Yr bhai hmara pkg khtm hony ma 2 din baqi thy but humny phly lgwa lia dobara whi number dobara khud hi add ho gay iska kia hal ha humny yr num Change krny thy😢@@ArshadTECHOfficial
bhai ma ny MY5 ma 4 number add kiye thy.... jb pkg end ho gya to ma ny dubara pkg lgaya... lekin wo dubara numbers add krny ka option nai dy rha.. phly waly hi 4 numberz add arhy... ab 2nd subscription py to number change kr k add nai kr skty kia??? ya ab hmesha yhi numbers rhyn gy?
نہیں بھائی ہمیشہ وہی نمبرز نہیں رہتے ، جب پیکج ایکسپائر ہوتا ہے تو ساتھ وہ نمبرز بھی ختم ہو جاتے ہیں ، اور دوبارہ پیکج لگانے پر دوبارہ نمبرز ایڈ کرنا ہوتے ہیں ضروری نہیں کہ آپ پہلے والے نمبرز ہی ایڈ کریں آپ چینج کر کے نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ۔
السلام علیکم جی بھائی پہلے میں نے بھی ایسے کیا تھا نمبر ایڈ کیا تھا فری ڈلیٹ کر دیا کر دیا پھر دوبارہ ایڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں یہی مسئلہ ہو رہا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے یا نہیں ہو سکتا
Mery dost na My5 pkg kia tha..... Us ny mera nbr add kia... Mujhy my zong py mbs or call minutes wagra to show kr raha ha pr chal kuch bhi nai raha..... Rehnumai farmayen
Bhai sahab mene my3 pkg me 2 No,s add kiye te pir bd me 1 No delt kar diya ta ab dobra wahi No be add nahi ho raha or na dosra No Add ho raha he dosra no add karne ka kia option he
بھائی اب ایڈ نہیں ہو سکتا ۔ پیکج ایکسپائر ہونے کے بعد آپ دوبارہ پیکج لگا کے ہی نمبر ایڈ کر سکتے ہیں ۔ ایک ہے دفعہ ایڈ کر لیں نمبر جن کو کرنا ہے ، ایڈ کرنے کے بعد ریمو نہ کریں ۔
جی السلام علیکم بھائی جی بھائی میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہو رہا ہے پہلے میں نے نمبر سیو کیا تھا پھر ڈلیٹ کر کے وہی دوبارہ نمبر سیو کر رہی ہے میں نے ایڈ کر رہی ہوں تو ہو نہیں رہا کوئی مسئلہ حل ہو سکتا ہے
نمبر ایڈ کرنے کی لمٹ؟ یہ لمٹ کمپنی نے لگائی ہے ، آپ صرف ایک ہی دفعہ نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ، ہو سکتا ہے کمپنی بعد میں لمٹ بڑھا دے نمبر ایڈ اور ڈیلیٹ کرنے کی ، اگر اس طرح کی کوئی اپڈیٹ آئی تو میں inform کر دوں گا ۔
السلام علیکم جی بھائی پہلے میں نے بھی ایسے کیا تھا نمبر ایڈ کیا تھا فری ڈلیٹ کر دیا کر دیا پھر دوبارہ ایڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں یہی مسئلہ ہو رہا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے یا نہیں ہو سکتا
Bhai app bahoot achy hain app ny sab ko reply kia ha ,,isa koi bhi TH-camr nahi krta❤
بھائی آپ کی محبت کا شُکریہ ❣️❣️
Bhai agr my5 monthly khtm ho jy to jb dubara activate kryn to number dubara add krny hn gy ya phly walg he add hn gy?
دوبارہ نمبرز ایڈ کرنا ہوں گے ۔
Yr bhai hmara pkg khtm hony ma 2 din baqi thy but humny phly lgwa lia dobara whi number dobara khud hi add ho gay iska kia hal ha humny yr num Change krny thy😢@@ArshadTECHOfficial
@@ArshadTECHOfficialplease iska Koi hal bta do?😢
bhai ma ny MY5 ma 4 number add kiye thy.... jb pkg end ho gya to ma ny dubara pkg lgaya... lekin wo dubara numbers add krny ka option nai dy rha.. phly waly hi 4 numberz add arhy... ab 2nd subscription py to number change kr k add nai kr skty kia??? ya ab hmesha yhi numbers rhyn gy?
نہیں بھائی ہمیشہ وہی نمبرز نہیں رہتے ، جب پیکج ایکسپائر ہوتا ہے تو ساتھ وہ نمبرز بھی ختم ہو جاتے ہیں ، اور دوبارہ پیکج لگانے پر دوبارہ نمبرز ایڈ کرنا ہوتے ہیں ضروری نہیں کہ آپ پہلے والے نمبرز ہی ایڈ کریں آپ چینج کر کے نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ۔
Bhai ma agar zong ki sim pa ya activate kro
Kia ma jazz ki sim pa bhi internet share sakta hu
صرف زونگ کے نمبرز پر شیئر کر سکتے ہیں ۔
تفصیلی ویڈیو ۔ th-cam.com/video/Ki0xcCyHJI4/w-d-xo.html
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں
السلام علیکم جی بھائی پہلے میں نے بھی ایسے کیا تھا نمبر ایڈ کیا تھا فری ڈلیٹ کر دیا کر دیا پھر دوبارہ ایڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں یہی مسئلہ ہو رہا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے یا نہیں ہو سکتا
واعلیکم اسلام۔
آپ نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ۔
اس کا کوئی حل نہیں۔
Mery dost na My5 pkg kia tha..... Us ny mera nbr add kia... Mujhy my zong py mbs or call minutes wagra to show kr raha ha pr chal kuch bhi nai raha..... Rehnumai farmayen
بھائی آپ اگر آپ کا نمبر ایڈ ہوا ہے تو سب کچھ چلے گا۔
آپ ایک دفعہ فلائیٹ موڈ لگائیں، یا فون restart کر لیں۔
20rupes Ka balance start men Hona chaeay
Kiya number delete kr k wohi hi number add kr skty hai
اگر آپ نے 4 نمبر ایک دفعہ ایڈ کر لیے ہیں تو آپ کوئی بھی نمبر ڈیلیٹ کر دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai sahab mene my3 pkg me 2 No,s add kiye te pir bd me 1 No delt kar diya ta ab dobra wahi No be add nahi ho raha or na dosra No Add ho raha he dosra no add karne ka kia option he
اب آپ۔ایڈ نہیں کر سکتے
Mai na 4 add keye ty pir is ma aik ko remove kiya ab pir 4th add nahi horaha ha.yahi masla kar raha ha
بھائی اب ایڈ نہیں ہو سکتا ۔
پیکج ایکسپائر ہونے کے بعد آپ دوبارہ پیکج لگا کے ہی نمبر ایڈ کر سکتے ہیں ۔
ایک ہے دفعہ ایڈ کر لیں نمبر جن کو کرنا ہے ، ایڈ کرنے کے بعد ریمو نہ کریں ۔
جی السلام علیکم بھائی جی بھائی میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہو رہا ہے پہلے میں نے نمبر سیو کیا تھا پھر ڈلیٹ کر کے وہی دوبارہ نمبر سیو کر رہی ہے میں نے ایڈ کر رہی ہوں تو ہو نہیں رہا کوئی مسئلہ حل ہو سکتا ہے
وا علیکم السلام ۔
نمبر ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ۔
Mene bhi ghlti se number delete kr dia Ywr ab add nhiii ho rha ...😢😂
اب نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
اسلام علیکم 4نمبرایڈکرنےکےبعدکوئ ایک نمبرمٹاکردوسرا کوئ نمبرایک کرسگےےہیں کیا
نہیں ایسا نہیں کرنا، پھر لمٹ کا issue آ جائے گا اور کوئی بھی نمبر ایڈ نہیں ہو گا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
😢😢😢😢😢
ابے بھائی یہ بتاؤ کہ ریموو کیا ہوا نمبر دوبارہ ایڈ کیسے کریں وہ دوبارہ ایڈ نہیں ہو رہا اس کا مسئلے کا حل بتاؤ نا
اب نمبر ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ۔
زونگ نے لمٹ لگا دی ہے ، نمبرز صرف ایک بار ہی ایڈ کر سکتے ہیں ۔
بھائی کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے جس ممبروں کو ایم بی بانٹ کے دے دی ہے اپنے اپنے حصے کی چلائیں
نہیں بھائی ، پورا پیکج شیئر ہوتا ہے، فلحال لمٹ سیٹ کرنے کا کوئی آپشن نہیں دیا گیا۔
مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں ۔
Bhai limt ka koi hl nikalain
نمبر ایڈ کرنے کی لمٹ؟
یہ لمٹ کمپنی نے لگائی ہے ، آپ صرف ایک ہی دفعہ نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں ڈیلیٹ کر کے دوبارہ ایڈ نہیں کر سکتے ، ہو سکتا ہے کمپنی بعد میں لمٹ بڑھا دے نمبر ایڈ اور ڈیلیٹ کرنے کی ، اگر اس طرح کی کوئی اپڈیٹ آئی تو میں inform کر دوں گا ۔
Ok thanks 😊
Iss pkg me 2 member chalty hay,,
My5 main 4 number mazeed add hoty hain, aur my3 main 2 number aur add hoty hain.
السلام علیکم جی بھائی پہلے میں نے بھی ایسے کیا تھا نمبر ایڈ کیا تھا فری ڈلیٹ کر دیا کر دیا پھر دوبارہ ایڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں یہی مسئلہ ہو رہا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے یا نہیں ہو سکتا
اب آپ نمبر ڈیلیٹ کر کے ایڈ نہیں کر سکتے ۔
اس کا کوئی حل نہیں ۔