaane Rahmat pe lakhon Salam Shaame bazmee hidayet pe lakhon Salam ❤
Love you Muhammad ( saw) ❤️💝❤️🌹🇸🇦🕋🕋
رب صل وسلم علی حبیبنا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقک ورضا نفسک و زنة عرشك و مداد كلماتك. و سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته
Subhan Allah
@@shakirali4655❤ Drt😢 be
اللہ حضرت محترم کی عمر میں برکت عطافرمائے آمین
AAMEEN
,معاذ بن جبل رضی اللہ تعالٰی عنہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah.
Fida Ka abe o umme ya Rasool ullah.
Jazakallah.islahe umet or kelbi sakon k ley behtreen bean.
Ma Sha Allah . Sir aap na bohat asha bataya
Kya baat hai Hazrat e Aqdas ki😢❤❤. Allah pak Ummat par apka saya salamat rakhay
Aameen ya Rabbul Aalameen 🤲
ماشاءاللہ
Masha Allah very nice videos
Allah mufti shafi sahab ko jannattul firdaus atakar 🤲❤🇮🇳
Subhan Allah❤
ماشاء اللہ ۔۔
جزاک اللہ اجرا عظیم ۔
mashaAllah Mufti sb the love the legend ....great scholar in our land
😊😊😊
ماشاءاللہ ❤❤❤
Masha Allah ap ky waleid ny hummarh niqa parlay th
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Gazakallah Khair
بھائی تھمب نیل لگاتے وقت احتیاط کریں حضرت نے یہ ایک مرتبہ بھی نہیں کہا کہ روضہ رسول سے آواز آئی
MashAllah subhanAllah
اللہ تعالیٰ پاکستان 🇵🇰 کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے اور اسلام کا مضبوط قلعہ 🏰 بنائے اور پاکستانیوں کو اسلام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🕋🤲
Aameen
‼️ غیبی مدد ‼️
غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔
پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟؟؟؟
غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب الله سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب ﷺ نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔
مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
الله سبحانہ وتعالیٰ کی زمین پر اللّٰه اور اُس کے محبوب ﷺ کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کرنے کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ???
یعنی سب کچھ الله سبحانہ وتعالیٰ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر؟
ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں۔
*پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں الله سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں۔*
گھونسلے میں بیٹھا پرندہ سب سے زیادہ حقدار ہے غیبی مدد کا لیکن اللہ نے اس کے ذمہ بھی کوشش لگائی ہم انسان ہو کر بھی کوشش کی بجائے معجزوں کے منتظر ہوتے ہیں
اللہ کے نبی سب سے زیادہ حقدار تھے کہ بنا کوشش کے تمام لڑائیاں جیت جاتے لیکن انہیں بھی میدان جنگ میں اترنے کا حکم ملا۔۔۔
AAMEEN
@@mdibrahim47960ںن ں😊 جی
SUBHAN ALLAH!❤
MashaAllah, subhanallah, Alhamdulillah, Allah Hu Akbar.
Allah inke jaisa hi meri aulad ko banaye inko hamesha salamat rakh
جزاک اللہ
❤ Allah aapki umra mein Jaan mein Mal mein bar karta ata farma ameen❤
Subhan ALLAH
Subhanallah sallallaho alayhe wasallam,
JAZAKALLAH
Allah pak hamen b sunnate nbv sy jore rakhy
صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
اللہ اللہ 😢😢😊
صلی اللہ علیہ وسلم
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد ❤️🌹❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم ❤️🌹❤️
اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️🌹❤️
اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.
اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ ❤️❤️❤️
SubhanAllah
❤masahaAllah
Subhanallah
❤ماشاء الله
MaashaaAllah
الحمدللہ
Allah ho akbarr😭😭
بےشک
Very nice bean
Beshak❤❤❤❤❤❤
بیشک
Mufti sahib ap ne sahi kaha jo sonaton par amal karta hey wo ap sallaho alehe asalm ke qareb hey chahey dor he ho mere sath bhe kuch esa he mala howa jab me madena manawara geya tha
Allah janat Mai ala muqaam ata karay
Jazakallah kheir
Allah pak aaplo apni amaan men rakhay
Allah hame bhi apke roje par hazri naseeb farmaye
الله يرضى عليك
أن اولي الناس بي المتقون حيث كانو و من كانو.
در حال عشق مرحلہ قرب و بعد نیست
می بینمت عیان و دعا می فرستمت
الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم الانبياء والمرسلين نبينا و حبيبنا و شفيعنا ووسيلتنا في الدارين يا رسول الله
عرش نازک تر مکمل شعر لکھ دیں
Allah rabbul izzat hamare Saro par apka saya hamesha rakhe
mashallah
Please write ( Sallallahu alaihi wasallam ) in the thumbnail with the name of our Prophet Hazrat Muhammad ( peace . Be . Upon . Him ) .
الله أكبر
❤SUBHAN ALLAH!❤
Mahsaماشاءاللّٰه
آپ نے والد صاحب سے یہ نہیں پوچھا
کہ وہ اواز جو ائی تھی وہ عربی میں تھی یا اردو میں؟
کیا اس میں کوئی غلط بات ہے؟ دوسرا وہ الہام کہہ رہے
😢😢😢😢😢😢 please pray for me 🙏🙏🙏😭😭😭😭 IAM go to Makkah please pray for me 🙏🙏🙏🙏🙏😭🙏😭
Nadreen
Nàsreen
Ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤ ❤ ❤
❤❤❤❤❤❤💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞😘
Mai Mufti sahab ki kitab islahi khutbat me suna hoon ye waqia
عرشِ نازک تر پورا شعر لکھ دیں
ادب گاہیست زیر آسماں از عرش نازک تر۔ نفس گم کردہ می آید جنید و بایزید اینجا
....مفتی شفیع صاحب ر ح
Aslamo Alaikum Mufti sb,
Ap sey sawal yeh hai k jo zulm iss time Pakistan mei bey gunah logo par ho raha hai. Kiya iss par koi baat karna aap ka farz nahi Banta?
Agar nahi Banta tau phir hamain woh logic hi Bata dain k jiski wajah sey ap iss zulm k khilaf koi baat nahi kartay ta kay hamaray dil mei ap k liye koi budgumani tau na aye. Jazak-ALLAH
😭😭
محترم مفتی پاکستان آج آپ نے مفتی پاکستان ھونے کا حق ادا کردیا ھے جو کچھ آج آپ کی زبان سے سنا اسے سنہیری حروف سے لکھا جائیگا آداب بارگاہ رسالت صل اللہ علیہ وسلم کا ایک باب رقم کردیا ھے آپ کے والر محترم مفتی محمد شفیع صاحب نے جو فرمایا وہ ھق اور سچ پر مبنی ھے ے ھے عاشق رسول صل اللہ علیہ وسلم کا انعام جو مفتی محمد شفیع صاحب والد مھترم کو بارگاہ رسالت صل اللہ علیہ وسلم سے عطا ھوا ماشاء اللہ جزاک اللہ شا
😊😊
M
Jazak Allah ❤❤❤🎉🎉🎉
فضيلة الشيخ الأسد مفتي محمد تقي العثماني
SUBHAAN ALLAH
Sir JI with due respect to you Hazrat Ma’z bin Jabal also said when prophet SM said him,”when you will return at Madina,I might be no more at Madina.”(this may be last Mtg.with you!)
Hazrat Ma’az jumped over the camel & weepingly said,”Ya Rasulullah SM,”I’ll not go to Yemen!If you’re no more in this world!❤🇧🇩
Sunnat par amal krna quran sy sabit he
Allah hum sab ko hidyet farmae Aameen
حضرت آپ کسی بھی ول اللہ کے مزار پر جائیں اور آپ بھی صاحب سر ھیں ، ان سے براہ راست یا اپنے موکلوں کے توسط سے بات کر سکتے ھیں ۔ نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تصرفات کو احاطہ تحریر میں بیان نھیں کیا جا سکتا۔ آپ اپنے معتقدین کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق عقیدے کو درست کروائیں تاکہ ان کی باطنی آنکھ کھلے۔ اللہ قادر مطلق سب کو فہم عطا فرمائے ۔ کروڑوں درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، آپ کی آل اور آپ کے اصحاب پر۔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😢
Ap waketan hazrat bhut badi sakhsiyat he
یہ باتیں تو تصدیق کی محتاج ہیں ، لیکن کیا آپکے والد نے کبھی انسانی رفاہی ، فلاحی کام کیے جس کی انسانیت کو اشد ضرورت ہے
آپ نے کتنے کیے؟ تنقید کے علاوہ؟
Don't mislead the innocent Muslims by narrating cognated stories. Such a direction on the part of the Holy Prophet SAW is contradictory to the injections of the Holy Quran.
The whole lecture is nothing but a revolt against the Teachings of Quran.
Don't look at the story but at the message of the story.
آپ کے والد تو متبع سنت نہیں تھے وہ صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ان روایتوں کو لیتے تھے جو انہوں نے احناف کیلئے کہیں تھیں۔
اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم جو روایتیں شوافع کے لئے کہ گئے ان کے توڑ کے لئے اپنے رادالعلوم کو اسی کام کے لئے لگا دیا۔
نہ نماز میں آمین۔ اور
رفع الیدین۔
وہ حنفی تھے اور اپنے
مسلک کے دفاع میں ثابت سنتوں کا رد سکھاتے تھے۔
کاش کہ وہ حنیفی ہوتے۔كلا لما يقض ما أمره.
اب شاید اپ کو کہ رہے ہوں من نہ کردم شما حذر بكنيد.
مفتي صاحب یہ سارے مناصب یہیں دھرے رہ جائیں گے (اپ ہرانفرادی نماز میں اھدنا الصراط (المستقیم صراط الذين انعمت عليهم )توضرور پڑھتے ہیں۔۔۔ حق بیان کریں اور اس پر عمل پیرا ہوں اور اللہ تعالٰی اپ کو
اولئك مع الذين انعم الله عليهم من النبين والصديقين والشهداء والصالحين کے اعزاز سے نوازیں گے۔
اللہم اشهد اللہم بلغت۔
मुफ्त खाने वाले मुफ्ती को कैसे निदा आयेगी ?
Masha Allah
ماشاءاللہ
Subhaan Allah ❤❤❤❤❤