Happy home chicken Mandi masala recipe/ chicken Mandi rice no tandoor no oven/chicken Mandi recipe

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ธ.ค. 2023
  • اسلام وعلیکم لائبہ کے کچن میں خوش آمدید آج کی ریسپی چکن مندی شیئر کرنے لگی ہو
    اجزاء درکار :
    مرغ مرغی ( ثابت کٹ لگی ہوئی)
    چاول ( 750 گرام)
    لہسن لہسن اور ادرک کا پیسٹ 2 tblsp
    ہری ہری مرچ 4 عدد
    دار چینی 3 ٹکرے
    کچا کچا پپیتا 2 tblsp
    ثابت ثابت کالی مرچ 10 عدد
    تیز تیز پات 2 پتے
    تیل تیل 1 کپ
    ہیپی ہیپی ہوم مندی مصالحہ 1 پیکٹ
    ترکیب ترکیب پکانا:
    مرغی مرغی میں لہسن اور ادرک اور کچا پپیتا پیسٹ اور مندی مصالحہ لگا کر 8 سے 10 گھنٹوں یا پوری رات فریج میں رکھ دیں
    ایک اسٹیمر لے اور اسکے اندر یا ایک بڑے برتن میں پانی ابالیں اور اس کے اوپر بڑی سی چهلنی رکھ کر مصالحہ لگی ہوئی مرغی رکھ دیں اور ڈہانک کر 30 منٹ تک پکائیں
    مرغ مرغی کو چہلنی پر رکھا رہنے دیں اور اس پانی کو علیحدہ رکھ دیں
    ایک برتن میں تیل گرم کریں اس میں ہری مرچ دار چینی اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں اور پھر علیحدہ رکھے ہوئے پانی میں ڈالیں
    اب اس پانی میں چاولوں کو شامل کریں ساتھ ہی حسب ضرورت نمک شامل کریں اور ابالیں . ابال آ نے کہ بعد پانی خشک ہونے پر چکن کو دم پر اور ساتھ ہی کوئلے کا دم دیں گے 10 منٹ تک
    اب چکن مندی تیار ہے میری چینل کو لائک شیئر اور سبسکرایب کرے شکریہ
    اللہ حافظ
    ایک بلینڈر میں ٹماٹر لہسن کے جوے کٹی ہوئی لال مرچ لیموں کا رس حسب ضرورت نمک اور پانی شامل کرکے اچھی طرح بلینڈ کرلیں اب ٹماٹر چٹنی تیار ہیں
    #chicken Mandi recipe #mandisauce #foryou #dubai mandi#arabic mandi#saudi Mandi #mandi Pakistani #best Mandi recipe #chicken#mandi#tomato sauce

ความคิดเห็น • 12

  • @salmasitara4201
    @salmasitara4201 7 หลายเดือนก่อน

    Im try ur recipe inshaallah

  • @chukkiraju9674
    @chukkiraju9674 7 หลายเดือนก่อน

    Yummy Tasty recipe looking delicious food thank you for sharing🎉

  • @khaldaali4012
    @khaldaali4012 7 หลายเดือนก่อน

    Wow it's really awesome and delicious flavors of mandi

  • @AnfaAra
    @AnfaAra 7 หลายเดือนก่อน

    Recipe looks so tempting and delicious ❤

  • @sahenaazsultana3218
    @sahenaazsultana3218 5 หลายเดือนก่อน

    Wow look so tempting 😜😜😜😜

  • @user-of5wp3yk5p
    @user-of5wp3yk5p 7 หลายเดือนก่อน

    nice recipe

  • @amnahumayun417
    @amnahumayun417 7 หลายเดือนก่อน

    Like your recipe,,, will definitely try it

  • @shampysingh6751
    @shampysingh6751 7 หลายเดือนก่อน

    Receipe looks yummy

  • @SyedaAfshan-tj6qj
    @SyedaAfshan-tj6qj 7 หลายเดือนก่อน

    Zabrdast recipe

  • @user-lc3xp7ce5l
    @user-lc3xp7ce5l 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاءالله تبارك الله انتي فنانه

  • @Islamicchannel-gd1ww
    @Islamicchannel-gd1ww 7 หลายเดือนก่อน

    Nice 🙂