ALi Rahbar علی راہبر || New Manqabat 2020 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعید ارشد الحسینی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.2K

  • @umairshah6640
    @umairshah6640 4 ปีที่แล้ว +62

    صحابہ کے پاؤں کی مٹی ہماری آنکھوں کا سرمہ۔۔ ہمارے دادا علی۔۔ ہم علی والے

  • @SamiKhan-el3nr
    @SamiKhan-el3nr 8 หลายเดือนก่อน +7

    فاتح خیبر
    داماد نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم
    والد حسنین رضوان اللہ علیہم اجمعین
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @worldknowledgepedia4749
    @worldknowledgepedia4749 4 ปีที่แล้ว +14

    قسم سے مفتی صاحب جب آپ اپنا کلام سناتے ہیں تو دل جیت لیتے ہیں

  • @mohammadilyas9039
    @mohammadilyas9039 ปีที่แล้ว +5

    تجھ پہ کر جاؤں اپنا سب کچھ قربان اے شیر خُدا ،فاتح خیبر ،حیدر کرار خلیفۃ المسلمین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ❤

  • @abudujana241
    @abudujana241 4 ปีที่แล้ว +18

    واہ رافضیت کے سینے میں خنجر اور اہل سنت کے دلوں میں صحابہ سے محبت کا سکون
    آپ ہی پیدا کر سکتے ہیں۔۔ جزاک اللہ ۔ اللہ مزید ترقی عطا فرمائے

  • @syedmohsinhashmi7959
    @syedmohsinhashmi7959 9 หลายเดือนก่อน +5

    حق چار یار
    ہم صحابہ اہلِ بیت کے نوکر

  • @qariyaqubdarvi6048
    @qariyaqubdarvi6048 4 ปีที่แล้ว +9

    رب اصحاب محمد مشن حق نواز کے اس سچے ترجمان کی ہر لمحہ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @SiddiqueArshadOfficial
    @SiddiqueArshadOfficial 4 ปีที่แล้ว +4

    💗❤ماشااللہ ❤💗 اللہ تعالی مفتی محمد سعید ارشد الحسینی صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @umerludhyanvi313
    @umerludhyanvi313 4 ปีที่แล้ว +19

    ہر کلام عقیدے کی وضاحت کرتا نظر آتا ہے..
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @obaidkhattak8667
    @obaidkhattak8667 4 ปีที่แล้ว +27

    ماشاءاللہ مفتی صاحب
    مفتی صاحب منقبت ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کی طرح منقبتی قصیدہ باقی امھات المومنین کے لیے پڑھیں اور سیدنا عثمان غنی پر کافی عرصہ سے کلام نہیں آیا

  • @tahiranjumschannel9015
    @tahiranjumschannel9015 4 ปีที่แล้ว +10

    aj me 15vi bar sun raha hon Mashaallah

  • @UmarFarooq0076
    @UmarFarooq0076 4 ปีที่แล้ว +10

    ماشاء اللہ مفتی صاحب جو بھی پڑھتے ہیں دل کو چھوتا ہے اللہ سلامت رکھے آپکو آمیں

  • @ZulqarnainTariq-g9f
    @ZulqarnainTariq-g9f 11 หลายเดือนก่อน +4

    علی ہماری جان ہمارا مال جان سب علی کی خلافت پر قربان❤

  • @bajaar
    @bajaar 4 ปีที่แล้ว +5

    میں ساری آل کا نوکر
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہر قسم کے شر اور حاسدین سے
    💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟
    I love you mufti sahib

  • @zaifiturk5224
    @zaifiturk5224 4 ปีที่แล้ว +12

    بغیر حُبِ علیؓ کے جَنَّت نہیں ملے گی
    اور بغیر حُبِ صدیقؓ کے علیؓ نہیں ملیں گے
    #خلیفہ_چہارم_سیدناعلیؓ

  • @MBilal-xo7vj
    @MBilal-xo7vj 4 ปีที่แล้ว +3

    زندہ باد میرے مرشد مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب اللّٰہ تعالیٰ دنیا اور آخرت کی ہر خیر نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @mixs920gaming5
    @mixs920gaming5 4 ปีที่แล้ว +6

    Masha allah itny din pad 2 ek sath masha allah❤❤❤🥰🥰😍😍😍

  • @luckykhan2371
    @luckykhan2371 4 ปีที่แล้ว +26

    واہ مفتی صاحب کمال اشعار تیار کیے
    خوب ضرب حیدر ہے تخم رفض پر

  • @asimiqbal6597
    @asimiqbal6597 4 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللّه 💖
    اللّه تعالیٰ مرشد کی حفاظت فرماے اور عمر میں علم اور خوشیوں میں برکت عطا فرمائے ۔💞

  • @mohammadsakhijawad7600
    @mohammadsakhijawad7600 4 ปีที่แล้ว +11

    ماشاء اللہ سبحان اللہ
    واہ واہ کیا بات ھے جناب مفتی صاحب کا

  • @alihasanmujibeeofficial8767
    @alihasanmujibeeofficial8767 4 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ مفتی صاحب آپنےدل خوش کردے

  • @muhammadhanzala6089
    @muhammadhanzala6089 4 ปีที่แล้ว +5

    ما شاء اللہ صحابہ کا دیوانہ بن۔۔۔۔

  • @ranazeeshan9395
    @ranazeeshan9395 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ کی نظم ہو یانعت دل جیت لتی ہے کیا خوبصورت شعر ہوتا اللہ پاک آپکو سلامت رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤i Love you مفتی صاحب

  • @easysciencetutorial-est9501
    @easysciencetutorial-est9501 4 ปีที่แล้ว +10

    بہت خوب بالکل علی ہمارا راہبر ہے

  • @muhammadsaad373
    @muhammadsaad373 4 ปีที่แล้ว +6

    واہ ماشاءﷲبہت خوب صورت حاضری لگائی ہے آپ نے درصحابہ پرکمال کیاہے آپ نے مرشد
    ﷲآپکی حفاظت فرمائے

  • @hassanhanjra6076
    @hassanhanjra6076 ปีที่แล้ว +4

    Beshak mai sari aal e pak ka nokar ghulaam

  • @hafizabdulmajeedraheemi591
    @hafizabdulmajeedraheemi591 4 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ کیا کہنے مفتی صاحب کمال کا کلام پڑھا ایمان تازہ ہوگیا اللہ پاک آپکی ہر لمحہ حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ald1204
    @ald1204 4 ปีที่แล้ว +15

    مفتی صاحب میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر ایک کلام منظوم تیار کیا ہے میری گزارش ہے کہ مجھ ناجیز کا کلام آپ پڑھیں میں ہند سے ہوں آپ تک کیسے کلام پہنچا پاؤنگا میں نہیں جانتا آپ ہی کوئ صورت بتائیں یا نہیں تو میں کلام کو یہیں پر لکھ دیتا ہوں آپ دیکھ لیجئیگا
    آپ پہ خود ناز کرتی ہے نبوت آپ کی
    جانتا ہے رب ہی بہتر کیا ہے عظمت آپ کی
    بےزباں مخلوق دیتے ہیں شہادت آپ کی
    خودبیاں مولی کرےقرآں میں مدحت آپکی
    باعث رحمت ہی رحمت ہے ولادت آپ کی
    خود فرشتے بھی کریں آکرکے خدمت آپکی
    ہے طلبگارِ زیارت خود ہی جنت آپ کی
    یاد جب جب ہم کو آتا ہے وہ طائف کا سفر
    آنکھ سے بہتے ہیں آنسو چیخ اٹھتا ہے جگر
    مٹ ہی جاتے اہل طائف مصطفے چاہتے اگر
    رحم کی آقا نے لیکن دشمنوں کی جان پر
    دل کو چھوجاتی ہے آقا یہ عنایت آپ کی
    موت نے آکر کہا سرکار سے اے مصطفے
    مجھکوجب بھیجاتومجھسےآپکےرب نےکہا
    گر اجازت دیں محمد ساتھ میں تو لیکے آ
    ورنہ تو محبوب کو میرے وہیں پر چھوڑ آ
    مانگتی ہے موت بھی آکر اجازت آپ کی
    رات تھی ہجرت کی جعفر اور پہاڑی غار تھا
    غار میں اک سانپ تھا جو طالبِ دیدار تھا
    ڈَنس کے پاۓ بوبکر نِکلا وہ یہ کہتا ہوا
    مدتوں سے میں بھی مشتاقِ شہِ ابرار تھا
    راہ دو مجھکو کروں میں بھی زیارت آپ کی
    ازقلم خواجہ ابوجعفر بھارتی

  • @binyaminsaddiqueofficial5022
    @binyaminsaddiqueofficial5022 4 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah mufti
    Zindabaad Allah thuj ko Khush rake
    Ameen

  • @hannahbukhari7508
    @hannahbukhari7508 4 ปีที่แล้ว +3

    سلام سلام صحابہ کرام ۔۔۔۔۔۔۔ماشآ اللہ اللہ پاک بری نطر سے بچائے آمین 💯💯💯

  • @molanamuhammadhamza8945
    @molanamuhammadhamza8945 4 ปีที่แล้ว +10

    واہ مرشد کمال کر دیا۔۔۔رافضیت کے سینے میں خنجر لگا دیا

  • @muhammadbilalahmed7073
    @muhammadbilalahmed7073 4 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالی آپکو میری بھی زندگی دے حمد ہو۔۔نعت ہو۔۔یا نظم۔۔۔۔۔بس آپکے الفاظ اور آپکی آواز واہ واہ اللہ تعالی آپکو عافیت والی لمبی زندگی دے صدا سلامت رھیں۔۔۔۔۔۔۔۔💖💖💖💖💖💖

  • @alakramyoutubechannelqaari5874
    @alakramyoutubechannelqaari5874 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اشعار ہیں ۔۔میں ہندوستان سے ہوں

  • @Qariabid-v4h
    @Qariabid-v4h 7 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ❤ مفتی صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @naseebkhan9164
    @naseebkhan9164 4 ปีที่แล้ว +14

    Haq 4 Yar Mera Pura Khandan Qurban Sahaba R.A or Ahlebait R.A par 🙏

  • @khan6294
    @khan6294 4 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب حفظہ اللہ کو سلامت رکھے

  • @aneesbhai2995
    @aneesbhai2995 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشااللہ اللہ مفتی صاحب صاحب
    اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @farooqhaider8392
    @farooqhaider8392 4 ปีที่แล้ว +3

    Maa shaa Allah, murshid Allah slaamatt rakhyy❤️❤️
    میں اہلحدیث ہوں لیکن حمد، نعت اور نظموں میں آپ کے بعد بس ہے، کوئی مقابلہ نہیں اپکا❤️❤️
    اللہ آپکی حفاظت فرمائے

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  4 ปีที่แล้ว +2

      آمین یارب العالمین آمین۔۔ جزاکم اللہ 🤲🌹🌹🌹

    • @ahnafnashriyat6124
      @ahnafnashriyat6124 4 ปีที่แล้ว +1

      Ahnaf nashriyat chenal ko sports Kare plez

    • @farooqhaider8392
      @farooqhaider8392 4 ปีที่แล้ว

      مرشد جی بس دعا کیا کریں کہ موت آئے تو صحابہ کی غلامی میں سر کٹے میرا، بس اس سے بڑھ کے کوئی خواہش نہیں میری😭😭

    • @farooqhaider8392
      @farooqhaider8392 4 ปีที่แล้ว

      @@ahnafnashriyat6124 me abee krta hn inn shaa Allah

    • @ahnafnashriyat6124
      @ahnafnashriyat6124 4 ปีที่แล้ว

      @@farooqhaider8392 Abbey keya he bahi jan

  • @abdulrehman-bf8jv
    @abdulrehman-bf8jv 3 ปีที่แล้ว +7

    مفتی صاحب اللہ آپ کی عمر دراز کرے ۔۔آور میری عمر بھی آپ کو لگے۔۔😢😢😢😭😭😭😭

  • @sarfrazhussain7970
    @sarfrazhussain7970 2 ปีที่แล้ว +5

    کمال کی شاعری ہے۔جب حق بات کرنی ہو تو حق تعالیٰ بھی مدد فرماتا ہے

  • @mohammadsakhijawad7600
    @mohammadsakhijawad7600 4 ปีที่แล้ว +8

    میں نوکر صحابہ دا
    میں نوکر صحابہ دا
    میں نوکر صحابہ دا
    میں نوکر صحابہ دا

  • @Haroonazam786
    @Haroonazam786 4 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah Sahaba ka jo gulam ha hamara wo imam ha.
    Khilafat e rashda haq char yar

  • @UrduNewsIndia
    @UrduNewsIndia 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءالله بہت پیارہ کلام ہے مفتی صاحب

  • @arking2934
    @arking2934 4 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت خوب مرشد
    اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین مرشد⁦♥️⁩

  • @sohaibmughal1338
    @sohaibmughal1338 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ ❤ بہت ہی خوبصورت کلام اور بہت ہی خوبصورت انداز.
    اللّٰہ پاک ہمارے مُرشد کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے.
    آمین

  • @abukhozaima5113
    @abukhozaima5113 4 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا بات ہے ۔اللہ نظر بد سے بچاے۔

  • @rax2.034
    @rax2.034 4 ปีที่แล้ว +5

    Mein Qurbaaaaaaaan Mufti Shb........

  • @fahadahemd3448
    @fahadahemd3448 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @mmadnibhatti5093
    @mmadnibhatti5093 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے

  • @ahmadsiddiqhi6408
    @ahmadsiddiqhi6408 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    صحابہ صحابہ کرنے والی یہ زبان اور یہ قلم سدا سلامت رہے۔ مفتی صاحب پوری سنی قوم کے سرکاتاج ھیں۔
    اللہ مفتی صحب کی حفاظت فرمائے

  • @saleemjaanjaan7196
    @saleemjaanjaan7196 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال کردیا دل خوش کردیا الللہ أپکو جزاۓ خیر عطافرماۓ

  • @maliksarfraz9039
    @maliksarfraz9039 4 ปีที่แล้ว +5

    Mai nokar Sahaba R.A o ahle bait da shan e Sahaba zindabad Ali moaviya bhai bhai 😍😍😍

  • @abubakarrathore9020
    @abubakarrathore9020 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مرشد اللہ تعالیٰ آپ کو حاسدین سے محفوظ رکھے اللہم زد فزد اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے

  • @muhammadbilalahmed7073
    @muhammadbilalahmed7073 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ بہت خوب میرے پیر۔میرے مرشد💖اللہ پاک آپکو ہمشہ سلامت رکھے آمین۔آمین

  • @shafiqurrahman7821
    @shafiqurrahman7821 4 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ آپ نے تو صحابہ کی شان. خاص کر حضرت علیؓ کی شان بہت ہی بہتر طریقہ سے بیان کیا ہے جس سے شیعہ خنزیروں کو جلن ہوئی ہے
    مفتی ارشد صاحب اللہ پاک اپکو ہمیشہ سرخرو کرے اور اللہ آپ کی حفا ظت فرمائیں آمیناور ہمیشہ صحابہ کرام کی شان بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

  • @Story-rx1zw
    @Story-rx1zw 4 ปีที่แล้ว +3

    الله پاک مفتی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @PakistanZindabad-zt5hg
    @PakistanZindabad-zt5hg 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ
    الله کریم آپ کی زندگی کے هر لمحہ کو خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمـــــــــــــــین

  • @arshadbalqani5419
    @arshadbalqani5419 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @muhammadesarulqasmi1650
    @muhammadesarulqasmi1650 4 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تبارک وتعالی آپ کو خوش رکھے امین ثم امین

  • @AdnanKhan-ci9eu
    @AdnanKhan-ci9eu 4 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah mashallah qurban jaon main apny piyary shaba py mery piyary shaba zinda bad muftti sahab allah tala apko or humein janna tull bqqi main jaga dy ameen

    • @AdnanKhan-ci9eu
      @AdnanKhan-ci9eu 4 ปีที่แล้ว +3

      Muftti sahab pleez saeiyad na ameerul mumineen hzrat muavia py bhi new klam bnaiye ga allah tala apko sda slamat rakhy khush rakhy or apni hifzo amaan main rakhy ameen

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  4 ปีที่แล้ว +2

      آمین یارب العالمین

  • @dearislam1566
    @dearislam1566 3 ปีที่แล้ว +5

    Kitna pyara kalam hai dil krta Sara din sunta rahon

  • @hikmatyaar7645
    @hikmatyaar7645 3 ปีที่แล้ว +40

    علی برتر ۔۔۔ابوبکر و عمر عثماں غنی کے بعد

  • @qarishurahbeelalhussini9831
    @qarishurahbeelalhussini9831 4 ปีที่แล้ว +7

    mashla allah mufti sb ki zendagi me barqat farmay

  • @uzairgulofficial5329
    @uzairgulofficial5329 4 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالٰی آپ جیسے سرفروشان اسلام اور صحابہ و اہلبیت کے حقیقی ترجمان کا سایہ تمام امت مسلمہ پر تا دیر قائم ، دائم، آباد و سلامت رکھے۔۔!تا کہ مرشد آپ امت مسلمہ اور بالخصوص اہلسنت کے مردہ ضمیروں میں اپنے کلام کے ذریعے سے روح پھونک سکیں۔۔آمین یارب العالمین۔۔۔۔!

  • @IslamicTouch5544
    @IslamicTouch5544 4 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللّه دل کو سکون ملا۔
    بار بار سننے کے بعد بھی دل نہیں بھرا ❤

  • @policeinformation2634
    @policeinformation2634 3 ปีที่แล้ว +10

    Qari sab i love you so much.... Respect ahtram from Punjab police Gujrat

  • @Tayyabkhan-tx5su
    @Tayyabkhan-tx5su 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @islamicofficials0139
    @islamicofficials0139 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھیں آمین۔

  • @adilaziz4533
    @adilaziz4533 4 ปีที่แล้ว +5

    فنا فی الصحابہ . مفتی سعید ارشد الحسینی
    اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آمین .
    عادل عزیز گجر . مانچسٹر سٹی . ( انگلینڈ )

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  4 ปีที่แล้ว +1

      آمین یارب العالمین آمین۔ جزاکم اللہ 🤲🌹🌹🌹

    • @adilaziz4533
      @adilaziz4533 4 ปีที่แล้ว +1

      جزاک اللہ خیر . زندگی میں آپ کو ایک ہی بار سُننے کا موقع ملا مری میں . آپ ایک نظریاتی شاعر اور نعت خواں ہیں . اللہ آپ کو استقامت عطا فرمائے . اور ہم سب کو مشن حقنواز پہ زندگی کی آخری سانس تک قائم رکھے . آمین

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  4 ปีที่แล้ว +1

      آمین یارب العالمین آمین۔ ،🤲🌹

    • @ehsanullah8198
      @ehsanullah8198 4 ปีที่แล้ว +1

      Aameen

  • @hamzaboss32
    @hamzaboss32 4 ปีที่แล้ว +6

    Ye kalaam bohat piyara parha he apne Ma sha Allah...

  • @rizwankhan-ny1zb
    @rizwankhan-ny1zb 4 ปีที่แล้ว +5

    مفتی صاحب دل خوش ھوگیا دل کی کیفیت بیان کرنے کے قابل نہیں
    اللہ آپکواسی طرح دین اسلام کی خدمت کیلئے ہمت طاقت اور. عمر دراز دے💓💓

    • @mufti_saeed_arshad_al_hussaini
      @mufti_saeed_arshad_al_hussaini  4 ปีที่แล้ว +1

      آمین یارب العالمین آمین۔ جزاکم اللہ 🤲⁦❤️⁩🌹🌹🌹

  • @abohanifa5834
    @abohanifa5834 3 ปีที่แล้ว +5

    مفتی صاحب کمال کی آواز ہے یار ⁦❣️⁩

  • @tahiranjumschannel9015
    @tahiranjumschannel9015 4 ปีที่แล้ว +4

    Is daor me bhi Haq ki awaz buland karny par me Ap ko salam peesh karta hon ,,,Allah ap ko dushman k war sy mehfooz rakhy ,Ameen

  • @abdulmalik7258
    @abdulmalik7258 4 ปีที่แล้ว +3

    اللہ اس آواز کوہمیشہ تروتازہ رکھے

  • @muhammadbabar7078
    @muhammadbabar7078 4 ปีที่แล้ว +6

    Ma Sha ALLAH
    Allah apko hameshah haq PR qaim rakhy or or sub ko bhi aameen

  • @jameelrahimi2368
    @jameelrahimi2368 4 ปีที่แล้ว +4

    بہت خوب ماشاءاللہ

  • @MuhammadBilal-nj7dl
    @MuhammadBilal-nj7dl 4 ปีที่แล้ว +4

    واہ جی واہ اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے آمین میرے مرشد مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب آپ کو سلام محبت پیش کرتا ھوں

  • @muhammadesarulqasmi1650
    @muhammadesarulqasmi1650 4 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تبارک وتعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے امین ثم امین

  • @WorldofTech5
    @WorldofTech5 4 ปีที่แล้ว +6

    علی برتر میرا رہبر میں ساری آل کا نوکر

  • @sportsgrouphighway6108
    @sportsgrouphighway6108 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ سنیوں کے سنہری عقائد حق چار یار ۔۔ صحابہ کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے ۔۔۔

  • @saadmasood8953
    @saadmasood8953 4 ปีที่แล้ว +4

    السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
    سبحان اللہ سبحان اللہ مفتی صاحب بہترین بہت بہترین

  • @imramali92
    @imramali92 4 ปีที่แล้ว +2

    Ham Sahaba k aur unkai ghulaaamai k bhi ghulaaam hai.Waqi Ali(R.A) number 4 par h yh hamarai emaaan ka hisa hai.Allah aaapki zindagi m barkat atta farmai aur mazeed himat dai.

  • @awaisriaz690
    @awaisriaz690 ปีที่แล้ว +8

    بےشک علی برتر ہے ابوبکر عمر عثمان کے بعد

    • @hassanhanjra6076
      @hassanhanjra6076 ปีที่แล้ว +1

      Ali sab se Alaa nabi Muhammad ke baad

  • @taleem-o-tarbiat6274
    @taleem-o-tarbiat6274 4 ปีที่แล้ว +3

    Good new kalaam جزاك اللهُ‎

  • @Baloch_Umer
    @Baloch_Umer 4 ปีที่แล้ว +4

    Love u mufti sahab Allah ap ko hamsha kush rkha Aur lambi zindgi ata kra 🥰😘

  • @learnerman8953
    @learnerman8953 4 ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ پاک خوش رکھے مفتی صاحب روح ترو تازہ کر دیندے ہو۔۔۔۔۔

  • @hafeezullahullah6324
    @hafeezullahullah6324 4 ปีที่แล้ว +5

    A o A mufte sahb mana allama iqbal k bad asa shaeer abhi tak nahi dehka jis poetry ma asee nazma likhee ho gee jo ap na mashallah likhee ha maray nazdeek un ka bad ap pooray pakistan ma ha jo etne alaa poetry karta ha I love u and your poetry

  • @syedmuneeb3830
    @syedmuneeb3830 4 ปีที่แล้ว +3

    الللہ أپکو سلامت رکھے مفتی صاحب ۔۔۔چکوال سے سید منیب الحسن کا سلام عقیدت قبول فرماٸیں

  • @Dani-t6c
    @Dani-t6c 4 ปีที่แล้ว +4

    لاجواب کلام
    لاجواب انداز
    اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

  • @AyeshaSiddiqui-wr9tc
    @AyeshaSiddiqui-wr9tc 6 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah ❤ Mashallah ❤ Mashallah ❤🌹🌹 buhat bahtreen 💯💯

  • @pitafi7839
    @pitafi7839 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ آپ کی عمر دراز کرے

  • @abdulwadoodbugti2096
    @abdulwadoodbugti2096 4 ปีที่แล้ว +4

    Mashahallah
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت اور تقویٰ والی لمبی عمر عطا فرمائے!!! آمین

  • @umarnaeem8234
    @umarnaeem8234 4 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak k nayab tuhfy ma se ak bhtreen tuhfa

  • @tauseefyousafzai7265
    @tauseefyousafzai7265 4 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah emaan mai jazba paida karny wala kalam hai.

  • @5minuteforquran502
    @5minuteforquran502 4 ปีที่แล้ว +6

    Allah Hum Sb Ko Haq py Rakhy Moot Tk.Ameen

  • @waseemrajah6932
    @waseemrajah6932 4 ปีที่แล้ว +9

    ماشأﷲ بہت خوب اللہ ہر چیز میں ترقی سے نوازے بہت خوشی ہوی مفی صاحب اللہ آپ کو آپﷺ کااور صحابہ ؓ کا صحیح مانو میں جانشین بنائے جنت میں ان کی پڑوسیت نصیب فرمائے

  • @ranaatifaliranaatifali9377
    @ranaatifaliranaatifali9377 2 ปีที่แล้ว +4

    MA SHAA ALLAH Har Baat Mein paigham Akhri Jumly Mein Khubsurat Iqraar.

  • @asad-thelearner6890
    @asad-thelearner6890 3 ปีที่แล้ว +9

    Beshaak.
    Masha Allah ❤️🇧🇩🇧🇩🇧🇩

  • @itadori1789
    @itadori1789 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء الله تبارك الله بهت خوب جناب مفتي صاحب الله تبارك وتعالى آپ كو سلامت ركهےآمين🌹🌹🌹🌹🌹💐💐💐💐❤️❤️❤️❤️❤️

  • @ziaurrehmanfarooqi8995
    @ziaurrehmanfarooqi8995 4 ปีที่แล้ว +3

    صدا خوش رہو میرے مرشد آپکے دشمن کل بھی جلتے تھے آج بھی جلتے ہیں ایسے جلتے رہیں گے اور قیامت کے دن بھی انشاءاللہ ایسے ہی دوزخ کی آگ میں جلتے رہیں گے 🔥