ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

About 4 years have left but still Zakir Naik failed to give answer of Hafiz Ehsan Qadri's question

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 มี.ค. 2016
  • Dear Dr Zakir Naik , if you have guts then give answer of this question that "why is WASEELA haram with the reference of Qur'an and Hadees?"
    This is a biggest challenge in Dr Zakir Naik's life to till QAYAMAT that Dr Zakir Naik won't able to give reply on this Question to Till QAYAMAT with the reference of Quran
    Please click on this link / @faiyazashrafi to subscribe channel for further VIDEOS....

ความคิดเห็น • 126

  • @drshahzadshahzad801
    @drshahzadshahzad801 5 ปีที่แล้ว +9

    حضرت حافظ احسان قادری پروانہ رسول
    زندہ باد
    اھل سنت کا ببر شیر
    اللہ‎ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
    آپ ہمیشہ منافقوں کے اوپر بجلی بن کر گرجتے رھے۔
    آمین

  • @aqeedaealahazrat512
    @aqeedaealahazrat512 5 ปีที่แล้ว +11

    SubhanAllah!!!!!

  • @syedmuneer8833
    @syedmuneer8833 5 ปีที่แล้ว +12

    Mashallah

  • @drshahzadshahzad801
    @drshahzadshahzad801 5 ปีที่แล้ว +11

    حضرت مولانا ببر شیر اھل سنت فاروق رضوی زندہ باد

  • @rabbanali3716
    @rabbanali3716 5 ปีที่แล้ว +7

    subhanallah

  • @nooralamkhanchishtyalqadri5934
    @nooralamkhanchishtyalqadri5934 5 ปีที่แล้ว +33

    Ulamaye Ahle Sunnat
    Zindabad
    Maslake A'la Hazrat
    Zindabad

  • @mdso2066
    @mdso2066 5 ปีที่แล้ว +3

    Bahut acchi baat batai

  • @jaibheem7710
    @jaibheem7710 5 ปีที่แล้ว +7

    Ehsan bhai👏👏👏👏👏👏👏

  • @ashrafhusainansari629
    @ashrafhusainansari629 2 ปีที่แล้ว +2

    Subhanallha

  • @arafatqureshi8531
    @arafatqureshi8531 2 ปีที่แล้ว +2

    I love Ehsan Qadri and Farooq khan razvi

  • @msburhaansofas2928
    @msburhaansofas2928 ปีที่แล้ว +1

    Subhanalla Hafiz saab farooq sahab

  • @BilalSaani-ij1xq
    @BilalSaani-ij1xq 4 ปีที่แล้ว +6

    Maslak e ahle sunnat zindabaad

  • @murtzakhan4996
    @murtzakhan4996 5 ปีที่แล้ว +7

    Maslika alla azrat zindabad

  • @Ayesha786Ns
    @Ayesha786Ns 9 หลายเดือนก่อน +1

    Sayyed

  • @kjosephdevasthy4099
    @kjosephdevasthy4099 5 ปีที่แล้ว +3

    At last somebody to fight with Evil mind

  • @groupversesofquran
    @groupversesofquran 5 ปีที่แล้ว +1

    حصہ اول (1/3) سیریل 1 تا 43
    تاریخ اپ ڈیٹ 6 اگست 2019
    قرانی آیات کا نمبر و خلاصہءِ آیت جو
    غیر اللہ کو (نِدا | پکار | ناد | دعا | مدد | استغاثہ | طلبِ استغفار | مُستعان | استعین | تعاون | استنصر | نصیر | استجاب | شفاعت | مولیٰ | ولی | اولیاء | وکیل | توکل | ظہیر | وسیلہ || نجات | حُب | محبت) || اَنصاب (یعنی: پتھر کے آستانے) || صَلُّو | صَلَی (دعائے رحمت) || رہبانیت || غیب کا علم اور نذر وغیرہ کے بارے میں ہیں
    1۔ الفاتحہ 5 (صرف تیری عبادت و اعانت کی طلب)
    البقرۃ
    2۔ 45 (نماز اور صبر سے مدد لو ۔ ۔ ۔ )
    3۔ 165 تا 166 (من دون اللہ شریکوں سے اللہ جیسی محبت نہیں، ایمان والے تو اللہ سے محبت میں شدید ہوتے | جب پیشوا تابعین سے بیزار اور عذاب دیکھ لیں گے)
    4۔ 186 (میں قریب، پکار کا جواب دیتا،تو میرے حکم کا رد عمل)
    5۔ 270 (تمہاری نذر اللہ جانتا، ظالموں کا کوئی مددگار نہیں)
    آل عمران
    6۔ 31 تا 32 (محبت اللہ سے اتباع میری، مغفرت اللہ غفور کی، اطاعت اللہ رسول کی)
    7۔ 35 (عمران کی بیوی کا اپنے پیٹ میں موجود کو اللہ کی نذر کرنا)
    8۔ 37 تا 38 (مریمؑ کے پاس حجرے میں رزقِ الٰہی | وہیں زکریاؑ کا رب سے اولاد مانگنا | تو دعا سننے والا)
    9۔ 39 تا 40 (ملائکہ کا زکریا کو یحییٰ کی بشارت | جواباً زکریا رب سے مخاطب، رب یہ کیسے؟ میں بوڑھا، بیوی بانجھ)
    10۔ 44 [(محمد) یہ غیب تم پہ وحی، کفالتِ مریم کے جھگڑے وقت تم وہاں نہ تھے]
    11۔ 45 اور 47 (ملائکہ کا مریم کو عیسیٰ کی بشارت| جواباً مریم رب سے مخاطب، رب یہ کیسے؟ مجھے تو بشر نے ہاتھ نہیں لگایا)
    12۔ 79 تا 81 (کتاب حکمت نبوت پانے پر کوئی بشر اپنی بندگی من دون اللہ کا کہہ ہی نہیں سکتا | وہ نبیوں فرشتوں کو رب بنانے کا نہیں کہے گا | نبیوں کا اللہ سے مصداق رسول کی آمد پر ایمان و مدد کا وعدہ )
    13۔ 150 (اللہ مولٰی وہی مددگار)
    14۔ 159 تا 160 [(محمد) تم نرم مزاج با رحمتِ الٰہی ورنہ یہ دور ہٹتے، اُنہیں معافی، اُن کیلئے طلبِ مغفرت، مشاورت اور توکل اللہ)]
    15۔ 169 (اللہ کی راہ میں مارے گئے کو مردہ نہ سمجھنا ، وہ زندہ ، رب کے پاس سے رز ق پاتے)
    16۔ 194 (رب! دے ہمیں جو تو نے ہم سے رسولوں کے ذریعے وعدہ کیا، تو ہمیں رسوا نہ کرنا، بیشک تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا)
    النساء
    17۔ 17۔ ۔ ۔ (اصل میں (قبولِ) توبہ اللہ ہی پر ہے ۔ ۔ ۔ )
    18۔ 45، 46 ۔ ۔ ۔ (اللہ تمہارے دشمنوں کو جانتا، اللہ ولی کافی، اللہ مددگار کافی | کچھ یہودی الفاظ کا ہیر پھیر کرتے ۔ ۔ ۔ )
    19۔ 48 (ماسوا شرک ہر گناہ کی مغفرت اللہ کی مرضی، شرک افتراءِ عظیم)
    20۔ 64 تا 65 (بعد از ظلم تمہارے پاس اللہ سے مغفرت کیلئے آتے اور رسول بھی اُن کیلئے استغفارکرتے تو اللہ توّاب رحیم | تنازعات میں تمہاری مُنصفی بلاحرج تسلیم کرنے تک مومن نہیں)
    21۔ 75 (کمزوروں کا اللہ سے حمایتی و مددگار مانگنے پر راہِ الٰہی میں لڑائی کیوں نہیں؟ )
    المائدہ
    22۔ 3 (مردار خون خنزیر غیر اللہ پکارا گیا حرام ۔ ۔ ۔ ۔ پتھر کے آستانوں پر ذبیحہ حرام، آج کافر مایوس، اُن سے نہیں مجھ سے ڈرو، تم پر دین کامل، دین اسلام پسند، مگر مجبور تو اللہ غفور)
    23۔ 35 (ایمان والو! فلاح پانے کو راہِ الٰہی میں وسیلہ اور جُہد)
    24۔ 55 (تمہارے ولی تو اللہ، رسول ، مومن، نماز و زکٰوۃ والے،وہ جھکے رہتے)
    25۔ 67 تا 69 (اے رسول! رب کا یہ نزول نہ پہنچایا تو رسالت ہی نہیں کی، اللہ تمہیں بچائے گا | کہو، اہلِ کتاب! تورات انجیل اور تم پر نزول شدہ پر قائم ہونے تک کسی شے پہ نہیں | باایمان یہودی صابئی نصرانی (میں سے) صالح عامل اللہ روز آخر پر ایمان والا بے خوف و بے غم )
    26۔ 116 (اللہ عیسیٰ سے: تو نے لوگوں سے خود کو اور اپنی ماں کو من دون اللہ معبود بنانے کا کہا؟ | عیسی: نہیں، مجھے یہ کہنے کا کوئی حق نہیں، اور اگر کہا ہوتا تو تو جانتا | تو میرے نفس کی بات جانتا، مگر میں تیری نہیں جانتا، تو علام الغیوب)
    الانعام
    27۔ 50 (کہو، خزائن اللہ و غیب میرے پاس نہیں، نہ میں فرشتہ، میں تو تابع وحی)
    28۔ 71 (کہو، ہم نفع نقصان نہ پہنچا سکنے والے من دون اللہ کو پکاریں؟)
    29۔ ۔ ۔ ۔ 94۔ ۔ ۔ (۔ ۔ ۔ اور ہم نہیں دیکھ رہے تمہارے ساتھ تمہاری شفاعت کرنے والے جن کے تم (پر تکبر) دعویدار تھے ۔ ۔ ۔ ۔ )
    الاعراف
    30۔ 128۔ ۔ ۔ (موسیٰ قوم سے: اللہ سے مدد مانگو اور صبر کرو، زمین اللہ کی، وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے اس (زمین) کا وارث بناتا ۔ ۔ ۔ )
    31۔ 134 (وہ آفت آنےپر موسٰی کو بوجہ مرتبہ رب سے دعا مانگنے کا کہتے)
    32۔ - - - 155 - - - (- - - تو ہمارا ولی تو معاف کر ہمیں - - -)
    33۔ 188 (کہو، میں اپنے نفع نقصان کا مالک نہیں مگر جو اللہ چاہے، اگرغیب ہوتا تو بہت سا خیر حاصل کرتا اور مجھے کوئی تکلیف نہ ہوتی)
    34۔ 191 تا 197 (پیدا نہ کر سکنے والوں کو شریک، اُنہیں مدد کی طاقت نہیں (بلکہ) ہدایتی بلاوے پر اتباع نہ کریں، ما سوا اللہ پکارے گئے تمہاری طرح کے بندے، تم سچے ہو تو وہ پکار کا ردِ عمل دیں، اُن کے پاؤں ہاتھ آنکھیں کان ہیں؟میرا ولی تو اللہ)
    الانفال
    35۔ 9 (تمہارے استغاثہ پر اللہ کا ہزار فرشتوں سے مدد کا جواب)
    36۔ 12 (رب فرشتوں کو : میں تمہارے ساتھ ، ثابت قدم رہو)
    37۔ 40 (وہ منہ پھیریں تو جان لو کہ اللہ مولٰی و مددگار)
    38۔ 64 (اے نبی! آپ اور آپکے تابع مومنین کے لیے اللہ کافی)
    توبہ
    39۔ 30 تا 32 (یہود: عزیر اللہ کے بیٹے، نصارٰی: مسیح اللہ کے بیٹے، یہ پچھلے کفار کی ریس، مار پڑے اللہ کی | علماء راہبوں و مسیح ابن مریم کو من دون اللہ رب کیوں، حالانکہ انہیں بھی معبود واحد کی عبادت کا کہا گیا | نوراللہ کو منہ سے بجھائیں گے؟ کافروں کو برا لگے تو (بھی) نور تمام ہو گا)
    40۔ 51 (کہو، ہمیں اللہ کے لکھے ہوئے کے سوا کچھ نہیں پہنچتا ، وہی مولیٰ ، اُسی پر توکل)
    41۔ 80 (اُن کیلئے استغفار کرو یا نہ کرو (برابر)، 70 بار بھی مانگو گے تو اللہ مغفرت نہیں کرے گا، بوجہ کہ اللہ رسول کے انکاری)
    42۔ 113۔ ۔ ۔ تا 114۔ ۔ ۔ (نبی اور مومنین کیلئے (شایاں) نہیں کہ وہ مشرکین کیلئے استغفار مانگیں چاہے وہ قرابت دار ہی کیوں نہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ | ابراہیم کی اپنے باپ کیلئے طلب استغفار تو ایک وعدہ تھا جو اس نے کیا تھا باپ سے، مگر جب اس پر اپنے باپ کی اللہ سے دشمنی واضح ہو گئی تو وہ اس سے لاتعلق ہو گیا ۔ ۔ ۔ ۔)
    43۔ 116 (اللہ ارض و سماء کے بادشاہ، زندگی موت دینے والے اللہ کے سوا کوئی مددگار نہیں)
    مکمل وٹس ایپ میسج کیلئے مجھے +16367353225 پر میسج کریں

  • @BilalSaani-ij1xq
    @BilalSaani-ij1xq 4 ปีที่แล้ว +6

    Ahle sunnat valjamat

  • @grahamparker538
    @grahamparker538 4 ปีที่แล้ว +1

    good seeing a debate....keep going, ask question mabe find the truth. or mabe mother nature will not reveal the truth wich is ok

  • @gulabshekhgulabshekh8306
    @gulabshekhgulabshekh8306 4 ปีที่แล้ว +1

    Tafsil

  • @ShoaibKhan-kd1ef
    @ShoaibKhan-kd1ef 4 ปีที่แล้ว +4

    Ye dono sher hain hain sher

  • @easyenglish1234
    @easyenglish1234 3 ปีที่แล้ว +2

    Masle ke aala hazrat zindabaad

  • @jamalali4227
    @jamalali4227 ปีที่แล้ว

    Mashallah ak istez pe 2 sher

  • @ashrafhusainansari629
    @ashrafhusainansari629 2 ปีที่แล้ว +2

    Hafiz Hassan kadri zindabad

  • @muhammadbasanali1554
    @muhammadbasanali1554 4 ปีที่แล้ว +1

    Ulamaye ahle sunnat jindabat..From Bangladesh chittagong... Wahhabi far lanat

  • @groupversesofquran
    @groupversesofquran 5 ปีที่แล้ว +1

    حصہ سوئم (3/3) سیریل 75 تا 105
    تاریخ اپ ڈیٹ 6 اگست 2019
    قرانی آیات کا نمبر و خلاصہءِ آیت جو
    غیر اللہ کو (نِدا | پکار | ناد | دعا | مدد | استغاثہ | طلبِ استغفار | مُستعان | استعین | تعاون | استنصر | نصیر | استجاب | شفاعت | مولیٰ | ولی | اولیاء | وکیل | توکل | ظہیر | وسیلہ || نجات | حُب | محبت) || اَنصاب (یعنی: پتھر کے آستانے) || صَلُّو | صَلَی (دعائے رحمت) || رہبانیت || غیب کا علم اور نذر وغیرہ کے بارے میں ہیں
    الشعراء
    75۔ 91 تا 93 (دوزخ سامنے لا کر اُن کے من دون اللہ معبودوں کا پوچھا جائے گا، کیا وہ تمہاری مدد کر سکتے؟ )
    76۔ 100 تا 101 [تو (آج) ہمارا نہ کوئی سفارشی اورنہ کوئی جگری دوست]
    77۔ النمل 40 (سلیمانؑ نے درباریوں سے تخت لانے کا کہا تو کتاب کے علم والے نے پلک جھپکتے لانے کا کہا ، پھر تخت دیکھا تو (سلیمان) بولا "یہ میرے رب کا فضل")
    القصص
    78۔ ۔ ۔ ۔ 15 ( ۔ ۔ ۔ موسٰیؑ کے گروہی نے دشمن کے خلاف اُس سے استغاثہ کیا تو موسٰیؑ نےمکا مار کر کام تمام کر دیا ۔ (موسٰی): یہ عمل دشمن شیطان کا )
    79۔ 62 تا 64 (اللہ: کہاں میرے شریک؟ جواب: یہ ہیں وہ لوگ جنہیں ہم نےخود جیسا بہکایا، ہم بیزار،(حقیقتاً) یہ ہماری عبادت نہ کرتے تھے، پھر شریکوں کو پکارنے کا کہا جائے گا مگر وہ جواب نہ دیں گے)
    80۔ 86 تا 88 (آپ اس کتاب کے نزول کے امیدوار نہ تھے، یہ رب کی رحمت، کافروں کے مددگار نہ ہونا، یہ آپ کو آیات اللہ سے روک نہ پائیں، آپ بلاتے رہیں اور مشرکوں میں نہ ہونا، آپ اُس کے ساتھ دوسرے معبود نہ پکارنا )
    العنکبوت
    81۔ 41 (من دون اللہ دوسرے کارساز بنانے والوں کی مثال مکڑی کا کمزور گھر)
    82۔ 65 (کشتی میں سوار تو خالص اللہ کو پکار، نجات دے تو پھر شرک)
    الاحزاب
    83۔ 17 (پوچھو! کون تمہیں اللہ کے برائی یا بھلائی کے ارادے سے بچائے گا، اللہ کے سوا کوئی دوست و مددگار نہیں )
    84۔ 56 ۔ ۔ ۔ ۔ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۔ ۔ ۔ ۔ صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
    آیت 53 تا 57 مذکورہ کا سیاق و سباق (نبی کے گھر آدابِ دعوتِ طعام | نبی کو ایذا نہیں، وہ شرماتے | نبی کی بیووں سے حجاب سے سامان وصول || اللہ تمہارے چھپے ظاہر کو جانتا| اُن کا اپنے باپ بیٹے بھائی بھتیجے بھانجوں اپنی عورتوں اور لونڈیوں کے سامنے ہونے میں گناہ نہیں || اللہ اور ملائکہ نبی پر دعائے سلامتی بھیجتے، مومن بھی نبی پردعائے سلامتی بھیجیں | اللہ رسول کو ایذا دینے والوں پر لعنت و عذاب)
    85۔ سبا 22 تا 23 (بلاؤ !من دون اللہ جن کو تم سمجھتے، وہ ارض و سماء میں ذرّہ مختار نہیں، نہ کوئی حصہ، نہ کوئی اُس کا مددگار | اللہ کے ہاں سفارش فائدہ نہ دے گی مگر جس کیلئے وہ اجازت دے اُس (شافع) کو حتّٰی کہ گھبراہٹ دور ہونے پر وہ اُن (شافعین) سے رب کا جواب پوچھیں گے تو جواب ہو گا: "حق، وہی بلند و برتر")
    فاطر
    86۔ ۔ ۔ ۔ 13 تا 14 ( ۔ ۔ ۔ تمہارے من دون اللہ پکارے گئے مختار نہیں، پکارو تو سن نہ سکیں اور سن لیں تو جواب نہ دیں، قیامت میں تمہارے شرک کا انکار کریں گے)
    87۔ 22 (زندے مردے برابر نہیں، اللہ جسے چاہے سنواتا اور (محمد) تم نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں)
    الزمر
    88۔ 2،3 (آپ پر کتابِ حق، تو خالص اللہ کی عبادت | خالص دین اللہ کا، اُن کے من دون اللہ حمایتی کہ وہ ہمیں اللہ کے قریب کر دیں گے، اللہ اُن کے اختلاف میں فیصلہ کرے گا، جھوٹے انکاری کو ہدایت نہیں)
    89۔ 41 (آپ پر لوگوں کیلئے کتابِ حق کا نزول، ہدایت گمراہی اپنے لئے، آپ اُن پر ذمہ دار نہیں)
    90۔ 43 تا 45 (اللہ کے سوا سفارشی؟ وہ اختیار و عقل (بھی) نہ رکھتے ہو؟ شفاعت ساری اللہ کی | وحدانیتِ الٰہی کے ذکر پر انکاریوں کے دل تنگ اور جب من دون اللہ(دوسروں) کا ذکر تو خوش)
    غافر/ مومن
    91۔ 14 (دین کو خالص کر کے اللہ کی پکار چاہے کافروں کو برا لگے)
    92۔ 20 (اللہ کا فیصلہ حق، اُن کے پکارے گئے کسی چیز کا فیصلہ نہیں کرتے، اللہ سنتا دیکھتا)
    93۔ 60 (تمہارے رب نے کہا، مجھے پکارو میں تمہیں جواب دوں گا، میری عبادت سے متکبر جھنمی)
    94۔ 78 (تم سے پہلے (بھی) رسول، کچھ بتا دیے اور کچھ نہیں بیان کئے، ہر رسول کی نشانی لانا باذن اللہ)
    95۔ حم/سجدہ/فُصِّلت 6 (کہو، میں تمہارے جیسا بشر ، مجھے وحی کہ تمہارا معبود واحد)
    الزخرف
    96۔ 32 (رب کی رحمت وہ (نہیں) ہم تقسیم کرتے، اُن کو ایک دوسرے پر فوقیت یا تابع، اُن کے جمع کئے سے رب کی رحمت بہتر)
    97۔ 86 (مشرکوں کے پکارے گئے شفاعت کے مختار نہیں مگر جو حق کا گواہ اور جانتا (بھی) ہو)
    98۔ محمد 19 ۔ ۔ ۔ (جان لو کہ صرف اللہ معبود، مغفرت مانگو اپنے گناہوں کی اور مومنین و مومنات کیلئے (بھی) ۔ ۔ ۔)
    99۔ الفتح 11 ۔ ۔ ۔ (بوجہ مال و اہل و عیال پیچھے رہ جانے والے اعراب آپ سے اپنے واسطے استغفار کا کہیں گے، یہ جو زبان سے کہتے وہ دل میں نہیں ۔ ۔ ۔ )
    100۔ الحدید 27 (ہم نے وقفہ در وقفہ رسول بھیجے اور عیسٰی کو (بھی)، اُسے انجیل دی، اُن کے تابعین کے دلوں میں شفقت و رحمت ڈالی ، رہبانیت تو اُن کی اپنی ایجاد، ہم نے لازم نہ کیا تھا مگر رضائے الٰہی کیلئے، پھر (بھی) اُنہوں نے اُسے نہیں نبھایا)
    101۔ الصّف 14 ۔ ۔ ۔ (مومنو! اللہ کے مددگار بنو، جیسا حواریوں کا عیسٰی کو جواب کہ ہم اللہ کے مددگار ۔ ۔ ۔)
    102۔ الممتحنہ 12 (اے نبی! مومنات تمہاری بیعت کو آئیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اُن کیلئے اللہ سے مغفرت طلب کرو، اللہ غفور رحیم)
    103۔ المنافقون 5 اور 6 (جب کہا جاتا کہ آؤ رسول اللہ تمہارے لئے مغفرت مانگیں تو سر ہلادیتے، تکبر کرتے اور منہ پھیرتے | (اب) اللہ ہرگز نہ بخشے گا چاہے تم اُن کیلئے مغفرت مانگو یا نہ مانگو، فاسقین کو ہدایت نہیں)
    104۔ التحریم 4 (تم دونوں کے دل کج ہو گئے (تھے)، توبہ بہتر ورنہ (نبی) کے خلاف باہم پشت پناہی کی تو اللہ اُس کا مولا اور جبرئیل، صالح مومنین و ملائکہ اس کے بعد مددگار)
    105۔ الجن 26 تا 28 (کہو، مجھے وعدے کے دن کا علم نہیں کہ قریب یا کوئی اور مدت، وہ غیب جاننے والا، کسی کو ظاہر نہیں کرتا مگر رسولوں میں سے کسی کو منظور کر لے تو اُس کے آگے پیچھے نگران لگا دیتا)
    مکمل وٹس ایپ میسج کیلئے مجھے +16367353225 پر میسج کریں

    • @dilbhaijan1556
      @dilbhaijan1556 4 ปีที่แล้ว

      Tum vahan bhi devandi Janwar se bata six bhoot wali Aaya Musalman Sharif kitabul a Janki Rawat Abdullah

    • @groupversesofquran
      @groupversesofquran 4 ปีที่แล้ว

      @@dilbhaijan1556
      تمہاری تکلیف میں سمجھتا ہوں
      مگر رونا نہیں

  • @aqibdawood9080
    @aqibdawood9080 3 ปีที่แล้ว +2

    🤦‍♂️ sheik deedat ka video out of context liya gaya hai

  • @aqibsofi298
    @aqibsofi298 3 ปีที่แล้ว

    Gadar

  • @shahanikhatoon6832
    @shahanikhatoon6832 4 ปีที่แล้ว +2

    Besaq.besaq

  • @mubarakansari7596
    @mubarakansari7596 4 ปีที่แล้ว +1

    Allah aap dono Sunni ser ko Salamat rakhe d. R zakir nayak ka baap bhi jawab keya at tak nahi dega maslake a alahazrat zinda baad

  • @muneerahmed8070
    @muneerahmed8070 4 ปีที่แล้ว +2

    I really like it sunni जमात

  • @sualehatariq5518
    @sualehatariq5518 4 ปีที่แล้ว +2

    Kia misaal di he had hogi

  • @drtariqshahpmo8133
    @drtariqshahpmo8133 4 ปีที่แล้ว

    Good Zakir Nayak, Allah, talk about it, you have filled a rectangle of Muslims in it very badly.

  • @mirmuntazir6177
    @mirmuntazir6177 5 ปีที่แล้ว +4

    milad shirk nhi biddat hai

    • @mohammadfaizanhashmi4213
      @mohammadfaizanhashmi4213 5 ปีที่แล้ว +3

      Mir Muntazir q bidat hai
      Lagta hai apko bidat ka meaning bhi nhi pata hai

    • @sohailkhan-lu8di
      @sohailkhan-lu8di 5 ปีที่แล้ว +1

      tumbito ak bedadho.kiyuki tum phele ni the.

    • @hygienict4606
      @hygienict4606 4 ปีที่แล้ว +3

      Fir toh tumhari Puri deoband aur tablighi jamaat bidat hai kyonki Woh pahle the he nhi 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂

    • @mohdruksarruksar4557
      @mohdruksarruksar4557 4 ปีที่แล้ว

      🤗🤗🤗🤗🤣🤣🤣🤣🤔

    • @aqibsofi298
      @aqibsofi298 3 ปีที่แล้ว

      @@mohammadfaizanhashmi4213 app sabit Karo yaa kis kitab Mai hai

  • @bilalsheikh773
    @bilalsheikh773 ปีที่แล้ว +1

    Sh deedat sahab ka video out of context liya gaya hai. Kitne afsoos ki baat hai. Ki musalman musalman ko badnam kare . Allah hidayat de in jahiloon ko.

  • @Cravingcalm
    @Cravingcalm 4 ปีที่แล้ว

    كل بدعة ضلالة. وكل ضلالة في النار....
    Every innovation is misleading and... every misleading leads to Jahannam....
    Celebrating birthday of prophet is an innovation.. theres no evidence of islamic history claiming that it was celebrated by the sahabah who were more in love and intimate with Prophet ..
    Prophet Muhammad (S.A.W) said on. The day of خطبہ حج الوداعIm leaving two things " Quran and hadith " ...
    Anything not proven by these two are innovations...
    I rest my case 💙

  • @Ayesha786Ns
    @Ayesha786Ns 9 หลายเดือนก่อน

    Ahle sunnat zindabaad ❤

  • @ravishtivari8095
    @ravishtivari8095 5 ปีที่แล้ว +4

    Ulema e su kabhi koi deen ki baat bhi bata diya karo..jaha khade hue devbandi wahabi burai. burai kabtak ispar dukan chalegi ...

    • @hygienict4606
      @hygienict4606 4 ปีที่แล้ว +2

      Ye bidat aur shirk ke teer kon fekta rehta hai hamesha be,,,,,, sun be Sunni Kisi Ko nhi chedta , aur kisine cheda toh chodta bhi nhi hai 😎😎😎

    • @AbdurRehman-jr9hr
      @AbdurRehman-jr9hr 4 ปีที่แล้ว

      R18

  • @gulfarazgulfaraz8180
    @gulfarazgulfaraz8180 5 ปีที่แล้ว +7

    Maslake Ala Hazrat Zinda Baad sunnidawateislami Zinda Baad

    • @mirmuntazir6177
      @mirmuntazir6177 5 ปีที่แล้ว

      manhaj e muhammad ur rasoolullah salalahualihiwasalam zindabad

    • @gulfarazgulfaraz8180
      @gulfarazgulfaraz8180 5 ปีที่แล้ว

      Mir Muntazir naare takbeer Allahu Akbar naare risalat Ya Rasool Allah

    • @gulfarazgulfaraz8180
      @gulfarazgulfaraz8180 5 ปีที่แล้ว

      Mir Muntazir Nara haideri Ya Ali naare Ghosh ya Ghosh

  • @a.rahman2067
    @a.rahman2067 4 ปีที่แล้ว +1

    Faroq rizvi zindabad

  • @israkansari2062
    @israkansari2062 3 ปีที่แล้ว

    Maulana farook razvi khan jindabad

  • @rashidkhan8193
    @rashidkhan8193 4 ปีที่แล้ว +2

    Maslake alahajrat jindabad

  • @mdserajansari9079
    @mdserajansari9079 ปีที่แล้ว

    تجھ سے اور جنت سے، کیا۔ مطلب وہابی دور ہو ہم رسول اللہ کے جنت رسول اللہ کی

  • @mr.babajanjm8039
    @mr.babajanjm8039 5 ปีที่แล้ว +1

    Muje eh batho hazrt kya tume eh subh Kuch kisliye karraheho ,kya Allah me liye ,agar Allah me liye haitho Allah bole kya bole hai ke doosro ki gibath Karo ???bathao hzrth

    • @r.nansari1116
      @r.nansari1116 4 ปีที่แล้ว +2

      Islaam me gibat mana hay lekin kafhir munafhik ki hakikat batana sawab hay

    • @alex_badar
      @alex_badar 4 หลายเดือนก่อน

      Acha logon ko unki wja se gumrah hone de it’s not gibat

  • @munaashekh9553
    @munaashekh9553 4 ปีที่แล้ว +4

    Suar jakir

  • @groupversesofquran
    @groupversesofquran 5 ปีที่แล้ว +1

    حصہ دوم (2/3) سیریل 44 تا 74
    تاریخ اپ ڈیٹ 28 اگست 2019
    قرانی آیات کا نمبر و خلاصہءِ آیت جو
    غیر اللہ کو (نِدا | پکار | ناد | دعا | مدد | استغاثہ | طلبِ استغفار | مُستعان | استعین | تعاون | استنصر | نصیر | استجاب | شفاعت | مولیٰ | ولی | اولیاء | وکیل | توکل | ظہیر | وسیلہ || نجات | حُب | محبت) || اَنصاب (یعنی: پتھر کے آستانے) || صَلُّو | صَلَی (دعائے رحمت) || رہبانیت || غیب کا علم اور نذر وغیرہ کے بارے میں ہیں
    یونس
    44۔ 18 (نفع نقصان نہ پہنچا سکنے والوں کی عبادت کہ یہ اللہ کے ہاں سفارشی ؟)
    45۔ ۔ ۔ ۔ 22 ( ۔ ۔ ۔ موجوں میں گھر جاتے تو خالص اللہ کو پکار)
    46۔ 28 تا 29 (مشرکوں شریکوں کو اکٹھا کر کے اُن میں جدائی ڈالیں گے، (شرکاء): تم ہرگز ہماری عبادت نہ کرتے تھے، اللہ گواہ ،ہم بے خبر)
    47۔ 49 (کہو، میں اپنے لئے (بھی) کسی نفع نقصان کا مختار نہیں)
    48۔ 105 تا 107 (دینِ حنیف پہ قائم رہو، مشرک نہ ہونا، اللہ کے سوا کسی کو نہ پکارنا، پھر (بھی آپ نے)ایسا کیا تو آپ ظالموں میں، اللہ کی بھلائی برائی کو رد کرنے والا کوئی نہیں)
    یوسف
    49۔ 18 (قمیض پر جھوٹے خون کے ساتھ آئے تو (یعقوب): اب صبر اچھا اور اللہ سے تعاون کی طلب)
    50۔ 97 اور 98 (بولے: ابا ہمارے لئےاستغفار کر، ہم گناہ گار| (یعقوب): میں تمہارے لئے استغفار کروں گا، وہ غفور)
    الرعد
    51۔ 14 (اُسی کیلئے سچی پکار، اِن کے پکارے گئے کچھ جواب نہ دیتے، کافروں کا پکارنا بیکار)
    52۔ 16 (پوچھو، ارض و سماء کے رب اللہ کو چھوڑ کر دوسرے کارساز کیوں ؟ جو اپنے نفع نقصان کے مختار نہیں )
    النحل
    53۔ 20،21 (اِن کے پکارے گئے کچھ پیدا نہیں کر سکتے، وہ خود پیدا کئے گئے، مردہ ہیں، اپنے دوبارہ اٹھائے جانے کا نہیں جانتے)
    54۔ 86 (جب مشرک اپنے شریکوں کو دیکھ کر اللہ کو کہیں گے کہ یہ ہیں وہ ، تو وہ (شریک) کہیں گے، تم پکے جھوٹے)
    بنی اسرائیل
    55۔ 2 (موسٰی کو کتاب دی اور بنی اسرائیل کیلئے ہدایت، کہ میرے سوا کسی کو کار ساز نہ بنانا)
    56۔ 56،57 (کہو، پکارو جنہیں تم سمجھتے، وہ تم سے مشکل ہٹانے کے مختار نہیں، وہ توخود وسیلہءِ قربتِ رب کے متلاشی)
    57۔ 67 (سمندر میں تکلیف تو من دون اللہ پکارے گم ہو جاتے، خشکی کی طرف نجات تو منہ پھیرنا، انسان ناشکرا)
    58۔ 79 تا 80 (رات میں اِس (قرآن) سے تہجد ، اضافی عبادت مقامِ محمود تک بلند کرنے کو | رب سے ایک شہر سے سچائی کا نکالنا اور دوسرے شہر میں سچائی کا داخل کرنا اوربالادست مددگار مانگیں)
    59۔ 85 تا 87 (روح کے متعلق جواب دو یہ امرِِ رب۔ تم لوگوں کو تھوڑا علم۔ چاہیں تو آپ کو وحی کیا گیا واپس لے لیں، پھر آپ ہمارے خلاف اِس (قرآن) پر حمایتی نہیں پائیں گے۔ مگررب کی رحمت و بہت فضل آپ پر)
    الکہف
    60۔ 14 (ہمارا اُن کے دلوں کو مضبوط کرنے پر اُن کا ارض و سماء کے مالک کو رب ماننا کہ ہرگز اُس کے علاوہ کسی معبود کو نہیں پکارنا)
    61۔ 44 ۔ ۔ ۔ (وہیں (ثابت) ولایت معبودِ حق کی ۔ ۔ ۔ )
    62۔ 95 ۔ ۔ ۔ [(ذوالقرنین): رب کی دی قدرت کافی، تم میری مدد کرو قوت سے ۔ ۔ ۔ ]
    63۔ 102 (کافروں نے میرے بندوں کو اولیاء بنا رکھا، جہنم کافروں کیلئے)
    مریم
    64۔ ۔ ۔ ۔ 26 (۔ ۔ ۔کسی آدمی کو دیکھنا تو کہنا کہ الرّحمٰن (خدا) کیلئے روزے کی منت ہے، کسی انسان سے کلام نہ کروں گی)
    65۔ 47 اور 48 (ابراہیم باپ سے : تیرے لئے رب سے مغفرت مانگوں گا | میں آپ لوگوں کے من دون اللہ پکارے ہوؤں سے کنارہ کش، میں رب کو ہی پکاروں گا، میں اس دعا سے محروم نہ رہوں گا)
    66۔ 73 (ہماری آیتوں کا مومنوں کو جواب دیتے کہ ہم دونوں گروہوں میں مقام و مجلسوں میں کون بہتر)
    67۔ 81، 82 (من دون اللہ معبود اُن کیلئے باعث عزت، ہرگز نہیں، وہ اُن کی عبادت کے انکاری و مخالف ہوں گے)
    ---۔ 87 تا 96 [وہ شفاعت کے مختار نہیں مگر جس نے (اللہ) رحمٰن کے ہاں عہد لے رکھا ہو | (اللہ) رحمٰن کی اولاد کا کہتے ! | انتہائی بیہودہ بات لائے | قرین ہے کہ آسمان پھٹ جائے، زمین شاق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیں | (بوجہ) کہ دعویٰ رحمٰن کی اولاد کا | (رب) رحمٰن کی شان نہیں کہ وہ اولاد بنائے | زمین و آسمان میں سب اس کے غلام بن کر آئیں گے | اُس نے ان سب کو گھیر بھی رکھا اور گن بھی رکھا | وہ سب قیامت میں اُس (رب رحمٰن) کے سامنے فرداً فرداً آئیں گے| (مگر) بیشک، صالح عامل مومنین کیلئے عنقریب رحمٰن (خدا دلوں میں) محبت ڈال دے گا]
    68۔ الانبیاء 107 اور 108 (آپ رحمت اللعالمین | کہو، مجھے وحی کہ تمہارا معبود واحد)
    الحج
    69۔ 12 تا 13 (نفع نقصان نہ دے سکنے والے من دون اللہ کو پکارنا گمراہی، (ایسا)پکارنا جس کا نقصان فائدہ سے زیادہ قوی ہے، برا والی برا ساتھی)
    70۔ 15 (اللہ کی مدد سے ناگمان (شخص) آسمان میں رسی باندھے اور کاٹ کر دیکھے کہ اُس کی چالاکی سے وہ وجہءِ غصہ ہٹتی ہے!)
    71۔ 71 تا 73 [ایسوں کی عبادت جن کی نہ دلیل اور نہ علم، ظالموں کا کوئی مددگار نہیں | ہماری آیات سنانے پر منکروں کے چہرے گویا کہ حملہ کر دیں اُن پر ۔ ۔ ۔ | مِن دون اللہ پکارے گئے ایک مکھی نہیں بنا سکتے یا مکھی کچھ چھین لے تو چھڑا بھی نہ سکیں، کمزور ہیں طالب و مطلوب (دونوں)]
    72۔ ۔ ۔ ۔ 78 ( ۔ ۔ ۔ اللہ خوب مولٰی خوب مددگار)
    73۔ النور ۔ ۔ 62 [ ۔ ۔ ۔ (نبی) اُن کیلئے اللہ سے مغفرت طلب کرو، اللہ غفور رحیم ]
    74۔ فرقان 17،18 (جب وہ اُنہیں اور مِن دون اللہ معبودوں کو اکٹھا گمراہی کا پوچھے گا تو جواب: تُو سُبحان، ہمیں لائق نہ تھا کہ تیرے سوا حمایتی بناتے، لیکن تو نے اُنہیں فائدہ دیا کہ تیری یاد بھول گئے)
    مکمل وٹس ایپ میسج کیلئے مجھے +16367353225 پر میسج کریں

  • @md.rubailkhan4123
    @md.rubailkhan4123 3 ปีที่แล้ว

    Abal pro

  • @x.0xo867
    @x.0xo867 2 ปีที่แล้ว

    Are Shaitan

  • @aass12347
    @aass12347 ปีที่แล้ว

    dr. Zakir Naik kya kehte hai Dr. Ahmed Deedat kya kehte hai yeh nahi dekha jaayenga Sahaba rz ne kya amal kiya yeh dekha jaayenga kya sahaba rz ne nabi saw ka milad banaya hai ya koi aisa amal kiya hai sahih hadith se daleel dekar saabit karo warna public ko kahani karna band karo aur apne ulama ya baabon ki kitaab se daleel mat dena.

  • @salmanshah85
    @salmanshah85 3 ปีที่แล้ว

    Laptop baba

    • @aamirrazakhan7819
      @aamirrazakhan7819 3 ปีที่แล้ว

      Haq sun Raha h phir bhi

    • @siddikalam1916
      @siddikalam1916 ปีที่แล้ว

      Teri wahabiyo mulla baap hai isan Qadri hai ..ane bol tera bap wahabiyo ko mulla munzara korte bol

  • @jiyaulkhan1012
    @jiyaulkhan1012 4 ปีที่แล้ว +1

    Joker...moulana ehsan qadri

    • @siddikalam1916
      @siddikalam1916 ปีที่แล้ว

      Chup be wahabi paltu tor dr jakir nayak bole amr ulma k paas ,😠

  • @Soldier-Of-Mahdi
    @Soldier-Of-Mahdi ปีที่แล้ว

    Aap logon ke dhandhe ek din band honge
    Inshallah

  • @lordjesusislove60
    @lordjesusislove60 3 ปีที่แล้ว

    Faltu log..Tu kaun hai be tera Question le ke pada rahega Zakir naik?Tujhe even janta hai kaun?Keya kia hai tune Islam ke liye?Khamakha apne logo ke sath jhagra karta hai

    • @babarjamil1302
      @babarjamil1302 2 ปีที่แล้ว

      zakir naik ki bolti band kardi tu poch raha hai kon he

    • @babarjamil1302
      @babarjamil1302 2 ปีที่แล้ว

      qauran pak parh k dekh zakir naik ghalat hai ya thik he phr bakwas kar a k

  • @ravishtivari8095
    @ravishtivari8095 5 ปีที่แล้ว

    Ye pure firqe ki buniyad hi gibat aur burai hai..ye firqa nahi fitna hai

    • @jallenjoy2936
      @jallenjoy2936 5 ปีที่แล้ว

      Do you know what a mean of gibat?

  • @ravishtivari8095
    @ravishtivari8095 5 ปีที่แล้ว +2

    Tum dono ko dekhne aur sunne ke bad hume aisa lag raha hai tum dono natwarlal ho..tum logo ka kam sirf burai karna hai..

    • @ravishtivari8095
      @ravishtivari8095 5 ปีที่แล้ว +1

      @@gulfarazgulfaraz8180 ..mai in dono yahoodiyo ke ejent ko bol raha hu ..kambakht nawab..ye dono iblees hai..

    • @jallenjoy2936
      @jallenjoy2936 5 ปีที่แล้ว +2

      Munafiq ka pardafaas karna sarakar alayhi salato wa tasleem ki sunnate mubaraka he

    • @ravishtivari8095
      @ravishtivari8095 5 ปีที่แล้ว +1

      Pura firqa hi barelvi ek fitna hai ye sab khane kamane ka dhandha banaye hai

    • @gulfarazgulfaraz8180
      @gulfarazgulfaraz8180 5 ปีที่แล้ว +5

      Hasan Khan kon khane kamane ka Dhanda Hai dhandha to ahle hadees aur Dev Bandi kar rahe hain aur tum jaise yahoodi Jo Saudi Arab se Paisa Leke Yahan Sab Ko Gumrah kar rahe ho

    • @gulfarazgulfaraz8180
      @gulfarazgulfaraz8180 5 ปีที่แล้ว +4

      Hasan Khan Burai Kaun kar raha hai be Burai to tum log karte ho saale khabees Ke Bache Sunni Dawate Islami zindabad masala ke Ala Hazrat zindabad

  • @rabbanali3716
    @rabbanali3716 5 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah

  • @clevercoder2294
    @clevercoder2294 3 ปีที่แล้ว +1

    Zakir nayek is still searching this ayaat..😆😆..He never find it

  • @MdNasir-gf4ty
    @MdNasir-gf4ty 4 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah