Dr Sahib body language is determined by will power in my view. Urdu medium students can behave more gracefully because of thier culture and they compete in higher examinations and get top positions.
assalamulaikum aaj k programe main bara maza aaya intresting jo bhee kaha bilkul sahee kaha looking neat nd tiedy aap bhee jab english boltai hain achhai andaz main boltai hain achha lagta hai hamaree english kee teacher kehtee thee 3 oonglian moon main dallo intna moon kholo she was gud teacher Allah bless u amen
Transformation ki misal Actress Reema ka len, gestures, way of talking,ENGLISH, smile etc.sabb bohot change aur achha, masha ALLAH. YAHI CHEEZEN UNKI US MAE BHI KAAM AAEEN AUR SUSRAL BHI KHUSH, SHE WAS JUST 16/18 WHEN SHE JOINED THE FILM INDUSTRY. ABB SHAYAD UNIVERSITY TAKK POHANCH JAEY.
ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم بھائی میں ایک ان پڑھ عورت ھو ں میں آپ کے باتیں بڑی شوق سے سن تھی ھوں اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرتی ھوں مگر سامنے اولا جو ب تمیز ھو ں تو پھر کیا کرے شمیم آفریدی کراچی
Hazrat behzad lakhnvi rh ka shair Docter sb ki Nazar Jo in ki shakhsiat per fit ata hai Haan yaad muje Tum ker laina awaz muje Tum de laina Us raah e mohabat main koi durpaish Jo mushkil aa Jai Mazhar nawaz okara
ڈاکٹر صاحب ، معزرت سے ، جو آپ انگلش اور اردو میڈیم کی دے رہے ہیں، اس کی وجہ کچھ اور ہوتی ہے جو اردو میڈیم پڑھتی ہیں ان کے گھروں کا ماحول ہی ایسا ہوتا ہے ، پردہ، بڑوں کی شرم و حیا، وغیرہ ، جو بڑے سکول یا کالجز میں پڑھتی ہیں ان کی گھروں کا ماحول پہلے ہی اوپن ہوتا ہے ، پارٹیوں میں جانا، ناچ گانا ، ڈانس ، اس لحاظ سے ان کا جاکا پہلے ہی کھلا ہوتا ہے ،
ڈاکٹر صاحب ایڈوانس معزرت تسی وی چینل دے زریعے (ٹک نو پھائی لائی آ ) ویڈیو جتنی بھی لمبی دیکھ لو فائدہ نہیں ہونے دیتے۔ بس اپنے اپ نوں ای متعارف کرواؤں تاکہ میرا ٹکر چلتا رہے اور مجھے بڑا علم یے یہ ثابت نہیں ہورہا آپ سے ابھی تک خدارا لوگو ں کو فری میں بھی فائدہ دینے بارے سوچ لیں۔ صرف ٹائم ویسٹ ہے آپکی ویڈیوز جو میں دیکھی میری نظر میں تو۔ پلے شئے پوندے ای کوئی نئی۔ شبدہ بازی اپنی فنکاری
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب یوسف خان صاحب مرحوم کو کیوں بھول گئے ۔ یو ٹیوب پر ان کے قریبی معمر 🎉ساتھی کا بیان موجود ہے کہ وہ مولانا نعیم صدیقی کی سیرتِ نبوی پڑھتے اور اپنی باڈی لینگویج کو اپنی سمجھ کی حد تک اس میں ڈھالنے کی کوشش کرتے تھے۔
Khalid jameel sir very good ایک بات سے اختلاف ہے کہ آپ نے فرمایا " قاسم علی شاہ جو کہہ رہا ہوتا ہے وہ اس پہ یقین بھی رکھتا ہے "" میرا بھی یہی خیال تھا اس کے بارے میں لیکن جب وہ اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار بنا گذشتہ برس تب مجھے اس کے بارے میں اپنے گمان سے رجوع کرنا پڑا"" اسی طرح جاوید چوہدری کی مثال لے لیں کتنے زبردست کالم لکھتا تھا عمدہ تحریر والے لیکن اس کی حقیقت پے کیا اب ہر ایک کو پتہ چل چکی ہے تو ڈاکٹر خالد جمیل صاحب ایک پوائینٹ اور شامل کر لیں اپنی اس گفتگو میں کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی اور ظاہر کو دیکھ کے باطن تک نہیں پہنچا جا سکتا جب تک باطن کی آنکھ سے نہ دیکھا جائے (اس قاسم علی شاہ کو اتنا تو پتا ہے کہ کونسے لوگ پر تاثیر ہیں لہذا وہ انہیں مدعو کرتا ہے اپنی فاونڈیشن کے اندر ،، اپ ایک ہیرا ہیں ڈاکٹر خالد جمیل صاحب )
Dr Sahib body language is determined by will power in my view. Urdu medium students can behave more gracefully because of thier culture and they compete in higher examinations and get top positions.
assalamulaikum aaj k programe main bara maza aaya intresting jo bhee kaha bilkul sahee kaha looking neat nd tiedy aap bhee jab english boltai hain achhai andaz main boltai hain achha lagta hai hamaree english kee teacher kehtee thee 3 oonglian moon main dallo intna moon kholo she was gud teacher Allah bless u amen
Masha Allah very nice Sir
Transformation ki misal Actress Reema ka len, gestures, way of talking,ENGLISH, smile etc.sabb bohot change aur achha, masha ALLAH.
YAHI CHEEZEN UNKI US MAE BHI KAAM AAEEN AUR SUSRAL BHI KHUSH, SHE WAS JUST 16/18 WHEN SHE JOINED THE FILM INDUSTRY.
ABB SHAYAD UNIVERSITY TAKK POHANCH JAEY.
شکریہ
Sir I am much impressed with your personality
Nice 👍 big brother khush rahin
Mashallah ❤❤❤ Good Sir
Zaberdast 🎉🎉🎉
He is such a beautiful soul... n impressive speaker
Great sir.. Bht jiyen thanks aa lott
Waiting..
JazakAllaah Khair, excellent speech..
Wow... v nice😇
Very nice video. Thanks Doctor sahib.
Golden words❤❤❤
ماشاءاللہ
Well Explained 😊
❤❤❤great 👍
Well done sir ♥♥
Yes, 9:40 pe azaan ho rahi hai
Good lesson for budy language
Nice
ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم بھائی میں ایک ان پڑھ عورت ھو ں میں آپ کے باتیں بڑی شوق سے سن تھی ھوں اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرتی ھوں مگر سامنے اولا جو ب تمیز ھو ں تو پھر کیا کرے شمیم آفریدی کراچی
@5:53, 8:39, 9:13
Hazrat behzad lakhnvi rh ka shair Docter sb ki Nazar Jo in ki shakhsiat per fit ata hai
Haan yaad muje Tum ker laina awaz muje Tum de laina
Us raah e mohabat main koi durpaish Jo mushkil aa Jai
Mazhar nawaz okara
Ap na larki ka image tou bataya hai pakistani larkay ya merd ka image nahi bataya. Why?
25 k bad ksay improves krayn body language
ڈاکٹر صاحب ، معزرت سے ، جو آپ انگلش اور اردو میڈیم کی دے رہے ہیں، اس کی وجہ کچھ اور ہوتی ہے
جو اردو میڈیم پڑھتی ہیں ان کے گھروں کا ماحول ہی ایسا ہوتا ہے ، پردہ، بڑوں کی شرم و حیا، وغیرہ ،
جو بڑے سکول یا کالجز میں پڑھتی ہیں ان کی گھروں کا ماحول پہلے ہی اوپن ہوتا ہے ، پارٹیوں میں جانا، ناچ گانا ، ڈانس ، اس لحاظ سے ان کا جاکا پہلے ہی کھلا ہوتا ہے ،
ڈآکٹر صاحب آپکا نمبر چاھے پلیز
ڈاکٹر صاحب ایڈوانس معزرت تسی وی چینل دے زریعے (ٹک نو پھائی لائی آ ) ویڈیو جتنی بھی لمبی دیکھ لو فائدہ نہیں ہونے دیتے۔ بس اپنے اپ نوں ای متعارف کرواؤں تاکہ میرا ٹکر چلتا رہے اور مجھے بڑا علم یے یہ ثابت نہیں ہورہا آپ سے ابھی تک خدارا لوگو ں کو فری میں بھی فائدہ دینے بارے سوچ لیں۔ صرف ٹائم ویسٹ ہے آپکی ویڈیوز جو میں دیکھی میری نظر میں تو۔ پلے شئے پوندے ای کوئی نئی۔ شبدہ بازی اپنی فنکاری
Did anyone notice azan in background?
Time notice kia, azaan ka ?.
Namaz tu baad Mae bhi ho jaegi laikin Azan ka jawab Dena must hai aur Dua aur durood bhi recite karni hai
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب یوسف خان صاحب مرحوم کو کیوں بھول گئے ۔ یو ٹیوب پر ان کے قریبی معمر 🎉ساتھی کا بیان موجود ہے کہ وہ مولانا نعیم صدیقی کی سیرتِ نبوی پڑھتے اور اپنی باڈی لینگویج کو اپنی سمجھ کی حد تک اس میں ڈھالنے کی کوشش کرتے تھے۔
Lgta he aap boli wood ko BHT dekhte hen
Pls azaan ki respect karain ore azaan ho rahi ho to khamosh ho jain
ImPressive Words
Allah ka hoof karoo...not good example....larki mostly get careful due to islamic and eastern style not to like English and western non Muslim 😂
Stupid examples for a good purpose 😅
😂😂😂😂😂?????
اردو کا تلفظ صحیح کریں آپکو تو، واضح کا تلفظ نہیں آتا
Khalid jameel sir very good
ایک بات سے اختلاف ہے کہ آپ نے فرمایا " قاسم علی شاہ جو کہہ رہا ہوتا ہے وہ اس پہ یقین بھی رکھتا ہے "" میرا بھی یہی خیال تھا اس کے بارے میں لیکن جب وہ اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار بنا گذشتہ برس تب مجھے اس کے بارے میں اپنے گمان سے رجوع کرنا پڑا"" اسی طرح جاوید چوہدری کی مثال لے لیں کتنے زبردست کالم لکھتا تھا عمدہ تحریر والے لیکن اس کی حقیقت پے کیا اب ہر ایک کو پتہ چل چکی ہے تو ڈاکٹر خالد جمیل صاحب ایک پوائینٹ اور شامل کر لیں اپنی اس گفتگو میں کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی اور ظاہر کو دیکھ کے باطن تک نہیں پہنچا جا سکتا جب تک باطن کی آنکھ سے نہ دیکھا جائے
(اس قاسم علی شاہ کو اتنا تو پتا ہے کہ کونسے لوگ پر تاثیر ہیں لہذا وہ انہیں مدعو کرتا ہے اپنی فاونڈیشن کے اندر ،، اپ ایک ہیرا ہیں ڈاکٹر خالد جمیل صاحب )
Nice 👍 big brother khush rahin