اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں آج آۓ ہو تم کل چلے جاوٴ گے یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں دی صدا دار پر اور کبھی طور پر کس جگہ میں نے تم کو پکارا نہیں ٹھوکریں یوں کھلانے سے کیا فائدە صاف کہہ دو کہ ملنا گوارا نہیں پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے اہلِ چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہی. وە یقیناً سنیں گے صدائیں میری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں آج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نظریں نہیں یا نظارہ نہیں جانے کسی کی لگن کس کی دھن میں مگن ہم کو جاتے ہوۓ مڑ کے دیکھا نہیں ہم نے آواز پر تم کو آواز دی پھر بھی کہتے ہو ہم نے پکارا نہیں استاد قمر جلالوی
Wow ❤ this touched my heart🔥
😭😭😭😭
*Suchchi Mohabbut is hi ko kehtey he-n*
Sir apka channel monitize hai
Yar koi Muhammad saw k Bari m shyri upload karooooooooooo
Ok
Dua karo mera mohabbat mujhe mil jaay Alla meri dua qubool farmaay😢😢
😭😭😭Sameآمین
Bhut umdaa 👌👌👌
बहुत खूब
اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل
اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
آج آۓ ہو تم کل چلے جاوٴ گے
یہ محبت کو اپنی گوارا نہیں
عمر بھر کا سہارا بنو تو بنو
دو گھڑی کا سہارا سہارا نہیں
دی صدا دار پر اور کبھی طور پر
کس جگہ میں نے تم کو پکارا نہیں
ٹھوکریں یوں کھلانے سے کیا فائدە
صاف کہہ دو کہ ملنا گوارا نہیں
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے اہلِ چمن
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہی.
وە یقیناً سنیں گے صدائیں میری
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
آج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر
یا تو نظریں نہیں یا نظارہ نہیں
جانے کسی کی لگن کس کی دھن میں مگن
ہم کو جاتے ہوۓ مڑ کے دیکھا نہیں
ہم نے آواز پر تم کو آواز دی
پھر بھی کہتے ہو ہم نے پکارا نہیں
استاد قمر جلالوی
💔
First comment ❤️
Background music btao yaar koi
Pugram name