گاجرکابیج اگانے کا طریقہ || گاجر کا بیج لگائیں منافع کمائیں |farming||How to grow carrot

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 พ.ค. 2024
  • گاجرکابیج اگانے کا طریقہ || گاجر کا بیج لگائیں منافع کمائیں |farming||How to grow carrot
    #carrot #profit #carrotfarming #seed
    is video men hm aap ko gajar ky seed se lakhon rupy kmany or kasht krny ka treka btaen gy sari video dekhye ga shukriya.

ความคิดเห็น • 33

  • @m.saleemkhan2966
    @m.saleemkhan2966 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ اچھی معلوماتی ویڈیو

  • @ishatiqshahid8839
    @ishatiqshahid8839 หลายเดือนก่อน +1

    Good information

  • @drkhalid0206
    @drkhalid0206 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ
    بہت خوب معلومات فراہم کیں شکریہ
    اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائیں اور آپ اسی طرح آسانیاں بانٹتے رہیں ❤

  • @drkhalid0206
    @drkhalid0206 หลายเดือนก่อน +4

    کسان بھائیوں سے گزارش ہے عشر ضرور ارا کیا کریں ❤❤

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน

      میں ویڈیو میں اکثر یہی بتاتا ہوں اگر کسان یہ کر لیں تو اللہ پاک اوسط بڑھا دیتا ہے۔۔۔بارانی والے 10واں حصہ اور خرید کر پانی والے فصل کا 20واں حصہ

  • @monimorris8938
    @monimorris8938 หลายเดือนก่อน +1

    Request always mention area so that idea about temperature be known

  • @sukhera1242
    @sukhera1242 หลายเดือนก่อน

    AOA bhatti sb aik acar me kitni gajjar chahyee hogi doka banany k liy

  • @zaingaming_m1uq5p
    @zaingaming_m1uq5p หลายเดือนก่อน

    Ma Sha Allah ji Bhatti sab Zbrdst. Sir doka k lia gajer ka Konsa hissa lia jata hy aur achi aur meethi red gajer ka doka kaha se mil skta hy . Thnx

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน +1

      Sir video men btaya hy ap plz pori video watch kr lia kren..gajar 3 inch oper ka his or 3 inch nechy jad Wala hisa.. or lal gajar hrs jga mil jati hy

  • @petslover.3702
    @petslover.3702 หลายเดือนก่อน

    ماشااللہ آپکی ویڈیوز تقریبا تمام پہلووں کا احاطہ کرتی ہیں ۔
    ایک سوال جو ذہن میں آرہا ہے وہ یہ کہ فی ایکڑ کتنی گاجریں درکار ہونگی. ایک کنال یا دو کنال۔

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  22 วันที่ผ่านมา

      ایک تندرست گاجر کے 3 پیش لگتے ہیں ہر 8 انچ بعد ایک ڈوکا لگتا ہے اپنے کھیت کی لمبائی پیمائش کر کے اور کتنی کھیلیں بنائی ہیں حساب لگا لیں

  • @habibullah7511
    @habibullah7511 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے بیچ بکے گا کہاں پر؟

  • @shahidjaved1466
    @shahidjaved1466 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اج کی اپ کی ویڈیو بہت ہی اچھی ہے اور بہت معلوماتی ویڈیو ہے اپ اسی طرح کی ویڈیو بنایا کریں اج کی ویڈیو میں ایک سوال کی کمی رہ گئی ہے بیج تیار کرنے کے بعد وہ یہ بیچ کہاں بیچتے ہیں
    شہری لوگ ہیں اس لیے ہم اس چیز کی معلومات نہیں ہیں

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน

      ہر غلہ منڈی میں فروخت ہو جاتا ہے سیڈ والے لیتے ہیں۔۔۔

    • @shahidjaved1466
      @shahidjaved1466 หลายเดือนก่อน

      @@murtazabhattiofficial927 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپ کا جواب دینا مجھے بہت اچھا لگا میرا تعلق لاہور شہر سے ہے میں اپ کی ہر ویڈیو بہت شوق سے دیکھتا ہوں اب اپ کی ہر ویڈیو میں بہت نکھار پیدا ہو گیا اپ ہر سوال کا جواب دیتے ہیں اور تمام معلومات مہیا کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کے لیے اسانیاں پیدا کرے اور اپنی ہر نعمت سے نوازے اللہ حافظ السلام علیکم

  • @naeemkahloon3305
    @naeemkahloon3305 หลายเดือนก่อน

    Sir multan main Laga sukte hain plz guide me

  • @amirshahzad566
    @amirshahzad566 หลายเดือนก่อน

    Sir seed bna ke bechny ka Kiya tarika Hu ga??

  • @crazybrains922
    @crazybrains922 หลายเดือนก่อน

    Gajjar ka seed kis mosim mien tiar hota hai

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน

      بھائی ویڈیو پوری دیکھ لیا کریں تمام معلومات ہے اس میں۔۔شکریہ

  • @naeemkahloon3305
    @naeemkahloon3305 หลายเดือนก่อน

    Sir carrot konse ho koi special hai

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน +1

      جی سرخ رنگ والی گاجر کے اندر جو سفید جڑ ہوتی ہے وہ سفید زیادہ نہ ہو

  • @SafderKhan-eh7qb
    @SafderKhan-eh7qb 23 วันที่ผ่านมา

    اس میں اپ نے ڈک لگانے کا وزن نہیں بتایا بھائی جان کہ اس میں ڈاک کتنے من لگ جاتا ہے

  • @mamir6172
    @mamir6172 หลายเดือนก่อน +2

    آپ فارمر کا نمبر ہر صورت دیا کریں) اس سے پہلے آپ نے شجاء آباد کے سعید بہائ کا انٹرویو کیا تھا انکا نمبر نہیں دیا اگر ہمیں کچھ پوچھنا ہو سعید بہائ سے تو کیسے رابطہ کریں گے اس پر ضرور غور کیا کریں شکریہ جزاک اللّہ

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน +2

      میرے خوبصورت بھائی میں نے ایک بار انور بھائی کا نمبر دیا تھا 5 دن بعد آکر ہاتھ جوڑ گئے کہ میرا نمبر ڈلیٹ کر دو نہ رات کو سونےدیتے ہیں نہ دن کو کام کرنے دیتے ہیں۔۔۔

  • @muhammadakbar2099
    @muhammadakbar2099 หลายเดือนก่อน

    اسکی مارکیٹ کہاں ھے بیچنے کے لئے