Sher e Shor Angez (Shamsur Rahman Faruqi) (شعرِ شور انگیز (شمس الرحمن فاروقی - Ahmad Javaid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 25

  • @ahmadaqeelofficial
    @ahmadaqeelofficial ปีที่แล้ว +3

    اس لیکچر کا ہم نے بھی بڑا انتظار کیا ہے سر

  • @jawadjalibameeni2877
    @jawadjalibameeni2877 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ سر۔
    نہایت ہی معلوماتی اور پرلطف لکچر ہے!!!

  • @SaqibQamariMisbahi
    @SaqibQamariMisbahi ปีที่แล้ว

    شمس الرحمٰن فاروقی کی تنقیدی حیثیت پر اس سے بہتر تجزیاتی گفتگو نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔
    بہت مبارک!

  • @sheikhhilalalvi3733
    @sheikhhilalalvi3733 ปีที่แล้ว +6

    خیلی عالی است ٗ استاذ محترم ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔۔اُن کے تعلق سے بھی ایک نشست ہونی چاہیے۔۔۔۔

    • @Khulsimsim
      @Khulsimsim ปีที่แล้ว

      ایک متعصب شخصیت جو اردو اور ہندو کے سنگم سے مشہور کروائ گئ

    • @joharali1328
      @joharali1328 ปีที่แล้ว +3

      @@Khulsimsim
      ڈاکٹر نارنگ کا اسلوبیات اور لسانیات کے جدید مباحث پر بہت عمدہ کام ہے۔ اور تعصب کا تو ریشہ تک نارنگ صاحب کے یہاں مجھے نظر نہیں آیا۔ شاید یہ آپکا اپنا تعصب بول رہا ہے

  • @jamilkhan715
    @jamilkhan715 ปีที่แล้ว +3

    بہت شکریہ جاوید صاحب. آپ نے برصغیر کے بڑے نقاد سے تعارف کرایا. ان کا ناول " کئ چاند تھے سر آسمان" اور غالب کے کچھ اشعار کی شرح پڑھنے کا اتفاق ہوا وہ یقیناً بہت بڑے زبان دان اور غالب شناس تھے
    آپ نے یقیناً ان کی شخصیت کا بھرپور احاطہ کیا
    میں درخواست کرتا ہوں کہ آپ صرف ادب کو توجہ دیں.. مزاہب اور دینیات کے عالموں کی کمی نہیں١ ادب سے رواداری بڑھتی ہے جسکی شدید ضرورت ہے.
    اللہ آپ کو حفظ و آمان میں رکھیں ١ ١

    • @joharali1328
      @joharali1328 ปีที่แล้ว

      مذہب اور فلسفہ جاننے والوں کی شدید کمی ہے بلکہ قحط الرجال ہے اور ان موضوعات کے افہام و تفہیم کا بیڑا بھی حضرت ہی کو اٹھانا پڑے گا

  • @asmafareed5227
    @asmafareed5227 ปีที่แล้ว +1

    No doubt Urdu language is the most beautiful language on this planet and is one of the biggest language on this earth this language now getting attention of the other international languages and people of the world!!

  • @sardarzadamohammadyunussah4273
    @sardarzadamohammadyunussah4273 ปีที่แล้ว

    We love watching your lectures on different topics from poetry, literature, sufism and philosophy....Sir you have no equal .....prayers and respects forever...

  • @human6961
    @human6961 ปีที่แล้ว

    زبر دست گفتگوں

  • @zalandnawaz4994
    @zalandnawaz4994 ปีที่แล้ว +1

    Askari had the convincing power that will compel you on reading even french poets.

  • @imtiazhussain5875
    @imtiazhussain5875 ปีที่แล้ว +1

    "شعریات" پر الگ سے ایک لیکچر ریکارڈ کرنے کی درخواست ہے استاذ محترم احمد جاوید صاحب سے۔

  • @syedtalha4415
    @syedtalha4415 ปีที่แล้ว

    بہت خوب!! بقیا ریکارڈنگز کا انتظار رہے گا

  • @muhammadnadeem3467
    @muhammadnadeem3467 ปีที่แล้ว +1

    محترم جاوید صاجب"شعور کیا یے؟پہ کوئی نشست ضرور فرمائیں پلیز

  • @ahmadmehmood3276
    @ahmadmehmood3276 ปีที่แล้ว

    What an amazing feast this is.

  • @awaisbaloch5468
    @awaisbaloch5468 ปีที่แล้ว +1

    سلام!
    سر کیا میر انیس اور مرزا دبیر پر آپ کی کوئی تنقیدی وڈیو ہے ؟

  • @danishakhtar3154
    @danishakhtar3154 ปีที่แล้ว

    کبھی کلیم الدین احمد پر بھی گفتگو کریں -

  • @alshamsvlogs7628
    @alshamsvlogs7628 ปีที่แล้ว

    ریت کی طرح سے کناروں پہ ڈرنے والے ۔۔صورت موج گئے پار اترنے والے۔۔
    کوئی جینے کا سلیقہ تو میں بھی جانو۔۔ موت تو آساں ہے مر جاتے ہیں مرنے والے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد۔۔۔۔

  • @thanikhurshid7403
    @thanikhurshid7403 ปีที่แล้ว +1

    Sir how can one attend your lectures live. Online or otherwise.

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  ปีที่แล้ว +2

      Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
      Admin

    • @thanikhurshid7403
      @thanikhurshid7403 ปีที่แล้ว

      @@AhmadJavaid shukriya

  • @khurshidanwar2766
    @khurshidanwar2766 ปีที่แล้ว

    He was resident of my town Allahabad.Once I met him at his residence.He might be great ADEEB but not great human being

    • @mazirabbasi
      @mazirabbasi ปีที่แล้ว

      Or maybe you met him at his worst behaviour or a bad time.

    • @sushmasinha5990
      @sushmasinha5990 ปีที่แล้ว

      Why so?