alimirza engineer ki tajweed | 60 misalian | dawa and haqeeqat | molanaimranofficial

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @YRStories786
    @YRStories786 ปีที่แล้ว +96

    کاش کہ ہزار Like دینے کا آپشن ہوتا۔۔۔۔
    بہت عمدہ کام کیا بھائی۔۔اب شاید صاحب عقل و دانش مرزا کی علمی حیثیت سمجھ سکیں گے۔۔۔

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 ปีที่แล้ว +2

      بھائی اس کی ویڈیو پر تاریخ ڈال دیا کریں
      ورنہ یہ دجال اپنے اندھے مقلدین کو تاریخ میں پھنسا دیتا ہے
      اپنے جھوٹ کا جواب نہیں دیتا
      بلکہ تاریخیں بتانا شروع کردیتا ہے۔

    • @ranababarhussain9299
      @ranababarhussain9299 ปีที่แล้ว +5

      ماشاءالله بھائی اس صاحب عقل اور دانش مند لوگوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 ปีที่แล้ว +1

      یہ مولوی مرزا جہلمی کذاب بہت بار ڈاکٹر ذاکر نائک کو طعنے مار چکا ہے کہ وہ بالکل غلط قرآن مجید پڑھتے ہیں۔۔۔۔ اگر آپ وہ طعنہ بھی اس ویڈیو میں ڈال دیتے تو سونے پر سہاگا ہوجاتا۔
      اور خود دیکھ کر بھی جاھل اندھوں کی طرح پڑھ رہا ہے کہ قاعدہ پڑھا بچہ تک اس کی غلطی پکڑ سکے۔
      مگر اس کذاب جہلمی کے اندھے مقلدین کا علمی لیول بچوں سے بھی نیچے ہے۔

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 ปีที่แล้ว +1

      - جہاں تک میں اس کذاب جہلمی کو جانتا ہے باقی مولویوں کی طرح یہ اپنی جھالت والی غلطی نہیں مانتا۔ بلکہ جھوٹ پر جھوٹ بول کر الٹی باطل تاویلات شروع کردیتا ہے۔
      امید ہے کہ وہ اپنی اس غلطیوں پر بھی جھوٹی باطل تاویلات ہی کرے گا۔
      دوسری یہ بات اس جاھل کو عربی نہیں آتی اس لئے اسکو نہیں پتہ کہ حرکات و حروف کی غلطیوں سے کیا معنی میں فرق پڑتا ہے۔

    • @AlQuranWith-Muhammad
      @AlQuranWith-Muhammad ปีที่แล้ว +3

      Right 👍

  • @MuhammadSamiullahusmani-f3u
    @MuhammadSamiullahusmani-f3u ปีที่แล้ว +20

    واہ کیا بات ہے کمال کردیا مولانا صاحب نے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائے اور جو لوگ اس فتنے میں پھنس گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ھدایت نسیب فرمائے آمین

  • @Islamichelpeducationak3154
    @Islamichelpeducationak3154 ปีที่แล้ว +37

    افسوس ہوا😢😢یار یہ تو جیلینج کر رہا تھا دیوبند کے ان شیروں سے جو آج دنیا میں نہیں ہے، یہ دیوبند کے ایک چھوٹے سے طالب علم سے بھی مقابلہ نہیں کر سکتا، اللہ آپکو جزائخیر عطاء فرمائے حضرت آپ نے اسکا پردہ فاش کیا❤

  • @danishmd8601
    @danishmd8601 ปีที่แล้ว +100

    آپ نے مرزا صاحب کو بڑے خوبصورت اور شائستگی کے ساتھ زور کا جھٹکا بہت زور سے لگا دیا۔ بہت شکریہ

    • @qaririfatmahmood6734
      @qaririfatmahmood6734 ปีที่แล้ว +3

      قرآن کریم تو پڑھ نہیں سکتا "بابوں" کی کتابوں کو دیکھتا ھے اور پھکی بیچتا ھے۔

    • @drakram6671
      @drakram6671 ปีที่แล้ว +1

      😠جناب ۔ اس شائستگی کے پیچھے عوام کو گمراہ کرنے کی ساذش اور مکاری چھپی ہوئی ہے ۔

    • @drakram6671
      @drakram6671 ปีที่แล้ว +1

      @@qaririfatmahmood6734 ۔
      🌴💐۔اللہ تعالی کا احسان ہے کہ اس نئے دور میں اللہ تعالٰی نے انجینئر صاحب کو فرقہ پرستی بابا پرستی اور بزرگ پرستی کا خاتمہ کرنے کے لئے بھیجا ہے ۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اج انجینئر صاحب کی دعوتی محنت سے لاکھوں کروڑوں مسلمانوں نے اپنے عقیدہ توحید کو درست کیا ۔ فرقہ پرستی سے توبہ کی اور صحیح دین کو جانا ۔ الحمدللہ ۔

    • @MdKalam-gn2bl
      @MdKalam-gn2bl ปีที่แล้ว

      ​​@@qaririfatmahmood6734tum gairmukallid khabbis ka akida h ke Qafir ke piche namaz ho ja ta h tum hara akida h galat h

    • @AlQuranWith-Muhammad
      @AlQuranWith-Muhammad ปีที่แล้ว +1

      Bilkul right ✅️

  • @ibrahimbagban65
    @ibrahimbagban65 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ آپکی عظمت کو سلام
    آپ نے اس فتنے کی سرکوبی کرکے امت مسلمہ کے نوجوان طبقہ کی آنکھیں کھول دی
    اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے اور آپکی عمر میں برکت عطا فرماے

  • @AadilMalik-l4o
    @AadilMalik-l4o 10 วันที่ผ่านมา +5

    جس انسان سے ناظرہ قران کریم نہ پڑھا جا رہا ہوں
    اللہ کا کلام غلط پڑھ رہا ہو
    وہ کتنا علمی ہے استغفراللہ
    اللہ اس فتنے سے امت کی حفاظت فرمائے امین

  • @faisalarifafaisalarifa8401
    @faisalarifafaisalarifa8401 ปีที่แล้ว +10

    اس کو کہتے ہیں گھر بیٹھے بیٹھے خود ہی اپنی زبان سے ذلیل ہونا ۔ بہت عمدہ کلپ بنایا ہے

  • @M.salman-fk8jm
    @M.salman-fk8jm ปีที่แล้ว +15

    Ulama kehte te isko Quran parna nahi ata aj yaqeen being hogaya Allah pak apko salamat rakhe imran bahi

    • @Abdullah_2442
      @Abdullah_2442 ปีที่แล้ว +2

      Sahi kaha bhai 😢 mai bhi iske fitne me pad gya tha

    • @daniyahwaseem4190
      @daniyahwaseem4190 5 หลายเดือนก่อน +1

      Jhootha hai engineer,kabe k imaam ko quran sikhane chala tha,Allahtala ne kaiser ruswa kiya

  • @mdrahmatulbari4740
    @mdrahmatulbari4740 2 หลายเดือนก่อน +7

    اس مغرور انجنیئر صاحب کے غرور کو توڑنا ضروری تھا اللہ تعالیٰ بے شمار اور بے حساب اجر عطاء فرمائیں ان تمام علماء کرام کو جنہوں نے اس فتین کے فتنۂ کو عوام میں اجاگر کیا ❤❤❤❤❤

  • @YehHaiHaqeeqat
    @YehHaiHaqeeqat ปีที่แล้ว +44

    ماشاءاللہ بہترین
    مولانا آپ کی محنت قابل رشک و تعریف ہے

  • @wahabahmad4513
    @wahabahmad4513 ปีที่แล้ว +59

    کمال کر دیا مولانا ، ویڈیو کا اختتام تو بہت شان دار کیا آپ نے ۔ واہ ماشاء الله ، دل باغ باغ ہو گیا ۔

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke ปีที่แล้ว

      آپ جانتے ہیں، میں ابھی ابھی پناہ گزین کیمپوں سے واپس آیا ہوں جہاں میانمار کے متاثرین مسلمانوں کو رکھا گیا ہے۔ میں نے دیکھا کہ 10 لاکھ سے زیادہ مسلم خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، اور ان کے بچوں کو ان کے سامنے جلایا دیا گیا۔ اور یہاں ہم ہیں، مسلمانوں کا ایک گروہ یہاں بیٹھا ہے، اور ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہے کہ اپنے میاں یا بیوی کو کیسے جنسی راحت پھنچانی ہے. اللہ کے واسطے رحم کریں، اور بتائیں کہ والدین کے سامنے مسلمان بچوں پر کیسے تشدد کیا جاتا ہے؟ اگر ہم خوش نصیب ہیں تو ہمیں اپنی ہوس کی سزا اسی دنیا میں ملے گی، کیونکہ شرک بتوں کی پوجا کرنا ہی نہیں ہے، بلکہ یہ آپ کے شوہر یا بیوی کی شرمگاہ سمیت کسی بھی چیز یا کسی چیز کی عبادت کرنا ہے۔ اے اللہ! ماؤں کو عزت اور عزت نفس سکھا دیں! متعدد عراقی اور افغان قیدیوں نے جن پر جنسی تشدد کیا گیا انہوں نے اعتراف کیا کہ گرفتاری سے پہلے وہ اپنی بیویوں کے ساتھ بہت زیادہ جمع کرتے تھے۔ ان میں سے کچھ نے اعتراف کیا کہ کچھ مغربی پورن فلمیں دیکھنے کے بعد، انہوں نے شرعی حدود کے اندر رهتے ہوے، جنسی تعلقات میں نئے انداز کا تجربہ کیا، لیکن اب انہیں احساس ہوا کہ ان لذت کی وجہ سے, اللہ تعالیٰ نے انہیں خفیہ جیلوں میں قیدی بنا دیا، جہاں ان کے بچوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا اور امریکی فوجیوں نے ان کی بیویوں پر تشددکیا تاکہ وہ جھوٹے اعترافات پر دستخط کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ یاد رکھیں کہ جب بھی آپ جنسی لذتوں میں ملوث ہوتے ہیں تو آپ کو اس کی سخت سزا ملے گی بشرطیکہ آپ پہلے ہی صحابہ کرام کی طرح اللہ کی راہ میں خون پسینہ نہ بہا رہے ہوں۔ انہوں نے اپنا وقت جنسی تعلقات کے طریقوں کی تلاش میں صرف نہیں کیا۔ اگر آپ بلیک سائٹس اور گٹمو میں تشدد اور بدسلوکی کا شکار نہیں ہونا چاہتے ہیں، تو براہ کرم جنسی سرگرمیوں میں زیادہ ملوث ہونے سے گریز کریں۔ لذت کے ہر عمل کے بارے میں سوچیں کہ بدلے میں آپ کو کتنا درد ملے گا. میرا یقین کیجیۓ، گوانتاناموبے جیل اور امریکی بلیک سائٹ جیلوں میں ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کی مسلسل عصمت دری کی جا رہی ہے، اور انہیں دوسرے قیدیوں کے ساتھ انتہائی مکروہ جنسی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ بہت سے آزاد ہونے والے مسلمانوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی بیویوں اور بچوں کو ان کے ساتھ ہی اغوا کر لیا گیا اور گارڈز نے ان کی عصمت دری کی یہاں تک کہ وہ اس ظلم سے وفات پا گئے۔ اگر سیکس میں مسلمانوں کی اتنی دلچسپی ہے تو ایسی سیکڑوں بلیک سائٹس ہیں جہاں امریکی محافظ قیدیوں کے ساتھ انتہائی گھٹیا حرکتیں کرنے کا انتظار کر رہے ہیں، اس قدر زیادہ کے کوئی اس دنیا میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ بے گناہ ہیں یا نہیں، امریکی جیلوں میں ہزاروں مسلمان، عربی اور پاکستانی قیدی ایسے جرائم کے جرم میں پھنسائے گئے جو انہوں نے کبھی نہیں کیے تھے۔ بعض یورپی عیسائی کرائے کے قاتلوں نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو دھماکے سے اڑا دیا اور اس کے لیے بے گناہ مسلمان نوجوانوں کو پھنسایا گیا اور وہ اب امریکی اور برطانوی جیلوں میں قید ہیں۔ انہیں مسلسل جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں روزے اور نماز سے منع کیا جاتا ہے اور گارڈز کے لیے فحش ویڈیوز بنانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ اور یہ سب غیر مسلم قوانین کے تحت قانونی ہے کیونکہ مشتبہ دہشت گردوں کو آئین کے تحت کوئی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ میں نے رہائی پانے والے چند مسلمان قیدیوں سے بات کی ہے اور ان سب نے قسم کھا کر کہا ہے کہ وہ اب اپنے شریک حیات کے ساتھ جنسی فعل میں ملوث ہونے کی بلکل خواہش نہیں رکھتے، شرعی یا کسی بھی دوسرے طریقے سے۔ انہوں نے زندگی بھر کے جنسی تعلقات استوار اور زیادتی برداشت کرلی ہے. انھیں گرڈز کی طرف سے کئی ہزار بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا. اگر مسلمان بہت زیادہ جنسی لذتوں میں ملوث ہونے کی کوشش کریں گے تو یقیناً انہیں اس دنیا میں ایسے مہلک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اللہ تمہیں مفت میں جنت عطا نہیں کر دے گا۔ آپ اس دنیا کے تمام لذتوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ جنت میں جانے کی توقع نہیں کر سکتے

    • @salmabadar7282
      @salmabadar7282 ปีที่แล้ว +2

      واہ واہ بہت خوب

    • @drakram6671
      @drakram6671 ปีที่แล้ว +1

      😔😠قرآن کی دعوت اور قرآنی تعلیم کو روکنے کی سازش اور مکاری کو اس فرقہ پرست مولانا کا کمال کہتے ہو ۔ تم کونسے مسلمان ھو یار ۔۔۔ ؟؟

    • @habibtanolihabibtanoli9086
      @habibtanolihabibtanoli9086 ปีที่แล้ว +1

      Engineer sb pehly Quraan to seekh ln,parhan

  • @ashrafqazi1641
    @ashrafqazi1641 7 หลายเดือนก่อน +7

    MashaAllah bhhttt zbrdst girift ki hai Molana sb aap ne

  • @samipatel2272
    @samipatel2272 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ
    اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے

  • @fayyazahmedkhan5110
    @fayyazahmedkhan5110 7 หลายเดือนก่อน +6

    Waah waah kya baat hai Molana Imraan Sahab Jazaak Allah Khair Mahoteram 🌹🌹

  • @JavedSaadi
    @JavedSaadi ปีที่แล้ว +7

    بہت خوب مرزا کا اصلی چہرہ دکھانے کا

  • @HaiderAli-wt4jp
    @HaiderAli-wt4jp 5 หลายเดือนก่อน +6

    Bhoth Khub Molana Imran sab Allah pak ap ko jzaaa day

  • @zeeshanfazal2304
    @zeeshanfazal2304 ปีที่แล้ว +5

    عمران بھائی اس ویڈیو نے مرزے جہلمی کا فتنہ انجام تک پہنچا دیا

  • @mansoorulhaq8101
    @mansoorulhaq8101 ปีที่แล้ว +42

    اللّٰہ اس فتنے سے محفوظ رکھے

  • @UsmanghaniUsman-k5r
    @UsmanghaniUsman-k5r ปีที่แล้ว +14

    ماشاءاللہ میرے استاذ محترم کی محنت کو اللہ پاک قبول فرمائیں اس فتنے کو روکنے کا استاذ محترم نے بڑاہی نایاب طریقہ اختیار فرمایا ہے دل خوش ہو گیا ہے استاذ محترم مولانا محمد عمران صاحب زندہ باد باب العلوم کہروڑ پکا زندہ باد

  • @olivergold513
    @olivergold513 ปีที่แล้ว +13

    بہت شکریہ۔۔ اس متکبر عالم کو بہت زوردار طمانچہ مارا ۔

    • @محمدرفیق786
      @محمدرفیق786 ปีที่แล้ว

      اس جاھل کوعالم کہنا علم اورعلماء کی توھین ھے ،اسے عالم نہ کہاجائے

    • @Khadijatulkubraa
      @Khadijatulkubraa ปีที่แล้ว

      یہ عالم نہیں ہے بھائ

    • @habibtanolihabibtanoli9086
      @habibtanolihabibtanoli9086 ปีที่แล้ว +1

      Mirza sb ,Abbi toba kro aur shagirdagi ikhtiar kro

    • @MuhammadMaaz-om5yi
      @MuhammadMaaz-om5yi ปีที่แล้ว +1

      مرزا اور عالم؟؟؟؟

    • @tiger4725
      @tiger4725 4 หลายเดือนก่อน

      Aalim nhi plumber sab hyn little Mirza g

  • @wahabahmad4513
    @wahabahmad4513 ปีที่แล้ว +20

    قابلِ تعریف کام کیا ہے آپ نے ۔ ماشاء الله ۔ جزاک الله خیرا

  • @NargisIftikhar-k1v
    @NargisIftikhar-k1v ปีที่แล้ว +2

    MaSha Allah Moulana Imran is doing a great job.

  • @wahabahmad4513
    @wahabahmad4513 ปีที่แล้ว +24

    مولانا عمران صاحب کمال کر دیا آپ نے ۔
    ماشاء الله ، جزاک الله خیرا ۔
    کاش یہ ویڈیو اس کے اندھے پیروکار بھی دیکھ لیں اور سمجھ جائیں ۔
    الله ہمیں دین کی صحیح سمجھ یعنی اپنے انعام یافتہ لوگوں کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین ثم امین

    • @drakram6671
      @drakram6671 ปีที่แล้ว

      😃🌴انجینئر صاحب کا قران پڑھنے کا طریقہ بالکل درست ہے یہ سب فرقہ پرست دیوبندی اور بریلوی مولویوں کی قران کی دعوت اور تعلیم کو روکنے کی ایک سازش اور مکاری ھے ۔

    • @ghayasusmani7788
      @ghayasusmani7788 ปีที่แล้ว +1

      Aameen Summa Aameen

  • @amiralam6983
    @amiralam6983 ปีที่แล้ว +30

    Allah aap ki mehnat kabool farmaye aur is fitna se savi muslmano khas kr jo online mufti ban rhe hai un ko khas kr ke hifazat farmaye آمين يا رب العالمين

  • @muhammadishaq5458
    @muhammadishaq5458 ปีที่แล้ว +10

    اسلام علیکم اللہ آپکی اس سنہری کاوش کو قبول فرماے آمین جزاک اللہ خیرا اللہ اسے ھدایت بخشے آمین

  • @qmpiracha5743
    @qmpiracha5743 ปีที่แล้ว +9

    Mirza te Sha ay hi koi nai, Allah Takabar kiye jane se hum sab ko mehfoz rakhay. Ameen.

  • @محمدرفیق786
    @محمدرفیق786 ปีที่แล้ว +4

    جیسامنھ ویسی چماٹ ،کمال کردیا جناب آپنے

  • @Deenimalumat78695
    @Deenimalumat78695 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالی اپ کو عمر دراز عطا فرمائے اور ایسے لوگوں سے اللہ عوام کی حفاظت فرمائے

  • @mohammadrizwan5575
    @mohammadrizwan5575 ปีที่แล้ว +16

    بہت عمدہ کام۔ کمال کی محنت
    یہ غلطی نکالنا نہیں بل کہ امت کو فتنے کی جھلک دکھانا ہے

  • @sadeeqapreedy102
    @sadeeqapreedy102 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
    اللہ تعالیٰ کی قسم
    کہ بڑا ہی خوش کردیا کہ اس جاھل کے غلطیوں کو فاش کردیا تاکہ جو اس سے زیادہ جاھل ہیں ان کو کوئی تنبیہ ہو سکے

  • @RajaIftikhar-us3dl
    @RajaIftikhar-us3dl ปีที่แล้ว +3

    Bht acha aur bareek kam kia ap ny

  • @preparewithiyyad313
    @preparewithiyyad313 ปีที่แล้ว +17

    اللہ تعالی میرے تمام اکابرین کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

  • @Masjid-jallo-station-wali787
    @Masjid-jallo-station-wali787 ปีที่แล้ว +8

    جزاک اللہ خیرامولانااللہ تعالی آپکی کاوش کوقبول فرماےامین

  • @Baloch-x6t
    @Baloch-x6t 18 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ پاک مزید ہمت اور توفیق عطا فرمائیں

  • @nafeesacademybytanveerashr2710
    @nafeesacademybytanveerashr2710 ปีที่แล้ว +4

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ آپکو جزاے خیر

  • @saleemharoon1198
    @saleemharoon1198 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ ۔زبردست آ پریشن کیا ہے اس استادالجہلا کا۔

  • @IslamicCrown
    @IslamicCrown หลายเดือนก่อน +3

    جزاک اللہ خیرا ❤❤❤

  • @muftimushtaq4160
    @muftimushtaq4160 ปีที่แล้ว +3

    زبردست اوپریشن کیا ہے مرزا کا

  • @AraafMalik9606
    @AraafMalik9606 ปีที่แล้ว +4

    زبردست مولانا عمران صاحب ۔ اتنی زیادہ محنت کرکے آپ نے مرضے کا غرور ناقابل تردید ثبوت کے ساتھ اس کے منہ پر مارا ہے 🎉 ۔ وڈیو کا اختتام زبردست ہے 😆

  • @mnazir9023
    @mnazir9023 ปีที่แล้ว +2

    Very good aisay shokhay u tuber ko aap nay khoob dabocha hay.

  • @daruliftaa6132
    @daruliftaa6132 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ ، بہت خوب ، اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

    • @drakram6671
      @drakram6671 ปีที่แล้ว +1

      😠😔انجینئر صاحب کی قرآنی دعوت اور قرآنی تعلیم کو روکنے کی سازش اور مکاری کرنے والے مولوی کی مذمت کرنے کے بجائے اسکی تعریف کرتے ھو - یہی تمہاری دین سے بے راہ روی اور جہالت کا ثبوت ہے

  • @raizahmedraizahmedzia-qu5fb
    @raizahmedraizahmedzia-qu5fb ปีที่แล้ว +4

    الللہ اس کے فتنے سے پوری امت کی حفاظت فرماے

  • @usmanmb1
    @usmanmb1 ปีที่แล้ว +13

    Allah app ki mehnat ko qabool farmaye, waqai bohat hi zabardast mehnat ki hai app nay is fitnay ko expose karnay mein

  • @SuhailAkhter-le3vi
    @SuhailAkhter-le3vi ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ آپکی محنت کو سلام

  • @sbt_ai_story678
    @sbt_ai_story678 ปีที่แล้ว +4

    جزاكم الله خيرا وبارك الله فيكم. . جناب ۔
    اللہ أكبر كبيرا... امید کہ مرزا کی عقل ٹھکانے لگ جائے ۔؟
    اللہ ایسے فتنے سے ہماری نسل کی حفاظت فرمائے۔آمین یارب العالمین

  • @Altaf-gj5ps
    @Altaf-gj5ps ปีที่แล้ว +2

    مولانا عمران صاحب اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے بہت اعلی کام کیا ہے

  • @TajK2Maple
    @TajK2Maple ปีที่แล้ว +3

    Very solid documented substantiation of his faults, very obvious. He is done, this video is enough to discredit his reputation totally.

  • @JawwadZahid-e2e
    @JawwadZahid-e2e 6 หลายเดือนก่อน +2

    میرا خیال ہے اب عوام کو سمجھ لینا چاھۓ کہ یہ کیوں علماء کیلۓ دروازہ نہیں کھولتا اور اینکروں کیلۓ کھول دیتا ہے

  • @edrisaledris
    @edrisaledris ปีที่แล้ว +1

    ساری قران شریف میں سے (ع)کو تجوید کے ساتھ پڑتاہے میرزا جہلمی کے چہلے تصور کرتے ہے واہ واہ کیا بات ہے

  • @sirkamranvoice2295
    @sirkamranvoice2295 ปีที่แล้ว +4

    Bohat umda mehnat, Allah pak jaza e kheir aata farmaye, or hum sab ko har fitney se mehfooz farmaye

  • @muhammadasim7027
    @muhammadasim7027 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ماشآء اللّٰہ جزاک اللّٰہ مولانا صاحب آپ نے تو مرزا جہنمی کا بلادکار کردیا۔

  • @MuftiZubairRaza
    @MuftiZubairRaza ปีที่แล้ว +26

    جس کے قرآن پڑھنے کا یہ حال ہو تو سوچیے!
    قرآن و حدیث سمجھنے کا کیا حال ہوگا ؟؟
    🧐

  • @Ahmed-ty8il
    @Ahmed-ty8il ปีที่แล้ว +8

    Dil chah Raha h k ap Ku soony m tool du ap ny bohat hi zabardast kaam Kiya h

  • @imtiazthanvi8912
    @imtiazthanvi8912 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ۔ اللہ آپ کوجزاۓ خیردے۔

  • @farazkashif2301
    @farazkashif2301 ปีที่แล้ว +3

    Ma sha Allah aisay hi expose kartay rahain Mirza ko

  • @shahmahmood4545
    @shahmahmood4545 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ ۔ اپ نے بہت اعلیٰ طریقہ سے مرزے کو ایکسپوز کیا ہے ۔

  • @andleebshaheen7905
    @andleebshaheen7905 ปีที่แล้ว +8

    Aaaaap buht acha kam kr rhe hn ❤❤❤❤❤❤❤

  • @mhamza2252
    @mhamza2252 11 หลายเดือนก่อน +2

    and he says my Ijtehaad!!!
    May Allah SWA Bless us with Hidayaah

  • @Faizenabuwwat8157
    @Faizenabuwwat8157 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت زبردست
    آپ نے اتنا اچھا کام کیا ہے کہ اگر میرے اختیار میں ہوتا تو میں ایک سو ایک لیک دیتا آپ کے کام کو

  • @UsmanAli-ainos
    @UsmanAli-ainos 10 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ مولانا صاحب بہت کمال وڈیو

  • @balquisrashid4750
    @balquisrashid4750 ปีที่แล้ว +13

    مولانا صاحب اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

  • @waqarahmed8801
    @waqarahmed8801 ปีที่แล้ว +2

    مولانا صاحب نے کمال کر دیا اج تک اس کی یہ غلطی کوئی نہیں پکڑتا تھا کوئی توجہ ہی نہیں دیتا تھا ۔ہم مرزا انکار نہیں کر سکتا ۔جزاک اللہ مولانا صاحب ۔اپ نے مرزا کی دکھتی رگ پکڑ لی

  • @Asadulhaqbandialvi
    @Asadulhaqbandialvi ปีที่แล้ว +9

    ماشاء اللہ مولانا صاحب آپ کی کوشش قابلِ قدر ہے اس دجال کے فتنے کو بے نقاب کرنا ضروری ہے

    • @shabbirhussain9184
      @shabbirhussain9184 ปีที่แล้ว

      صحیع فرما یا وقعی اس دورہ کا مرزادجال ھی ہے بہت بڑا فتنہ اسکور پرموٹ کرنے والا بھی فتنے کا سر غنہ ھے اسکے اندر تکبر کتنی ھے لعنتی

  • @TaibaFarooq-o5r
    @TaibaFarooq-o5r ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah molana saab

  • @asdsdf3589
    @asdsdf3589 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ مولانا بہت خوب

  • @noorularifeen099
    @noorularifeen099 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ میں دل کے گہرایوں سے آپ کے محنت کو بار بار سلام پیش کرتا ھے اللہ تعالیٰ آپکے عمر وعلم میں اوربرکت عطافر مائیں آ مین ثم آمین اوجو اھل حق علمآء کے بارے چلاتاھے انکایہ حال ھے

  • @SayyadAnsar-j8l
    @SayyadAnsar-j8l ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول فرماۓ اور مرزا کے فتنے سے امت کی حفاظت فرماۓ

  • @hafizumarmuawia43
    @hafizumarmuawia43 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @aabdulwajidkkasi2310
    @aabdulwajidkkasi2310 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءالله بارك الله في علمك وعمرك

  • @محمدمعاذ-ك3ح
    @محمدمعاذ-ك3ح ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ بہت صحیح کام آپ کررہے ہیں ان جیسے خبیثوں کے ساتھ یہی کرنا چاہیے ۔

  • @Ihsanullah-o8b
    @Ihsanullah-o8b ปีที่แล้ว +1

    آپ نے بہت اچھا کیا ہےvery good

  • @wasiqkhan6320
    @wasiqkhan6320 ปีที่แล้ว +7

    Mashaallah 90 minutes min full tajweed course kara dia. 6 minutes min khud ko zaleel karwa dia.

    • @noumanarif69
      @noumanarif69 ปีที่แล้ว

      Are bhai saab hr insaan se ghalti ho sukti he or koi bhi insaan is duniya me bilkul perfect nhi ho sukta or ye 60 ghaltian nikaal kr apne aap ko pta nhi kia samajh rhe hain jese sirf puri duniya me engineer se hi ghalti hui he Quran e Kareem ko perhne me. Asal me ye sb kuch views ke lie krte hain aaj kul ke molvi agr meri baat ka yakeen nhi toh isi video ke comments dekh lein aap ziada terh urdu me hi likhain hain or fake ids se kie gye hain jis se andaza lgaya ja sukta he ke inhon ne just famous hone kelie ye video bnai he or comments or views buy kie hain take logon pr acha impression pre lekin jhoot or faraib kab tak chup kr reh sukta he.

    • @mohammadabubakr4327
      @mohammadabubakr4327 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂

  • @shaikfakruddin3831
    @shaikfakruddin3831 ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah maulana jazakallah

  • @hassanhaseeb3350
    @hassanhaseeb3350 ปีที่แล้ว +4

    بس کر دو ایک تو پہلے قرآن نہیں پڑھتے اور قسمت سے جتنا پڑھنے کا طریقہ یاد بھی رہ گیا ہے یہ ویڈیو دیکھ کر وہ بھی بھول جائے گا.

  • @RajaIftikhar-us3dl
    @RajaIftikhar-us3dl ปีที่แล้ว +1

    Good work mashallah
    Imam kabbah kia sochy ga is kitabi ka moqabla kiss kitab sy karon is Eng ka ustad labo

  • @MuhammadKhalil-k9l
    @MuhammadKhalil-k9l ปีที่แล้ว +6

    جزاکم اللہ ❤ مولانا صاحب ❤

  • @maqsoodmansoor1596
    @maqsoodmansoor1596 ปีที่แล้ว +1

    Es kaa ajar aap ko zarur milega .
    Logo ki galtiya nikalna dawat o tablig se bada kaam hai.
    Lage raho

    • @mualanaimransafdar
      @mualanaimransafdar  ปีที่แล้ว +2

      مرزا کا اصول ہے کہ بڑا کام ہی یہی ہے دوسروں کی غلطیاں ہائی لائٹ کرنا ،

    • @AdDhuhaa
      @AdDhuhaa ปีที่แล้ว +1

      کیوں مچل رہے ہو بھائی اگر لگی ہے تو غسل کر لو اگر علماء غلطیاں نہ نکالیں گے تو کون نکالے گا
      بے شک قران کے محلے میں یہ دعوت تبلیغ سے بھی بڑھ کر ہے کہ کسی کا قران ٹھیک ہو جائے
      ایک شخص مسلمان ہے اور دوسرا شخص مسلمان نہیں ہے اور جو مسلمان ہے وہ خود قران کی توہین کرے صحابہ کی توہین کرے تو جو مسلمان نہیں ہے وہ اس بدبخت اور لعین سے بہتر ہے

  • @islamicexperts3893
    @islamicexperts3893 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @SHREDITINOFFICIL786
    @SHREDITINOFFICIL786 ปีที่แล้ว +2

    بہت اعلی کام کیا ہے جناب❤❤❤

  • @badruddin8623
    @badruddin8623 ปีที่แล้ว +3

    Bahut shukriya inki asliyat dikhane ke liye

  • @rksonsmultan
    @rksonsmultan ปีที่แล้ว +2

    Very Good, Bohat ache Mistakes ki Nishan-dehi ki. Allah Hum Sab Ko Hidayat De, Seedha Rasta Dikhaye aur us per chalne ki taufeeq de (Aameen).

  • @hamedmushtaq4216
    @hamedmushtaq4216 ปีที่แล้ว +12

    Allah pak eng fitna sai sari ummat Ki hifazat farmaea

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 ปีที่แล้ว

      Aamin thumm Aamin

    • @aliqutub9647
      @aliqutub9647 ปีที่แล้ว

      Engr fitna mahi h bhai.Baat ye hai k aap bagair tahkeek apne buzurgon ki andhi takhleed me mubtela hai..Agar gor karlete tho hidayat k raaste rowshan ho jaate..Ummeed k aap aankh khol k chalinge

    • @امعمر-ث2ه1ط
      @امعمر-ث2ه1ط ปีที่แล้ว +3

      ​@@aliqutub9647
      اندھی تقلید تو آپ کر رہے ہیں مرزا کی ۔ جسے قرآن پڑھنا بھی نہیں آتا ۔۔۔

    • @MuhammadMaaz-om5yi
      @MuhammadMaaz-om5yi ปีที่แล้ว

      ​@@aliqutub9647پہلے آپ آنکھیں کھول کر قرآن پاک پڑھ لیں مگر ویسا نہیں جیسے مرزا پڑھ رہا ہے

    • @mahammadshahhameedrazam5330
      @mahammadshahhameedrazam5330 ปีที่แล้ว

      Mirza ek yahudi kutta hai jahil kahinka

  • @BilalAttari-q6c
    @BilalAttari-q6c ปีที่แล้ว +2

    بہت اچھا کام مولانا صاحب۔

  • @Islamicvoice190
    @Islamicvoice190 ปีที่แล้ว +2

    Very goood acha kiya ha ha ha

  • @masoodmehboob5909
    @masoodmehboob5909 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءالله تبارك الله اللهم زد فزد وبارك في جهدكم يا قلبي

  • @usmanazam312
    @usmanazam312 ปีที่แล้ว +3

    Molana sab good jop

  • @shad3yposts
    @shad3yposts 2 วันที่ผ่านมา

    ‏﴿ وَذَكِّـرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ الْمُؤْمِنينَ ﴾
    🔹️- سُبحان الله
    🔸️- الحَمدُ لله
    🔹️- لا إله إلا الله
    🔸️- الله أكبر
    🔹️- أستغفِرُ الله
    🔸️- لا حَول و لا قوة إلا بالله
    🔹️- سُبحان الله و بِحمده
    🔸️- سُبحان الله العظيم
    🔹️- اللهُمَ صَلِّ وَسَلِّمْ على نبينا مُحمدٍ ﷺ
    🔸️- لا إله إلا أنت سُبحانك إني كُنتُ من الظالـمـين

  • @MrSpecific
    @MrSpecific ปีที่แล้ว +9

    Thank you so much Imran bhai.....Arabic Mistakes ho jati hen magar Quran main in ka bohat zyada dehan rakhna chahiye. Ap ki mehnat Kabl-e-Tahseen hai.

    • @mutiur7396
      @mutiur7396 ปีที่แล้ว +4

      Ju Banda 50 logon ke Sammy Quran parhny may itna sust hai wu baqi chezon may Sirf charb zabani ki waja se bohat bara dikta hai...

    • @yaanabi2673
      @yaanabi2673 ปีที่แล้ว

      Abhi iske bhakt lahege Mistake kisse nahi hoti....Kamaal Hai ke Jisko Mujaddid kehne lage hai use dekh kar quran padhna nahi aata, 1-2 nahi balke Darzano Galti
      Yehi log Allah ke walio par Bhokte hai waha inko Koi Adab nahi hota mardudo ko....

  • @khawajarahim3091
    @khawajarahim3091 ปีที่แล้ว +1

    mirzy k gharoor ko toorny k liye bohat hi zabardast video banai molana :D
    lekin us beghairat ho haya nahi askti :D

  • @qariansarishaatishambadi2240
    @qariansarishaatishambadi2240 ปีที่แล้ว +5

    اللہ اس گمراہ سے تمام مسلمانوں کی خصوصا نوجوانوں کے ایمان کی ایمان کی حفاظت فرمائے ۔۔۔

  • @amazon5665
    @amazon5665 5 หลายเดือนก่อน +1

    @10:00 Mirza's great grand father also said same thing, قَالَ أَنَا۠ خَیۡرࣱ مِّنۡهُ خَلَقۡتَنِی مِن نَّارࣲ وَخَلَقۡتَهُۥ مِن طِین

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 ปีที่แล้ว +9

    Bhot ziyada hansi aayee.
    Engineer = Andho me kana raja

    • @sumeragee3568
      @sumeragee3568 3 หลายเดือนก่อน

      Andhey kisko bol rhy ho ye mirza fitna hey jahil hey or tu bhi hosh k nakhun ley

  • @shamsheerbakaf
    @shamsheerbakaf 7 วันที่ผ่านมา

    کتنا مشکل ہو رہا ہے قرآن کی آیات زبان سے نکالنا، اس علمی کتابی کے لیے 😢
    اللہ اس کے فتنے سے امت کو محفوظ فرمائے

  • @amiralam6983
    @amiralam6983 ปีที่แล้ว +5

    🎉 jabardast pakad ki hi aap ne

  • @GulKhan-xf9fy
    @GulKhan-xf9fy หลายเดือนก่อน +2

    ان قراءت کے سپیشلسٹ صاحب نے درود شریف میں موجود لفظ صل کو جو بڑے اھتمام سے سکھایا ان میں دو لفظوں میں دو غلطیاں فرمائی ص کو استعلاء اور اطباق کے بغیر پڑھا اور لام کے زیر کو حد سے زیادہ لمبا کیا

    • @servantofallah9425
      @servantofallah9425 21 วันที่ผ่านมา +1

      Wo ghalte ghalte ha hi ni. Qirat ke mukhtalif style ha, صل wale case ma na zabar ki awaz ha na peesh ki. Ye kehte ha صلے laken kya ye ل ma zabar ha ya peesh ?
      Es waja se kehna ke ghalti ki ha toh ma kahuga ke qirat ke style me waja se ye ghalte ni. Aur es video ma Mirza jahanumi ke har har cheez ghalat ha, qirat ke style ke waja ni.

  • @muazakram3782
    @muazakram3782 ปีที่แล้ว +6

    Best video 👍👍👍

  • @امعمر-ث2ه1ط
    @امعمر-ث2ه1ط ปีที่แล้ว +5

    واہ کیا پکڑ کی ہے۔ ماشاءاللہ

  • @Sktyrenjikb
    @Sktyrenjikb ปีที่แล้ว

    بہت اچھا کیا آپ نے اس کو اکسپوژ کرکے

  • @MuhammadAsim-lp9rn
    @MuhammadAsim-lp9rn ปีที่แล้ว +6

    مرزا کا علمی حال اس سے بھی ابتر ہے اللہ تعالی ہمارے مسلمانوں کو سمجھ نصیب فرمائے

  • @abdulsami9227
    @abdulsami9227 ปีที่แล้ว +4

    قابل تعريف کام کیا ہے❤❤❤❤