Electricity Companies Fraud With Public | Zulfiqar Ali Mehto Revealed Shocking Details | Samaa Money
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 23 เม.ย. 2024
- #samaatv #samaamoney #ZulfiqarAliMehto #ElectricityCompanies #pmlngovt #electricitybill #wapda #electricity #inflation #inflationinpakistan #electricitypricehike
Electricity Companies Fraud With Public | Zulfiqar Ali Mehto Revealed Shocking Details | Samaa Money
Zulfiqar Ali Mehto Shares Shocking Details | Electricity Companies Fraud For Public | Samaa Money
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News TH-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals TH-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY TH-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS TH-cam channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC TH-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa TH-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
بہت خوب بے نقاب کیا آپ نے۔۔۔ پاکستان کے یہ نااہل اور مفاد پرست حکمران ہی اس سب کے قصور وار ہیں۔ عوام جاگ رہے ہیں۔ آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ اسی طرح حقیقت آشکار کرتے ہیں۔
😂😂😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢Sadiq Safran Bharti ka baghar t dulla kassay ghareeb Awam ka passa here krto tha
2 ishaqa bagharto ko
Johai bashrmo ka johai
3 Armi chief bagharto suno
Sheraton jahoo dullo. Kassay pak watan ko lutha dulling
a
ایسی کمپنیاں ہمارے ہی غداروں نے کھول رکھی ہیں
پاکستان کو اس حال تک پہنچانے والوں کو اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں میں ذلیل و رسوا اور غارت کرے آمین
Ameen
😅
ناں صرف پہنچانے والوں کو بلکہ ان کے ہر قسم کے *سہولت کاروں* اور ان کے بچوں کو بھی غارت کرے۔۔۔
آمین یارب العالمین
Ameen
ھم نے ہر راہزن کو رہنما جانا
😢😢😢
جو ظلم سیاست دانوں نے پاکستانی عوام پر کیا ہے کوئی سوچا بھی نہ تھا
السلام علیکم
سر یہ وی لاگ واقعی بہت معلوماتی اور چکرا دینے والا ہے. پاکستانی غریب عوام کو حکومتیں کس کس طرح لوٹ لوٹ رہی ہیں. ہے کوئی اللہ کا بندہ جو یہ کیس عدالت میں لے جاۂے.
اللہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آپ نے دریا میں رہ کر مچھر مچھوں کو ننگا کیا۔ یہاں تو جو آج محفل میں لب کشا ھو کل مقتل میں لاشہ بھی اسی کا ھوتا ھے
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ اپ نے پہلی بار اتنی تفصیلات سے عوام کو آگاہی دی۔
مجھے یاد ہے یہ بات.. ایک روپے یونٹ کی قیمت کا سودا چار روپے یونٹ میں طے کیا تھا جنگ اور امت اخبار نے آواز اٹھائی تھی اس زمانے میں.
Nawaz shareef and Zardari and Benazir are responsible and should pay the amount to Pakistan
And Bilawal Zardari has the nerve to claim that if he comes in power, he will serve the public.....and foolish public votes for PPP!
ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے جنہوں نے اپنی بھاری کمیشنوں کے لیے ان کمپنیوں سے معاہدے کیے۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے دونوں جہان میں
آپ نے رھنمائی کی ، اب مزید فوکس کروائیں اعلیٰ حکام کو ھم دعاگو ھیں آپ جیسے مخلص دوستوں کے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے آمین
انتہائی خوبصورت تجزیہ 🎉❤❤
سمجھ کیا آنی ہے ۔ کرپشن ہی کرپشن ہے۔
I had served wapda this report is v much correct.need act and action by government of Pakistan
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مہتو صاحب سما ٹی وی پر بیٹھ کر وہی بات سننے کو ملے گی جو نقوی چاہیئے گا۔
محترم اب آ پ یہ بتائیں کہ اس نقصان کی تلافی کیسی ہوسکتی ھے اور آ ءیندہ ایسے نقصانات سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے اور قصورواروں کو کیا سزائیں دی جائیں آ ءیندہ ان کے ظلم سے نجات پا سکیں۔ ایسے ایک دو نہیں سینکڑوں فراڈ اور ظلم قوم کے ساتھ ھوتے جا رھے ھیں ۔ روکے کون؟ جن کا کام روکنا ھے وھی تو کرنے والے ھیں۔ اس ظلم میں سب ملوث ہیں سیاستدان ، اعلیٰ افسران ، بیوروکریسی ،اور ادارے ۔ دعا ھے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے ملک پاکستان کو ظالموں ، شریروں ، اندرونی و بیرونی دشمنوں ، حاسدوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ۔
ذوالفقار علی مہتو صاحب اللہ آپکو اسکا اجر دیں ہمارے حکرانوں نے حدیث مبارکہ کی خلاف ورزی کی گئ جسکی سزا ہمیں ملتی رہے گی یہ کمیشن کھایا گیا رشوت لی گئ اور قوم کو لوٹا گیا۔۔ ان لوگوں کو سزا ملنی چاہئے۔
آرمی چیف کو چاہئے کہ اس کیس کو ملٹری کیس میں چلائیں۔۔ ۔۔ ۔
Saari Duniya 😡😡😡 mein bijli 😡😡 muft 😡😡😡😡yahan zulm ki inthaa
ذولفقار صاحب آپ نے بہت قیمتی معلومات دی ھیں اب سمجھ میں آیا کہ ھمارا میٹر چلے یا نہ چلے بجلی خرچ کریں یا نہ کریں تین ہزار کا بل لازمی بھرنا پے گا جب ھم بجلی آفس چلے گئے اور شکایت کی کہ جناب عالہ بجلی تو ھم نے خرچ نھیں کی اور بل آپ نے تین ہزار کا بھیج دیاھے تو ان صاحب نے جواب دیا کہ جو بل ھم نے بھیج دیا ھے وہ آپ کو دیناہی پڑے گا چاھے آپ عدالت میں چلے جائیں یا قومی اسمبلی میں چلے جائیں ۔تو اس کا مطلب یہ ھوا کہ بجلی کمپنی کا یہ ظلم برداشت کرنا ہی پڑے گا۔
جس قوم میں شعور نہ ہو اس قوم پر اس طرح کے مزید معاہدے مسلط کرنے چاہئیں
Excellent investigative report
Will persons responsible for this scam must be held accountable
محترم ذولفقار صاحب اللّه پاک آپ سے راضی هو اور آپ کے درجات بلند ھوں. بھائی ہم پاکستانی عوام روٹی چھوڑ کر اس اداروں کے بل جمع کرتی آئ ھے لیکن ان اداروں کو شرم نہیں آتی اور ہمارے آرمی کے ادارے ایکشن کیوں نہیں لیتے کیا اس وقت کے حکمرانوں کو معلوم نہیں اگر ذولفقار صاحب آپ کو اس ایگریمینٹ کی کوپی مل سکتی ھے تو کیا حکومت کو نہیں مل سکتی حد کر دی ھے چور بازاری کی. پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد. 😮
Thanx God ap ko bhi knowledge ho gai after 30 years
جو ہمارے ملک کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچانے والا جو بھی ہو اللہ پاک اس کونشان عبرت بنائے۔ اور ہما رے ملک کو اس سے محفوظ رکھے۔
مہتو صاحب ماشا اللہ ،خوب بے نقاب کیا ،عوام پر ڈھاۓ جانے والے اس انتہائ بہیمانہ ظلم کی کہانی اور ظالمانہ کرداروں کو مکمل بے نقاب کیجیۓ !یہ أپکا قوم پر احسان عظیم ہوگا !❤شکریہ
احتساب احتساب احتساب فوری نوٹس لیا جائے اور پھانسی دی جائے پلانٹس مالکان اورسرکاری اداروں سیاسی دھشتگردوں کو فوری گرفتاری کی جائے اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی کی جائے مجرموں کو قانون کے کھڑک سنگھ کی ضرورت ھے انصاف کے لیئے ان کے سہولت کاروں کو بھی پھانسی دے دی جائے امن آور انصاف کے لیئے ضروری ہیں
Great information speech lesson pervide to people thanks
یہ معاہدہ کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی کوشش کون کرے گا
Real issue needs get addressed n these IPPS agreements must be cancelled immediately
God Bless you Zulfiqar Sahab. How will we come to know the tales of tens of other notorious IPPs which have plagued our country with perpetual disaster.
Great
امید مرد مومن سے خدا کے رازدانوں میں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور درردو سلام کی برکت سے آپکو حق اور سچ بات کرنے کی توفیق عطا فرمائے کہیں عمران خان کو مروا تو نہیں دیا جاے گا
Good work.
Koi hal nahi Pakistan ab Humara😢
Zabardast report about IPPs..good anylsis
Weldone Mehtoo Sb, great research
اللہ تعالی آپکو حق اور سچ پر چلنے کی توفیق دے اور مزید تحقیق کرنے کی توفیق دے
👍. Good analysis...👌. Brave Person 👍 ❤ Shame on. Stupid Policymakers . nalaiq 😢 Ghadhay
HAR SHAKH. PEH. ULLOU BAITHA. HAY . . . . . . . ANJAM. E. GULISTAN. KYA. HOGA. 😢
Action should be taken against culprits immediately
Brilliant
Capacity charges band kia jain. Awam ko sasty daamo Solar panels provide kia jain.
As a. Nation we are corrupt
جب عمران خان نے ان کمپنیوں سے دوبارہ معاہدے کرنے کے لیے کام شروع کیا۔اسی وجہ سے عمران خان کو فارغ کروا دیا گیا۔۔۔
Government ko special iska notice Lena chahie
Great Nice bhai Ye imrankhan pti ko behad lazmi bata dayen k AP k watan awam jis ki liye AP Jail Main qeed hain in k sath keya keya bad log kar rahay hain pti wale keyun soye howe hain big big magarmachoon ko bi to sawaal karen or jawaab suchay awam ko behad lazmi bata day k AP k tex k Pesse kahan jate hain AP ki hoonpasine ki ka ai ko kahan harach karte hain Ye bad log
Very nice information.
The person who made contract must be responsible and prosecuted.
Please do the positives action.
Please please
1947 k bad zulame Azeem
Excellent
Welldon ❤
Sara commision ka chakir hy isi wajah say london flates bany hain
This case submit in supreme court please
Good information
You are great
AMAZING ANALYSIS
hum sab ap ka sath ha
Good good information
حکومت ہی کروارہی ہے
استغفراللہ
SIR ......YE AISA AWAM HAI YE MER CHUKKY HAIN YE SIRF INK SHAFAT SUN KER SO JATHY HAI INKO TB HOGYA HAI
Pakistan mein haq sach ki baat krna aj kal buht bara joram hai. 😢🥺😭
Well done sir I had served wapda this report is v much correct ned action .govt.boud to act and action.
Very pain full story for poor peoples of Pakistan
*** ان غداروں کے خلاف انقلابی
نوعیت کا سخت قومی ایکشن
لینا ہوگا ۔ کم از کم 300 غداروں
لو لٹکانا ہوگا ۔ ورنہ ملک و قوم
کا بچنا مشکل ہے ۔
آپ کا بہت شکریہ ۔
کہ ایک نازک ، خطرناک مسئلے کو
سامنے لائے ۔
Gi ho janiyan itni jaldi jaag geay
انشا اللہ پاکستان کے حکمران ھی اس کو خریدیں گے ایسے ریٹ پر جن پر چلانا نہ پڑے بلکہ صرف پیسے بٹورے جائیں کیونکہ دو بڑی جماعتوں نے اتحاد کر کے پاکستان کے تمام منافع بخش ارارے تباہ کر کے خرید نے ککا بندوبست کر لیا ھے ا شور ڈالین ھم سنیں گے مکر کر کچھ نہیں سکتے
ذوالفقار علی بھائی اس سارے معاملے پر چیف جسٹس صاحب کو خود نوٹس لینا چاہیئے کیونکہ یہ غریب عوام کا مسئلہ ہے کروڑوں لوگ چیف جسٹس صاحب دعائیں دیں گے چیف جسٹس صاحب کا اور سپریم کورٹ کے تمام جسٹس صاحبان کا اس غریب عوام پر بڑا احسان ھو گا اللہ تعالیٰ پاکستان کے لیے بہتر کرے گا انشاءاللہ ایک وقت آئے گا پاکستانیوں کو سکون ملے گا
Which CJ??? The one who is one the top tout of anti Pakistan agenda
بہت خوب
Abhi tak kisi ka name nhi lia
ایک ائی ایم ایف سود پر سود لے رہا ہے اور یہ پاکستانی بجلی کمپنیوں والے پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے پاکستان کا تحفظ کرنے والے ادارے خدارا پاکستان کا احساس کرو غریب ہوم کے خون سے مت نہاؤ
Zindahabad
Banana Republic of Pakistan may kuch bhi ho sakta hey
السلام علیکم بھائی بھائی جان اپ نے جو رپورٹ تیار کیا ہے برائے مہربانی اپ اسلام اباد ہائی کورٹ میں اس کمپنی کے خلاف پٹیشن دائر کر دو تاکہ ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے عوام کے سامنے ا جائے اللہ ان تمام لوگوں کو عبرت کا نشان بنائیں جنہوں نے اس معاہدے میں جیسا ڈالا ہے
Mill k khhatey Hain G lider saheban
ھمیں کیا پتہ کہ ملک کے دشمن ھی مسند اقتدار پر براجمان ھیں
دنیا کے سب سے نالائق سیاست دان ھمارے لیڈر ھیں۔چند کو چھوڑ کر نا مرتے ھیں نا جان چھوڑتے ھیں۔
اے میرے پروردگار بےشک تو غالب ھے اور تو کارساز ھے تو ہماری خطاؤں کو معاف کر دے اور ہم پر رحم فرما آمین اور ہمیں ان حرام زادے فرعونوں سے نجات دلا دے 😢😢😢
Very good fia ❤
U r good
ہمارے اجتماعی گناہ ہم کو پنپنےنہیں دیں گے😢
Nice
اُو میرے بھائی ہر کوئی رو رہا ہے کہ حاکم ظالم ہیں اور بہت ظلم کر رہے ہیں۔ یہ کیوں ہو رہا ہے اس کی وجہ کیا ہے کبھی سوچا ہے؟ یہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے۔ ہمُ کیا کر رہے ہیں ؟ اپنے گریبانوں جھانکو۔ جس دن ہمُ اللہ کی ںظروں میں ٹھیک ہو جائیں گے اُسی دن اللہ ہم پر اچھے حاکم مقرر کر دے گا
Very informative 😊
اقتدار اصل جیتے والے شخص عمران خان کے حوالے کرین اور الیکشن لوٹنے کو کو قانون کے شکنجے مین لا ٸین
چاہے کوئ آمیر ہو یا غریب بجلی اور گیس کا بل سب کو دینا چاہے
Khud in ko bar bad kar da ameen
Sir... When has any non Pakistani origin person/persons taken the flock of sheep for a ride - all SHEPHERDS are and have been from us...
Awam ko Kon bachaey gha
Unbelievable
Yeh sab kuch hakomat k commision ki wajah say ho raha hy iss ka ehtesab zarory hy
Zulfiqar SB.saray ipp check karay
You are grate man
Zulfaqar sb ko gum krana hy kia ny
Purana khata hath chrh gya hy as ky felhal choran bechy ga
Pehly kahan tha ye bnda
اصل مین بجلی پیدا کرنے والی ساری کمپنیاں ن لیگ کے اپنے بندوں کی ہین اور ان کے ساتھ عجیب و غریب معاھدے عوامی مفاد مین نہین ملکی مفاد مین نہیں قومی مفاد مین بھی نہین چند لوگوں نے اپنے کمشن اور اپنے قریبی لوگوں کو نوازنے کے لیے یہ فیصلے کیے ہین
اس سب نے جرم کیا ھے اس ملک کے ساتھ عوام کے ساتھ ان سب کے خلاف کارواٸی ھونی چاھٸے
Gareep peple per zulam hai
Khuda gharat kry in logon ko
Pakistan crpt mafia qabza mafia no kanoon no insaf very bad
Loge election main karoron rs kmaie karna ka lya nahin aata hain awam ka intrest ka lya nahin aata hain sir
Sir mukhtasar
Very good pls e pls explain patientliy be brave sit aisay hota rahta