مشورہ دے یہ گھر خرید لوں آپ کو یہ گھر پسند ہے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 มิ.ย. 2024
  • مشورہ دے یہ گھر خرید لوں آپ کو یہ گھر پسند ہے

ความคิดเห็น • 1

  • @user-gf8zw1is8d
    @user-gf8zw1is8d 22 วันที่ผ่านมา

    ہم جیسے لوگوں کی اوقات نہیں کہ اس جیسے گھر خرید سکیں ہم تو صبح کا ناشتہ کرنے بعد دوپہر کا سوچتے ہیں پھر شام کا گھر کراے گا بچے سکول میں میں بے روز گار کرونہ کے بعد سے اب تک اوپر سے مقروض ایک چھوٹا سا زریعہ ہے جو ایک تاریخ سے پانچ تاریخ تک چل جاتا یے پانچ دن اللہ آپ ہی جیسے لوگوں کو نصیب کرے آمین ثم آمین مگر کہتے ہیں کہ قیامت کے دن ہم جیسے لوگوں کا حساب سختی سے نہیں لیا جاے گا اور بڑے لوگوں کا حساب بڑے طریقے سے لیا جاے گا اللہ کرم کرے ہم سب پر