Awaam Ka pata ab high ho chukka ha or gov maafia SE tekker Ka muqaabela kre gi, genja brothers KO awaam Ka saamena krna ho ga, idps SE pmln maafia commission le Rahi ha,
Muslims ko bigger picture se door rkhne k lye aur bare issues pe sochne na dene k lye ye sb kuch kr rahe hn ta k pakistani in hi cheezon mai uljhe rahen aur in k aaqa dunya pe qbza bnaye rakhen
بلکل جناب اسلام دشمن عناصر قوتیں یہی چاہتی ہیں کے نظام درہم برہم ہو اسی بہانے سے انٹر ہوں اور پاکستان کو آئٹمی پروگرام سے محروم کر کے بازو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جائیں
ؑمشکل فیصلے ہمشہ ہی غریبوں پر لاگو کیے جاتے رہے ہیں اس بار یہ بڑے لٹیروں پر لاگو کریں ۔۔۔آی ایم ایف سمیٹ تمام پریشانیوں سے بچنے کا واحد ایک حل ہے اپ میاں صاحب کو اس کا مشورہ دیں اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی اور میڑیا چینلز کو جھوٹ بولنے کی ضرورت نی رہیے گی غیرب عوام کہ کپرے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت مت برھاے عوام تو پہلے پریشان ہے چاینہ ماڑل سے وصولی کرے اور پاک فوج پر دل کھول کر خرچ کرے جو اپنی جانوں کا نظرانہ دیکر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔۔۔۔
جناب ہمارے ملک نے صارفین کو اپنی طاقت کا پتہ ہی نہیں۔۔۔۔نہ ہم میں اتفاق ہے اگر ہم ہمت کر کے حکومتی بجلی کا بائیکاٹ کر دیں اور آف گرڈ چلے جائیں تو ایک مہینے میں حکومت گھٹنوں پر آ جائے گی
IPPs agreement must be revised at priority. This is a bone of contention. یعنی فساد کی جڑ کو نکالیں۔۔تمام معاھدے فیل الفور ختم کرکے عوام کو آسان قسطوں پر بلاسود قرضے دے کر حوصلہ افزائی کریں اور آہستہ آہستہ واپڈا اور کے ای ایس سی جیسے سفید ہاتھیوں سے جان چھڑوائیں۔ شکریہ
Bahut acha tabsira kia govt ki defected policies per. Hats off to all of you. World Bank ki report hay k Pakistan k paas solar energy se electricity generate kernay ability 29 lakh MW hay aur govt level per sirf 1200 MW generate ki ja rahi hay
یہ جو آئی پی پی کے ساتھ معائدے کیے ھیں کیا وہ قیامت تک چلیں گے؟ اگر ایسا ھے تو معائدے کر ے والوں کو الٹا لٹکانا چاھیے۔۔ اگر آئ پی پیز کی لگائی گئی رقم پوری ھو گئی ھے اور انہوں نے معقول منافع بھی کما لیا ھے تو جو آپ پی پیز بھوج بنے ھوئے ھیں ان سے جان چھڑا لی جائے۔
Yes good debate with no solution. The shouting of the host anchorperson is typical of Pakistani journalists. We are not less journalist than the Indian journalists, let's copy them at least in shouting.
ملک کو 25 ہزار میگا واٹ کی نہیں اگلے کچھ عرصے میں 48 ہزار میگا واٹ ہی چاہیے تھے لیکن کچھ مفاد پرست ججوں نے جرنیلوں نے عمران نیازی کو ملک پر مسلط کر دیا جو 48 ہزار میگا واٹ کا خواب تھا وہ ادھورا رہ گیا اگر پچھلی حکومت کا تسلسل رہتا تو چائنہ نے پاکستان میں اپنی پوری انڈسٹری لگانی تھی جو کہ بعد میں افریقہ میں جا کر لگی کیونکہ کچھ مفاد پرست ججوں نے جرنیلوں نے مل کر عمران نیازی کو ملک پر مسلط کر دیا جس نے سی پیک کو تقریبا بند کر دیا
48 ہزار تو آج تک سنا نہیں یہ ضرور سنا ایکسٹرا بجلی پیدا کی گئی تاکے نئی انڈسٹری لگنے میں دقت پیش نہ آئے اصل بات یہ کے امریکن بکاومال نے ان کو مس ہینڈل کیا کے حوا بنا دیا سی پیک گیم چینجر منصوبہ تھا جس کے ساتھ 400 انڈسٹری 8انڈستریل زون بننے تھے اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کو روکا ہی نہیں گیا بلکہ پرانے سسٹم کو تباہ برباد کر دیا اور ابھی تک خمیازہ بھگت رہے ہیں
People in power has the share in power plants n they made such policy to pay them now poor Pakistani ppl are paying the price. These journalists are also involved bcoz they praise corrupt leaders. Establishment is also involved they get their share. ONLY POOR SUFFER IN PAKISTAN
Yaani IPPs agreement karnay walay asal mujrim haen .solar ki taraf bhi unhon na hi awam ko lagaya .solar k badh capacity charges kon dega ,ghareeb kunka WO solar afford nahi kar sakta .
I suggest don't pay a rupee to a net metering customer. Just return his solar units in the evening (irrespective of peak or off peak) & within the next 365 days.
Ipps k saath new contract karain, hum capacity charges Q pay karain? Ameer say ly kr Gareeb awam sub ko govt relief dy. 1000 units tak bijli sasti ki jye. Her gareeb k ghar main bhe AC chalna chia hai. InshaAllah
Solar energy per tex laga kar sooraj ki roshni phir sans lenay per hawa per tex lagao or koi tareeqa nikalo awam se jeenay ka huq cheen lo (khuda ka khof karo)
اس دور میں سچ بولنا سب سے بڑا جرم ہے اس لیئے اب خاموش رہنا سیکھ رہا ہوں پٹواریوں کی باتیں سننا عقل کا صدقہ بن چکا ہے اسی لیئے خاموش رہنا سیکھ لیا ہے کہ۔اگر تمہاری قسمتوں میں ذلت ہے تو میں کیسے روک سکتا ہوں
حکومت عوام کے صبر کو ازما رہی ھے ایسی حکومت کی یہ عوام تکہ بوٹی کردے گی
Kaash !!!!!!
Awaam Ka pata ab high ho chukka ha or gov maafia SE tekker Ka muqaabela kre gi, genja brothers KO awaam Ka saamena krna ho ga, idps SE pmln maafia commission le Rahi ha,
Pehlay generals KO baerkon me waps krna ho ga, fir pmln k sath talker Lena ho ga,
@@ismataisha4820😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😮😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Karo abhi karna 0ade ga iska siraf yehe hal hai imran khan k sath othte ho leken bijle gas sasti karne koi dharna nahi deta
Muslims ko bigger picture se door rkhne k lye aur bare issues pe sochne na dene k lye ye sb kuch kr rahe hn ta k pakistani in hi cheezon mai uljhe rahen aur in k aaqa dunya pe qbza bnaye rakhen
Hukumat Nahin Hai yah gunda gardi hy
Yaad rakhna jahad farz hy in zalimon par kisi aalim say fatwa lay lo
پاکستان کو فری سٹیٹ بنا دیا جائے ۔ھمیں نا حکومت چاھئے اور نا کوئی بھی ادارہ۔
Banaya hi q tha ye mulk wese?
بلکل جناب اسلام دشمن عناصر قوتیں یہی چاہتی ہیں کے نظام درہم برہم ہو اسی بہانے سے انٹر ہوں اور پاکستان کو آئٹمی پروگرام سے محروم کر کے بازو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جائیں
ؑمشکل فیصلے ہمشہ ہی غریبوں پر لاگو کیے جاتے رہے ہیں اس بار یہ بڑے لٹیروں پر لاگو کریں ۔۔۔آی ایم ایف سمیٹ تمام پریشانیوں سے بچنے کا واحد ایک حل ہے اپ میاں صاحب کو اس کا مشورہ دیں اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی اور میڑیا چینلز کو جھوٹ بولنے کی ضرورت نی رہیے گی غیرب عوام کہ کپرے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت مت برھاے عوام تو پہلے پریشان ہے چاینہ ماڑل سے وصولی کرے اور پاک فوج پر دل کھول کر خرچ کرے جو اپنی جانوں کا نظرانہ دیکر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔۔۔۔
قائد موترم کے وجہ سے ملک کا یہ حال ہوگیا۔
ھم یہ ٹیکس نہین دین گے
Or wo kesa ho ga?
Haam sy khawaja sira brave nikly
😂😂😂😂😂 bhai Tere chahne ya na chahne se Kiya hoga?
جناب ہمارے ملک نے صارفین کو اپنی طاقت کا پتہ ہی نہیں۔۔۔۔نہ ہم میں اتفاق ہے اگر ہم ہمت کر کے حکومتی بجلی کا بائیکاٹ کر دیں اور آف گرڈ چلے جائیں تو ایک مہینے میں حکومت گھٹنوں پر آ جائے گی
أی۔ پی۔پی۔ز کے ذریعے لوٹنے والون سے قومی رقوم واپس لی جاین۔
سولر پینل والے شہریون کو تنگ نہ کیا جاءے۔
آی پی پیز والوں نے ھی تو عوام سے شمسی توانائی پہ ٹیکس لگانے کا مشورہ دیا ھو گا
یہ ارسطو ھ ای ہی پیز کے مالک ھیں
عوام حافظ کو دعا کرے
عوام کو لوٹنا ھے جیسے بھی ھو
جب تک یہ۔سارا ملک ملیا میٹ نہیں ھوتا کوی تبدیلی نہیں اے گی
Please stop rewarding "ASHRAFIA" and get rid of expensive electricity. It is expected to work for people and not for there own.
ابصار صاحب ipps پر روشنی ڈالیں جو قائد محترم نے حال کیا پاکستان کا۔
awam so raha hay jb tak uthey gay nhy koii bhi in ke liye fayeda nhy dainay wala
بجلی کمپنیوں سے معاہدوں کی تحقیقات ہونی چاہیے اس میں کون کون کمیشن حاصل کر رہا ہے۔
وھی لے رھے ھوں گے جنہوں نے اجازت دی
This gang is responsible for all these irregularities.
Sabhe mely hovy h
Yejo bety h kya hakomt chalaengy
Shahbaz ki all tareen salahiyat awam per tex may izfa chore
IPPs agreement must be revised at priority. This is a bone of contention. یعنی فساد کی جڑ کو نکالیں۔۔تمام معاھدے فیل الفور ختم کرکے عوام کو آسان قسطوں پر بلاسود قرضے دے کر حوصلہ افزائی کریں اور آہستہ آہستہ واپڈا اور کے ای ایس سی جیسے سفید ہاتھیوں سے جان چھڑوائیں۔ شکریہ
ہم عوام نہیں غلام ہیں ۔
Koi bhi teks nai dy ga warna awam bahir nikl jay gy sabar khatm ho gya
Bahut acha tabsira kia govt ki defected policies per. Hats off to all of you. World Bank ki report hay k Pakistan k paas solar energy se electricity generate kernay ability 29 lakh MW hay aur govt level per sirf 1200 MW generate ki ja rahi hay
We love and respect our great leader Khan Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice Information.
جس طرح گرین میٹر کے یونٹ کا ریٹ کم کر رھے ھیں اسی طرح آئی بی پیز کے ریٹ کم کریں
Should be filed case in supreme court
یہ جو آئی پی پی کے ساتھ معائدے کیے ھیں کیا وہ قیامت تک چلیں گے؟ اگر ایسا ھے تو معائدے کر ے والوں کو الٹا لٹکانا چاھیے۔۔
اگر آئ پی پیز کی لگائی گئی رقم پوری ھو گئی ھے اور انہوں نے معقول منافع بھی کما لیا ھے تو جو آپ پی پیز بھوج بنے ھوئے ھیں ان سے جان چھڑا لی جائے۔
سولر صارفین سے 22 روپے فی یونٹ خرید کر واپڈا 70 روپے میں بھیج رہا ہے۔ لیکن پھر بھی واپڈا کی بھوک نہیں مٹتی ہے۔
Govt say acha hy aap sub meter laga kar apny area main kisi mohally waly ko khud bijlee sale karo
Why not people sell to neighbour
Most of these IPPs contracts are going to expire between 2024 to 2028. But they are going to be renewed with active connivance of Govt. & General's.
Ummer sharif our bhi bohat awam kay mufad may batay ki hay?????.
یہ حکومت عوام کو اپنوں پیسوں سے بھی زندگی گزارنے کی اجازت نہیں دے گی۔۔
This government should resign
عمران احمد خان نیازی ہمارا فخر ہے لیڈر ہے مسلم امہ کا لیڈر ہے
This is the reason that Khan Imran Khan can run this country honestly ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بات یہ ہے کے جب سے پاکستان بنا ہے پاکستا حکومت عوام کی نہیں بنتے
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤ YA. AKHRI. OMMATIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii❤
Imran khan zindabad the great leader in the world ❤
Anckar Ayesha Sahiba Good Debate Zagham Sahib. Ibsaar Sahib . Iftikhar Sahib Very Good Point IPP And Shahzad Sahib .
Yes good debate with no solution. The shouting of the host anchorperson is typical of Pakistani journalists. We are not less journalist than the Indian journalists, let's copy them at least in shouting.
Good topic.
Good good ho Gaya
جو بھی ادھر بیٹھتا ہے حقائق سے أگاہی نہیں ہوتی اور اپنی چخ چخ لگا دیتا ہے
😂😂
I can expect the same from Shehbaz Shareef.
Ar vote do aisi hakoomat ko
People should remove meters
Use batteries at night and day time solar
Zagum khan dil khush ker Dia zindabad
جب ملک کو 25 ہزار میگا واٹ بجلی کی ضرورت تھی تو 48 ہزار میگا واٹ بجلی بنانے کے منصوبوں کے معاہدے کیوں کئے کیا کسی کو نوازنے کے لیے؟
ملک کو 25 ہزار میگا واٹ کی نہیں اگلے کچھ عرصے میں 48 ہزار میگا واٹ ہی چاہیے تھے لیکن کچھ مفاد پرست ججوں نے جرنیلوں نے عمران نیازی کو ملک پر مسلط کر دیا جو 48 ہزار میگا واٹ کا خواب تھا وہ ادھورا رہ گیا اگر پچھلی حکومت کا تسلسل رہتا تو چائنہ نے پاکستان میں اپنی پوری انڈسٹری لگانی تھی جو کہ بعد میں افریقہ میں جا کر لگی کیونکہ کچھ مفاد پرست ججوں نے جرنیلوں نے مل کر عمران نیازی کو ملک پر مسلط کر دیا جس نے سی پیک کو تقریبا بند کر دیا
48 ہزار تو آج تک سنا نہیں یہ ضرور سنا ایکسٹرا بجلی پیدا کی گئی تاکے نئی انڈسٹری لگنے میں دقت پیش نہ آئے
اصل بات یہ کے امریکن بکاومال نے ان کو مس ہینڈل کیا کے حوا بنا دیا
سی پیک گیم چینجر منصوبہ تھا جس کے ساتھ 400 انڈسٹری 8انڈستریل زون بننے تھے اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کو روکا ہی نہیں گیا بلکہ
پرانے سسٹم کو تباہ برباد کر دیا
اور ابھی تک خمیازہ بھگت رہے ہیں
Thank u sir zardari for the contracts
Shahbaz solar k lian oil istemal kar na parta hai
Tension hoti ha mulk eh Pakistan ki ya hallat dakh ker k hum kis mulk ma reh rahy hain kuch samjh nai ata.
أئی بی پی معاہدے فورن ختم کئے جائیں ۔
یہ بجلی کی پرائیوٹ کمپنیاں ہمارے حکومتی درندوں کی ھی ھیں
Zaigham Khan speaks truth. 100}℅ agreed.
CPEC aapki new East India company h London ke Mahal purvjo ke khoon se bne h udhar dekh ke hi kuch soch lete
قائد خورد۔۔ ایں نام است کہ خوب است۔۔
کاش آپ صحافی اس ملک کو بخش دیں
True
Ifthkar Shahib zindabad
جنہوں نے بغیر پلاننگ کے معاہدے کئے ہیں انکی جائیدادیں بیچ کر کپیسٹی چارجز ادا کئے جائیں۔۔۔
Paisay jo khaaeay wo kahaan hai
Investors ko chahiye k bijli WAPDA ki bajaye consumers ko brahraast farokhat Kary.
to ye us pr pabandi lga den ge
GOVT should also give in tax net WORK ALL CHAKLAAS AND ARRANGE FOR ENJOYMENT OF FAMILIES OF ELITE CLASS
By back rates should be same as rates of IPPs.
Ipp muhaida kab katam hoga shahbaz nawaz
All due to instability in governments due to Establishment , jurisdiction ...... etc
عوام 😅😅؟ کونسی عوام 😅😅؟
Ye beshrmi hay. Ye ziyadti hay. Ye hakomat ham ko ab zehr khila ri hy
Currently, India has reached the 3rd rank in producing solar energy, and we hope to further improve.🎉👍
Bijli ky ghalat mohady krny walo ko sazaa milni chaye
Iftakhar Sahib Imran Khan iss ma aap ko qasoor waar kab nazar say ga. Abhi Yaa baad ma .
kuch nahin hoga chaahey jithney tabsirey karo,
Yar many to sirf irada kya THAA SOLAR lagany ka wo
3 Sall s Lakin..... Ab Qeyamt k din he lagy ga😢
Main solar system lagwaonga govt. ko open challenge hai kuch ukhar skti hai to ukhar le,
عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے مزید کوئی بھی ٹیکس انتشاری ٹولے کے عزائم کو پورا کرنے کا باعث بنے گا
Dhaaaar wo dhaaar wo
People in power has the share in power plants n they made such policy to pay them now poor Pakistani ppl are paying the price.
These journalists are also involved bcoz they praise corrupt leaders. Establishment is also involved they get their share.
ONLY POOR SUFFER IN PAKISTAN
filer hakumat sy solar unit per tax wasool kary
The assets are quoted at cost and not the market value.
yeh hakomat nahi hay yeh sari PDM key political parties usa/israel kay agent hein
اپنی کیلے سب کچھ کرسکتا سب سے ضروری چیز ملک کے ترقی کیلے تعلم دوسرا بجلی ھے
واہ آپی واہ گریٹ جرنلسٹ
Hukumat ka ilaaj jab tak road per nahin kiya jaega yah masala HAL Nahin hoga
Jub pakistan barbad nhe ho ga ye sanas nhe le ge
Jo hakomat patrol hi control na kar sakky wo awwam ka ahsas kabhi nhi kar sakti man point sirf or sirf patrol hota he
Solar sarfeen ke sath bahut zyati Hai
There Are So Craft People
Ye shabana roz ki mehnaton ka nateja hay.
Ghair mulki companies khufia paisey jo deti hai,
عمران خان نے بھی بعض چیزوں پر ٹیکس لگا کر غریب عوام کا خانہ خراب کیا تھا
Yaani IPPs agreement karnay walay asal mujrim haen .solar ki taraf bhi unhon na hi awam ko lagaya .solar k badh capacity charges kon dega ,ghareeb kunka WO solar afford nahi kar sakta .
I suggest don't pay a rupee to a net metering customer. Just return his solar units in the evening (irrespective of peak or off peak) & within the next 365 days.
stop corruption and kick backs....
اگر حکومت کوئی ایسا اقدام کرے گی تو انشاء اللہ ہم مسلم لیگ ن والے بھر پور مزاحمت کرتے ہوئے اس پارٹی سے لاتعلقی کا اظہار کر یں گے
Pakistan mai courts nahi hai.jen mulko mai courts hai .waha awam ke qadar hai.pakistani courts gharebo ka nahi hai.
پاکستان میں سب کچھ الٹا چل رہا ہے
Nafrat hogai ha is mulk se
Load shedding karna kon see achee baat hey. Load shedding sey hakomat ko nuqsaan ho raha. Load shedding foran khatam karey
AWAM KO TUNG NA KARAIN AGAR LOGE SARKOON PER AA GAY TU NA YE JAILI HAKOOMAT RAHAY GI AUR NA YE JAILI WAZEER RAHAIN GAY
HER SHAKH PE ULO BETHA HAY ANJAAM E GULISTAN KIA HO GA
I wonder we criticise policies but there is no point 1 percent change in policy makers..
حکومت پاکستان ٹیکس نہیں بلکہ اب جوتے ھی کھائیگی ۔۔۔۔
Hakumat
Nhi new East India company CPEC PHLE LONDON ME MAHAL BNE AB CHINA ME MAHAL BNENGE
Ipps k saath new contract karain, hum capacity charges Q pay karain? Ameer say ly kr Gareeb awam sub ko govt relief dy. 1000 units tak bijli sasti ki jye. Her gareeb k ghar main bhe AC chalna chia hai. InshaAllah
ASTAGHFIRULLAH khuda barbaad keray inn sab ko
SOLD JEWLERY FOR SOLAR
Na Ahall Hakoomatin is Mulk Ko kia Dingi Agarr ye Soler System Dosri Momalik Mai Hoti To unko Inaam Milta
Solar energy per tex laga kar sooraj ki roshni phir sans lenay per hawa per tex lagao or koi tareeqa nikalo awam se jeenay ka huq cheen lo (khuda ka khof karo)
اس دور میں سچ بولنا سب سے بڑا جرم ہے
اس لیئے اب خاموش رہنا سیکھ رہا ہوں
پٹواریوں کی باتیں سننا عقل کا صدقہ بن چکا ہے اسی لیئے خاموش رہنا سیکھ لیا ہے
کہ۔اگر تمہاری قسمتوں میں ذلت ہے تو میں کیسے روک سکتا ہوں
یہ حکومت نہیں واپڈا والوں کو زیادہ تکلیف ہے