Army Chief's new attack on Khan | Gandapur demands “AMNESTY” from DG ISPR | Mansoor Ali Khan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ค. 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
TH-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
پاکستان ھمیشہ ھمیشہ قائم رہے ۔۔میں اور آپ جیسے لاکھوں کروڑوں آئیں گے۔اور چلے جائیں گے۔۔اللہ تعالٰی پاکستان کی اور پاکستان کے لیے جان قربان کی والوں عزت ھمیشہ قائم رکھے۔
Ameen
پاکستان زندھ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤
یا اللّٰہ تعالٰی جو لوگ بھی پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں ان کو فرعون کی طرح غرق کر دے
Ameen sum Ameen
اسلامک ٹچ والا آمین
@@SyedWaheedBacha نہیں بھائی دل کی گہرائیوں سے یہ دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ پاک ہمارے ملک کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دے انہیں برباد کر دے آمین ثم آمین
Ameen
Ameen
پاک فوج ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
😂
جناب محترم عزت مآب جنرل حافظ عاصم منیر صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد پاکستان زندہ باد
😅😅
اپ کے ساتھ ایک 9 مٸی ھو جو ٹھیک نہیں تھا مگر اپ لوگوں نے پشتونوں پر 409 نو مٸی کیۓ۔
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد اللہ تعالیٰ اسلام پاکستان کے خیر خواہوں کی خیر فرمائے آمین
ویوز لیتا ہے جناب بھوکہ ہے
@@RokyClipsنا کر یار بغیر سوچے سمجھے بہتان لگایا گناہ کمایا نہ کر یار❤
سبحان اللہ سبحان اللہ مصطفی جان رحمت والے پر امن لوگ ہیں درجنوں لوگ شہید کروا لیے پاکستان کی سلامتی پر ایک لفظ تک نہیں بولا خدا کی قسم سچے خیر خواہ ہیں پاکستان کے ان کی قدر کرو تملک دشمنوں ں کو انجام تک یہی پہنچائیں گے
اللہ تعالیٰ آرمی چیف اور اس کی ٹیم کو ہمت دے کہ پاکستان کو فتنے سے پاک کرے
شیر افضل مروّت کے لئے عرض کیا ہے کہ ،جتھے دی کھو تی اوتھے آن کھلوتی ۔
😂😂😂
مچھوں والی سرکار کی طرف سے انتشاریٹولے کے سربرا کے لیے ۔اس نے مجھے اپنی تعریفوں پر لگا رکھا ہے ۔۔۔بہت سے لوگوں کو اسی کام پر لگا رکھا ہے ۔۔۔پاکستان زندہ باد پاک افواج زندہ باد
جو لوگ مسجد نبوی کا احترام نہیں کر سکے خانہ کعبہ میں جا کر فتنہ کر سکتے کیا ان کی قران کی قسموں پر کس طرح یقین کیا جا سکتا ہے ????
عمرانی سیاست مردہ باد۔
پاک فوج زندہ باد۔
پاکستان پائندہ باد۔
آرمی چیف نے بلکل حقیقت بیان کی ہے 🧑✈️🕋🤲🇵🇰🪔🦅
بلکل درست ہے سر اس معصوم بننے والے انسان نما شخص کو عبرت کا نشان بنانا چاھئے
بس اللہ تعالیٰ ہی حساب کرے گا جو ظلم ہو رہا ہے جو کر رہے ہیں جو کروا رہے ہیں اللہ تعالیٰ تو دیکھ رہا ہے,
تحریک بد معاش انصاف نہیں
ارمی چیف زندہ باد ❤❤❤❤
کعبہ جانے کی بات ایک اور اسلامی ٹچ
منصور بھائی اپ اپ نے کب سے نا انصافی شروع کر دی ہے پشاور میں بھی تو جی یو ائی کا جلسہ ہوا ہے اس کے بارے میں تو اپ نے کچھ بھی نہیں کہا کیا اپ بھی اج کل پیڈ شو کرتے ہیں کیا ہوا ہے اپ کو ذرا سوچ .
اگر ہاں ایسا ہی ہے تو پھر اپ کا وی لاگ سننے کا کیا فائدہ پھر تو ہم بھی چلے جائیں گے ولاگ چھوڑ کے .
پی ٹی آئی کے علاوہ منصور بھائی کو نظر نہیں اتا
Dollar 💸 pti ka name per log video dakhata ha
پاکستان کے لاکھوں علماء حق کے قائد ❤
حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ
قیامت کے نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہیں کہ لوگ زانی و شرابی کو اپنا رہنما سمجھے گے اور خود کو حق پر سمجھیں گے قوم یوتھ
100%right ji
9 مئی کا بدلہ پہلے ہی لے چکا ہے کہ اس کے بعد کے واقعات یہ ہیں کہ پی ٹی آئی کے خلاف ان غیر قانونی سرگرمیوں کے پیچھے کون ہے۔ یہ انتقام ہے یا اور کیا؟
منصور بھائی پشاور میں رات کو تاریخ کا بڑا جلسہ ہوا ہے اور جو کچھ مولانا نے کہا ہے وہ شاید کوئی مائی کا لال ہے بات کرے گا۔۔۔۔سوال یہ ہے آپ نے اس بارے میں بات کیوں نہیں کہیں آپ بھی تو انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا حصہ تو نہیں
😂👌
بلکل بھائی آپ نے منصور سے صحیح سوال پوچھا ھے
منصور علی کا اگر اپ کے پروگرام یوتھیے دیکھنے شروع ہوگئے تو یوتھیے بندے کے پتر بن جائیں گے میں نے اپ جیسا اینکر کبھی نہیں دیکھا اپ کو سلام
میرے تجزیے کے مطابق آ رمی چیف صاحب ابھی بھی یوتھیو ں کو انسان بنتا دیکھنا چاہتے ہیں لیکن ان سے کوئی امید نہیں ھے آ رمی چیف کو چاہیے کہ کڑا احتساب کریں
lgta ha army k bot ho
جو مکمل سچ ہے اس کو سامنے رکھ کر بات کیا کرو تبھی تم سچے ثابت ہو پاؤ گے اس کے علاوہ ہمیں منظور نہیں
Agree.
True
Lg taa ha ap bi bot palesh ha
پیارے منصور بھائی سینہ بھرا ہے سوالوں کا جواب کون دے گا ہم عوام ہیں
Mansoor Waite till real lovers of Pakistan come.drams are going to be over.Allàha Àkber.
یاالله پاک فتنہ عمرانی سے مل کی حفاظت فرما آمین❤❤❤❤❤
جس دن ہم ایک غیرت مند قوم بن گئے اپنے حقوق کو پہچان لیا اور اپنے حقوق کے لیے اکٹھے ہو گئے تو اس دن یہ ملک ترقی کرے گا انشاء اللہ تعالیٰ
inshallah imran ke bgair.
Wish all anchors become loud, clear , neutral and mature like u. Many problems of Pak will solove. Love your Vlogs
اصل میں پاکستان کی غریب عوام کی timeline خراب کر دی گئی ہے۔ اور کوئی درستگی کا کسی کو احساس نہیں۔
اسی پشاور میں جمعیت علماء اسلام نے نے بھی جلسہ کیاھے آپ اسپر بات کیو نہیں کرتے منصور بھائی ###
میں جمیعت کا ھوں منصور کی وی لاگ سنتا ھوں ابھی تک کویی غلطی اس نے نھیں کی سنتے رھو یہ مولانہ کا حمایتی ھے
Yeh establishment ka pethoo ha
Bhai is ki sirf PTI k khilaf bat krne k ley rkha gya he.ak nmbr ka munafiq he
یہ بات پہلے بھی کہ چکا ہو یہ ایک تعصب پرست اور یہ ایک لفافا ھی ھے سمجھ گے نا
He would not talk about anything that goes against Army or current Government. He is resdimg a script everyday provided by his masters. He is Imran Riaz of this time. But the difference is Imran Riaz was doing all with good faith, while this man knows the fact.
منصور علی خان آپ کے ساتھ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کیا زیادتی ہوئی تھی
😮😮
منصور بھائی میں بھاول نگر سے ہوں آپ بتائیں اسٹبلشمنٹ سیاست میں نا آئے تو پاکستان کو کتنا نقصان اور نفع ھو گا
Tw mulk he ni rehna jo thoda bohat bacha hai. Shoq ni fouj ko anay ka , tamam politicians mintain kartay hain.
😂@@myselfUMAR
اگر عمران خان کے مقابلے میں شیر افضل مروت الیکشن میں کھڑا ھوا تو ھم شیر افضل کو ووٹ دیں گے کیوں کہ ھم غلام نہی Pti کے سپوٹر ضرور ہیں
جس دن باجوہ بھی میدان میں ا گیا نکل ہوا جانی آپ جو جانتے ہیں اس کی بھی
منصور بھائی آ پ کو پشاور نظر نہیں آتا ،
اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر پلنے والے اسٹیبلشمنٹ سے حق نہیں لے سکتے۔🌹
حافظ نعیم الرحمٰن ❤️
️امیر جماعت اسلامی پاکستان
صرف ٹائم لائن ہی خراب نہیں، دماغ کا بھی یہی حال ہے😂
اور یہ timeline نہ کوئی کرنا چاہتا ہے۔ اور نہ یہاں کوئی کرنے کا اہل ہے۔
فرعونوں کی فرعونیت کو کبھی بھی قبول نہیں کرسکتا
جو فرعون کی فرعونیت نہیں قبول کرتا تھا وہ بھی فرعون کے گھر میں ہی پلا بڑا تھا😅
Bottom line of story after behaviour of Gundapur...PTI people can't digest power... They think now they are God as soon as power comes in their hands..
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ☝️
وعلیکم اسلام منصور علی خان ھمیشہ سچ کڑوا ھوتا ھے
Vaad gaya.. party ho Rahi hai😂😂😂😂😂 nice one...
Bachon ki dhamki dey kr aam maafi 🤣🤣🤣.... Bat woi ha k akely mein paon pakarty hein r sab k samny girhaban pakarty hein🤣🤣🤣🤣
Sir aik Gundda se Gundda gardi ke alawa kia tawaqqu ki ja sakti haiy
Pakistan Army' 🪖 Nay Pakistan K Qanoon K Khilaaf 35 Saal Government Ki Iss Ka hisaab Kon Dai Ga Aps Army Public School 🏫 in Sub Ka Kaya Bana
پاکستان کے حالات ٹھیک کرنے کے لیے دونوں کو معافی مانگنی پڑے گی لیکن دیکھنا یہ ہے معافی مانگنے میں پہل کون کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔
منصور صاحب ایک جلسہ پشاور میں اور بھی ہوا ہے اس پر بھی بات ہونی چاہیے تھی ۔میں شروع دن سے دیکھ اور محسوس کر رہا ہوں کہ داڑھی پگڑی والوں سے منصور صاحب کو کوئی خاص مسئلہ ہے اگر ان سے کوئی غلطی ہو جائے تو خوب باتیں ہوتی ہیں اس کے علاوہ مذہبی جماعتوں کو کوئی خاص "کوریج" نہیں دی جاتی۔ ایک اور بات دیکھنے میں آئی ہے کہ پیپلز پارٹی کے معاملے میں ہاتھ "ہولا" ہی رکھا جاتا ہے اور تاثر یہ دیا جاتا ہے کہ ہم غیر جانبدار ہیں
Ya Allah hum sub ko hidayat day Aamin
منصور بھائی ۔
ھم شاہ ولی اللہ کی پیشگوئی کے مطابق خانہ جنگی کی بڑھ رھے ھیں۔ اور وہ وقت بھت نذدیک ھے۔
اللہ ھم سب پر اپنا فضل و کرم رکھے۔ آ مین
Kal jui ny buhat barra jalsa kr diya hai lekan aaap ny koi zkr hi nahi ki
The way MAK discode the narrative with timeline shows the authenticity of news bravo 👏🙌🇵🇰
منصور بھائی آپ مولانا کے پاور شو جلسے کا تذکرہ نہیں کیا ہم آپ کو یوتھیا کہہ سکتا ہوں
Mansoor bhai Maulana fazlur Rahman sahab ka progiram aap Nahin dikhate haq bat bolane ki himmat dikhayen
Jui ka jalsa b tha ap ny us ky bray ma kuch ni bola
صرف اسٹیبلشمنٹ سے ناراضگی نہیں ہوئی تھی اسٹیبلشمنٹ ان کے پیمپر بدلتے بدلتے تھک گئی تھی
منصور بھائی براہ مہربانی آپ اپنا تجزیہ پیش کیا کریں۔ ان پاد ماروں کی ٹرٹر سن کر ہمارے کان پک چکے ہیں۔
NATION NEEDS UNITY
But gardar running don't want it
And law and order and justice for everyone
@@haroonhassan3064 Thank you for your kind reply Please Pray for NATIONAL UNITY have a great day
@@others7522 Please Pray for NATIONAL UNITY have a great day
9th May became a pain in neck for Imran Khan because he misread his support from Army ranks.
AoA.mansoor Bhai ur analysis on Marwat in two words is awesome 😂
اللہ پاک پاکستان کے دشمنوں کو تباہ برباد کردو آمین یارب العالمین
jub tak gandapur ko arrest na kia. iski sharpsand guftgo khtm nai honi
منصور بھائی کبھی عام آ دمی کا پوڈ کاسٹ پروگرام بھی دکھائیں
Today show is a job well done by Mansoor on behalf of anti PTI forces
Asalamu Alaekum Allah Jo bhi ghalt kar Raha hae unko hidayat dae Aameen 🤲
Love you sir
Mansoor bhai hum JUI k supporter apko daily basis py sunthy Hain ap ko Kal Peshawar jalse bare mein koi bat nhi k na he tajzeya deya why ???????????????
چند متضاد الفاظ (قوم) جو بننے نہیں دیا گیا ہجوم الناس رکھا ملک کی ( انصاف اور قانون) جس کی کبھی پاسداری نہیں کی گئی، (سوشل میڈیا) جو انفارمیشن کا ذریعہ بن چکا،
میں اپ کے بہت سارے پروگرام دیکھتا ہوں اپ جھوٹ نہیں بولتے اس میں بہت سارا سچ بھی ہوتا ہے
Mansoor sahab peshawar me to jui ka jalsa bhi howa tha us ka zikar nahi kia
Where the peshwar jalsa come on mansoor
Excellent Fantastic v Log Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Juma Mubarak ❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
وعلیکم اسلام
عمران کے دم سے ویلاگر کی ۔۔دیھاڑی لگ رہی ھیں ویسے اگر چاہیں تو شہباز شریف ،زرداری یا سیاست دان پر تبصرہ کیجئے ۔۔ we are proud of Imran they way he uplifted us
منصور علی خان بھائی اپ کچھ ہمارے پشتون خوا عوامی اسمبلی پشاور کے بارے بھی اپنا تجزیہ کرے. اپکاخیر اندیش اورنگزیب خان اچکزئی ضلع قلعہ عبداللہ وسلام
Good anallysis
سب ایک دوسرے کو فائدہ پہنچاتے اور لیتے ہیں۔ کوئی عوام کو بھی فائدہ پہنچایا کسی نے۔ 75 سال سے رول رہے ہیں عوام۔
بھائی جان اس دس ماہ میں جو حکومت نے قرضے لیے ہیں اور مہنگائی کنٹرول نہیں ہو رہی اس پر ایک وی لاگ بنائیں
THE WORD SHAME FITS ON OUR FOREHEADS WE ALL DESERVE HELL
پچھلے 6 سے 7 ماہ میں کس کس نے کس کس کو فائدہ پہنچایا۔ یہ تمام اداروں کا پوسٹ مارٹم کریں زرا۔ پلیز
سوچنا بھی نہ
منصور بھائ صرف میٹھے میٹھے سوالوں کا جواب دیتے ہین اور سوٹ کرنے والی خبریں کرتے ہیں
ان سے اچھا وی لاگ جاوید چوہدری کا ہوتا ہے اب
❤❤❤ MASHA ALLAH GE A PAKISTAN ARMY AMEEN ❤❤❤
منصور بھائی اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ سیاستدانوں کو نہ چانے والا ارمی چیپی ہوتا ہے اس ملک کی ترقی ارمی چیپ کے پاس ہے
Mansoor Ali Khan app engineer sab ka interview dobara kab karo gy please ❤❤❤❤❤❤❤❤
آصف منیر صاحب چاہیے سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ مل کر چلانا چاہیے
پی ڈیم کی باتوں پر یقین نہیں رکھے
پی ڈیم 75 سالوں سے ملک کو کہا تک پوچھیاں
پی ٹی آئی لاکھوں لوگ ان چاہنے والے ہیں
عمران سچا لیڈ ہے
پورے دنیا عمران کے چاہنے والے ہیں
پی ڈیم کی سیاست ابھی انشاالللہ ختم ہونے والا ہے
Salam masha Allah gazak Allah khair pakstan armey zanda bad armey chef salamat and family insha Allah🤩🥰😍
میں پاکستانی فوج کو دونوں ہاتھوں سے 🙏🙏🙏 ریکویسٹ کرتھا ھوں کے سیاست سیاسی لوگوں کو چھوڑو ورنا یہ ملک ایک بھت بڑی سیاسی بحران کا شکار ھوگا پلیز پلیز پلیز
😂 ان کی باتوں پے ھسنے کے سوا کچھ نہیں
Masha''Allah bohot khob army chef Asim moneer ser I love Pak army love Pakistan
Mansoor bhai , I regularly watch your vlogs for getting review of all day activities. Excellent , factual and unbiased analysis always .keep doing your work in same high spirit .
میرے پیارے منصور بھائی ذرا پشاور کا جلسہ بھی دیکھنا
Is ne sirf PTI k khilaf bat krne ka hukm he.
😂 ye bik gya hu hai mansoor
پیارے منصور بھائی ذرا ارشد شریف پر بھی غور کرنا وہ بھی اپ کی عدالت میں کھڑا ہے مسکرا کر اپ سے انصاف مانگ رہا ہے
یہ لو یہ کیوں انہیں یاد کرنے لگے
وہ شعر ہے نا کہ
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی
ادارے کی حرمت اس وقت تک جب ادارہ اپنے حرمت کا خیال رکھیں گے
منصور صاحب آپ نے مولانا فضل الرحمٰن کے پشاور جلسہ کا ذکر نہ کر کے نا انصافی کی ہے اس وقت اگر عوامی اپوزیشن کوئی کر رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو ٹف ٹائم دے رہا ہے تو وہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہے
محترم وہ کبھی بھی حکومت کے خلاف نہیں تجزیہ کرتے ان کے تجزیات کا دائرہ کار بس پی ٹی آئی کی معمولی سے معمولی غلطی تک محدود ہے،،
Molana diesel ka😂
Un ke jalsay mae awaam nahi un ki trined banday hotay bekol PTI.😂
Mansoor chura zaat paid heavily 😮
Bro salam .molana sb ko munpasand ministries nae mill sukien na assembly may seats
9 May JHOOT
9 Feb SACH
Love you I.K 😍
Well said
میں کافی عرصے سے آپ کےویلاگ سنتا ھوں لیکن آپ کیسے صحافی ھیں کل kpk میں دو جلسے ھوۓ آپ ایک پربات کررھیں پر نہیں؟
منصور علی خان اسرئیل کو تسلیم کرنے کی بات تو حامد میر صاحب نے بھی کی تھی کے بجواہ نے خان کو کھا تھا کے اپ اسریئل کو تسلیم کرے ۔
mansoor bhai jin ko army psnd nai phalsteen ya kashmir chele jae
9می یومی سیاہ نھی یوم نجات ھے اب لوگ ھوشیار ھوگی اپ نہ سمجھاو منصور صاب
میرے خیال میں عنقریب مذاکرات واقع ہوں گے- یہ تردیدیں اور انکار اسی کا پیش خیمہ ہے-