Link Between Batini Sect & Agha Khani/Ismaili Shias vs Uneducated Sunni Muslims of Today آغا خانی
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
- آغا خانی:اسماعیلی شیعہ اور باطنی فرقے کا تعلق اور موجودہ دور کے ان پڑھ سُنی مسلمان
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our TH-cam Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp....
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
Mashallah mufti shb Apko ma bht arsa sa sun raha Hu muje bht faida hora ha JAZAKALLAH
Mufti sb aap Jo Kuch butlaa rahai Hain khasi illumi behas Jai tu brai mehrbani mujh jaisai nuqiulaqal musalman ko sidhi rah pr ghamzn krain , Allah aap kaa aor aap jaisai tumam aukabrin ko apni hifazt o aman Mai rukhai aameen
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
MA SH ALLAH ❤
Thanks for sharing...
JZAK ALLAH
Bakhtiar muhammad arshad ❤❤❤❤
موجودہ دور میں بڑا فتنہ اہلے حدیث والوں کا ہے ۔ یہ افراد حدیث کا حوالہ دے دے کر عام مسلمانوں کے دلوں کو مشکوک بناتے ہیں
❤❤❤
مفتی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔
آپ سے گذارش ہے کہ آپ طالبان کے متعلق اپنا موقف واضح کریں ۔۔۔
امید ہے کہ ٹیم والے مفتی صاحب تک یہ بات پہنچائیں ۔۔۔۔۔
واضح کر تو دیا ہے، اور کیا وضاحت چاہئے آپ کو؟ جس دین کی وہ تبلیغ کرتے ہیں وہ اہل سنت کا ۱۴۰۰ سال میں کبھی بھی طریقہ کار نہیں رہا خاص طور پر حنفیہ میں اعتدال کا عنصر ہمیشہ غالب رہا اور حنفیہ مسلک ہمیشہ ۷۰ فیصد مسلمان امت میں رہا ہے۔
@@SeeratVideo are you talking about ttp only or afghan taliban also. Thanks in advance ❤
It is very clear what was mentioned already.
@@SeeratVideomn india se hu, apki baat samjha nhi,,
Hukumat k mizaj mn sakhti ek alag cheez ho sakti hai, lekin kisi aur deen ki tableegh se kya murad hai?
Matlab konse deen ki tableegh kar rhe hn?
خوارج ایک گمراہ فرقہ تھا جو تشدد، شدت پسندی، دین کے نام پر جبر اور خون بہانے والا تھا اور جو بھی ان کے طریقہ پر عمل کرتا ہے وہ اہل سنت سے خارج ہے (اہل سنت وہ فرقہ ہے جن کی بنیادوں میں خلفاء راشدین اور اکابر صحابہ رضی اللہ عنہم کی تربیت اور علم (عقیدہ، قرآن کی تشریح، فقہ کے اصول، اجتہاد کے اصول اور حدیث کی تشریح) شامل ہے۔ اہل سنت سے ہٹ کر جو بھی گروہ ہے وہ سب گمراہی ہے)۔ اس اصول کو سمجھ کر مفتی صاحب نے جو بات فرمائی ہے اس کو سمجھ لیں، شکریہ
Is ki pore list nhy mil rhy hy
جب ہم دوسرے مزاہب کے بارے میں عقلی بحث کرتے ہیں ، یا عقلی طور پر غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ تو کیا ایسا نہیں کرنا چاہیے مکمل طور پر ۔ یا اعتدال رکھنے کی ضرورت ہے، رہنمائی فرمائیں
خلاف عقل اور ماورائے عقل کے فرق پر مفتی صاحب کے بیانات موجود ہیں۔ عقائد میں عقل کا استعمال، فقہی مسائل میں عقل کا استعمال (جیسے یہاں غسل کی مثال دی گئی) یہاں پر عقل گمراہ کرتی ہے (مفتی صاحب کے بیانات میں یہ بحث ہو چکی ہے)۔ عقل کا استعمال وہاں جہاں پر اس کی ضرورت ہوتی ہے یہ آئمہ اور فقہاء سے ثابت ہے اور ان کی بنیاد بھی صحابہ رضی اللہ عنہا کی تعلیمات ہیں اور یہ سب اہل سنت کی بنیاد ہیں۔
اس پر بہت تفصیل سے بات عقائد کے بیانات میں ہو چکی ہے۔ وہ آپ کو ہماری ویب سائٹ پر مل جائیں گے۔ ان کو ایک ایک کر کے سن لیجئے گا۔ www.seerat.net
Masnawi konsi play list main hy pore asbaq
Details of Masnawi on our website www.seerat.net
مولانا رومی بھی اسماعیلی تھے۔
اس وڈیو کا ٹائٹل چیک کر لیتے تو ایسا جہالت کا جملہ یہاں نہ لکھتے، شکریہ
❤❤