وہ کسان جنہوں نےتل کاشت کرلیےہیں یاوہ جو لیٹ ہو گئےاوراب کاشت کریں گےان سب کےلیے ضروری ویڈیو

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 พ.ค. 2024
  • وہ کسان جنہوں نےتل کاشت کرلیےہیں یاوہ جو لیٹ ہو گئےاوراب کاشت کریں گےان سب کےلیے ضروری ویڈیو۔
    An essential video for those farmers who have cultivated sesame seeds or those who have been late and will now cultivate them.
    #sesame #farmer #agriculture #cultivation
    is video men hm aap ko till or tilli ki kasht k bary men mukamal rehnumai kren gy jo kisan till kasht kr chuky on k lye b or jo log leat ho gaie on k lye b boht zarori video hy sari dekhen skip na kren or Murtaza Bhatti Official ko subscribe b kren or like share b kren shukriya.

ความคิดเห็น • 14

  • @user-ck7jk2vd2v
    @user-ck7jk2vd2v หลายเดือนก่อน

    Garmy ma aub kasht krni hay kr lane ya wait karne

  • @princedubai2495
    @princedubai2495 หลายเดือนก่อน

    Bhai me Phili dafa Sindh(KACHHO) me tH 5 aur Ts 3 laga Raha hon aap videos Dekh Kar malomaat leta ho

  • @Hadiagricultureideas
    @Hadiagricultureideas หลายเดือนก่อน +1

    Mohtram till ki kashat late ni hoi till ka sahi time kashat ka 15 june se 15 july hy,

    • @MuhammadSaeed-rh3dz
      @MuhammadSaeed-rh3dz หลายเดือนก่อน

      یہ لوگ تلوں کی تیزگام پہ سوار ہیں لگتا ہے گندم کی طرح تلوں کے ٹرک کو بھی الٹا کے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو لوگ اسے لیٹ کہہ رہے ہیں لگتا ہے یہ تلوں کے بعد مکئی اور پھر گندم لگانا چاہتے ہیں۔

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน

      ہادی بھائی جنہوں نے اپریل میں کاشت کی ہے ان کا کیا ہوگا۔۔۔؟

  • @533News-dl4tw
    @533News-dl4tw หลายเดือนก่อน +1

    بھٹی صاحب کی ویڈیو حقائق پر مبنی نہیں ہے۔ کیونکہ اتنی گرمی میں زمین کو پانی لگائے بغیر ڈسک مارنا پھر ہل چلانا یا روٹاویٹر مارنا زمین اور کاشت کرنے والی فصل کے ساتھ دشمنی ہے۔ یہ صرف کتابی باتیں ہیں۔ تل کی کاشت کا بہترین وقت آخر جولائی تک ہے۔

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน

      آپکی انفارمیشن کو 21 توپوں کی سلامی۔۔۔ بھائی اس سے 5 دن پہلے کا تل پر ولاگ دیکھیں۔۔۔ڈسک کیسے چل رہی ہے خشک زمین پر۔۔۔

  • @user-nr1sd5rf5d
    @user-nr1sd5rf5d หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم بھٹی صاحب میں نے آپ کو کال کی أپ نے اٹینڈ نہیں کی ۔ پھر میں نے واثس اپ پر میسج کیٔے آپ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ مہربانی فرمائیں اور رہنمائی فرمائیں ۔

    • @murtazabhattiofficial927
      @murtazabhattiofficial927  หลายเดือนก่อน

      سر معذرت۔۔میسیجز بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے دیکھ نہیں پایا آپ کال کر لیتے

    • @ChwdryAsad
      @ChwdryAsad หลายเดือนก่อน

      Good

  • @aligulzaib6221
    @aligulzaib6221 หลายเดือนก่อน

    Murtza sab apna number dijye ga