ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Sahaba Meri Zindagi Hn صحابہ میری ذندگی ہیں || New Kalam 2021 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ส.ค. 2024
  • Presented by : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
    Poet : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
    Voice : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
    Video Link : • Sahaba Meri Zindagi Hn...
    For Contact : teamalhussaini@gmail.com

ความคิดเห็น • 1.8K

  • @umarfarooqbhakkarvi8757
    @umarfarooqbhakkarvi8757 3 ปีที่แล้ว +49

    قربان جاؤں تیرے نصیبوں پر مفتی شاباش حلالی بیٹے رب نے تجھے اپنے صحابہ کے نغمات کے لئے چن لیا

  • @MuhammadUmer-tb4xq
    @MuhammadUmer-tb4xq 3 ปีที่แล้ว +50

    جس کے مذہب میں صدیق نہیں،
    اسکے مذہب کی تصدیق نہیں ۔۔

  • @anwaarhaider986
    @anwaarhaider986 3 ปีที่แล้ว +28

    کیا ہی شاندار کلام ہے
    سننے کا بھی مزہ آیا
    رونے کا بھی مزہ آیا

  • @ZainZain-zr2sp
    @ZainZain-zr2sp 3 ปีที่แล้ว +7

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ زبردست ایمان تازہ ھو گیا ماشاءاللھ واھ کیا بات ھے زندھ باد زندھ باد ماشاءاللھ

  • @attiquerehman8915
    @attiquerehman8915 3 ปีที่แล้ว +17

    نہ موت کا ڈر ہے نہ جینے کا ارمان
    بس ایک جان ہے. صحابہ محمد پہ قربان. یے قعاد کا فرمان ہے
    ہے ہمارا ایمان ہے
    جو صحابہ کا غلام ہے وہ ہمارا امام ہے
    🌹سلام صحابہ کرام🌹

  • @mdmohsin366
    @mdmohsin366 2 ปีที่แล้ว +11

    قربان جائوں ان ماں باپ پر جنہوں نے مفتی کو جنا

  • @aslamDr143
    @aslamDr143 3 ปีที่แล้ว +4

    صحابہ میری زندگی ھیں ، صحابہ لوگو روشنی ھیں ، صحابہ آل نبی ھیں ، میری جان صحابہ ، سچ کا عنوان صحابہ ، ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
    بہت ھی پیارا کلام ، ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    خدا آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب ۔۔❤️

  • @user-ys8kb6rq7d
    @user-ys8kb6rq7d 3 ปีที่แล้ว +5

    واہ۔میرے۔جگر۔شان۔دیوبند۔اللہ۔پاک۔دشمنوں۔کی۔دشمنی۔سے۔محفوظ۔رکھے۔خاص۔طورپر۔صحابہ۔دشمنون۔سے۔دل۔خوش۔کردیا۔اللہ۔پاک۔آپ۔کو۔دونوں۔جہاں۔میں۔خوش۔رھے

  • @hsstudio3840
    @hsstudio3840 3 ปีที่แล้ว +4

    واہ صحابہ واہ ۔۔
    مفتی صاحب جیو میرے شیر ۔۔۔۔

  • @inayatullah5748
    @inayatullah5748 3 ปีที่แล้ว +25

    اللہ پاک مفتی صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین

  • @ShakeelAhmad-um6tr
    @ShakeelAhmad-um6tr 3 ปีที่แล้ว +5

    اس کلام کو سنتے ہی صحابہ کی محبت دل میں امڈنے لگی,,, ماشاءاللہ مفتی صاحب صحابہ کے دیوانے ہیں, اور صحابہ کی مدح کرنے والا منافق ہو کے نہیں مرے گا,, انشاءاللہ,,

  • @zareefnaaats5978
    @zareefnaaats5978 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء الله مفتی صاحب یاالله مفتی صاحب کو ہمیشہ آباد اور شاد رکھنا میری زندگی مفتی صاحب کو لگادے ایمان تازہ کرادیتے ہو مفتی صاحب واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ

  • @saf176
    @saf176 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah 👌🏼👌🏼👌🏼

  • @mozlfasana4663
    @mozlfasana4663 3 ปีที่แล้ว +9

    بے شک حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللّٰہ عنہ) کے بغیر ایمان مکمل نہیں اور حضرت علی(رضہ اللّٰہ عنہ) کے بغیر نبی(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)کی جماعت مکمل نہیں💯💯
    ہر صحابی (رضہ)نبی(صہ)جنتی ،جنتی😍💚💯

  • @MrimtiazMughal
    @MrimtiazMughal 3 ปีที่แล้ว +9

    Masha allah mufti sahib love yuo bro

  • @khawajakhubaib9707
    @khawajakhubaib9707 3 ปีที่แล้ว +4

    واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ

  • @NiceLook-dx4gm
    @NiceLook-dx4gm 3 ปีที่แล้ว +5

    😡 منافقوں سے_دور__ہوں 👉
    ✌ اصلی🤘
    😘اس لئےاکیلاہی مشہور_ہو ⁦✌️⁩حق سچ کی نشانی مفتی ہمارے دل کا جانی مفتی

  • @pakizapeshani7501
    @pakizapeshani7501 3 ปีที่แล้ว +18

    اعلی بہترین خوبصورت کلام۔۔🌹🌹🌹🤲🤲۔۔

  • @mrbaloch33
    @mrbaloch33 3 ปีที่แล้ว +7

    واہ صحابہ واہ🌹

  • @nomanbalouch5236
    @nomanbalouch5236 3 ปีที่แล้ว +4

    اللّٰہ تعالٰی سلامت رکھے مرشدِ سائیں کوں آمین

  • @waraquljannah1409
    @waraquljannah1409 3 ปีที่แล้ว +14

    السلام علیکم
    اللہ رب العزت جی حشر میں مفتی صاحب اور ہم سب کو صحابہ اکرام رضی اللہ عنھم کا سنگ نصیب فرمانا ۔۔۔۔
    اور صحابہ ہم سب کی دل لگی بنا دے ۔۔
    آمین یا رب

  • @mohammadnoorsamad
    @mohammadnoorsamad 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشأﷲ
    سبحان اللہ
    واہ سئیں واہ۔۔۔
    پیارے صحابہ رض کے اس شاندار قصیدے میں آنجناب کا اصحاب محمدﷺ کے در کا غلام واضح سنائ دیکھائ دے رہا ہے۔۔۔
    یہ سب کچھ سچی لگن سچی غلامی کے بغیر ممکن نہیں ۔۔۔
    اصحاب کے دشمن کے لۓ الحسینی صاحب آپ ننگی تلوار ہیں۔۔
    صرف ایک فرد نہیں آپ کروڑوں افراد کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔۔
    مولا سلامتیاں ڈیوے۔۔
    آمین
    جزاک

  • @qasmi11
    @qasmi11 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ہر شرور و فتن سے محفوظ فرمائے۔۔۔
    ۔۔۔۔😍⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩🌹🌹🌹⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩

  • @tayyabbhatti820
    @tayyabbhatti820 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @kashifaziz1834
    @kashifaziz1834 3 ปีที่แล้ว +6

    میری جان صحابہ رضہ 💓💓💓😍😘😘😘

  • @anwaarhaider986
    @anwaarhaider986 3 ปีที่แล้ว +23

    کمال کمال ۔۔ تہہ دل سے مبارکباد
    یہ شاندار یادگار کلام آپ کو نصیب ہوا
    ساری ہی نظمیں شاندار ہوتی ہیں
    لیکن یہ کلام ان شاءاللہ ایک نئی
    تاریخ رقم کرےگا ۔ بہت سا پیار

  • @islamicworld4569
    @islamicworld4569 3 ปีที่แล้ว +4

    Deoband K Frzand tujhy Deoband ka salam
    Beautiful Quran recitation

  • @umarrajput6518
    @umarrajput6518 3 ปีที่แล้ว +6

    Kia baat hai MashaAllah
    نعرہ تکبیر صحابہ 😘
    ہر لفظ دل پہ اثر کرتا۔۔♥️
    سبحان اللہ۔۔۔ دل کافی پریشان تھا قصیدہ سن کے دل باغ باغ ھو گیا۔۔چہرہ کھل اٹھا الحمدللہ۔۔۔💖

  • @ZainZain-zr2sp
    @ZainZain-zr2sp 3 ปีที่แล้ว +35

    جب بھی سنا ایمان تازھ ھوا ایمان میں حرارت کا اضافہ ھوا اللھ پاک آپکو صحت کاملھ عاجلھ مستمرھ دائمھ نصیب فر مائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @syedziaullah895
    @syedziaullah895 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللّٰہ❤💓💓❤
    جزاک اللّٰہُ خیرا میرے مرشد۔

  • @muaviahashmi8787
    @muaviahashmi8787 3 ปีที่แล้ว +4

    masha allah mufti shb eman taza kr dia

  • @manjothabaloch3348
    @manjothabaloch3348 3 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah

  • @UsamaLangani-bg8dx
    @UsamaLangani-bg8dx 3 ปีที่แล้ว +7

    الله پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے

  • @muhibullah6634
    @muhibullah6634 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ آپ کی زندگی مبارک دراز کرے
    بہت ہی پیارا کلام ہے دلی خوشی ہوئی سن کر بہت ہی پیارا کلام ہے دلی خوشی ہوئی سن کر

  • @MuhammadZahid-mg9us
    @MuhammadZahid-mg9us 3 ปีที่แล้ว +30

    ماشاءاللہ سبحان اللہ مرشد۔
    اللہ خوش رکھے آباد رکھے۔
    اس قصیدہ میں آواز میں عجیب ہی مٹھاس ہے۔

  • @saadmasood8953
    @saadmasood8953 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشااللہ سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے

  • @aqibrashid6986
    @aqibrashid6986 3 ปีที่แล้ว +4

    واہ صحابہ واہ

  • @arqureshi3689
    @arqureshi3689 3 ปีที่แล้ว +69

    یااللہ اس زبان کو کینسر لگا جس زبان سے ابوبکرؓ صدیق عمرؓ عثمانؓ علیؓ عائشہ رضی اللہ عنھا کے بارے میں گالی نکلے۔
    سب بولو آمین

  • @CattleMarketKarachi
    @CattleMarketKarachi 3 ปีที่แล้ว +27

    بہترین کلام
    جزاک اللہ خیرا

    • @HassanAli-yg4mc
      @HassanAli-yg4mc 3 ปีที่แล้ว

      🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓

  • @maharhassan8330
    @maharhassan8330 3 ปีที่แล้ว +2

    🌹لاجواب قصیدہ صبح سے پانچ بار سن چکا دل جھوم جھوم کے بول رہا ھے ساتھ ساتھ سبحان الله🌹 کیا شخصیت ہیں میرے مرشد مدظلہ❤

  • @abdulmajeed1071
    @abdulmajeed1071 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @fahadstudio236
    @fahadstudio236 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ بہت زبردست کلام
    اللّٰہ پاک ہم سب کو صحابہ کا سچا عاشق بنائے
    آمین

  • @meesammalik9145
    @meesammalik9145 3 ปีที่แล้ว +4

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @waqarashraf5188
    @waqarashraf5188 3 ปีที่แล้ว +5

    آپ اہلسنه والجماعة کےسر کا تاج ہے مفتی صاحب اللہ سبحان و تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں کامیاب کریں جزاک اللہ خیر

  • @mahmoodahmad9408
    @mahmoodahmad9408 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب دل جیت لیا ہے آپ نے
    اللہ پاک آپکی زندگی میں برکت دے🌹🥀🌹🌹

  • @yousufmujahid1691
    @yousufmujahid1691 3 ปีที่แล้ว +5

    سلامتی ہو مرشد 😘❤🤲🏻

  • @mjalalimanerwall1459
    @mjalalimanerwall1459 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ❣️
    مفتی صاحب رب العزت آپ کو مدحت صحابہ رضی اللہ عنہم کے صدقے دنیا وآخرت میں عزتوں سے نوازے۔ آمین

  • @umaraltafabbasi
    @umaraltafabbasi 3 ปีที่แล้ว +6

    اے اللہ دفاع صحابہ میں شہادت نصیب فرمائے تا کے قیامت والے دن جب حضور کے سامنے پیش کیا جاؤ تو بتا سکو کے آپ کے سچے ساتھیوں کے دفاع میں شہید ہوا

  • @yousufmujahid1691
    @yousufmujahid1691 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ 😘😘
    ایمان تازہ ہوگیا😘❤

  • @hafizking-gd6kx
    @hafizking-gd6kx 3 ปีที่แล้ว +4

    واہ مرشد صاحب اللہ تجھے سلامت رکھے آمین

  • @muhammadjamshaid2425
    @muhammadjamshaid2425 3 ปีที่แล้ว +5

    MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH..
    Beshak meri jaan eman Sahaba Karaam ( R.A)...
    Haq sub yar Sahaba Karaam ( R.A)...
    Mery peer o Murshid Sahaba Karaam (R.A)....

  • @muneerpk6799
    @muneerpk6799 2 ปีที่แล้ว +7

    کہنے کے لیے الفاظ نہیں میرے پاس ۔مگر کلام جو بھی آپ نے کہا کمال ہے قسم سے

  • @MuhammadIbrahim-np3tc
    @MuhammadIbrahim-np3tc 3 ปีที่แล้ว +8

    بڑی معتبر ہے جماعت صحابہ
    ذرا پڑھ کے دیکھ حیات صحابہ

  • @hannahbukhari7508
    @hannahbukhari7508 3 ปีที่แล้ว +5

    واہ واہ کمال ہی کر دیا آپ نے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔۔ماشااللہ۔ماشااللہ۔۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💓💓💞💞💞💞💞💞💞

  • @zaheerahmed8366
    @zaheerahmed8366 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ شان صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین زند باد

  • @fizanali8372
    @fizanali8372 3 ปีที่แล้ว +3

    صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ

  • @khawajaabduljabar5669
    @khawajaabduljabar5669 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah Allah ap ko salamat rakhe

  • @mhstudio1386
    @mhstudio1386 3 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah💓💓💓💓💓
    Kia bat hai mufti sahb Allah pak ap ko Salamt rakhy aap ki Zindgi draz kry ameen suma ameen

  • @PakistanZindabad-zt5hg
    @PakistanZindabad-zt5hg 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
    محبت کے ہزاروں سلام آپ کے نام

  • @AhmedAli-nc6eu
    @AhmedAli-nc6eu 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah ❣️ boat pyara Kalam

  • @ranazaibi5098
    @ranazaibi5098 3 ปีที่แล้ว +4

    Ma Sha Allah

  • @muhammadsaqib8576
    @muhammadsaqib8576 3 ปีที่แล้ว +5

    MashaAllah

  • @ikbarsanavi1450
    @ikbarsanavi1450 3 ปีที่แล้ว +6

    باری تعالی آپکو لمبی عمر دے
    اور دشمنوں کے شر سے بچائے

  • @i.j3262
    @i.j3262 3 ปีที่แล้ว +4

    Kamal kamal kamal ALLAH APP KO KHUSH RAKAY واہ صحابہ واہ

  • @islamicbaten739
    @islamicbaten739 3 ปีที่แล้ว +11

    Islam zindabad ☝️☝️☝️

  • @usmanhafizhafiz6544
    @usmanhafizhafiz6544 3 ปีที่แล้ว +5

    واہ مزا ا گیا.ماشاءاللہ

  • @saadmuawia4142
    @saadmuawia4142 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ۔۔۔
    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔
    بڑا محترم ہے وہ لکھا جس کسی نے
    سلامِ عقیدت بنامِ صحابہ "رضی اللہ تعالیٰ عنھما"

  • @munagamesofficial9218
    @munagamesofficial9218 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah 😍❤️❤️

  • @fanikhanmamurkhail5383
    @fanikhanmamurkhail5383 3 ปีที่แล้ว +3

    آئے میرے مرشد آپ کی تعریف کرنے کے کیا کہنے

  • @babagkitchen5172
    @babagkitchen5172 3 ปีที่แล้ว +3

    واہ واہ واہ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ صحابہؓ

  • @muhammadkhalidkhore8928
    @muhammadkhalidkhore8928 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah salamat rakey

  • @abdulqadir9009
    @abdulqadir9009 3 ปีที่แล้ว +60

    جیو حضرت مفتی صاحب رافضیوں کے منہ پر خوبصورت تھپڑ رسید کیا اللہ تعالی سے دعا ہے ہم سب کو صحابہ کی عزت ناموس کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @Huzaifamughal437
    @Huzaifamughal437 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ کمال ہے مفتی صاحب

  • @MuhibbeRasool
    @MuhibbeRasool 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب دل خوش ہو گیا بہت ہی بہترین انداز ہے آپ کا ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا شان بیان کی ہے آپ نے بہت خوب صحابا زندہ باد شان صحابا زندہ باد عظمت صحابا زندہ باد

  • @pakkorea3061
    @pakkorea3061 3 ปีที่แล้ว +4

    کیا بات ہے حضرت اپ کی

  • @abdulmajeed1071
    @abdulmajeed1071 3 ปีที่แล้ว +4

    بے شک مفتی صاحب

  • @RehmanKhan-pi2wc
    @RehmanKhan-pi2wc 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا ڈیرحہ مننہ

  • @hassaanrehmani5583
    @hassaanrehmani5583 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللہ ❤️
    کیا آواز ہے مفتی صاحب 🔥
    اللہ آپکی حفاظت فرمائے 🌹

  • @jamilaaftab3460
    @jamilaaftab3460 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha allah

  • @muhammadahmad980
    @muhammadahmad980 3 ปีที่แล้ว +5

    ♥️♥️زندگی ♥️تمام ♥️صحابہ ♥️ کے ♥️نام ♥️❣️❣️❣️

  • @alijamil1415
    @alijamil1415 3 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah boht umda h

  • @shahabgori2733
    @shahabgori2733 3 ปีที่แล้ว +5

    سبحن اللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت خوبصورت مفتی صاحب سدا سلامت رہیں

  • @tasawarranjha962
    @tasawarranjha962 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah g

  • @meesammalik9145
    @meesammalik9145 3 ปีที่แล้ว +4

    مجاہدین ختم نبوت زندہ باد

  • @InamUllah-uh4hj
    @InamUllah-uh4hj 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah❤❤❤

  • @nadeemahmadallieallie8981
    @nadeemahmadallieallie8981 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah

  • @usamakakis5493
    @usamakakis5493 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ سبحان اللہ

  • @MalikanasMalikawszzxjovJbxnnas
    @MalikanasMalikawszzxjovJbxnnas 3 ปีที่แล้ว +6

    I love shaba

  • @MuhammadShoaib-jh7nh
    @MuhammadShoaib-jh7nh 3 ปีที่แล้ว +5

    Ma sha Allah
    Mufti Sb May Allah pak Bless u a lot of Happiness and joy in ur life . 💞💞💞💞💞💞💞

  • @azizzia5247
    @azizzia5247 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ اکبرمفتی صاحب آپ پرصدقہ جاؤں
    واللہ سن کر دل خوشی سے باغ باغ ہورہاہے

  • @meesammalik9145
    @meesammalik9145 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @wajihawaheedofficial784
    @wajihawaheedofficial784 3 ปีที่แล้ว +4

    Sahaba zindabad
    Ma sha Allah ...Bashak Allah pak ap ko salamat rkhy

  • @mohammadumar4666
    @mohammadumar4666 3 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
    اللہ اکبر کبیرا ❤️
    بارک اللہ فیک 🌹❤️
    عزیزم محترم مفتی صاحب
    اللہ کریم آپکو ھمیشہ سلامت رکھے آمین😘
    کلام سن کر
    بے انتہا دل خوش ہوا سکون و راحت نصیب ھو رھا ھے دل کرتا ھے بس سنتے رھیں ، سبحان اللہ ❣️
    فجزاکم اللہ تعالیٰ علیک 🌹💝
    💝❤️❣️❤️❣️❤️💝

  • @hussnainali5682
    @hussnainali5682 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah 💯 Allah bless you and your team 👌

  • @muhammadshakeel658
    @muhammadshakeel658 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے ♥️♥️♥️♥️

  • @nomanbalouch5236
    @nomanbalouch5236 3 ปีที่แล้ว +3

    جیتے رہو مرشدِ سائیں

  • @NiceLook-dx4gm
    @NiceLook-dx4gm 3 ปีที่แล้ว +3

    اس دور کا ولی اللہ ہے میرا مرشد

  • @marymarya9302
    @marymarya9302 2 ปีที่แล้ว +4

    I love the way he says صحابہ مومن جی شان آہن 💐🥀🌹

  • @MrimtiazMughal
    @MrimtiazMughal 3 ปีที่แล้ว +6

    I am big fan Mufti Saeed Arshad

  • @saifkhan7135
    @saifkhan7135 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ مرشدجی