ہمارے علی بھائی کو دنیا کی چند روزہ زندگی انجوائے کرنے دیں۔۔ ان کا سب کچھ اسی دنیا میں ھے۔۔ شہرت بھی کیا کیا جھوٹ بلواتی ھے۔۔ علی بھائی کیا کرے مجبوری ھے۔۔
فقہ حنفی کی کتابیں لکھنے والے اور سن تالیف ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ۱۵۰ ہجری میں فوت ہوئے۔ کتب فقہ کے مؤلفین اور سن تالیف ملاحظہ فرمائیں۔ کتاب مؤلف سن تالیف ۱۔ قددری احمد بن محمد بن احمد بغدادی ۴۲۸ ہجری ۲۔ ہدایہ برہان الدین علی بن ابی بکر ۵۹۳ ہجری ۳۔ منیۃ المصلی بدرالدین کاشغری ۶۰۰ ہجری ۴۔ کنزالدقائق عبداللہ بن احمد ۷۱۰ ہجری ۵۔ شرح دقایہ عبداللہ بن مسعود المحبوبی ۷۴۵ ہجری ۶۔ درمختار محمد علاء الدین شیخ علی ۱۰۷۱ ہجری ۷۔ فتاویٰ عالمگیری بحکم اورنگ زیب عالمگیر ۱۱۱۸ ہجری یہ کتب اتنے عرصہ بعد لکھی گئیں اور ان میں موجود کسی مسئلہ کی سند بھی ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ تک نہیں پہنچی۔ …
جھوٹوں پر اللہ تعالی کی لعنت بے شمار ۔ امین۔ امام ابو حنیفہ خو اب میں صحابہ کے درمیان امام ابو یوسف فرماتے ہیں، ایک دفعہ میں نے امام صاحب کو خواب میں دیکھا کہ آپ جنت میں حضرات صحابہؓ کے بیچ میں ہیں۔ مجھے دیکھ کر فرمایا، کاغذ اور دوات لاؤ۔ میں اپنے جنتی اصحاب کے نام لکھ لوں۔ میں نے عرض کیا میرا نام بھی لکھ لیجئے تو امام صاحب نے میرا نام بھی لکھ لیا۔ ابو معاذ فضل بن خالد کہتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ جناب رسول اللہ صلعم کو خواب میں دیکھا تو دریافت کیا، امام ابوحنیفہ کے علم کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ فرمایا وہ ایسا علم ہیں کہ لوگوں کو اس کی ضرورت رہے گی۔ (ماخذ کتاب امام اعظم ابو حنیفہ …از : مفتی عزیز الرحمہ دیو بندی، صفحہ 123(
حنفی مذہب کی ترقی کے متعلق ایک مغالطہ اور اس کا ازالہ : ہمارے برادران احناف فرمایا کرتے ہیں کہ حنفی مذہب کی اس قدر ترویج و شہرت اس کی حقیقت کی دلیل ہے۔ چنانچہ اکثر سلاطین بھی اسی مذہب کے پابند رہے ہیں۔ جواب یہ ہے کہ کسی مذہب کا رواج پا جانا اور سلاطین کا اسی مذہب کو اختیار کرنا۔ اس مذہب کی حقیقت کی دلیل نہیں ہوسکتی۔ بادشاہ اور عام لوگ تو اسی مذہب کو ضرور پسند کریں گے جو ان کی طبیعت اور خواہش کے موافق ہو اور جس میں وسعت اور آزادی زیادہ ہو۔ چونکہ حنفی مذہب اسی کا مصداق تھا اور ہے۔ اس لئے اس کی ترقی ہونا قرین قیاس ہے۔ اب میں یہ دکھانا چاہتا ہوں کہ سلاطین کا میلان اس طرف کیسے ہوا۔ اپنی طرف سے نہیں بلکہ کتب تواریخ ہے۔ چنانچہ ابن خلکان مطبوعہ ایران جلد ۲ ص ۴۶۳ میں لکھتے ہیں کہ سبب عروج امام ابو یوسف ؒ اور ہارون رشید کے یہاں ان کی رسائی کا ذریعہ یہ ہوا کہ ہارون رشید نے اپنے گھر میں کسی کو زنا کرتے، خود دیکھا اور سخت کوفت ہوئی کہ کیا کریں۔ خادم سے کہا کہ کسی فقیہ کو لے آ۔ امام ابو یوسف ؒ کا اس خادم سے پہلے رابطہ تھا وہ انہیں لے گیا۔ ہارون رشید نے ان سے پوچھا کہ اگر امام وقت خود کسی کو زنا کرتے دیکھے تو کیا کرے۔ اور اس وقت ہارون رشید کے چہرے پر رنج کے آثار نمایاں تھے۔ امام یوسف ؒ سمجھ گئے کہ یہ ہارون رشید کے گھر کا واقعہ ہے انہوں نے فتویٰ دیا کہ اس صورت میں حد نہیں ہے۔ ہارون رشید بہت خوش ہوا اور امام یوسف ؒ کو انعام عطا فرمایا۔ اس قصہ کے ذکر کرنے کے بعد ابن خلکان جلد ۲ ص ۴۶۳ میں لکھتے ہیں کہ : ’’یعنی امام ابو یوسف ؒ کی ہارون رشید کے دربار میں رسوخ کی ابتداء یہاں سے ہوئی۔‘‘ پھر رفتہ رفتہ قاضی ہوئے۔ ہارون رشید کی ساری سلطنت میں قاضی انہیں کی تجویز سے مقرر ہوئے تھے ۔
جھوٹوں پر اللہ تعالی کی لعنت بے شمار ۔ آمین امام ابو حنیفہ کے لئے احناف کے وضع کردہ خواب مرقد ۔ قبر … عظام مطاہرہ یعنی پاک ہڈیاں عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت امام ابوحنیفہ نے خواب دیکھا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلعم کے مرقد شریف کو کھود ڈالا ہے اور میں آپ کے عظام مطاہرہ کو جمع کررہا ہوں۔ یہ خواب آپ نے ابن سیرین سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا یہ خواب ابوحنیفہ نے دیکھا ہوگا؟ امام صاحب نے فرمایا میں ابوحنیفہ ہی ہوں تب ابن سیرین نے کہا اچھا اپنی پشت اور پہلوئے چپ دکھلاؤ۔ امام صاحب نے اپنا پہلو اور کمر کھول دی۔ امام ابن سیرین نے آپکے بازو اور پشت پر ایک تل دیکھ کر فرمایا آپ ابوحنیفہ ہی ہیں۔ اور اس کے بعد خواب کی تعبیر بیان فرمائی کہ اس سے مراد علم کا زندہ کرنا اور جمع کرنا ہے۔ ) ماخذ۔ کتاب امام اعظم ابوحنیفہ ۔ مفتی عزیز الرحمان دیوبندی… صفحہ 122( تبصرہ : ابن سیرین کا انتقال ۱۱۰ ھجری میں ہوا اور اسوقت تک ابوحنیفہ کو کوئی جانتا نہیں تھا
جھو ٹوں پر اللہ تعالی کی لعنت اے شمار ۔ امین کیا خواب میں رسول اکرمؐ نے ابوحنیفہ کی پیروی کا حکم دیا؟ علاء الدین الحصکفی نے اپنی کتاب درمختار میں لکھا : ’’ امام ابوحنیفہ رات کے وقت کعبہ میں داخل ہوئے، دو ستونوں کے درمیان نماز کے لئے کھڑے ہوئے، اس طرح کہ پہلے اپنی دائیں ٹانگ پر کھڑے ہوئے اور بائیں ٹانگ کو دائیں کے اوپر رکھ دیا۔ یہاں تک کہ آدھا قرآن مجید ختم کرلیا، پھر رکوع و سجود کے بعد اپنی بائیں ٹانگ پر کھڑے ہوئے اور دائیں ٹانگ کو بائیں پر رکھا، یہاں تک کہ پورا قرآن مجید ختم کیا، پھر جب سلام پھیرا، اپنے رب سے مناجات کی اور کہا: الٰہی اس بندے نے تیری عبادت کا حق ادا نہ کیا، لیکن تیری معرفت کا حق ادا کردیا۔ اس کی خدمت کے نقصان کو اُس کی کمالِ معرفت کی وجہ سے بخش دے۔ کعبہ کی ایک طرف سے ندا دینے والے نے ندا دی (غیب سے آواز آئی) کہ ’’ یا أبا حنیفۃ عرفتنا حق المعرفۃ وخدمتنا فأحسنت الخدمۃ قد غفرنا لک ولمن اتبعک ممن کان علی مذھبک إلی یوم القیٰمۃ ‘‘ اے ابوحنیفہ! تو نے ہماری معرفت کا حق ادا کردیا اور تو نے خوب ہماری خدمت کی پس ہم نے تیری مغفرت کردی اور ہر اُس شخص کی بھی مغفرت کردی جو تیری اتباع کرے اور تیرے مذہب پر ہو قیامت تک کے لئے (یہی حکم ہے ) ‘‘ ) در مختار ۔ ج۱ ۔ ص۹ ، مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی (
@@samprince3653 mai gumrah nhi ho alhamdulillah leken tum kafer ho Ashraf Ali rasollah our chisty rasollah ko kufr nhi kahte is liye tum kafer ho chal molvi chattu jwaab dey
حنفی مذہب کی ترقی کی وجہ ؟ حنفی مذہب کو امام ابو یوسف ؒ وغیرہ کی وجہ سے زیادہ ترقی ہوئی۔ چنانچہ شاہ ولی اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ : ’’امام ابو حنیفہ ؒ کے شاگردوں میں سب سے زیادہ شہرت امام ابو یوسف ؒ کی ہوئی۔ ہارون رشید کے عہد میں قاضی القضاۃ کا منصب ان کو حاصل ہوا۔ اس کی وجہ سے امام ابو حنیفہ ؒ کا مذہب پھیل گیا اور تمام اطراف عراق، خراسان ، ماوراء النہر تک اس کا قبضہ ہوگیا۔‘‘
طاقت حاصل کرنے کے لئے شراب نوشی حنفی مذہب میں حلال ہے اسلام میں شراب کی حرمت اس قدر مشہور ہے کہ اسے غیر مسلم بھی جانتے ہیں۔ لیکن حنفی مذہب کی نہایت معتبر کتاب ہدایہ کے باب الاشربہ میں ہے: ’’یعنی شیرہ انگور (جو شراب ہے) جب پکا لیا جائے کہ دو تہائی جاتا رہے اور ایک تہائی باقی رہے تو وہ حلال ہے۔ گو اس میں نشہ پیدا کرنے والا مادہ پیدا ہوگیا ہو۔‘‘ پھر آگے لکھتے ہیں کہ یہ اس شرط سے حلال ہے کہ یعنی جب اس سے قوت حاصل کرنے کا ارادہ ہو۔ (دیکھو حوالہ حنفی مذہب کی مشہور کتاب در مختارج ۴… اور دیکھو عالمگیری ج۴)
دیوبندی شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی فرماتے ہیں ۔ '' اگر کوئی شخص تھوڑی سی سیندھی/ تاڑی پی لے کچھ مضائقہ نہیں ہے اور امام صاحب کی دلیل حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا اثر ہے واخرجہ الطحاوی۔ جس میں یہ مضمون ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ اکثر لوگوں کو نبیذ پلا دیا کرتے تھے۔ کیا ہر نشہ پیدا کرنے والی چیز خمر ہے؟ محدثین اور احناف کا اختلاف رائے مولانا تقی عثمانی فرماتے ہیں …یہاں پر دو مسئلوں میں اختلاف ہے پہلا مسئلہ تو یہ ہے کہ ہر مسکر خمر ہے یا نہیں؟ اور ائمہ محدثین تو یہ فرماتے ہیں کہ جس قدر مسکرات ہیں وہ سب خمر ہیں اور یہ حدیث ان کی دلیل ہے اور امام ابوحنیفہ صاحب فرماتے ہیں کہ خمر جمیع مسکرات کو نہیں کہا جاسکتا ہے۔ اس لئے کہ خمروہ ہے جو انگور سے اس طرح بنائی جاتی ہے کہ اس کا شیرہ بغیر جوش وغیرہ کئے رکھا جائے یہاں تک کہ اس میں نشہ پیدا ہوجائے سو اس کا نام خمر ہے اور لوگ امام صاحب پر اعتراض کرتے ہیں کہ تم اہل لغت کا اعتبار کرتے ہو اور حدیث کی مخالفت کرتے ہو۔ سو جواب یہ ہے کہ جناب رسو ل مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خمر کے لغوی معنی تھوڑا ہی بیان کئے ہیں آپ نے تو اس کا حکم بیان فرمایا ہے پھر مخالفت کہاں سے ہوگئی۔ بلکہ حدیث تو امام صاحب کے قول کی موید ہے اس لئے کہ خمر کا لفظ مشہو ر و معرو ف تھا۔ پس اگر خمر کا لفظ ہر مسکر کو شامل ہوتا تو آپ اس کا ذکر کیوں فرماتے کہ کل مسکر خمریہ تو مشہور ہی تھا اور معروف بات کے اظہار سے کیا فائدہ اس کو تو لوگ جانتے ہیں پس ثابت ہوا کہ خمر کا لفظ ہر مسکر پر اطلاق نہیں کیا جاتا اس وجہ سے یہ تعبیر اختیار فرمائی گئی۔ اور خمر کا اگر ایک گھونٹ بھی پئے گا تو امام صاحب کے نزدیک اس پر حد جاری کی جائے گی اور بقیہ جو تین شرابیں ہیں یعنی ایک تو تمر سے بتائی ہوئی اور دوسری انگور کا شیرہ پکا کر بنائی ہوئی اور تیسری کشمش کی خام شراب۔ سو یہ تینوں بھی امام صاحب کے نزدیک حرام ہیں لیکن اتنا فرق ہے کہ ان کی حرمت اس قدر اشد نہیں جیسی کہ خمر کی ہے اور ان کے پینے سے حد نہ جاری کی جائے گی۔ اور دیگرائمہ کے نزدیک ان چاروں شرابوں کا ایک حکم ہے … یہ تو ایک مسئلہ مختلف فیہا کا بیان تھا اور دوسرے مسئلہ مختلف فیہا کا یہ بیان ہے کہ کل مسکر حرام سے مراد مسکر بالقوہ ہو یا بالفعل یہ حکم دونوں کو شامل ہے۔ سو جمہور کے نزدیک تو یہ حکم مسکر بالقوہ اور مسکر الفعل دونوں کو شامل ہے اور امام صاحب کے نزدیک مسکر بالفعل مراد ہے اور ایسے مسکرات نبیذ اور انگور پختہ سے بنائی ہوئی شراب وغیرہ ہیں پس اگر کوئی شخص تھوڑی سی تاڑی پی لے کچھ مضائقہ نہیں ہے اور امام صاحب کی دلیل حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا اثر ہے واخرجہ الطحاوی۔ جس میں یہ مضمون ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ اکثر لوگوں کو نبیذ پلا دیا کرتے تھے۔ چنانچہ ایک مرتبہ نبیذ پلائی گئی دوسرے روز ایک شخص نے آکر شکایت کی کہ آپ نے فرمایا کہ اس میں تو کوئی ایسی چیز نہیں ہے صرف فلاں فلاں چیز تھی ہاں زیادہ نہ پینا چاہئے تھوڑی سی پی لے تو مضائقہ نہیں اور جمہو ر کے نزدیک مسکر کا تھوڑا سا پینا بھی حرام ہے اور ان کی دلیل نسائی میں ایک حدیث ہے جو بسند صحیح مروی ہے لیکن وہ حدیث امام صاحب کو پہنچی نہیں ورنہ امام صاحب اس پر ضرور عمل فرماتے اب چونکہ وہ ثابت ہوگئی اس لئے اس پر عمل کرنا واجب ہے اور امام صاحب کے قول کو اس صورت میں چھوڑ دینا چاہئے خود امام صاحب نے فرمایا ہے کہ جب حدیث ثابت ہوجائے وہی میرا مذہب ہے یہ دو مسئلوں میں جو اختلاف مذکور ہوا سو یہ مائعات یعنی بہتی چیزوں کے باب میں ہے اور جو اشیاء مائعات میں سے نہیں ہیں اور جامدات میں سے ہیں جیسے کہ افیون ہے سوا جماعاً ایسی چیزوں کا اس قدر کھانا جائز ہے جو مسکر نہ ہوں اور اگر زیادہ کھانا چاہے جس میں نشہ پیدا ہوجانے کا احتمال ہوتو ان چیزوں میں کوئی ایسی چیز ملالیوے جو مانع سکر ہو پھر کھالے کچھ مضائقہ نہیں ہے۔ (ماخذ کتاب : تقریر ترمذی، اشرف علی تھانوی و تقی عثمانی … تاڑی (سیندھی) اور افیون ، مفتی تقی عثمانی، ص: ۴۰۸۔۴۰۷)
فقہ حنفی میں کونسی شراب حلال ہے ؟ اور اشربہ میں سے جو عامہ علماء کے نزدیک حلال ہے وہ طلاء ہے یعنی مثلث اور نبیذ تمر و مویز ہے کہ ان کا پینا اس قدر جس کے پینے سے نشہ نہ ہو بغرض گوارائے طعام واللہ تعالیٰ کی عبادت کے واسطے تقویت حاصل کرنے کے لئے جائز ہے اور اگر بغرض (موج و مستی) ہوتو نہیں جائز ہے اور ان میں سے اس قدر پینا کہ جس سے نشہ آجائے حرام ہے اور یہ قول عامہ علماء کا ہے اور جب ان کے پینے والے کو نشہ آجائے تو اس پر حد شرعی واجب ہوگی اور ان کی بیع جائز ہے اور ان کے تلف کرنے والے پر ضمان واجب ہوگی۔ یہ امام اعظم ؒ و امام ابو یوسف ؒ کا قول ہے و امام محمد ؒ سے دو روایتیں ہیں مگر دونوں میں سے اصح روایت موافق قول شیخین کے ہے اور دوسری روایت امام محمد ؒ سے یوں مروی ہے کہ ان شرابوں میں سے قلیل و کثیر سب حرام ہے لیکن ان کے پینے والے کو حد نہ ماری جائے گی جب تک اس کو نشہ نہ ہوجائے یہ محیط سرخسی میں ہے۔ (ماخذ کتاب : فتاویٰ عالمگیری، کتاب الاشربہ ، جلد ۹، صفحہ ۱۶۹)
طاقت حاصل کرنے کے لئے شراب نوشی حنفی مذہب میں حلال ہے اسلام میں شراب کی حرمت اس قدر مشہور ہے کہ اسے غیر مسلم بھی جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن حنفی مذہب کی نہایت معتبر کتاب ہدایہ کے باب الاشربہ میں ہے: ’’یعنی شیرہ انگور (جو شراب ہے) جب پکا لیا جائے کہ دو تہائی جاتا رہے اور ایک تہائی باقی رہے تو وہ حلال ہے۔ گو اس میں نشہ پیدا کرنے والا مادہ پیدا ہوگیا ہو۔‘‘ پھر آگے لکھتے ہیں کہ یہ اس شرط سے حلال ہے کہ یعنی جب اس سے قوت حاصل کرنے کا ارادہ ہو۔ (دیکھو حوالہ حنفی مذہب کی مشہور کتاب در مختارج ۴… اور دیکھو عالمگیری ج۴)
Gareeb ne car / truck chori kiya maaldar ko bech diya. Asal Malik vapis le sakta he. Engineer jawab de. Gun point par kiya kuch nhi ho sakta. Engineer mini dajjal to nhi. hukumat gun point par check kare Bila gun point engineer sachh bolne wala nhi. Goro ki hukumat ko jo pasand karta he. Astagfirullah Astagfirullah
Pandit Mirza Jhelumi Fasadi ko Mein 4 saal say sun raha hoon. MA Arabi say kiya hai. Islami tareekh padhi hai. Ye Pandit Mirza Arabi language say na-waqif hai aur be-deen musalmano ko Qurano Hadees padhanay k bajaye 1400 saal k buzurgon ki dhoond dhoond kar ghaltiya bata kar puray Islam ko mashkuk kar chuka hai. Pandit Mirza Badbakht Allah,Rasul, Sahaba, Awlia Allah sab ki tauheen kar chuka hai. 4 diwari may puri security may baithkar 5 Jaali attack ka drama kar k mashhoor huwa hai. Aaj kal comment box aur utube par apnay chhokron aur journalists ko paisay dekar apni tareef aur journalists say apni Shohrat ko badha chuka hai. Moulana Sahab ab Pandit Mirza par Allah tala ka ghazab nazil honay wala hai. Ulamae Kiram ko kuch karnay ki zarurat nahi hai. Ye Pakistan may bohat buri maut maara jaega ga. Aur Ibrat ka nishaan banaiga.
Or Han qadiyon ko chahiya K wo apny Muslim honay Ki tahreeq chailain kun K agr Ashraf Ali thanwi or others agr APNA kalma padhwa K Muslim Hain to qadiyon ap insay badhy Muslim Hain kun K apky Ghulam Ahmed qadiyani nay apny name ka kalma nhi padhwa ya
Allah ka lakh lakh Shukar Hai K to nay ay Allah hamary darmiyan m Ali Mirza sab bhaije warna ya Abu haneefa Ki Na ja ez Ullad say jeena churana mushkil Tha kun K Abu Hanifa or uskay followers nay Deen Ki koi khidamat nhi ki Hain Ashraf aali thanwi jis nay apny name ka kalma parwaya Hai usky manay walay Hain
Achha tune or tere plumber ne kitni deen ki khidmat ki hai ? Yahi deen ki khidmat hai k nauzubillah hazrat Ayesha rz zalima thi Agr ye deen ki khidmat hai to lanat hai aisi khidmat par jaahilon andhbhakto sharm o haya nahi tumhe imam Abu hanifa rh ki fiqh hi jab se Asia me islaam aaya tab se chal rahi hai tumhe to peshab dhona or karna bhi nahi aata or chale imam sahab par aitraaz karne
تدوین فقہ حنفی کا تاریخی جائزہ مشہور حنفی عالم مولانا شبلی نعمانی جن کی کتاب سیرۃ النبی بہت مشہور ہے اپنی کتاب سیرۃ النعمان میں امام ابوحنیفہ کے بارے میں صفحہ نمبر ۱۹۷ پرلکھتے ہیں کہ ’’امام صاحب کو تدوین فقہ کا خیال تقریباً ۱۲۰ھ میں ہوا یعنی جب ان کے استاد حماد نے وفات پائی۔ ۱۲۰ھمیں امام صاحب کو فقہ لکھنے کا خیال آیا، امام صاحب کی پیدائش ۸۰ھ میں ہوئی اور ۱۵۰ھ میں وفات ہوئی یعنی امام صاحب کو وفات سے تیس سال پہلے یہ خیال آیا کہ ایک فقہ کی کتاب تیار کی جائے جو مسائل سمجھنے کے لئے ہو۔ آگے چل کر صفحہ : ۱۹۷ پر مزید لکھتے ہیں کہ اس کام میں کم و بیش تیس برس کا زمانہ صرف ہوا یعنی ۱۲۱ھ سے ۱۵۰ھ تک جو امام ابو حنیفہ کی وفات کا سال ہے۔ یہ بات یاد رکھیئے، ایک تو ۱۲۰ میں لکھنے کا خیال آیا اور ۱۵۰ھ میں لکھ کر پورا کردیا اور اسی سال میں وفات پائی۔ دوسری بات یہ ہے کہ اس مجلس میں کتنے نمبر تھے جن کے نام ملے ہیں؟ سو وہ یہ ہیں۔ یحییٰ بن ابی زائدہ ، حفص بن غیاث، قاضی ابو یوسف، داؤد طائی، حبان بن علی، مندل بن علی، قاسم بن معن، امام محمد بن حسن شیبانی، زفر، اسد بن عمر، یوسف ابن خال التمیمی السمیتی۔ یہ نام انہیں ملے ہیں باقی کتنے آدمی تھے، ان کے نام انہیں نہیں ملے۔ اب یہ معلوم کرنا ہے کہ جب ۱۲۰ ھ میں یہ کام یعنی تدوین فقہ کا شروع کیا گیا اس وقت ان میں سے ہر ایک کی عمر کتنی تھی؟ -1 قاضی ابو یوسف کی ولادت ۱۱۳ھ یا ۱۱۷ ھ میں ہوئی۔ ۱۱۷ ہجری کو چھوڑ کر پہلے ۱۱۳ ہجری کو (فرض کرلیں) تب بھی اس کے مطابق ۱۲۰ ہجری میں ان کی عمر سات سال کی ہوئی۔ -2 امام محمد بن حسن شیبانی ۱۳۵ ہجری میں پیدا ہوئے، تدوین فقہ کا کام ۱۳۰ ہجری میں شروع ہوا یعنی پندرہ سال بعد پیدا ہوئے اس وقت ان کا وجود ہی نہیں تھے۔ -3 زفر بن ھذیل ۱۱۰ہجری میں پیدا ہوئے یعنی تدوین فقہ کا کام شروع کرنے کے وقت اس کی عمر ۱۰ سال کی تھی۔ -4 حبان بن علی ۱۱۱ ہجری میں پیدا ہوئے یعنی اس وقت وہ ۹سال کا لڑکا تھا۔ -5 مندل بن علی ۱۰۳ ہجری میں پیدا ہوئے یعنی (تدوین فقہ کے) وقت ۱۷ سال ان کی عمر تھی۔ -6 یحییٰ بن ابی زائدہ ۱۸۲ ہجری میں وفات پائی اور عمر مبارک ۶۳ سال کی ہوئی یعنی ۱۱۹ ہجری میں پیدا ہوئے۔ تدوین فقہ کے وقت ان کی عمر ایک سال تھی۔ -7 حفص بن غیاث ۱۱۷ہجری میں پیدا ہوئے یعنی تدوین فقہ کے وقت تین سال کے بچے تھے۔ ان فقہا کی عمریں یہ ہیں، ایک کی عمر ۱۷سال ہے باقی کسی کی سات سال اور کسی کی نو سال اور کسی کی ایک سال اور کسی کا وجود نہیں تھا۔ اللہ کے واسطے بتاؤ کہ امام صاحب فقہ کی تدوین کررہے تھے یا گلی ڈنڈا کا کھیل کھیل رہے تھے، انصاف سے کام لو۔ یہ ہے آپ لوگوں کا حال۔ سب اس کتاب ’’سیرت النعمان‘‘ میں لکھا ہوا ہے کہ کب فقہ کی تدوین شروع ہوئی اور کب ختم ہوئی؟ اس مجلس کے فلاں فلاں ممبر ہوئے۔ وہ کس کس سال پیدا ہوئے؟
Engineer har baat dalil sy karta hai or ghalti py ruju bhi karta hai، Ap jhoot bhol kar logo ko gumrah na kary Ali mirze k dini khidmaat qable qadar hai
He tried to be over smart but now he is trapped in his own lies and has no proper response to his critiques. Well done and keep exposing him ( liar ! )
Allama sahb khta k mirza na bashomar jhoot bolay or Mirza sahb khta k en milvio na bashomar jhoot bolay ab banda kis ki bat manay, firqo or engineer ki fight ma bhot kuch exposed ho rha jo pahla maloom ni tha
Gun point par America ne Afghanistan v Iraq ko khatam kiya musalman bhi sath rahe. To kiya jo sath rahe vo musalman baqi rahe ya Islam se farig engineer jawab de. Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah. Gun point.. Bhot aage chale gaye. Engineer bhot piche ki fuzul bakwas karta he to socho engineer mini dajjal he ya nhi ? Engineer ke khilaf qanooni karway farz he ya nhi ? Engineer = mini dajjal. Fitna phelana qatal se bara gunah he. Basharat he un ke liye jis ko khair ki chabi banaya Or Halakat he uske liye jis ko sharr v fasad phelane ki chabi banaya. Engineer or uske chele subah v sham karte kiya he or bari planning ke sath videos banate he. Ye dajjali style lagta he. Engineer mini dajjal huwa ya nhi ? Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah
Dayooo bandiyoo suno ak bat ka jawab do Abu haneefa Ki Deen K liya koi khidamat nhi Hai PHR kun usko mantay hoo wo to hadees K baray main kuch Bhi nhi janta Tha or na hi koi uski Kitab Hai PHR Apka Imam E Azam kun Hai or Han Imam Azam sirf Allah K rasool Hain PHR kun ap unko imam E Azam bool kar Allah or usky rasool Ki narazgi mool lay rahy hoo daroo koi shaks Allah K nabi K ilawa imam E Azam nhi
Koi zabardasti car ya truck chin le phir sadqa karde gareeb ko. Kiya asal Malik maal court me larh sakta he. Gareeb ko to sadqa me maal mila he. Engineer jawab de.
میرے نبیﷺجیسا ہے ای کوئی نہیں
تیرا مرزا تے شے ای کوئی نہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤
Love you Molana is ki pakar krny par
Ap sab choren.... Chishti rasoolullah ka kia krna ha
@@_SikanderWrites
ہم تو یہیں کہتے ہیں کہ جو چشتی رسول اللہ مانتا ہے اور نبی کو اخری رسول نہیں مانتا تو وہ کافر ہے اگے بتاؤ
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو مولانا عمران صاحب جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤❤❤
ماشاء اللہ بارک اللہ جزاک اللہ خیرا فِی الدارین
Mavlana imran aapki bat bahot achchi or pakki hoti he.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
حضرت آ پ نے بہترین انجینئرنگ کی ہے انجینئر کی
Maulana imran sahab Allah apko khoob taraqqi de aameen bohot accha ap chote mirza ke fitne se logon ko bacha rahe hain
بہترین کوشش
مولانا صاحب آپ نے جوطریقہ اختیار کیا ہے بہت اعلی ھے ۔مرزا مردود کورگڑا لگائے جا
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Masha Allah Molana zabrdst ❤
ہمارے علی بھائی کو دنیا کی چند روزہ زندگی انجوائے کرنے دیں۔۔ ان کا سب کچھ اسی دنیا میں ھے۔۔ شہرت بھی کیا کیا جھوٹ بلواتی ھے۔۔ علی بھائی کیا کرے مجبوری ھے۔۔
فقہ حنفی کی کتابیں لکھنے والے اور سن تالیف
ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ۱۵۰ ہجری میں فوت ہوئے۔ کتب فقہ کے مؤلفین اور سن تالیف ملاحظہ فرمائیں۔
کتاب مؤلف سن تالیف
۱۔ قددری احمد بن محمد بن احمد بغدادی ۴۲۸ ہجری
۲۔ ہدایہ برہان الدین علی بن ابی بکر ۵۹۳ ہجری
۳۔ منیۃ المصلی بدرالدین کاشغری ۶۰۰ ہجری
۴۔ کنزالدقائق عبداللہ بن احمد ۷۱۰ ہجری
۵۔ شرح دقایہ عبداللہ بن مسعود المحبوبی ۷۴۵ ہجری
۶۔ درمختار محمد علاء الدین شیخ علی ۱۰۷۱ ہجری
۷۔ فتاویٰ عالمگیری بحکم اورنگ زیب عالمگیر ۱۱۱۸ ہجری
یہ کتب اتنے عرصہ بعد لکھی گئیں اور ان میں موجود کسی مسئلہ کی سند بھی ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ تک نہیں پہنچی۔
…
منافقت
ماشاؑاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور سننے والے اپنے ذمے کا کام ضرور کریں یعنی جتنا ہو سکے ان وڈیوز کو شئر کریں
جھوٹوں پر اللہ تعالی کی لعنت بے شمار ۔ امین۔
امام ابو حنیفہ خو اب میں صحابہ کے درمیان
امام ابو یوسف فرماتے ہیں، ایک دفعہ میں نے امام صاحب کو خواب میں دیکھا کہ آپ جنت میں حضرات صحابہؓ کے بیچ میں ہیں۔ مجھے دیکھ کر فرمایا، کاغذ اور دوات لاؤ۔ میں اپنے جنتی اصحاب کے نام لکھ لوں۔ میں نے عرض کیا میرا نام بھی لکھ لیجئے تو امام صاحب نے میرا نام بھی لکھ لیا۔
ابو معاذ فضل بن خالد کہتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ جناب رسول اللہ صلعم کو خواب میں دیکھا تو دریافت کیا، امام ابوحنیفہ کے علم کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ فرمایا وہ ایسا علم ہیں کہ لوگوں کو اس کی ضرورت رہے گی۔ (ماخذ کتاب امام اعظم ابو حنیفہ …از : مفتی عزیز الرحمہ دیو بندی، صفحہ 123(
اسلام علیکم مولانا لگے رہو جبتک اس فتنہ سرکٹ اسکو چھوڑنا نہیں اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہے
ما شاء الله تبارك الله خيرا
حنفی مذہب کی ترقی کے متعلق ایک مغالطہ اور اس کا ازالہ :
ہمارے برادران احناف فرمایا کرتے ہیں کہ حنفی مذہب کی اس قدر ترویج و شہرت اس کی حقیقت کی دلیل ہے۔ چنانچہ اکثر سلاطین بھی اسی مذہب کے پابند رہے ہیں۔
جواب یہ ہے کہ کسی مذہب کا رواج پا جانا اور سلاطین کا اسی مذہب کو اختیار کرنا۔ اس مذہب کی حقیقت کی دلیل نہیں ہوسکتی۔ بادشاہ اور عام لوگ تو اسی مذہب کو ضرور پسند کریں گے جو ان کی طبیعت اور خواہش کے موافق ہو اور جس میں وسعت اور آزادی زیادہ ہو۔ چونکہ حنفی مذہب اسی کا مصداق تھا اور ہے۔ اس لئے اس کی ترقی ہونا قرین قیاس ہے۔
اب میں یہ دکھانا چاہتا ہوں کہ سلاطین کا میلان اس طرف کیسے ہوا۔ اپنی طرف سے نہیں بلکہ کتب تواریخ ہے۔ چنانچہ ابن خلکان مطبوعہ ایران جلد ۲ ص ۴۶۳ میں لکھتے ہیں کہ سبب عروج امام ابو یوسف ؒ اور ہارون رشید کے یہاں ان کی رسائی کا ذریعہ یہ ہوا کہ ہارون رشید نے اپنے گھر میں کسی کو زنا کرتے، خود دیکھا اور سخت کوفت ہوئی کہ کیا کریں۔ خادم سے کہا کہ کسی فقیہ کو لے آ۔ امام ابو یوسف ؒ کا اس خادم سے پہلے رابطہ تھا وہ انہیں لے گیا۔ ہارون رشید نے ان سے پوچھا کہ اگر امام وقت خود کسی کو زنا کرتے دیکھے تو کیا کرے۔ اور اس وقت ہارون رشید کے چہرے پر رنج کے آثار نمایاں تھے۔ امام یوسف ؒ سمجھ گئے کہ یہ ہارون رشید کے گھر کا واقعہ ہے انہوں نے فتویٰ دیا کہ اس صورت میں حد نہیں ہے۔ ہارون رشید بہت خوش ہوا اور امام یوسف ؒ کو انعام عطا فرمایا۔ اس قصہ کے ذکر کرنے کے بعد ابن خلکان جلد ۲ ص ۴۶۳ میں لکھتے ہیں کہ :
’’یعنی امام ابو یوسف ؒ کی ہارون رشید کے دربار میں رسوخ کی ابتداء یہاں سے ہوئی۔‘‘
پھر رفتہ رفتہ قاضی ہوئے۔ ہارون رشید کی ساری سلطنت میں قاضی انہیں کی تجویز سے مقرر ہوئے تھے ۔
ماشاءاللہ
جھوٹوں پر اللہ تعالی کی لعنت بے شمار ۔ آمین
امام ابو حنیفہ کے لئے احناف کے وضع کردہ خواب
مرقد ۔ قبر … عظام مطاہرہ یعنی پاک ہڈیاں
عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت امام ابوحنیفہ نے خواب دیکھا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلعم کے مرقد شریف کو کھود ڈالا ہے اور میں آپ کے عظام مطاہرہ کو جمع کررہا ہوں۔ یہ خواب آپ نے ابن سیرین سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا یہ خواب ابوحنیفہ نے دیکھا ہوگا؟ امام صاحب نے فرمایا میں ابوحنیفہ ہی ہوں تب ابن سیرین نے کہا اچھا اپنی پشت اور پہلوئے چپ دکھلاؤ۔ امام صاحب نے اپنا پہلو اور کمر کھول دی۔ امام ابن سیرین نے آپکے بازو اور پشت پر ایک تل دیکھ کر فرمایا آپ ابوحنیفہ ہی ہیں۔ اور اس کے بعد خواب کی تعبیر بیان فرمائی کہ اس سے مراد علم کا زندہ کرنا اور جمع کرنا ہے۔
) ماخذ۔ کتاب امام اعظم ابوحنیفہ ۔ مفتی عزیز الرحمان دیوبندی… صفحہ 122(
تبصرہ : ابن سیرین کا انتقال ۱۱۰ ھجری میں ہوا اور اسوقت تک ابوحنیفہ کو کوئی جانتا نہیں تھا
الله تعالیٰ آپ کو جزائے خیر نصیب فرمائے آمین
جھو ٹوں پر اللہ تعالی کی لعنت اے شمار ۔ امین
کیا خواب میں رسول اکرمؐ نے ابوحنیفہ کی پیروی کا حکم دیا؟
علاء الدین الحصکفی نے اپنی کتاب درمختار میں لکھا :
’’ امام ابوحنیفہ رات کے وقت کعبہ میں داخل ہوئے، دو ستونوں کے درمیان نماز کے لئے کھڑے ہوئے، اس طرح کہ پہلے اپنی دائیں ٹانگ پر کھڑے ہوئے اور بائیں ٹانگ کو دائیں کے اوپر رکھ دیا۔ یہاں تک کہ آدھا قرآن مجید ختم کرلیا، پھر رکوع و سجود کے بعد اپنی بائیں ٹانگ پر کھڑے ہوئے اور دائیں ٹانگ کو بائیں پر رکھا، یہاں تک کہ پورا قرآن مجید ختم کیا، پھر جب سلام پھیرا، اپنے رب سے مناجات کی اور کہا: الٰہی اس بندے نے تیری عبادت کا حق ادا نہ کیا، لیکن تیری معرفت کا حق ادا کردیا۔ اس کی خدمت کے نقصان کو اُس کی کمالِ معرفت کی وجہ سے بخش دے۔ کعبہ کی ایک طرف سے ندا دینے والے نے ندا دی (غیب سے آواز آئی) کہ ’’ یا أبا حنیفۃ عرفتنا حق المعرفۃ وخدمتنا فأحسنت الخدمۃ قد غفرنا لک ولمن اتبعک ممن کان علی مذھبک إلی یوم القیٰمۃ ‘‘ اے ابوحنیفہ! تو نے ہماری معرفت کا حق ادا کردیا اور تو نے خوب ہماری خدمت کی پس ہم نے تیری مغفرت کردی اور ہر اُس شخص کی بھی مغفرت کردی جو تیری اتباع کرے اور تیرے مذہب پر ہو قیامت تک کے لئے (یہی حکم ہے ) ‘‘
) در مختار ۔ ج۱ ۔ ص۹ ، مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی (
❤❤❤❤❤❤ ماشاء اللہ بہت خوب
Khani qesse jhoot fsad kod kbad ke liye Masha Allah tum gumrah hogye ho
@@Fardanali1979tum to itne bade gumra ho jitna Mirza qadyani ke manne wale gumrah
@@samprince3653 mai gumrah nhi ho alhamdulillah leken tum kafer ho Ashraf Ali rasollah our chisty rasollah ko kufr nhi kahte is liye tum kafer ho chal molvi chattu jwaab dey
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤
Masha ALLAH maulana sahib aap bahut zabardast operation krtay hain. ALLAH RABBUL izzat aap k ilam o amal aur zindgi men barkat ata darmai.
Salam mere allah k nabi par
ماشاءاللہ مولنا عمران صاحب اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین
❤ماشاءاللہ❤ماشاءاللہ❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ مولانا کمال کردیا آپ نے ❤❤❤
Wah eng sahab wah kya baat hai quraan ko bhi Shamil kar diya 😂😂
ماشاءاللّٰه
Allah Aap ki In Qidmath Ko Qabool Farmaye Aamin
❤ ماشاءاللہ
Thanks a lot sir for your excellent , nice & fine replies and answers to engineer Mirza jahlemi .
Mirza K Andhe Mukallid Bhi Mirza jaise ab Farar honge Inshaallah
ماشاء الله مولانا صاحب آپ کا مرزا کو رگڑه لگانے کا انداز زبردست ہے
Excellent
Main dayo band say Muslim howa hoon Allah ka BHT badha Karam Howa Hai
زبردست پھکی😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ اکبر
اللہ ھو اکبر
Mashallah❤❤❤❤
Khani sunke kahte ho Masha Allah tum jahel ho
@@Fardanali1979 You Are Right
Vo aalim sab k bayan par mashaa allah keh rahe nen.mirja jahil ki jhuti kahani par nahi.isliye mashaa allah to banta he.@@Fardanali1979
Masha Allah
حنفی مذہب کی ترقی کی وجہ ؟
حنفی مذہب کو امام ابو یوسف ؒ وغیرہ کی وجہ سے زیادہ ترقی ہوئی۔ چنانچہ شاہ ولی اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ :
’’امام ابو حنیفہ ؒ کے شاگردوں میں سب سے زیادہ شہرت امام ابو یوسف ؒ کی ہوئی۔ ہارون رشید کے عہد میں قاضی القضاۃ کا منصب ان کو حاصل ہوا۔ اس کی وجہ سے امام ابو حنیفہ ؒ کا مذہب پھیل گیا اور تمام اطراف عراق، خراسان ، ماوراء النہر تک اس کا قبضہ ہوگیا۔‘‘
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mohay mohay. Mirzaa
Hhahha zabardast chehtrool
Nice
مولانا صاحب
آپ کتاب کا حوالہ بھی لگادیا کریں براہ کرم
Khani suno khani ka hawala nhi hota
@@Fardanali1979 utube par fasad phelane wale engineer ko quran majid parhna nhi aata
@@Fardanali1979sahi kaha
طاقت حاصل کرنے کے لئے شراب نوشی حنفی مذہب میں حلال ہے
اسلام میں شراب کی حرمت اس قدر مشہور ہے کہ اسے غیر مسلم بھی جانتے ہیں۔ لیکن حنفی مذہب کی نہایت معتبر کتاب ہدایہ کے باب الاشربہ میں ہے:
’’یعنی شیرہ انگور (جو شراب ہے) جب پکا لیا جائے کہ دو تہائی جاتا رہے اور ایک تہائی باقی رہے تو وہ حلال ہے۔ گو اس میں نشہ پیدا کرنے والا مادہ پیدا ہوگیا ہو۔‘‘
پھر آگے لکھتے ہیں کہ یہ اس شرط سے حلال ہے کہ یعنی جب اس سے قوت حاصل کرنے کا ارادہ ہو۔
(دیکھو حوالہ حنفی مذہب کی مشہور کتاب در مختارج ۴… اور دیکھو عالمگیری ج۴)
@@nazeerpasha2075 lagta he aap ko larhne jghrne ka shovq bhot he
یہ ایک حقیقت ھےکہ بد عقیدت مرزا جی کبھی بھی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک ادب سے نہیں لیتے - غور کر اور دھیان دو -2:07
Good mind
Mean me apki baton ko sunta hon apse gujarish hai video bankers Japan den
Mere nabi sa hai ei koi nhi tamam firqo k tamam babay shai hi koi nhi
Jab jawab nahi hota to yehi haal hota he
Jab ilmi dalail na hon to aadmi aise hi ulti seedhi batein karta hai
❤❤❤❤
Aur mein apki video dekh kr is nateejy pr pohncha hu ky ap ne poori video mein koi reference ni dia
ریفرنس تو دے بھائی کہ امام مالک کو کوڑے لگوانے والے امام ابو یوسف تھے صحیح سند کے ساتھ
❤❤❤😂😂
Gun point par voting hoti he ya nhi.
Agar gun point par ya vote chori kar ke koi hakim v ministers ban gaya to engineer kiya hukam laga sakta he.
❤
Moye moye
Gun point par mobile le kar bhag gaya.
Kisi gareeb ko sadqa kiya usne
engineer ko hadiya kar diya.
Batavo fatwa chahiye.
Engineer ko pata bhi ho.
Pura Video Share karen please?? Aap log Clip cut karke kyun dikhaate hain… out of context clip kaatna bandh karen…
Tera Naya rasool raafzi qadiyani bhagoda mangol engineer,,,,,,,
Yaar kisi ek video ka context aap hi bata do..? Hamaray hisab se to yehi context hai...
Ab bhaag jana
Kya ye video engineer ki nahi hai kya awaz or chahta engineer ka nahi hai
Aap Anaj khana shuru krde kya Puri vedio ka jhoot ko sach sabit kare😂😂😂
Aap hi bta do😂😂
Engr Mirza apni shohrat chahta he
Babeeee
Engineerriiiii
Kamre wali sarkar engineer baba
Firqa e engineering 😂
Abey kam se kam naam to islami rakh lete 😂
Hazrat khub szia Mut wale bat.
اللہ تعالیٰ سب کی ہدایت فرمائے گمراہی سے بچائے آمین۔
❤❤🎉🎉❤
کل ایک ویڈیو میں مرزا صاحب نے شراب کو پاک کہا ہے
جب کہ شراب بالاتفاق ناپاک ہے
یہی تو پی کر گستاخیاں کرتا ھے
Thumare mulle chisti rasollah kufr ka defa Kiya hai ispe bhi ijma hai kufr ko kufr na kahne wala kafer
دیوبندی شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی فرماتے ہیں ۔ '' اگر کوئی شخص تھوڑی سی سیندھی/ تاڑی پی لے کچھ مضائقہ نہیں ہے اور امام صاحب کی دلیل حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا اثر ہے واخرجہ الطحاوی۔ جس میں یہ مضمون ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ اکثر لوگوں کو نبیذ پلا دیا کرتے تھے۔
کیا ہر نشہ پیدا کرنے والی چیز خمر ہے؟ محدثین اور احناف کا اختلاف رائے
مولانا تقی عثمانی فرماتے ہیں …یہاں پر دو مسئلوں میں اختلاف ہے پہلا مسئلہ تو یہ ہے کہ ہر مسکر خمر ہے یا نہیں؟ اور ائمہ محدثین تو یہ فرماتے ہیں کہ جس قدر مسکرات ہیں وہ سب خمر ہیں اور یہ حدیث ان کی دلیل ہے اور امام ابوحنیفہ صاحب فرماتے ہیں کہ خمر جمیع مسکرات کو نہیں کہا جاسکتا ہے۔ اس لئے کہ خمروہ ہے جو انگور سے اس طرح بنائی جاتی ہے کہ اس کا شیرہ بغیر جوش وغیرہ کئے رکھا جائے یہاں تک کہ اس میں نشہ پیدا ہوجائے سو اس کا نام خمر ہے اور لوگ امام صاحب پر اعتراض کرتے ہیں کہ تم اہل لغت کا اعتبار کرتے ہو اور حدیث کی مخالفت کرتے ہو۔
سو جواب یہ ہے کہ جناب رسو ل مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خمر کے لغوی معنی تھوڑا ہی بیان کئے ہیں آپ نے تو اس کا حکم بیان فرمایا ہے پھر مخالفت کہاں سے ہوگئی۔ بلکہ حدیث تو امام صاحب کے قول کی موید ہے اس لئے کہ خمر کا لفظ مشہو ر و معرو ف تھا۔ پس اگر خمر کا لفظ ہر مسکر کو شامل ہوتا تو آپ اس کا ذکر کیوں فرماتے کہ کل مسکر خمریہ تو مشہور ہی تھا اور معروف بات کے اظہار سے کیا فائدہ اس کو تو لوگ جانتے ہیں پس ثابت ہوا کہ خمر کا لفظ ہر مسکر پر اطلاق نہیں کیا جاتا اس وجہ سے یہ تعبیر اختیار فرمائی گئی۔ اور خمر کا اگر ایک گھونٹ بھی پئے گا تو امام صاحب کے نزدیک اس پر حد جاری کی جائے گی اور بقیہ جو تین شرابیں ہیں یعنی ایک تو تمر سے بتائی ہوئی اور دوسری انگور کا شیرہ پکا کر بنائی ہوئی اور تیسری کشمش کی خام شراب۔ سو یہ تینوں بھی امام صاحب کے نزدیک حرام ہیں لیکن اتنا فرق ہے کہ ان کی حرمت اس قدر اشد نہیں جیسی کہ خمر کی ہے اور ان کے پینے سے حد نہ جاری کی جائے گی۔
اور دیگرائمہ کے نزدیک ان چاروں شرابوں کا ایک حکم ہے … یہ تو ایک مسئلہ مختلف فیہا کا بیان تھا اور دوسرے مسئلہ مختلف فیہا کا یہ بیان ہے کہ کل مسکر حرام سے مراد مسکر بالقوہ ہو یا بالفعل یہ حکم دونوں کو شامل ہے۔ سو جمہور کے نزدیک تو یہ حکم مسکر بالقوہ اور مسکر الفعل دونوں کو شامل ہے اور امام صاحب کے نزدیک مسکر بالفعل مراد ہے اور ایسے مسکرات نبیذ اور انگور پختہ سے بنائی ہوئی شراب وغیرہ ہیں پس اگر کوئی شخص تھوڑی سی تاڑی پی لے کچھ مضائقہ نہیں ہے اور امام صاحب کی دلیل حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا اثر ہے واخرجہ الطحاوی۔ جس میں یہ مضمون ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ اکثر لوگوں کو نبیذ پلا دیا کرتے تھے۔
چنانچہ ایک مرتبہ نبیذ پلائی گئی دوسرے روز ایک شخص نے آکر شکایت کی کہ آپ نے فرمایا کہ اس میں تو کوئی ایسی چیز نہیں ہے صرف فلاں فلاں چیز تھی ہاں زیادہ نہ پینا چاہئے تھوڑی سی پی لے تو مضائقہ نہیں اور جمہو ر کے نزدیک مسکر کا تھوڑا سا پینا بھی حرام ہے اور ان کی دلیل نسائی میں ایک حدیث ہے جو بسند صحیح مروی ہے لیکن وہ حدیث امام صاحب کو پہنچی نہیں ورنہ امام صاحب اس پر ضرور عمل فرماتے اب چونکہ وہ ثابت ہوگئی اس لئے اس پر عمل کرنا واجب ہے اور امام صاحب کے قول کو اس صورت میں چھوڑ دینا چاہئے خود امام صاحب نے فرمایا ہے کہ جب حدیث ثابت ہوجائے وہی میرا مذہب ہے یہ دو مسئلوں میں جو اختلاف مذکور ہوا سو یہ مائعات یعنی بہتی چیزوں کے باب میں ہے اور جو اشیاء مائعات میں سے نہیں ہیں اور جامدات میں سے ہیں جیسے کہ افیون ہے سوا جماعاً ایسی چیزوں کا اس قدر کھانا جائز ہے جو مسکر نہ ہوں اور اگر زیادہ کھانا چاہے جس میں نشہ پیدا ہوجانے کا احتمال ہوتو ان چیزوں میں کوئی ایسی چیز ملالیوے جو مانع سکر ہو پھر کھالے کچھ مضائقہ نہیں ہے۔
(ماخذ کتاب : تقریر ترمذی، اشرف علی تھانوی و تقی عثمانی … تاڑی (سیندھی) اور افیون ، مفتی تقی عثمانی، ص: ۴۰۸۔۴۰۷)
فقہ حنفی میں کونسی شراب حلال ہے ؟
اور اشربہ میں سے جو عامہ علماء کے نزدیک حلال ہے وہ طلاء ہے یعنی مثلث اور نبیذ تمر و مویز ہے کہ ان کا پینا اس قدر جس کے پینے سے نشہ نہ ہو بغرض گوارائے طعام واللہ تعالیٰ کی عبادت کے واسطے تقویت حاصل کرنے کے لئے جائز ہے اور اگر بغرض (موج و مستی) ہوتو نہیں جائز ہے اور ان میں سے اس قدر پینا کہ جس سے نشہ آجائے حرام ہے اور یہ قول عامہ علماء کا ہے اور جب ان کے پینے والے کو نشہ آجائے تو اس پر حد شرعی واجب ہوگی اور ان کی بیع جائز ہے اور ان کے تلف کرنے والے پر ضمان واجب ہوگی۔ یہ امام اعظم ؒ و امام ابو یوسف ؒ کا قول ہے و امام محمد ؒ سے دو روایتیں ہیں مگر دونوں میں سے اصح روایت موافق قول شیخین کے ہے اور دوسری روایت امام محمد ؒ سے یوں مروی ہے کہ ان شرابوں میں سے قلیل و کثیر سب حرام ہے لیکن ان کے پینے والے کو حد نہ ماری جائے گی جب تک اس کو نشہ نہ ہوجائے یہ محیط سرخسی میں ہے۔
(ماخذ کتاب : فتاویٰ عالمگیری، کتاب الاشربہ ، جلد ۹، صفحہ ۱۶۹)
طاقت حاصل کرنے کے لئے شراب نوشی حنفی مذہب میں حلال ہے
اسلام میں شراب کی حرمت اس قدر مشہور ہے کہ اسے غیر مسلم بھی جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن حنفی مذہب کی نہایت معتبر کتاب ہدایہ کے باب الاشربہ میں ہے:
’’یعنی شیرہ انگور (جو شراب ہے) جب پکا لیا جائے کہ دو تہائی جاتا رہے اور ایک تہائی باقی رہے تو وہ حلال ہے۔ گو اس میں نشہ پیدا کرنے والا مادہ پیدا ہوگیا ہو۔‘‘
پھر آگے لکھتے ہیں کہ یہ اس شرط سے حلال ہے کہ یعنی جب اس سے قوت حاصل کرنے کا ارادہ ہو۔
(دیکھو حوالہ حنفی مذہب کی مشہور کتاب در مختارج ۴… اور دیکھو عالمگیری ج۴)
Gareeb ne car / truck chori kiya maaldar ko bech diya.
Asal Malik vapis le sakta he.
Engineer jawab de.
Gun point par kiya kuch nhi ho sakta.
Engineer mini dajjal to nhi.
hukumat gun point par check kare
Bila gun point engineer sachh bolne wala nhi.
Goro ki hukumat ko jo pasand karta he.
Astagfirullah Astagfirullah
Jab kisii K pass daleel na hoo samany waly ko jhuta sabit karnay Ki to wo ya to Gali daita Hai ya qatal Ki dhamki daita Hai ya
munafaq-e-azam (engineer mriza )
Reverse damage has been done engineer has been run in toilet 🚽🪠
Mufti Rashid kafer ka pilla
Thanks khub.
Absolutely not🚫
He is still best scholar
@@tryagain9652 He is still biggest dajjaal
Pandit Mirza Jhelumi Fasadi ko Mein 4 saal say sun raha hoon. MA Arabi say kiya hai. Islami tareekh padhi hai. Ye Pandit Mirza Arabi language say na-waqif hai aur be-deen musalmano ko Qurano Hadees padhanay k bajaye 1400 saal k buzurgon ki dhoond dhoond kar ghaltiya bata kar puray Islam ko mashkuk kar chuka hai. Pandit Mirza Badbakht Allah,Rasul, Sahaba, Awlia Allah sab ki tauheen kar chuka hai.
4 diwari may puri security may baithkar 5 Jaali attack ka drama kar k mashhoor huwa hai. Aaj kal comment box aur utube par apnay chhokron aur journalists ko paisay dekar apni tareef aur journalists say apni Shohrat ko badha chuka hai.
Moulana Sahab ab Pandit Mirza par Allah tala ka ghazab nazil honay wala hai. Ulamae Kiram ko kuch karnay ki zarurat nahi hai. Ye Pakistan may bohat buri maut maara jaega ga. Aur Ibrat ka nishaan banaiga.
اللّٰہ ہدایت اسے ، اگر قسمت میں اس کے ذلت ہی لکھی ہے تو ان شاءاللہ ایسے ہی ہو گا جیسے آپ نے فرمایا
8664 mai bhi brailvi mullon ko bachpan se sunta tha ab nhi sunta firqe baaz mulle bas kufr failaya hai
@@hafizateeq9060ji bilkul dunya me jitna Mirza zalil ho raha hai utna shayad dusra koi or zalil nahi hua hoga
Ali bhai good
مرزا
😅😊😅
Plumber ko sharm aani chaiye itna khula jhoot bolta h
بے شرم فلمی کذابی دوغلہ
Mullon ko sharm nhi aati kufr ka defa karte hai
اس بات سے تو صاف مرزا کا احناف علماء کرام کے ساتھ دشمنی کرنا ثابت ہو رہا ہے اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
Jab kisii K pass daleel na hoo to wo Gali daita Hai ya larta Hai ya bacharay firqoo K babooo Ki Ullad Hain
@5:06 ye misaal to aysi hai..agar mein nai kah diya naa ki Mirza ki amma blue film mein kaam krti thee, to koi galat nhi hai
Ali engineer is the best scholar in Pakistan.All others are blind sheeps 🇨🇦
😂😂😂
چل اوئے جھوٹ بھول رھا ھے
کوئی علمی بات کرو
مرزا سکالر ہے شیعوں مرزا سکالر ہے جہالت کا
مرزا فتنہ باز
آج مرزا جیسا جاہل اپنی جہالت کو بے دھڑک پھیلا رہا ہے اسکی وجہ صرف اسکے جاہل اور اندھے شاگرد ہیں
Aap khud andhe muqallid ho😂
Bohtan e Akbar ye mirza fasik bhi hai. Khawarij bhi
ايسكو جهورنا هيى مولانا صاحب اسكو ايسطرخ انكى غلطيون نبى بكرنا هيى
نبی کریم ص کے 4 میں سے 3 خلفا شہید کے تو امام مالک ر کو کورے بھی لگاے گئے ہوں گے
Iska matlab hai engineer ki baat sunke aap bhi maulana logo ko kode lagane nikal padoge?!!!
95 may engineering ke first year ka student ta, aur Umer 18 saal ti....lagta hai ke isnay diploma Kiya hova hai
Or Han qadiyon ko chahiya K wo apny Muslim honay Ki tahreeq chailain kun K agr Ashraf Ali thanwi or others agr APNA kalma padhwa K Muslim Hain to qadiyon ap insay badhy Muslim Hain kun K apky Ghulam Ahmed qadiyani nay apny name ka kalma nhi padhwa ya
اللہ رب العزت مرزا جہلمی ملعون بد بخت سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے
Mirza engineer has launched by qadyanies, he is 💯 qadiani product
Allah ka lakh lakh Shukar Hai K to nay ay Allah hamary darmiyan m Ali Mirza sab bhaije warna ya Abu haneefa Ki Na ja ez Ullad say jeena churana mushkil Tha kun K Abu Hanifa or uskay followers nay Deen Ki koi khidamat nhi ki Hain Ashraf aali thanwi jis nay apny name ka kalma parwaya Hai usky manay walay Hain
Kya aap us bhagode ki baat kar rahe hain jis ko Quran dekhkar bhi padhna nahin aata.
Achha tune or tere plumber ne kitni deen ki khidmat ki hai ?
Yahi deen ki khidmat hai k nauzubillah hazrat Ayesha rz zalima thi
Agr ye deen ki khidmat hai to lanat hai aisi khidmat par jaahilon andhbhakto sharm o haya nahi tumhe imam Abu hanifa rh ki fiqh hi jab se Asia me islaam aaya tab se chal rahi hai tumhe to peshab dhona or karna bhi nahi aata or chale imam sahab par aitraaz karne
MashahAllah ❤️ 💛 🩶 🤍 Reverse damage has been done, Chota mirza has been run
Keep exposing this Rafdhi agent and I request to all please share this channel everywhere 🙏
😂😂😂Nice joke.
Share my foot 🥱🥱💀
تدوین فقہ حنفی کا تاریخی جائزہ
مشہور حنفی عالم مولانا شبلی نعمانی جن کی کتاب سیرۃ النبی بہت مشہور ہے اپنی کتاب سیرۃ النعمان میں امام ابوحنیفہ کے بارے میں صفحہ نمبر ۱۹۷ پرلکھتے ہیں کہ ’’امام صاحب کو تدوین فقہ کا خیال تقریباً ۱۲۰ھ میں ہوا یعنی جب ان کے استاد حماد نے وفات پائی۔ ۱۲۰ھمیں امام صاحب کو فقہ لکھنے کا خیال آیا، امام صاحب کی پیدائش ۸۰ھ میں ہوئی اور ۱۵۰ھ میں وفات ہوئی یعنی امام صاحب کو وفات سے تیس سال پہلے یہ خیال آیا کہ ایک فقہ کی کتاب تیار کی جائے جو مسائل سمجھنے کے لئے ہو۔ آگے چل کر صفحہ : ۱۹۷ پر مزید لکھتے ہیں کہ اس کام میں کم و بیش تیس برس کا زمانہ صرف ہوا یعنی ۱۲۱ھ سے ۱۵۰ھ تک جو امام ابو حنیفہ کی وفات کا سال ہے۔ یہ بات یاد رکھیئے، ایک تو ۱۲۰ میں لکھنے کا خیال آیا اور ۱۵۰ھ میں لکھ کر پورا کردیا اور اسی سال میں وفات پائی۔ دوسری بات یہ ہے کہ اس مجلس میں کتنے نمبر تھے جن کے نام ملے ہیں؟ سو وہ یہ ہیں۔ یحییٰ بن ابی زائدہ ، حفص بن غیاث، قاضی ابو یوسف، داؤد طائی، حبان بن علی، مندل بن علی، قاسم بن معن، امام محمد بن حسن شیبانی، زفر، اسد بن عمر، یوسف ابن خال التمیمی السمیتی۔ یہ نام انہیں ملے ہیں باقی کتنے آدمی تھے، ان کے نام انہیں نہیں ملے۔ اب یہ معلوم کرنا ہے کہ جب ۱۲۰ ھ میں یہ کام یعنی تدوین فقہ کا شروع کیا گیا اس وقت ان میں سے ہر ایک کی عمر کتنی تھی؟
-1 قاضی ابو یوسف کی ولادت ۱۱۳ھ یا ۱۱۷ ھ میں ہوئی۔ ۱۱۷ ہجری کو چھوڑ کر پہلے ۱۱۳ ہجری کو (فرض کرلیں) تب بھی اس کے مطابق ۱۲۰ ہجری میں ان کی عمر سات سال کی ہوئی۔
-2 امام محمد بن حسن شیبانی ۱۳۵ ہجری میں پیدا ہوئے، تدوین فقہ کا کام ۱۳۰ ہجری میں شروع ہوا یعنی پندرہ سال بعد پیدا ہوئے اس وقت ان کا وجود ہی نہیں تھے۔
-3 زفر بن ھذیل ۱۱۰ہجری میں پیدا ہوئے یعنی تدوین فقہ کا کام شروع کرنے کے وقت اس کی عمر ۱۰ سال کی تھی۔
-4 حبان بن علی ۱۱۱ ہجری میں پیدا ہوئے یعنی اس وقت وہ ۹سال کا لڑکا تھا۔
-5 مندل بن علی ۱۰۳ ہجری میں پیدا ہوئے یعنی (تدوین فقہ کے) وقت ۱۷ سال ان کی عمر تھی۔
-6 یحییٰ بن ابی زائدہ ۱۸۲ ہجری میں وفات پائی اور عمر مبارک ۶۳ سال کی ہوئی یعنی ۱۱۹ ہجری میں پیدا ہوئے۔ تدوین فقہ کے وقت ان کی عمر ایک سال تھی۔
-7 حفص بن غیاث ۱۱۷ہجری میں پیدا ہوئے یعنی تدوین فقہ کے وقت تین سال کے بچے تھے۔ ان فقہا کی عمریں یہ ہیں، ایک کی عمر ۱۷سال ہے باقی کسی کی سات سال اور کسی کی نو سال اور کسی کی ایک سال اور کسی کا وجود نہیں تھا۔ اللہ کے واسطے بتاؤ کہ امام صاحب فقہ کی تدوین کررہے تھے یا گلی ڈنڈا کا کھیل کھیل رہے تھے، انصاف سے کام لو۔ یہ ہے آپ لوگوں کا حال۔ سب اس کتاب ’’سیرت النعمان‘‘ میں لکھا ہوا ہے کہ کب فقہ کی تدوین شروع ہوئی اور کب ختم ہوئی؟ اس مجلس کے فلاں فلاں ممبر ہوئے۔ وہ کس کس سال پیدا ہوئے؟
Laanati raafzi qadiyani bhagoda mangol engineer,,,,,,,
@@BeautifulIslam947baba engineer founder of jehelmi firqa
نہا فرقہ اس نے کھولا ھے
مرزا ڈھٹائ میں اپنی مثال أپ ہے اس کی خباثت اللہ تعالیٰ ہی ختم فرماۓ
Firqoo say Allah K nabi ka koi taluq nhi Quran Ki ayat Hai yaad Karoo baita
Vaah ap to Kamaal ke Dimaag vale hn Mirza sahab 😅😂 18 sal ki umr me 🤔🤔🤔🫣🫣 Ahmad Raza Barelvi ki tarah.....😂😂😂😂
Engineer har baat dalil sy karta hai or ghalti py ruju bhi karta hai، Ap jhoot bhol kar logo ko gumrah na kary Ali mirze k dini khidmaat qable qadar hai
He tried to be over smart but now he is trapped in his own lies and has no proper response to his critiques. Well done and keep exposing him ( liar ! )
Allama sahb khta k mirza na bashomar jhoot bolay or Mirza sahb khta k en milvio na bashomar jhoot bolay ab banda kis ki bat manay, firqo or engineer ki fight ma bhot kuch exposed ho rha jo pahla maloom ni tha
Bhai Mirza aap logon ki lay Raha hai sahii .
Gun point par America ne Afghanistan v Iraq ko khatam kiya musalman bhi sath rahe.
To kiya jo sath rahe vo musalman baqi rahe ya Islam se farig engineer jawab de.
Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah.
Gun point..
Bhot aage chale gaye.
Engineer bhot piche ki fuzul bakwas karta he to socho engineer mini dajjal he ya nhi ?
Engineer ke khilaf qanooni karway farz he ya nhi ?
Engineer = mini dajjal.
Fitna phelana qatal se bara gunah he.
Basharat he un ke liye jis ko khair ki chabi banaya
Or
Halakat he uske liye jis ko sharr v fasad phelane ki chabi banaya.
Engineer or uske chele subah v sham karte kiya he or bari planning ke sath videos banate he.
Ye dajjali style lagta he.
Engineer mini dajjal huwa ya nhi ?
Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah
Dayooo bandiyoo suno ak bat ka jawab do Abu haneefa Ki Deen K liya koi khidamat nhi Hai PHR kun usko mantay hoo wo to hadees K baray main kuch Bhi nhi janta Tha or na hi koi uski Kitab Hai PHR Apka Imam E Azam kun Hai or Han Imam Azam sirf Allah K rasool Hain PHR kun ap unko imam E Azam bool kar Allah or usky rasool Ki narazgi mool lay rahy hoo daroo koi shaks Allah K nabi K ilawa imam E Azam nhi
Koi zabardasti car ya truck chin le phir sadqa karde gareeb ko.
Kiya asal Malik maal court me larh sakta he.
Gareeb ko to sadqa me maal mila he.
Engineer jawab de.
😂 مطلب ایک مرزا نے نبوت کا دعوی کیا تو سب مرزا نے دعویٰ کئے ہیں 😂
Hanfi Sahab Ap reference de dain galo hm man jayenge😂😂😂😊
Abe jahil andhe muqallid Reference kamre wali sarkar urf bhagode baba ki video khud hai
Saath imaam yousuf ra par boatman bhi😂😂😂