Humpty Dumpty of Haq Khateeb are in Trouble | FIA Raided

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 เม.ย. 2024
  • #iqrarulhassan #haqkhattebhussain #exposed #sareaam #arynews
    ڈانگڑو، آنگڑو اور بانگڑو کی کہانی۔۔۔ آنگڑو (سہیل کلیا) خود 19 سال سے بے اولاد ہے لیکن ویڈیوز میں لوگوں کو بتاتا ہے کہ حق خطیب کی دُعا سے فُلاں کے گھر اتنے سال بعد اولاد ہوئی ہے۔ بانگڑو (عمران کلیا) ایف اے فیل ہے اور حق خطیب کے پاس آنے والوں کی رپورٹیں پڑھ پڑھ کر لوگوں کو بتاتا ہے کہ وہ ڈاکٹر ہے۔۔۔ اور ڈانگڑو۔۔۔۔ اس کے بارے میں آپ خود بتائیں
    Iqrar ul Hassan Syed is an anchor on ARY News and hosting one of the most popular TV show Sar-e-Aam.
    Facebook: / iqrarulhassan
    Instagram: / iqrarulhassan
    Twitter: @iqrarulhassan
    TH-cam: / @iqrarulhassansyed298
    DISCLAIMER:
    "Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
    ⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️
    If any Content owner has some issues with my videos, please direct message me on Instagram or you can email me with your proper details, so that we can further discuss on it. But please don't Copyright Claim/Strike our video. There is lots of hardwork behind it, I think you know it's better ❤️

ความคิดเห็น • 1.5K

  • @user-dt9pl1li3h
    @user-dt9pl1li3h 13 วันที่ผ่านมา +226

    ہم پیر حق خطیب کو پوری دنیا کے سامنے ذلیل رسوا ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں🫡🫡🫡🫡🫡

    • @camdrivers
      @camdrivers 12 วันที่ผ่านมา +2

      Peer should be arrested

    • @aishairfan3204
      @aishairfan3204 12 วันที่ผ่านมา +1

      😂

    • @user-jv2zh4xs4e
      @user-jv2zh4xs4e 12 วันที่ผ่านมา

      Y tu hogya hy tumny kr liya hy sub kuch huq khateeb ko zaleel kr diya kiya hy Allah ke adalat m likha gya sub kuch

    • @RafiqShaikh-wq4ft
      @RafiqShaikh-wq4ft 12 วันที่ผ่านมา

      Zillat aur IZZAT Sirf Allah k HATH hai. Ab pir KHATIB SAHAB ko log INDIA me bhi manne lag gaye. ALLAH HAQ KHATIB ko IZZAT ata kare Aamin summa

    • @user-wq7gq5jc8q
      @user-wq7gq5jc8q 11 วันที่ผ่านมา

      Àssalam o Alaikum iqrar uncle ap ko help chaee please

  • @wahaj242
    @wahaj242 12 วันที่ผ่านมา +165

    آنگڑو اور بانگڑو کیا نام ہیں واہ واہ

    • @NomanAli-dogar
      @NomanAli-dogar 12 วันที่ผ่านมา +5

      😂😂😂

    • @user-lz6qg8in2r
      @user-lz6qg8in2r 12 วันที่ผ่านมา +2

      😅

    • @user-jv2zh4xs4e
      @user-jv2zh4xs4e 12 วันที่ผ่านมา

      Kesi ke zaat per baat aai ge Allah k bnye gye insan per baat aai ge tu easy he naam nikly gy
      Galt baat khi Suhail qalya jaheel ny

    • @zeekhan8482
      @zeekhan8482 11 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂😂

    • @arslanghafoor5510
      @arslanghafoor5510 11 วันที่ผ่านมา

      Hahaha

  • @chaskapakaneka4586
    @chaskapakaneka4586 12 วันที่ผ่านมา +25

    جیو ببر شیر چیتا اقرار الحسن ❤❤❤اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے آمین

  • @Nawazreel786
    @Nawazreel786 12 วันที่ผ่านมา +16

    اللہ تعالیٰ ہمیں مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @DIYA1856
    @DIYA1856 13 วันที่ผ่านมา +173

    کون کون اقرارالحسن کے اس مشن میں ان کے ساتھ ہے۔۔۔؟
    ان سے محبت کرتا ہے۔۔۔؟

    • @allahditta332
      @allahditta332 12 วันที่ผ่านมา +1

      In Sha allah ❤️❤️

    • @gullenasreen8837
      @gullenasreen8837 10 วันที่ผ่านมา

      In shaALLAH

    • @user-ek1mx4mo4q
      @user-ek1mx4mo4q 10 วันที่ผ่านมา +1

      شرك اور بدعت کے خلاف جو بہی
      جدو جہد کرے گا ہم اس کے ساتھ ہیں
      ألله پاک اقرار بھائی کو جزائے خیر دے
      اور اخلاص نصیب فرمائے

    • @rafisahibshahzad1151
      @rafisahibshahzad1151 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ma Hwo

  • @AbdulRazzaq-oe6re
    @AbdulRazzaq-oe6re 13 วันที่ผ่านมา +154

    اقرار بھائی اللہ پاک آپ کو حفظ و امان میں رکھے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں❤❤❤

    • @islamicstories9608
      @islamicstories9608 12 วันที่ผ่านมา +1

      Aameen aameen summa aameen

    • @AbuMakrramkahara
      @AbuMakrramkahara 11 วันที่ผ่านมา

      واہ اقرار الحسن واہ مرشد نیازی کے مریدوں کا نام منصور علی خان نے لونڈے لپاڑے رکھا ہے اور اس ویلاگ میں آپ نے شف شف کے مریدوں کا نام آنگڑو آنگڑو رکھ دیا ہے زبردست

    • @rafisahibshahzad1151
      @rafisahibshahzad1151 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ameen Sum Ameen

  • @AmmarAmmar-wv4ks
    @AmmarAmmar-wv4ks 12 วันที่ผ่านมา +11

    بہت شکریہ ، اللّہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤

  • @MuhammadAbdullahBabar-to7uh
    @MuhammadAbdullahBabar-to7uh 12 วันที่ผ่านมา +10

    ان تینوں کو تمام قوم کی جانب سے سات توپوں کی سلامی کرنی چاہیے اور وہ بھی ساتھ توبہ کے سامنے کھڑی کروا کی

  • @Doradeeja123
    @Doradeeja123 13 วันที่ผ่านมา +73

    آپ بہت عظیم مجاہد ہیں اپ پاکستان کاہیرو اور سرمایا ہیں اللہ اپ کی حفاظت فرماۓ امین برطانیہ❤❤❤❤

    • @mrizwanmayo8384
      @mrizwanmayo8384 12 วันที่ผ่านมา

      Nice ❤

    • @user-ho4rn3dx4v
      @user-ho4rn3dx4v 7 วันที่ผ่านมา

      Very good brother very very nice Day sir g u like man

  • @user-kn1zg8nu9b
    @user-kn1zg8nu9b 13 วันที่ผ่านมา +56

    ماشاءاللہ اقرار الحسن بھائی اللہ تعالیٰ کی مدد آپکے ساتھ ہے انشاء اللہ ،،اس انگڑو اور بانگڑو اور لانگڑو کے اس پٹاخو سے آگے بڑھیے انشاء اللہ جیت مجاہد کی ہوگی ،ہمت مرداں مدد خدا ،❤❤❤❤❤ شیر 🦁🦁🦁🦁🦁

    • @user-ni8pe5qu6q
      @user-ni8pe5qu6q 12 วันที่ผ่านมา +1

      Tiger of Pakistan pori omt.e.muslma ki duaey ap k sath hn❤❤❤❤❤

    • @user-lz6qg8in2r
      @user-lz6qg8in2r 12 วันที่ผ่านมา

      Inshallah❤❤❤❤

    • @KiranMYLOVE-ob6yw
      @KiranMYLOVE-ob6yw 12 วันที่ผ่านมา

      Tum bheen dey do iqrar ko tujy nhi pata bachy yeh londa hy yazeed ki olaadm m sey h yeh log

  • @quranversetv99
    @quranversetv99 12 วันที่ผ่านมา +12

    اقرار الحسن آج آپ نے تو کمال ہی کر دیا پوری ویڈیو میں
    ویری نائس اج اپ کی بات لوگوں کے دل میں اتر گئی

  • @quranversetv99
    @quranversetv99 12 วันที่ผ่านมา +9

    اقرار بھائی اللہ پاک آپ کو حفظ و امان میں رکھے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں

  • @muhammadwaheedanjum7111
    @muhammadwaheedanjum7111 13 วันที่ผ่านมา +67

    اللہ تعالیٰ اقرار الحسن بھائی کی اور اس کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین

    • @maroofbegum3504
      @maroofbegum3504 12 วันที่ผ่านมา +1

      Ameen

    • @islamicstories9608
      @islamicstories9608 12 วันที่ผ่านมา +1

      Aameen aameen summa aameen

    • @noname8171
      @noname8171 12 วันที่ผ่านมา +1

      اللہم آمین 🤲

    • @zeekhan8482
      @zeekhan8482 11 วันที่ผ่านมา

      Ameen

  • @Malikabbas.48
    @Malikabbas.48 13 วันที่ผ่านมา +46

    کون کون میری طرح کمنٹ پڑھنے آیا ہے 😂😊

    • @ShnayaAli59
      @ShnayaAli59 12 วันที่ผ่านมา

      Main 😊

    • @Malikabbas.48
      @Malikabbas.48 12 วันที่ผ่านมา

      @@ShnayaAli59 😂😂😂

    • @user-pn8eg4jo6t
      @user-pn8eg4jo6t 12 วันที่ผ่านมา

      ہم سب ہیں بھائی

    • @IqbaljaanArfani
      @IqbaljaanArfani 12 วันที่ผ่านมา

      Tera baap😂

  • @quranversetv99
    @quranversetv99 12 วันที่ผ่านมา +23

    ماشاءاللہ اقرار الحسن بھائی اللہ تعالیٰ کی مدد آپکے ساتھ ہے انشاء اللہ ،،اس انگڑو اور بانگڑو اور لانگڑو کے اس پٹاخو سے آگے بڑھیے انشاء اللہ جیت مجاہد کی ہوگی ،ہمت مرداں مدد خدا ،

  • @noname8171
    @noname8171 12 วันที่ผ่านมา +11

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😳
    اللہم اجرنی فی مصیبتی واخلف لی خیرا منھا 🤲

  • @kphotosgujrat122
    @kphotosgujrat122 12 วันที่ผ่านมา +36

    سید اقرار الحسن آپ کو اور آپ کی ٹیم کو اللہ پاک آپ کو صحت و تندروستی دے اقرار بھائی آپ ایک پرسنیلٹی شخصیت ہیں

  • @MrMaroof635
    @MrMaroof635 13 วันที่ผ่านมา +53

    کون کون مسلم ہیں؟؟

    • @maroofbegum3504
      @maroofbegum3504 12 วันที่ผ่านมา

      Alkhamdullaha

    • @user-jv2zh4xs4e
      @user-jv2zh4xs4e 12 วันที่ผ่านมา +1

      Sirf tum

    • @fahadsaleh8363
      @fahadsaleh8363 11 วันที่ผ่านมา

      ​@user-j
      صحیح جواب دیا ہے v2zh4xs4e

    • @sahibzadausman8651
      @sahibzadausman8651 11 วันที่ผ่านมา

      کیوں جاہل انسان تم نے مسلمانی کا سرٹیفکیٹ دینا ہے؟

  • @amazingsupermaster7757
    @amazingsupermaster7757 12 วันที่ผ่านมา +9

    اللہ اکبر ⚡⚔️⚡ شاباش زبردست جہاد ⚡

    • @user-jv2zh4xs4e
      @user-jv2zh4xs4e 12 วันที่ผ่านมา

      Y jihad nhi hy huq khateeb ur iqrar rul hasan tu aik hy musalman aik jesy insan
      Jihad qafiro k khilaf hota hy

    • @amazingsupermaster7757
      @amazingsupermaster7757 12 วันที่ผ่านมา

      @@user-jv2zh4xs4e
      محترم جہاد صرف کافر کے خلاف جنگ کا نام نہیں ہے بلکہ جہاد کی وضاحت یہ ہے کہ جو ظالم فرعون اور شیطان کی طرح اللہ رسول کے اصل کلمے دین اور اصل پیغمبروں اور بزرگوں کے اسلامی پیغام کے خلاف جا کر مخلوق کو گمراہ کرے یا اپنے ذاتی مفاد کے لیے فراڈ کرے تو وہ کافر سے بھی زیادہ خطرناک منافق انسان ہے جو ختم نبوت کا جھوٹا محافظ بن کر شف شف کا جادو دکھا کر لوگوں کو دھوکا دیتا ہے اور کسروں کی طرح میک اپ کرتا ہے اور ان کی طرح کپڑے پہن کر گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا ہے پھر تمھارا کیا خیال ہے کہ اس کو پھولوں کے ہار پہنائے جائیں یا سر قلم کر دینا چاہیے یہ اللہ رسول کا انفرادی طور پر اور ساری مخلوق کا اجتماعی طور پر مجرم ہے جو اگر توبہ کر بھی لے پھر بھی سزا کا مستحق ہے

    • @amazingsupermaster7757
      @amazingsupermaster7757 12 วันที่ผ่านมา +1

      ​@@user-jv2zh4xs4e ⚡⚔️⚡محترم یا محترمہ جہاد کی وضاحت نوٹ ۔۔۔ لفظ جہاد میدان جنگ میں صرف کافروں کے خلاف جنگ کا نام نہیں بلکہ ہر ظلم و برائی کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جہاد ہے اور جو انسان منافقت کا لباس پہن کر اپنے ذاتی مفاد اور شیطانی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ختم نبوت کا جھوٹا محافظ بن کر مخلوق خدا کے ساتھ دھوکا اور فراڈ کرے شف شف کا جادو کرکے ،،، تو وہ اللہ رسول کا بھی مجرم ہے انفرادی طور پر اور مخلوق خدا کا بھی مجرم ہے اجتماعی طور پر کیونکہ وہ اللہ رسول کے سچے کلمے دین اور پیغمبروں اور بزرگوں کے اصل پیغام دین کا مذاق بنا کر کافروں سے بھی زیادہ خطرناک کام کر رہا ہے تو پھر ایسے انسان کو ہار پہنائے جائیں یا جوتے ۔۔۔ آپ خود فیصلہ کر لو ۔۔۔ بلکہ اس کی سزا سر قلم ہے چونکہ فراڈ کی وجہ سے اس کے ہاتھ لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔۔۔

    • @amazingsupermaster7757
      @amazingsupermaster7757 12 วันที่ผ่านมา +1

      @@user-jv2zh4xs4e
      ⚡⚔️⚡محترم یا محترمہ جہاد کی وضاحت نوٹ ۔۔۔ لفظ جہاد میدان جنگ میں صرف کافروں کے خلاف جنگ کا نام نہیں بلکہ ہر ظلم و برائی کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جہاد ہے اور جو انسان منافقت کا لباس پہن کر اپنے ذاتی مفاد اور شیطانی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ختم نبوت کا جھوٹا محافظ بن کر مخلوق خدا کے ساتھ دھوکا اور فراڈ کرے شف شف کا جادو کرکے ،،، تو وہ اللہ رسول کا بھی مجرم ہے انفرادی طور پر اور مخلوق خدا کا بھی مجرم ہے اجتماعی طور پر کیونکہ وہ اللہ رسول کے سچے کلمے دین اور پیغمبروں اور بزرگوں کے اصل پیغام دین کا مذاق بنا کر کافروں سے بھی زیادہ خطرناک کام کر رہا ہے تو پھر ایسے انسان کو ہار پہنائے جائیں یا جوتے ۔۔۔ آپ خود فیصلہ کر لو ۔۔۔ بلکہ اس کی سزا سر قلم ہے چونکہ فراڈ کی وجہ سے اس کے ہاتھ لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔۔۔

    • @amazingsupermaster7757
      @amazingsupermaster7757 11 วันที่ผ่านมา +1

      ⚡⚔️⚡محترم یا محترمہ جہاد کی وضاحت نوٹ ۔۔۔ لفظ جہاد میدان جنگ میں صرف کافروں کے خلاف جنگ کا نام نہیں بلکہ ہر ظلم و برائی کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جہاد ہے اور جو انسان منافقت کا لباس پہن کر اپنے ذاتی مفاد اور شیطانی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ختم نبوت کا جھوٹا محافظ بن کر مخلوق خدا کے ساتھ دھوکا اور فراڈ کرے شف شف کا جادو کرکے ،،، تو وہ اللہ رسول کا بھی مجرم ہے انفرادی طور پر اور مخلوق خدا کا بھی مجرم ہے اجتماعی طور پر کیونکہ وہ اللہ رسول کے سچے کلمے دین اور پیغمبروں اور بزرگوں کے اصل پیغام دین کا مذاق بنا کر کافروں سے بھی زیادہ خطرناک کام کر رہا ہے تو پھر ایسے انسان کو ہار پہنائے جائیں یا جوتے ۔۔۔ آپ خود فیصلہ کر لو ۔۔۔ بلکہ اس کی سزا سر قلم ہے چونکہ فراڈ کی وجہ سے اس کے ہاتھ لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔۔۔

  • @noorallahwahid423
    @noorallahwahid423 12 วันที่ผ่านมา +5

    سلامتی اور کامیابی میرے ویر کانصیب بنے , امین

  • @shahinkhan5206
    @shahinkhan5206 13 วันที่ผ่านมา +24

    Nam bahot achcha he 😂😂angdu bangdu dangdu 😂😂😂😂😂 iqrarul Hasan sir Love u from india ❤🇮🇳

  • @quranversetv99
    @quranversetv99 12 วันที่ผ่านมา +4

    آپ بہت عظیم مجاہد ہیں اپ پاکستان کاہیرو اور سرمایا ہیں اللہ اپ کی حفاظت فرماۓ امین برطانیہ

  • @uzmatv551
    @uzmatv551 11 วันที่ผ่านมา +7

    اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صراط مستقیم قرآن اور حدیث پر چلن ے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @BobyBhola
    @BobyBhola 13 วันที่ผ่านมา +361

    کون کون اقرار الحسن سے پیار کرتا ہے ؟؟

    • @ToseefAsif
      @ToseefAsif 13 วันที่ผ่านมา

      Koi BHI Nahi iqrar Dalla hai

    • @Masabali534
      @Masabali534 13 วันที่ผ่านมา +4

      ​@@ToseefAsifbakwas band ker

    • @jamalshah3184
      @jamalshah3184 13 วันที่ผ่านมา +1

      ​@@ToseefAsifteri mann behen ka yaar iqrar ul hasan

    • @Amking70809
      @Amking70809 13 วันที่ผ่านมา +2

      Me

    • @ToseefAsif
      @ToseefAsif 13 วันที่ผ่านมา

      Kion tujhe tatti kion lag rahi hai

  • @azharjutt22
    @azharjutt22 13 วันที่ผ่านมา +74

    ڈانگڑو، آنگڑو اور بانگڑو کی کہانی۔۔۔ آنگڑو (سہیل کلیا) خود 19 سال سے بے اولاد ہے لیکن ویڈیوز میں لوگوں کو بتاتا ہے کہ حق خطیب کی دُعا سے فُلاں کے گھر اتنے سال بعد اولاد ہوئی ہے۔ بانگڑو (عمران کلیا) ایف اے فیل ہے اور حق خطیب کے پاس آنے والوں کی رپورٹیں پڑھ پڑھ کر لوگوں کو بتاتا ہے کہ وہ ڈاکٹر ہے۔۔۔ اور ڈانگڑو۔۔۔۔ اس کے بارے میں آپ خود بتائیں 😇

    • @camdrivers
      @camdrivers 13 วันที่ผ่านมา +7

      Sahi farmaya. His peer can't do anything to get him baby except sleeping with kalya,s wife and try it

    • @smpervaizshah6335
      @smpervaizshah6335 13 วันที่ผ่านมา

      @@camdrivers Good must try

    • @javaidiqbal3689
      @javaidiqbal3689 13 วันที่ผ่านมา +3

      Good information bhai

    • @jddh4285
      @jddh4285 13 วันที่ผ่านมา

      اب بھی ملک پاکستان میں ہے کوئی بے وقوف جو ان کے پیچھے پڑے

    • @Moose_x5911
      @Moose_x5911 12 วันที่ผ่านมา +2

      ​@@camdriversFake baba 101% 😂😂😂😂

  • @azamgfabrics5823
    @azamgfabrics5823 11 วันที่ผ่านมา +8

    علماء کرام کوبھی اقرار بھی کا مکمل ساتھ دینا ہوگا ورنہ قیامت دن اس سے پوچھا جائے گا

  • @user-it1wf2st8p
    @user-it1wf2st8p 12 วันที่ผ่านมา +3

    Syed iqrar ul hassaan is waqat ka bohat hi emandar aur bahadar anchor hai koi shak nai k iqrar ul hassaan mard e mujahid hai bohat hi naik maa baap ki olad hai well done

  • @informationofislam94
    @informationofislam94 12 วันที่ผ่านมา +16

    اقرار بھائی
    براہِ کرم اک بار پھر شف شف سرکار کے آستانے پر ریٹ کیجیئے

  • @ishtiaqalam1346
    @ishtiaqalam1346 13 วันที่ผ่านมา +13

    اقرار بھائی زندہ باد

  • @bluefsd
    @bluefsd 10 วันที่ผ่านมา +2

    اقرار بھائی۔ الحمدللہ الحمدللہ ❤

  • @SaleemKashif-nh1gy
    @SaleemKashif-nh1gy 11 วันที่ผ่านมา +3

    واہ واہ واہ کمال کر دیا اقرار الحسن صاحب..... کمال نام رکھنا ہے.. آنگڑو اور بانگڑو

    • @arslanghafoor5510
      @arslanghafoor5510 7 วันที่ผ่านมา

      Waqas malik extra TH-camr Nahaq khabees ka LAGAR BAGHAR hi.

  • @user-dd3dp4iz4h
    @user-dd3dp4iz4h 12 วันที่ผ่านมา +10

    انشاء الللہ ضرور

  • @saadfarooq8630
    @saadfarooq8630 13 วันที่ผ่านมา +18

    Zaindabad iqrar bahi

  • @LifeWithHanna555
    @LifeWithHanna555 12 วันที่ผ่านมา +4

    jin ko ALLAH PAK pr yaakin ho wo jaga jaga zalil nhi hote ALLAH PAK iqrar bhai apko salamt rakhen Ameen 🤲

  • @zulqarnainahmed676
    @zulqarnainahmed676 12 วันที่ผ่านมา +6

    Iqrar bhai we stand with you

  • @lery904
    @lery904 13 วันที่ผ่านมา +11

    Love you Iqrar Bhai

  • @user-kw7cw4kd9t
    @user-kw7cw4kd9t 6 วันที่ผ่านมา

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    بہت اعلیٰ کاوش ہے آپ کی
    اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین

  • @sardarabdullah839
    @sardarabdullah839 12 วันที่ผ่านมา +3

    بہت اچھے اقرار بھای میں بھی ان کو 20سال سے جانتا ھوں جب ان کے والد خطیب صوبیدار صاحب سرمہ اجوائن اور تیل دم کر کے لوگوں کا علاج کرتے تھے صوبیداڈ صاحب کا انتقال 2004 میں ھوا تھا اس وقت یہ خطیب صاحب منی چینج کا کام کھنہ پل پر کیا کرتا تھا اس کا روحانیت سے دور دور کا وازطا نہیں ھے میں ان کے والد صاحب کو بہت قریب سے دیکھا ھے اور اس خطیب کو بھی اس نے بہت سی بچیوں کی غلط رشتے کروا کر ان کی زندگیاں خراب کی ھیں میں اپ کو اس کی اصلیت سامنے لانے پر اپ کو سلام پیش کرتا ھوں

  • @Piyari909
    @Piyari909 13 วันที่ผ่านมา +12

    ❤aise leader hoto Pakistan taraki kar skhta h

  • @saleemullah874
    @saleemullah874 12 วันที่ผ่านมา +6

    Great iqrar bhai.
    Ap Right Aspect logn ko dikha rahe hn.
    Very good Job.

  • @user-lv5yn6tl6r
    @user-lv5yn6tl6r 11 วันที่ผ่านมา +2

    اقرار بھائی آپ نے اپنا کام کردیا ۔شرف شُف برباد ہو گیا۔اسکے پاس کچھ نہیں رہا ۔ زندہ باد اقرار بھائی

  • @HandsomeVamp
    @HandsomeVamp 5 วันที่ผ่านมา

    انشاءاللہ

  • @tariqazizlucky2451
    @tariqazizlucky2451 13 วันที่ผ่านมา +7

    ❤❤❤❤ iqrar ul hassan zindabad...🎉🎉🎉zindabad

    • @ToseefAsif
      @ToseefAsif 13 วันที่ผ่านมา

      Murdabad murdabad

  • @user-hq8iu2gp8o
    @user-hq8iu2gp8o 13 วันที่ผ่านมา +15

    اقرار بھائی خدا کی قسم ھم اپ سے بہت بہت اور بہت خوش ہیں اپ نے اپنی اور اپنے گھر والوں کے لئے جنت خرید لی اللہ اپ کو آس کا اجر دے

  • @user-if2qd9kr3e
    @user-if2qd9kr3e 12 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین اقراربھائ کو سلامت رکھے آمین

  • @ummati4854
    @ummati4854 12 วันที่ผ่านมา +4

    Masha Allah ❤ Agreed 💯

  • @faripao7097
    @faripao7097 12 วันที่ผ่านมา +2

    اللّٰہ سلامت رکھے اقرار الحسن اور اسکی ٹیم اور فیملی کو ،،، شف شف شعبدے باز کو پھانسی دے اسکے چیلوں کے ساتھ ۔۔۔۔

  • @miansaidalishah138
    @miansaidalishah138 12 วันที่ผ่านมา +5

    Syed Iqrar ul Hassan Zindah Baad!

  • @KhuzaimaMustafa-mx9pn
    @KhuzaimaMustafa-mx9pn 12 วันที่ผ่านมา +6

    Hm apky sath Hain iqrar Bhai insha'Allah ap zaror kamiyab hongy

  • @ishtiaqbajwa2999
    @ishtiaqbajwa2999 12 วันที่ผ่านมา +5

    Geo hazaro saal ❤❤❤

  • @saifurrehmansaifkhan7476
    @saifurrehmansaifkhan7476 11 วันที่ผ่านมา +2

    اقرار بھائی آپ کو سلام پیش کرتے ہیں کہ اس فتنے کو ختم کر کہ رہنا ھم سب آپ کے ساتھ ھے

  • @HussainNohri-ig6ko
    @HussainNohri-ig6ko 13 วันที่ผ่านมา +5

    ❤زبردست

  • @user-et5vy7ik3e
    @user-et5vy7ik3e 12 วันที่ผ่านมา +5

    Meri appeal hy k Iqrar bhai ko inki be loos aur bey misaaal khidmaat per national award sitaarA e Jurret aur Sitaara e Imtiyaaz sey Nawazaa jayee. ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @azanali1055
    @azanali1055 11 วันที่ผ่านมา +1

    Iqrar Bhai apko ALLAH PAK apni hifzo o Aman mai rakhy ameeeeeen ❤

  • @user-kf3mz8sj5z
    @user-kf3mz8sj5z 12 วันที่ผ่านมา +4

    Zabardast Iqrar bhai ❤❤❤

  • @malikg2197
    @malikg2197 13 วันที่ผ่านมา +5

    Good job iqrar Bhai Allah ap KO Apne hifzo Eman men rake ameen

  • @rafisahibshahzad1151
    @rafisahibshahzad1151 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Iqrar Bhai Allah Tala ap ko Apnay Hifzo Emaan Me Rakhay
    Ameen Sum Ameen

  • @amjadfarooq710
    @amjadfarooq710 10 วันที่ผ่านมา

    اللہ اکبر ماشاء اللہ اقرار بھائی زبردست ❤

  • @Usman00
    @Usman00 13 วันที่ผ่านมา +4

    We are with iqrar bhai ❤❤❤❤

  • @Moaazahmad-lv3qo
    @Moaazahmad-lv3qo 12 วันที่ผ่านมา +13

    اقرار الحسن آج آپ نے تو کمال ہی کر دیا پوری ویڈیو میں
    ویری نائس 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 اج اپ کی بات لوگوں کے دل❤ میں اتر گئی ❤

  • @usmanghani9778
    @usmanghani9778 9 วันที่ผ่านมา

    اقرارالحسن اللہ پاک آپکو خوش و خرم رکھے اور آپکو اپنے ہدائیت یافتہ بندوں میں سے کر لے🤲🏻

  • @uxmanammalik9275
    @uxmanammalik9275 4 วันที่ผ่านมา

    اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے

  • @shazialatif8492
    @shazialatif8492 12 วันที่ผ่านมา +4

    Well done Iqrar beta God bless you and 😊

  • @uzairahmedmemon3865
    @uzairahmedmemon3865 13 วันที่ผ่านมา +4

    Zindabad iqrar bhae 👍🏻✌️❤️

  • @user-wl5cb5fp9t
    @user-wl5cb5fp9t 9 วันที่ผ่านมา

    بلکل اقرار بای اللہ پاک سلامت رکے آپ کو آپ تو ھمارے ملک کا سرمایہ ھے

  • @Sethi-
    @Sethi- 9 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah. Syed Iqrar Sb.. You are nation's proud

  • @user-gx8vj2zi3u
    @user-gx8vj2zi3u 13 วันที่ผ่านมา +4

    Allah AP ki hifazat karay

  • @muhammadrafique319
    @muhammadrafique319 13 วันที่ผ่านมา +4

    Iqrar Sb is a very nice and Sacha man hey nation KO jhoton sey nijat delata hey

  • @user-sk9np2sy4r
    @user-sk9np2sy4r 2 วันที่ผ่านมา

    Good Work iqrarul Hassan ❤

  • @ijazijaz576
    @ijazijaz576 12 วันที่ผ่านมา +2

    اسلام علیکم آللہ پاک آ پکی حفاظت فرمائے اسے قلندر نہ کہیں بلکہ کل اندر یعنی پورا دوزخ کے اندر کہیں

  • @iqbaliqbal-yu8fo
    @iqbaliqbal-yu8fo 13 วันที่ผ่านมา +5

    Iqrar ul hasan zendabad ❤❤❤❤❤

  • @abdulkarim-sw4eb
    @abdulkarim-sw4eb 12 วันที่ผ่านมา +3

    (تمام) بادشاہت خدا ہی کی ہے آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے بخشتا ہےیا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بےاولاد رکھتا ہے۔ وہ تو جاننے والا (اور) قدرت والا ہے sura shora 49

  • @ulmatv1000
    @ulmatv1000 6 วันที่ผ่านมา

    سب سے برا گناہ شرک ہی اس کے خلاف جہاد

  • @mazharhussainalwimazhar4377
    @mazharhussainalwimazhar4377 11 วันที่ผ่านมา +1

    MASHAALLAH.SALAM HE IQRAR BAHI AAP KO OR AAP K WALIDYAIN KO OR AAP KI TEAM KO OR UN TUMAM MERAY MUSLIMAN BUZRUG MAHYAIN BAHNYAIN BATIYAAN BAHI OR BAHOON KO OR MERAY PIARAY PAKISTAN K UN PAAK IDAAROON KO JINHO NY MIL KR IS FITNA Y DAJAL KO APNAY ANJAM TAK PHONCHAIA OR UMATAY MUSLIMA KO IN HAARMI OR KHANZEER GRO K SHAKANJAY SY NIKLA.PAKISTAN ZINDA ABAAD PAINDA ABAAD.IQRAR BAHI AAP SHAAD RAHO ABAAD RAHO.

  • @qazikhuzaimahassanzia6579
    @qazikhuzaimahassanzia6579 13 วันที่ผ่านมา +3

    Main Iqrar Ul Hassan Bhai or Pakistani Malik Ali bhai ko in jali peeron ko benaqab karny par mubarikbaad pesh karta hoon

  • @younusksa8947
    @younusksa8947 11 วันที่ผ่านมา +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اقرارالحسن زندہ باد زندہ آباد نیازی صاحب اقرارالحسن زندہباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdulrauf7021
    @abdulrauf7021 12 วันที่ผ่านมา

    بہت خوب جناب

  • @Dramashorts_777
    @Dramashorts_777 9 วันที่ผ่านมา +1

    اسلام وعلیکم سر سعید اقرار الحسن جی آپ نے جعلی پیر حق خطیب عرف ڈانگڑو آپ نے 😂زبردست نام رکھا ❤💗🤩🥰😘😍❤🇵🇰💞🙏

  • @salaamyahussaina.s9411
    @salaamyahussaina.s9411 12 วันที่ผ่านมา +4

    As a Muslim, we do not call any person with the wrong name. because there is some description about calling with wrong name in Quran.

    • @ZainBMusic
      @ZainBMusic 12 วันที่ผ่านมา

      Yahi baat shuf ko ja ke bta na

  • @MuhammadRazzaq-zj6gu
    @MuhammadRazzaq-zj6gu 13 วันที่ผ่านมา +3

    Iqrar bhai ❤❤❤❤❤

  • @adeelhussain2191
    @adeelhussain2191 12 วันที่ผ่านมา +1

    ان شاءاللہ ❤

  • @RafaqatAli-bd8gp
    @RafaqatAli-bd8gp 9 วันที่ผ่านมา

    وعلیکم السلام جی جناب بھائی سید اقرارالحسن صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤

  • @jawedmehboobbaloch2121
    @jawedmehboobbaloch2121 13 วันที่ผ่านมา +3

    Good work sir ❤️

  • @IslamicArtistStudio
    @IslamicArtistStudio 13 วันที่ผ่านมา +3

    Iqraar is the Best Boy ❤

  • @amirbilal9478
    @amirbilal9478 11 วันที่ผ่านมา +1

    Great work mere bhai. Allah pak logon ko smaj atta krain or aisy jaali peer or shubdaybaz se mehfooz rakhain

  • @user-cm5yw4xf4d
    @user-cm5yw4xf4d 8 วันที่ผ่านมา

    اللہ اپ کی حفاظت کریں اور اس کام کا اللہ تعالی اپ کو اجر عظیم عطا فرمائے

  • @user-sw3hz7wo6z
    @user-sw3hz7wo6z 13 วันที่ผ่านมา +3

    W alikum aslam @iqrar bhae

  • @IslamicEducationBaltistan
    @IslamicEducationBaltistan 13 วันที่ผ่านมา +6

    یہ آنگرو بانگرو نام کس نے رکھا ہے زرا بتاؤ نا بھائی 😂❤❤

    • @RjMZR_195
      @RjMZR_195 12 วันที่ผ่านมา

      استغفراللہ,،، یہ صرف اور صرف جھوٹ اور فراڈ کا اڈہ ہے اور کچھ نہیں.. ناحق اور خبیث #wrongnumbr

    • @jamshaiddarr11
      @jamshaiddarr11 12 วันที่ผ่านมา

      😂😂 آنگڑو ۔۔ تے ۔۔۔ بانگڑو ۔۔۔ نام شیر افضل مروت نے وائرل کیے ہیں ۔ 😂

    • @talharaheemofficial7843
      @talharaheemofficial7843 11 วันที่ผ่านมา

      😂

  • @sardarayoubsardarayoub1391
    @sardarayoubsardarayoub1391 12 วันที่ผ่านมา

    Zindabad iqrar Bhai

  • @HandsomeVamp
    @HandsomeVamp 5 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ بھائ اقرار آپکی حفاظت فرمائے آمین

  • @IslamicEducationBaltistan
    @IslamicEducationBaltistan 13 วันที่ผ่านมา +10

    ماشاءاللہ بھائی بہت خوب ❤❤❤

  • @umairhassan59
    @umairhassan59 13 วันที่ผ่านมา +3

    Love u sir❤❤❤

  • @samiullahsamiullah5190
    @samiullahsamiullah5190 12 วันที่ผ่านมา +1

    Well done, Iqrar Bhai. Health department walon KO b saza honi chahye q k unhonn Ney aik jhootey hospital k against koi legal action Nahi liya

  • @FarooqFarooq797
    @FarooqFarooq797 10 วันที่ผ่านมา

    ❤❤ ماشاءاللہ ♥️ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤️

  • @Backtoallah9
    @Backtoallah9 13 วันที่ผ่านมา +4

    I love the iqrar bhai ❤❤❤❤❤❤

  • @danialyounis905
    @danialyounis905 13 วันที่ผ่านมา +4

    I love you bhi ❤ inshallah aik din ap sa milna dream ha mara 🥹🫂

  • @satsllc1570
    @satsllc1570 6 วันที่ผ่านมา

    پولیس کو ترقی دیں جو حق حاطب کے ساتھ ہیں۔

  • @shezamufc9278
    @shezamufc9278 12 วันที่ผ่านมา +1

    May Allah reward you for your hard work to bring these fraudsters to justice, ameeen

  • @uzairahmedmemon3865
    @uzairahmedmemon3865 13 วันที่ผ่านมา +5

    Nahe chorna inn ko bss nistonabood KR Kai chordna ha 😎

  • @tiktokgame2805
    @tiktokgame2805 13 วันที่ผ่านมา +4

    Iqrar bhai ap real face of Pakistan hn Allah apko apnay hifzo iman mn rakhay ameen ❤