In the Memory of Raees Farough ۔ رئیس فروغ كی یاد میں Ahmad Javaid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 63

  • @muhammadmumtazraashedlahor7157
    @muhammadmumtazraashedlahor7157 2 ปีที่แล้ว +1

    Raees Farogh k ba kamaal she'r ki ba kamaal tashreeh

  • @zaibazkaarhussain5863
    @zaibazkaarhussain5863 หลายเดือนก่อน +1

    Wow simply epic

  • @abdulmoeez2275
    @abdulmoeez2275 2 ปีที่แล้ว +1

    آنکھوں کے کشکول شکستہ ہو جائیں گے شام کو
    دن بھر چہرے جمع کیے ہیں کھو جائیں گے شام کو

  • @shariqpak
    @shariqpak 3 ปีที่แล้ว +22

    السلام علیکم
    آپ نے میرے دادا ابو کے بارے میں انتہائی خوبصورت ودلچسپ گفتگو کی جس سے انکی شخصیت کے بارے میں مزید بہت کچھ جاننے کو ملا ۔۔۔ آپکا ںے حد شکر گزار ہوں

    • @gallabaan
      @gallabaan 2 ปีที่แล้ว +1

      شارق صاحب ۔۔۔۔رئیس فروغ صاحب کی کتب کراچی میں کہاں سے مل سکتی ہیں ۔ رہنمائی فرمائیں

    • @tariqraisfroughe2206
      @tariqraisfroughe2206 หลายเดือนก่อน

      @@gallabaan رنگ ادب پبلشرز اردو بازار کراچی

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว +2

    عشق وہ کار مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیئے
    ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے
    رئیس فروغ

  • @tariqraisfroughe2206
    @tariqraisfroughe2206 3 ปีที่แล้ว +14

    کمال کا بیان جاوید بھائی
    آپ کے بیان کی خوبی اور ابا سے اپ کی محبت کے بارے میں کیا کہوں میرے پاس الفاظ نہیں۔
    اشعار کی اتنی خوبصورت تفہیم کیا کہنے

    • @usmani1955
      @usmani1955 3 ปีที่แล้ว

      ازراہ کرم اپنا فون نمبر عنایت فرمائیں. شکریہ.

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว +1

    آنکھوں کے کشکول، شکستہ ہو جائیں گے شام کو
    دن بھر چہرے جمع کیئے ہیں، کھو جائیں گے شام کو
    رئیس

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว +1

    حسن کو حسن بنانے میں میرا ہاتھ بھی ہے
    آپ مجھ کو نظر انداز نہیں کر سکتے
    رئیس فروغ

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว +1

    آنکھوں جو بے حال ہوئی ہیں
    دیکھ لیا تھا، خواب پرایا
    رئیس فروغ

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว +1

    یادوں کی دھلیز پہ آیا
    آدھا سورج، آدھا سایہ
    رئیس فروغ

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว +1

    سڑکوں پہ گھومنے کو نکلتے ہیں شام سے
    آسیب اپنے کام سے، ہم اپنے کام سے
    رئیس

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว

    دیکھ آئے ہم بھی یادوں کا نگر
    ہر طرف پرچھائیاں، پرچھائیاں
    فراق

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว +1

    کچھ اتنے پاس سے ہو کر وہ روشنی گزری
    کہ آج تک در و دیوار کو ملال سا ہے
    رئیس

  • @nomanvardag1
    @nomanvardag1 2 ปีที่แล้ว +1

    کئی دن سے کوئی آوارہ خیال
    راستہ بھول رہا ہے مجھ میں
    رئیس

  • @sayyedakbar4142
    @sayyedakbar4142 3 ปีที่แล้ว +6

    عاشقوں کی عید ہو گئی!
    عرصہ دراز کے بعد استاد اعظم کے دیدار سے گویا ہماری تو عید ہی ہو گئی۔ماضی قریب و بعید اور عہد حاضر میں ایسی یگانہ روزگار اور جامع کمالات ہستی ہم نے نہ دیکھی نہ سنی۔علم و حکمت کے اس بحر ذخار ناپیدا کنار کو دیکھ کر اپنی پوری تہذیبی عظمت ہمیں اپنے سامنے عیاں محسوس ہونے لگتی ہے کہ رومی جیسی بے نظیر علمی، فکری، شعری و ادبی شخصیت ایسی ہی رہی ہو گی، اقبال کی فکری بلندی کی پروازیں ایسی ہی ہوتی ہوں گی،بیدل و غالب یونہی خیال آرائی کو ہفت آسمان کی سیر کراتے ہوں گے۔ یہ استاد زمن ہی کا اعزاز ہے کہ ان کے ایک چہرے میں اتنے باکمالوں کے چہرے جھلکتے ہیں اور ہمارا پورا تہذیبی کمال اپنی پوری شان کے ساتھ جلوہ افروز ہے۔ رب تعالی کا ہم لوگوں پر احسان عظیم ہے کہ ہم استاد زمن کے عہد میں سانس لے رہے ہیں اور انھیں سننے دیکھنے کا شرف حاصل کر رہے ہیں ۔امت کو چاہیے کہ قدرت کے اس انمول تحفے کی دل و جان سے قدر کریں۔رب تعالی استاد زمن کو صحت کاملہ میں رکھے۔چینل کے منتظمین بھی قابل صد تحسین و آفرین ہیں کہ تاریخی کام انجام دے رہے ہیں۔رب تعالی سلامت و خوش رکھے۔اس ویڈیو کے ساتھ ہی اب ایسا لگتا ہے کہ باب حکمت و دانش وا ہوا چاہتا ہے اور بہت سی قیمتی شخصیات سے ہمارا تعارف ہوگا اور استاد زمن کے بھر پور علمی و فکری اظہار کی شیرینی سے ہم مست ہوں گے!

  • @alimemon3854
    @alimemon3854 3 ปีที่แล้ว +6

    سر کئی دونوں بعد آپ کے چہرے کو دیکھ کر لطف آگیا۔دیدار ہوگیا مزہ آگیا۔سلامت رہیں آپ سدا خوش رہیں آمین۔
    ہمیں آپ کی وڈیو کا انتظار رہتا ہے۔

  • @mohammadateeq5791
    @mohammadateeq5791 3 ปีที่แล้ว +3

    یادوں کی دہلیز پہ آیا
    آدھا سورج ، آدھا سایہ
    سُبحان اللّٰہ ، زبردست۔۔

  • @maulanaishaqstatusandshort4918
    @maulanaishaqstatusandshort4918 3 ปีที่แล้ว +1

    ایک طویل عرصہ بعد اپ کا دیدار ہوا۔ نجانے کیوں محبت کے یہ شدید معاملے اپ سے وابستہ ہو چکے ہیں۔ بہرحال اپکی دید قوت بخشی کا کام کرتی ہے۔

  • @m.raziqmehmood211
    @m.raziqmehmood211 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ۔۔آپ کی شخصیت نے جھکڑ لیا ہے۔۔۔

  • @Shujaaology
    @Shujaaology 3 ปีที่แล้ว +1

    ڈھیروں محبتیں آپ کے نام ،، میرے پیارے احمد جاوید صاحب آپ کی خیر ہو ،، ھمیشہ بہت اچھے رھیے

  • @usamaaziz4957
    @usamaaziz4957 3 ปีที่แล้ว

    بہت خوشی ہوئی احمد جاوید صاحب کو عرصہ بعد دیکھ کر ۔اللہ ہمارے احمد جاوید صاحب کو لمبی، صحت مند اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے ۔

  • @ishfaqaamir4165
    @ishfaqaamir4165 2 ปีที่แล้ว

    آ پ سے درخواست ہے ايک پروگرام محبوب خزاں پر بھى كيجۓ.

  • @muhammadsulaiman256
    @muhammadsulaiman256 2 ปีที่แล้ว +2

    ایک دیے کی دھیمی لو سے
    میں نے اپنا ہاتھ جلایا
    رئیس فروغ

  • @mubashirhussainchaak2023
    @mubashirhussainchaak2023 3 ปีที่แล้ว

    اووو میرے پیارے احمدجاوید صاحب آپ کے دیدار اور گفتگو میں کس قدر راحت اور سکون ہے

    • @fipatel7732
      @fipatel7732 3 ปีที่แล้ว +3

      بالکل درست فرمایا، یہاں بھی کچھ ایسا ہی عالم ہے،

  • @alimemon3854
    @alimemon3854 3 ปีที่แล้ว

    ہمارے قاصر صاحب کے پسندیدہ شاعر تھے رئیس فروغ صاحب۔مالک درجات بلند کرے آمین

  • @FaridUlIslam-co2ys
    @FaridUlIslam-co2ys 11 หลายเดือนก่อน

    Question arises why Karachi stopped developing/ presenting people under talk after 1971!?

  • @minhajali4124
    @minhajali4124 3 ปีที่แล้ว +3

    ایڈمن سے التماس ہے کہ احمد جاوید صاحب کا وہ مضمون پڑھوا دیجیے جو انھوں نے نصیر ترابی صاحب کی کتاب عکس فریادی کی تقریبِ رو نمائی میں پڑھا تھا

  • @tariqraisfroughe2206
    @tariqraisfroughe2206 3 ปีที่แล้ว +3

    السلام علیکم
    وہ شعر کچھ یوں ہے
    سڑکوں پہ گھومنے کو نکلتے ہیں شام سے
    آسیب اپنے کام سے ہم اپنے کام سے

    • @alimemon3854
      @alimemon3854 3 ปีที่แล้ว

      کیا کہنے کمال شعر ہے۔

  • @akhtaralamakhtaralam4360
    @akhtaralamakhtaralam4360 3 ปีที่แล้ว

    شام ہونے سے ڈر نہیں لگتا
    شرط یہ‌ہے کہ یاد آؤ نا
    اختر ٹانڈہ امبیڈکر نگر،یو،پی،۔۔انڈیا

  • @issbacademy
    @issbacademy 3 ปีที่แล้ว +9

    @25:28
    سڑکوں پہ گھومنے کو نکلتے ہیں شام سے​
    آسیب اپنے کام سے، ہم اپنے کام سے​

    نشّے میں ڈگمگا کے نہ چل، سیٹیاں بجا​
    شاید کوئی چراغ اُتر آئے بام سے​

    غصّے میں دوڑتے ہیں ٹرک بھی لدے ہوئے​
    میں بھی بھرا ہُوا ہوں بہت انتقام سے​

    دشمن ہے ایک شخص بہت، ایک شخص کا​
    ہاں عشق ایک نام کو ہے ایک نام سے​

    میرے تمام عکس مرے کرّ و فر کے ساتھ​
    میں نے بھی سب کو دفن کیا دھوم دھام سے​

    مجھ بے عمل سے ربط بڑھانے کو آئے ہو​
    یہ بات ہے اگر، تو گئے تم بھی کام سے​

    ڈر تو یہ ہے ہوئی جو کبھی دن کی روشنی​
    اُس روشنی میں تم بھی لگو گے عوام سے​

    جس دن سے اپنی بات رکھی شاعری کے بیچ​
    میں کٹ کے رہ گیا شعرائے کرام سے​

  • @najmulhaque9398
    @najmulhaque9398 3 ปีที่แล้ว

    Rais farough was an accomplished Urdu poet...............................(Saba Ekram)

  • @JalalAkbarS
    @JalalAkbarS 2 ปีที่แล้ว

    pathar ne kab kaha k main pathar hon,
    apni sangdili ka usko main ne naam diya.

  • @maq739
    @maq739 ปีที่แล้ว

    One request please write persian couplets whenever hazrat narrates in the video.

  • @alimemon3854
    @alimemon3854 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم
    اگر احمد جاوید صاحب سلیم الرحمن صاحب پر گفتگو کر لی ہے تو جلد اپلوڈ کر دیجیے کب سے انتظار ہے۔

  • @falakshercheema
    @falakshercheema 3 ปีที่แล้ว +1

    کچھ چہرے دیکھنے کا انتظار کیوں رہتا ہے!؟

  • @ihsanullah1889
    @ihsanullah1889 3 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم مرشد انتہائی اضطراب میں ہوں دعا کیجئے. کوئی صورت نظر نہیں آتی... کچھ دوا ہو تو بتا دیجئے..

  • @faizeeshaikh7602
    @faizeeshaikh7602 3 ปีที่แล้ว

    Janab hazrat ke through fusoos chalu karao maherbani hogi

  • @haseebshah3801
    @haseebshah3801 3 ปีที่แล้ว

    حضرت اذراہ کرم مجید امجد کی شاعری پر ایک نشست فرمائیں

  • @anniebaig7147
    @anniebaig7147 3 ปีที่แล้ว

    A.o.a!How to contact Ahmed Javed sahib??? kindly any help is appreciated.. جزاکم اللہ خیراً

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว

      Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
      Admin

  • @shahramsohail9459
    @shahramsohail9459 3 ปีที่แล้ว

    Yh Ahmad sahb ki latest video hy ya koi purani video upload ki h?

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  3 ปีที่แล้ว +3

      یہ ویڈیو بالکل حال ہی کی ہے،پرانی نہیں ہے۔
      ایڈمن

    • @fipatel7732
      @fipatel7732 3 ปีที่แล้ว +3

      @@AhmadJavaid الحمد لله،
      شدید انتظار کے بعد آج حضرت کے دیدار کی سعادت حاصل ہو ہی گئی،اللہ تعالی حضرت والا کا سایۂ عاطفت امت پر تا دیر قائم رکھے، اور چینل کے ذمے داروں کا بھی بے حد شکریہ، کہ ہم ایسے ہندوستانی شاگرد آپ کے توسط سے اس عبقری شخصیت تک پہونچ سکے۔بندہ اس چینل کی وساطت سے پچھلے دس سالوں سے الحمد للہ حضرت والا کی شاگردی کا شرف حاصل کرتا رہا ہے۔اور اس غائبانہ تعلق نے علمی،فکری،لسانی،اصلاحی لحاظ سے جو فائدہ پہونچایا وہ ناقابل فراموش ہے۔

  • @sarwatsafia8832
    @sarwatsafia8832 3 ปีที่แล้ว +1

    Too slow