Tu Man Na Man تو من نہ من || New kalam 2020 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعید ارشد الحسینی

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
  • #Mufti_Saeed_Arshad_Al_Hussaini_Fans
    Uploaded by : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
    Poet : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini
    Voice : Mufti Saeed Arshad Al Hussaini
    Video Link : • Tu Man Na Man تو من نہ...
    For Contact : teamalhussaini@gmail.com

ความคิดเห็น • 4.6K

  • @hafeezsial5623hafeez-jn3ul
    @hafeezsial5623hafeez-jn3ul ปีที่แล้ว +31

    اہلبیت بھی ہمارے اور صحابہ بھی ہمارے ۔ ان دونوں کی محبت کے بغیر ایمان مکمل ہی نہی

  • @khawajaasif4833
    @khawajaasif4833 4 ปีที่แล้ว +36

    10مرتبہ یہ کلام سن چکا ہوں لیکن دل نہیں بھر رہا
    سبحان اللہ

  • @atif8183
    @atif8183 4 ปีที่แล้ว +132

    ہمارے گاؤں اور قریبی تمام ہمساۓ گاؤں کی مساجد میں سحر و افطار میں اس کلام کا ورد لاؤڈ سپیکروں پر معمول بن چکا ہے ماشاءاللہ 💕 💕💕💕

  • @aamirjat2783
    @aamirjat2783 3 หลายเดือนก่อน +12

    صحابہ کا جو گلام ہے ہمارا وہ امام ہے
    فرمان علی شیر حیدری شہید ❤❤

  • @ziaurrehmanfarooqi8995
    @ziaurrehmanfarooqi8995 4 ปีที่แล้ว +18

    ہمارے مرشد مفتی سعیدارشدالحسینی تیری جرات عظمت اور استقامت کو لاکھوں سلام ہوں

  • @hrrehman7400
    @hrrehman7400 4 ปีที่แล้ว +36

    آقاصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم دُلھا
    عائشہ ؓ دلھن
    سسر صدیقؓ
    باراتی صحابہؓ
    دُلھا دُلھن
    سُسر باراتی
    واللّہ وہ بارات بھی پیاری
    ♥♥♥♥♥

  • @HIPRO1
    @HIPRO1 4 ปีที่แล้ว +9

    چھترول ہوسی پکڑا کے کن
    واہ کیا بات ہے
    ماشااللہ
    اللہ ھمہ زو فزد

  • @MuhammadHARIS.987
    @MuhammadHARIS.987 22 วันที่ผ่านมา +4

    میں خاک واں، صحابہ دے قدماں کی
    میں نوکر حضور دی آل کا❤

  • @khan-ph8iv
    @khan-ph8iv 2 ปีที่แล้ว +8

    میں میں میں میں میں میں میں ہا میں میں میں میں سب سے بڑا نوکررررررررررر
    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
    کااااااااااااا

  • @naeemmalik1713
    @naeemmalik1713 4 ปีที่แล้ว +26

    جو صحابہؓ کا غلام ہے
    ہمارا وہ امام ہے

  • @nabeel768
    @nabeel768 2 ปีที่แล้ว +13

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی ❤️

  • @AlQuranCollege
    @AlQuranCollege 9 หลายเดือนก่อน +9

    میں نوکر صحابہ دے غلاماں دا
    میں خاک نعلینِ صحابہ
    صحابہ کے جوتوں کی مٹی آنکھوں کا سرمہ
    صحابہ کے نعلین میرے سر کا تاج 👑
    رضوان اللہ علیہم اجمعین 2:51

  • @hafizasadkhan8645
    @hafizasadkhan8645 4 ปีที่แล้ว +26

    صحابہؓ کا سچا عاشق مفتی سعید ارشد صاحب اللہ آپکوں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @haadimalik6870
    @haadimalik6870 4 ปีที่แล้ว +28

    میں بہت گنہگار ہوں لیکن اصحاب محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کی محبت کو اپنی نجات کا زریعہ سمجھتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی دے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین

    • @mianahmad2676
      @mianahmad2676 3 ปีที่แล้ว

      Allah pak sab ko maf krny waly hain ❤

  • @EndlessDezire
    @EndlessDezire 2 ปีที่แล้ว +10

    My Hero , Mohammed ( S.a.w) . My motivation , The companions of Prophet ( s.a.w) . ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @Islami390
    @Islami390 ปีที่แล้ว +13

    صحابہ کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے

  • @MAmir-mn9pk
    @MAmir-mn9pk 4 ปีที่แล้ว +67

    اصحاب ستارے ہن آقا چن
    تو من نا من کوئی زور تاں نہیں 💖

  • @nabeel768
    @nabeel768 2 ปีที่แล้ว +11

    صحابہ میری جان اہلبیت میرا ایمان

  • @sohailakhtar7326
    @sohailakhtar7326 4 ปีที่แล้ว +19

    بےشک پیارے محمد چن پیارے صحابہ ستارے.

  • @WaseemakramAkram-l8l
    @WaseemakramAkram-l8l หลายเดือนก่อน +6

    بے شک ہر صحابی رسول جنتی

  • @muhammadmaroof6214
    @muhammadmaroof6214 3 ปีที่แล้ว +16

    واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ

  • @AbdusSalam-ez9ys
    @AbdusSalam-ez9ys 2 ปีที่แล้ว +14

    میں نوکر صحابہ دا😍😍😍

  • @khanji4534
    @khanji4534 2 ปีที่แล้ว +12

    میں نوکر صحابہ دا میں نوکر آل رسول کا

  • @NIGHATYAMEEN
    @NIGHATYAMEEN หลายเดือนก่อน +5

    بی شک. . لا جواب. . . بے مثال. . . سبحان اللہ

  • @khawajaasif4833
    @khawajaasif4833 4 ปีที่แล้ว +13

    اللہ تعالی ہمارے بھائ مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کی محنت کو قبول فرماۓ

  • @new_punjabisuit3727
    @new_punjabisuit3727 4 ปีที่แล้ว +10

    جو عظمت رسول پہ قربان ہو گیا ۔ مرنے کے بعد خلد کا مہمان ہو گیا ۔ اللہ کی ررحمتوں نے اسے گود میں لیا۔ فرزند جس کا حافظ قرآن ہو گیا
    ۔

  • @Awais502
    @Awais502 3 ปีที่แล้ว +45

    Main song b sunta ta but jo sakoon ya suna k mlta h kasi cheez ma nhi mlta h ....😍😘😍😘

    • @Ali.587
      @Ali.587 3 ปีที่แล้ว +3

      mashallah

  • @kashifiqbalrana6600
    @kashifiqbalrana6600 18 วันที่ผ่านมา +6

    Allaha pak jhang wala peer di qabar per rehamata nazil farma.Aameen

  • @MuhammadBilalKhanOfficial
    @MuhammadBilalKhanOfficial 4 ปีที่แล้ว +13

    ماشاء اللہ
    رب کریم آپ کو سلامت رکھے۔
    آپ ہمارے مرشد ہیں۔

  • @abdullahzehri760
    @abdullahzehri760 2 ปีที่แล้ว +12

    میرا مرشد شہید ناموس صحابہ علامہ علی شیر حیدری شہید

  • @umaralam1991
    @umaralam1991 2 ปีที่แล้ว +3

    اے دولت عشقِ حبیب ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دی اے

  • @theislamiclounge3452
    @theislamiclounge3452 2 ปีที่แล้ว +8

    Subhan'Allah Dil khush ho jata hy yeh Kalaam sun kr ♥️♥️♥️

  • @mustansarali2090
    @mustansarali2090 3 ปีที่แล้ว +23

    میں سنی حنفی بریلوی ہوں مجھے نہیں پتا کہ یہ کون ہیں کیونکہ میں نے انکو پہلی بار سنا ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکو اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکی عمر دراز فرمائے قسم اللہ کی انکا کلام کل میں نے پہلی بار سنا اب تک مجھے نہیں پتا کتنی بار سن چکا ہوں مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین ثمہ آمین

  • @muzammilabbasi9215
    @muzammilabbasi9215 4 ปีที่แล้ว +7

    Allah ki kasam ap jesa naatkhan mene dekha hi nahi i Love you Mufti sahab Allah apko salamat rakhe me re pas alfaz Nahi hen mufti

  • @AhsanNawaz-lp1gq
    @AhsanNawaz-lp1gq ปีที่แล้ว +7

    ہماری ال اولاد جان و مال اپ پر قربان یا رسول اللہ❤❤❤

  • @talhajarrar8054
    @talhajarrar8054 2 ปีที่แล้ว +7

    ⚔️حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے⚔️

  • @ustaad00511
    @ustaad00511 2 ปีที่แล้ว +301

    میں نوکر صحابہ دا میری آل اولاد قربان صحابہ اور اہل بیت پر

  • @AhmadAhmad-uy6wx
    @AhmadAhmad-uy6wx 2 ปีที่แล้ว +11

    ماشااللہ اللہ پاک سلامت رکھے

  • @Ijaazahmd
    @Ijaazahmd 6 หลายเดือนก่อน +12

    میں ہاں نوکر صحابہ دا میں ہاں نوکر صحابہ دا میں ہاں نوکر صحابہ دا میں ہاں نوکر صحابہ دا

  • @nasirahmed8250
    @nasirahmed8250 ปีที่แล้ว +11

    mashallah haq adda kar diya sahaba ki tahreef ka

  • @alvialvi174
    @alvialvi174 4 ปีที่แล้ว +7

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @faheem3227
    @faheem3227 3 ปีที่แล้ว +23

    ❤ صحابہ کے ایمان کا قرآن ہی گواہ ہے ❤

  • @talhaop565
    @talhaop565 22 วันที่ผ่านมา +2

    جس انسان کو جس سے جتنی زیادہ محبت ہوگی قیامت کے دن اس کا حشر اس کے ساتھ ہوگا❤❤

    • @wazeerkhan3619
      @wazeerkhan3619 20 วันที่ผ่านมา

      Hhg😊 1:47 1:48 1:49 1:51 1:51 1:52 1:54 1:55 1:56 😊

  • @musharaframzan2681
    @musharaframzan2681 2 ปีที่แล้ว +9

    Labaik labaik labaik ya rasol Allah

    • @HistofyShorts
      @HistofyShorts 2 ปีที่แล้ว

      i think you are bralvi
      🍓🍓

    • @usmanmlik487
      @usmanmlik487 2 ปีที่แล้ว

      Labbaik labbaik ya rasool Allah

  • @ranaalirajput2747
    @ranaalirajput2747 4 ปีที่แล้ว +16

    MUFTI Saeed Arshad Al Hussaini Sahbib SSP walun ka sacha sapahi hain. Allah pak in Nakah Muftiun ko Hamari bi Zindgi lga Daa. Ameen........................

  • @mohammadkhawarfarooq8963
    @mohammadkhawarfarooq8963 2 ปีที่แล้ว +8

    Main naukar sahaba da❤❤❤

  • @NIGHATYAMEEN
    @NIGHATYAMEEN หลายเดือนก่อน +5

    صدقے. . . قربان. . .

  • @ZiaudDin-zi6qj
    @ZiaudDin-zi6qj 7 หลายเดือนก่อน +6

    سب کچھ قربان پیارے آقا کے اصحاب پر

  • @hammadqurancenterofficial2338
    @hammadqurancenterofficial2338 4 ปีที่แล้ว +17

    سلامت رہے مرشد

  • @PakistanZindabad-zt5hg
    @PakistanZindabad-zt5hg 4 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ
    یہ ھفتہ میرے لیے بہت مبارک رہا
    آپکے چار کلام آگے وہ بہی ایک سے بڑھ کر ایک
    اللہ پاک آپ کو اپنی دونوں جھانوں کی بھلائیاں نصیب فرمائے اور دونوں جھانوں کی برائیوں سے پناه عطا فرمائے آمین ثم آمـــــــــــــــین یارب

  • @sajjadkhan7023
    @sajjadkhan7023 5 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ بہت پیاری نعت ہے ۔۔۔۔۔۔

  • @qaisarnawaz310
    @qaisarnawaz310 2 ปีที่แล้ว +7

    نوکر میں صحابہؓ دا

  • @abdulshakoor5998
    @abdulshakoor5998 4 ปีที่แล้ว +7

    بہت پیاری ❤نظم

  • @y.k.bhaiya3986
    @y.k.bhaiya3986 4 ปีที่แล้ว +7

    ماشااللہ کیا خوب پڑھا اللہ آپ کو خوش رکھے

  • @muhammadhsaan2208
    @muhammadhsaan2208 ปีที่แล้ว +4

    میرے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہر صحابی جنتی ہے۔ صحابہ ہماری جان ہمارے دین کی شان، ہماری آنکھوں کا سرمہ

  • @ranaimran5277
    @ranaimran5277 ปีที่แล้ว +8

    میں تونوکر ھوں صاحبہ کا اور صاحبہ کے غلاموں کا غلام ھو

  • @bilalsardar7286
    @bilalsardar7286 2 ปีที่แล้ว +7

    Mashallah zaberdast

  • @ziaurrehmanfarooqi8995
    @ziaurrehmanfarooqi8995 4 ปีที่แล้ว +16

    کیا ھی خوب شاعری کی ہے مفتی صاحب ۔۔۔
    واہ آپ نے تو کمال ھی کردیا ٹھیٹھ سرائیکی میں اصحاب کے دشمن کو رولا ھی دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😁👍👍👍

    • @mubaid4836
      @mubaid4836 4 ปีที่แล้ว +1

      بیشک بہت رولایا

  • @Zooo8449
    @Zooo8449 ปีที่แล้ว +5

    اصحاب ستارے ہے تومن نہ من ہش زور تے سرا نہی اصحاب رسول زندہ باد اللہ آپ کو سلامت رکھے💞 آمین💞

  • @muhammadbillu6332
    @muhammadbillu6332 2 ปีที่แล้ว +18

    میری جان صحابہ کے حق میں ایمان صحابہ کے حق میں قرآن صحابہ کے حق میں دنیا کے سارے غیرت مند انسان صحابہ کے حق میں

  • @SidraUmar-zo5fb
    @SidraUmar-zo5fb 6 หลายเดือนก่อน +8

    My favourite naat khawan ❤

  • @Shahzaibkhan-kb4hk
    @Shahzaibkhan-kb4hk 4 ปีที่แล้ว +31

    ماشاءاللہ. دیکھنے والوں سے درخواست ہے دیکھنے کے بعد لایک بھی کر دیا کرے مفتی صاحب کا حوصلہ اور بڑیگا

  • @WaqasMalik-o8i
    @WaqasMalik-o8i 3 หลายเดือนก่อน +7

    میری جان مال تن من دھن سب آپ پر قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @ghousbuxrid4313
    @ghousbuxrid4313 4 ปีที่แล้ว +25

    Mufti sahb ko Allah apni hifz o amant me rakhy

  • @luckybhai8799
    @luckybhai8799 4 ปีที่แล้ว +7

    Us Har Shaksh py me Qurban Jis k dil me Mohabbate Sahaba hai... Allah ki qasm yeh kisi nemat se kam nhi🥺🥺🥺🥺Yahoodi b sochta hoga kesi kmnsl qoum h apny nabi k wafadaron ko dushmn bna bethy hin😭

  • @abdullahbloach1735
    @abdullahbloach1735 3 ปีที่แล้ว +10

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

  • @عمارياسرعمارياسر-ن7ه
    @عمارياسرعمارياسر-ن7ه 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین نظم ہے

  • @sarmadbilal5123
    @sarmadbilal5123 6 หลายเดือนก่อน +8

    Ma quban sahaba per mere maa baap Sab Kuch qurban sahaba Razi Tala anha per

  • @Asad_Khan806Urdu_poetries
    @Asad_Khan806Urdu_poetries 3 หลายเดือนก่อน +11

    میں نوکر صحابہؓ دا

  • @fazalullahfazal2959
    @fazalullahfazal2959 4 ปีที่แล้ว +10

    صحابہ رضی اللہ کی دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہیں ماشاءاللہ

  • @muhammadusman3531
    @muhammadusman3531 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ دل صاف
    اللہ دا انعام آواز صاف اور خوبصورت

  • @alertgamingyt3120
    @alertgamingyt3120 2 ปีที่แล้ว +7

    تم شان صحابہؓ عام کرو،
    خود
    بغض صحابہؓ مٹ جائیگا،

    • @AbrarHassan8786
      @AbrarHassan8786 2 ปีที่แล้ว +1

      ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️👍👍👍

    • @sunochanda5927
      @sunochanda5927 2 ปีที่แล้ว

      Kia bat h Meri Jan Mai qurban n

  • @hafizamir1907
    @hafizamir1907 4 ปีที่แล้ว +8

    مفتی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے

  • @NajafAli-lc1qb
    @NajafAli-lc1qb 3 หลายเดือนก่อน +7

    میں نوکر صحابہ دا ❤❤❤❤

  • @Hussainkhan23851
    @Hussainkhan23851 29 วันที่ผ่านมา +6

    mufti saeed arshad iam your big fan🥰😍

  • @bilalAhmad-ek9qc
    @bilalAhmad-ek9qc 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ دل کو سکون آ گیا

  • @AhmadNadeem-v7b
    @AhmadNadeem-v7b 7 หลายเดือนก่อน +7

    شان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین زندہ باد ❤❤❤

  • @gulamanesehaba4282
    @gulamanesehaba4282 4 ปีที่แล้ว +22

    Allah Tamaam Ulamay Dyooband Ko Kruna Wairs Sy Mehfooz Farmay

  • @MalikSH-h7u
    @MalikSH-h7u 4 หลายเดือนก่อน +6

    میں نوکر صحابہ دا ❤

  • @abdulrahman-cm5lc
    @abdulrahman-cm5lc 4 ปีที่แล้ว +39

    وَالسّٰبِقُوۡنَ الۡاَوَّلُوۡنَ مِنَ الۡمُهٰجِرِيۡنَ وَالۡاَنۡصَارِ وَالَّذِيۡنَ اتَّبَعُوۡهُمۡ بِاِحۡسَانٍ ۙ رَّضِىَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡهُ وَاَعَدَّ لَهُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ تَحۡتَهَا الۡاَنۡهٰرُ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَبَدًا‌ ؕ ذٰ لِكَ الۡـفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُ‏
    اور سب میں اگلے پہلے مہاجر اور انصار اور جو بھلائی کے ساتھ ان کے پیرو ہوئے اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی اور ان کے لیے تیار کر رکھے ہیں باغ جن کے نیچے نہریں بہیں ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں، یہی بڑی کامیابی ہے،

  • @abidtanoli5282
    @abidtanoli5282 4 ปีที่แล้ว +8

    ماشاء اللّٰہ بہت خوب مفتی صاحب

  • @alihassnain9610
    @alihassnain9610 ปีที่แล้ว +8

    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کی یہی آواز سلامت رکھے اور جو جلتے ہیں وہ جلتے رہیں

  • @umermehboob3914
    @umermehboob3914 2 ปีที่แล้ว +6

    اے ساری کھیڈ نصیب دی اے کہ روضہ پاک بنے مدفن 😭😭😭😭😭😭

  • @aqeel49
    @aqeel49 3 ปีที่แล้ว +15

    حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @mohammadazam6945
    @mohammadazam6945 4 ปีที่แล้ว +7

    toh Mun na Mun koi Zoor tay naai.....👌💝💝💝💝💝

  • @whaheedahmad2332
    @whaheedahmad2332 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب بےشک جناب

  • @muhammadahmad6679
    @muhammadahmad6679 8 วันที่ผ่านมา +2

    A dolat ishq habeeb de hy
    a sari khad naseeb de hay
    k roza pak bnay madfan
    to man na man koi zoor ta ni
    kmal masha Allah
    Salamat rhain murshad al hussaini sb

  • @mustansarali2090
    @mustansarali2090 4 หลายเดือนก่อน +7

    اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے صدقے آپکی اور آپکی آل و اولاد کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @zaini4969
    @zaini4969 3 ปีที่แล้ว +30

    ماشاءاللّٰه .....واہ صحابہ۔۔۔واہ صحابہ۔۔
    رضی اللہ عنہم💖

  • @hamzasaghir6077
    @hamzasaghir6077 3 ปีที่แล้ว +11

    حق صحابہ حق صحابہ حق صحابہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadansar3381
    @muhammadansar3381 2 ปีที่แล้ว +5

    میں نوکر صحابہ و اہلبیت کا۔۔۔۔۔❤❤

    • @AfaqHunYawr
      @AfaqHunYawr 2 ปีที่แล้ว

      MASHA ALLAH ❤️

  • @JadeJunaid-qi8xk
    @JadeJunaid-qi8xk 2 ปีที่แล้ว +8

    Mare maa bap ap pe qurban ya Rasoul Allah,,,

  • @tayyabmian7907
    @tayyabmian7907 3 ปีที่แล้ว +8

    اللہ پاک نظر بد سے بچائے 💓💓💓

  • @abucatee870
    @abucatee870 4 ปีที่แล้ว +16

    I like this mufti saeed
    😎😍😎😋

  • @Mirzashafi-vw7nv
    @Mirzashafi-vw7nv 6 หลายเดือนก่อน +5

    اولئك آبائي فجئني بمثلهم اذاجمعتناياجريرالمجامع,,اصحابي كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم,ماشاءالله

  • @ajmolahmed1093
    @ajmolahmed1093 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشا ء اللہ

  • @fakheriqbal3817
    @fakheriqbal3817 4 ปีที่แล้ว +112

    ماشاءاللہ, میں نوکر صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہم دا

  • @زوبیجی
    @زوبیجی 4 ปีที่แล้ว +10

    جہڑا دشمن نبی دی آل دا ہے
    ہک پیو دا نہیں بھائوال دا ہے
    اوندے زوبی پیو ہن کائی درجن
    توں من نا من کوئی زور تا نہیں ۔۔۔

  • @tahirmalik4063
    @tahirmalik4063 ปีที่แล้ว +6

    صحابہ اکرام اور اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین پر لاکھوں سلام ❤️❤️