لگتا ہے آپ نے ویڈیو غور سے نہیں سنی۔۔کاشتکار کہہ رہا ہے کہ جب ریٹ کم ہوتا ہے تو اس وقت اوسط زیادہ ہو رہی ہوتی ہے۔۔اس وقت پیک ٹائم ہے ہر جگہ کی اگیتی کاشت کی توری منڈیوں میں آ رہی ہے اس لیے ریٹ کم ہیں مگر پیداوار زیادہ ہے۔۔۔شکریہ
2 گھنٹے کی ایک اور ویڈیو بنائیں جس میں لوگوں کو اچھے سے سمجھائیں کہ آپکی ویڈیو سکپ نہ کریں اور آپکے چینل کو سبسکرائب بھی کریں. اور سکپ تو باکل بھی نہیں کرنا
سر امید کرتا ہوں آپ اس کمنٹ کے نیچے رائٹس انفارمیشن ضرور منشن کریں گے۔۔۔پلیز ہم آپ کی معلومات سننا چاہتے ہیں۔۔۔خالی کمنٹ نہ کریں کچھ اچھا بتائیں۔۔شکریہ
اچھا اچھا اچھا اچھا
بہت بہت شکریہ بھائی
Nice
Mashallah sir bhut khoob slamt rhoo brother
Good información ❤❤❤
جزاک اللہ خیر
Great Video
Good video
❤❤❤
ALRA TV THE PLACE TO CONNECT WITH GOD IT'S HEART MATTER YT
Govt spend ahuge amount for agriculture research and salaries and we are usuing indian seeds
Farm Location??
Plant to plant distance bhot zayada lag rahaa a ...q k dorri zayada a
Sir gi fut kakdri par video banao
سوری ۔۔۔سمجھ نہیں پایا۔۔فٹ ککڑی۔۔ذرا نام کی کریکشن کر دیں
ورایٹی کو نسی ہے
Aik acre per rozana kitney kg chunai hot hai aur mandi rate per kg kia hai yeh bhi batain
شروع میں 15 سے20 شاپر آج کل 100 سے 150 شاپر روزانہ منڈی کے ریٹ بدلتے رہتے ہیں۔ایک شاپر 5 کلو کا ہوتا ہے
Bhai sahab ap nay ye nahin pucha kay kaunse dete ko lagaty hain
ویڈیو پوری دیکھیں سر
ملچنگ کیلئے پرالی وغیرہ استعمال کی جا سکتی ہیے ؟؟
جی بالکل پرانی سے بہترین ملچنگ ہوتی ہے
Is farmer ka number de sakty hain for guidance
زیادہ باتیں چھوٹ بول رہا ہے
150 ka 5kg ka shape sale ho rhaaaa hai
لگتا ہے آپ نے ویڈیو غور سے نہیں سنی۔۔کاشتکار کہہ رہا ہے کہ جب ریٹ کم ہوتا ہے تو اس وقت اوسط زیادہ ہو رہی ہوتی ہے۔۔اس وقت پیک ٹائم ہے ہر جگہ کی اگیتی کاشت کی توری منڈیوں میں آ رہی ہے اس لیے ریٹ کم ہیں مگر پیداوار زیادہ ہے۔۔۔شکریہ
وقت کاشت آپ نے بتایا ھی نہیں
ٹنل پر اکتوبرسے نومبر اور ویسے گندم کے بعد
2 گھنٹے کی ایک اور ویڈیو بنائیں جس میں لوگوں کو اچھے سے سمجھائیں کہ آپکی ویڈیو سکپ نہ کریں اور آپکے چینل کو سبسکرائب بھی کریں. اور سکپ تو باکل بھی نہیں کرنا
نام جیسے بہادر نہ نکلے آپ۔۔۔
Aap ko time zai kerney ki aadat hay koi kaam ki baat nhi hote siway jiddat jiddat jiddat key
Rong information
سر امید کرتا ہوں آپ اس کمنٹ کے نیچے رائٹس انفارمیشن ضرور منشن کریں گے۔۔۔پلیز ہم آپ کی معلومات سننا چاہتے ہیں۔۔۔خالی کمنٹ نہ کریں کچھ اچھا بتائیں۔۔شکریہ
Itni earning dekhoo gay to jaldi he zaraat per tax lag jaiga😢
بھائی پہلے بھی آپ دنیا کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی قوم ہیں۔۔
Saeed bahi ka number de den for guidance plz
ورایٹی کو نسی ہے
یار پلیز ویڈیو پوری دیکھا کریں اس میں باقاعدہ ورائٹی کا ڈبہ دکھایا گیا ہے۔۔