فرد بدر (درستگی حصص و رقبہ)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 75

  • @Zafarfarooqi-d7q
    @Zafarfarooqi-d7q 3 หลายเดือนก่อน

    انداز بیان نہایت اسان طریقہ طریقہ سمجھانے کا بہترین بہت بہت شکریہ❤

  • @iftikharhussainshah6915
    @iftikharhussainshah6915 3 ปีที่แล้ว

    Masha Allah,, bhhhht khob.. Jazak Allah

  • @mhussainkhan3974
    @mhussainkhan3974 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب جناب

  • @naturelover6393
    @naturelover6393 3 ปีที่แล้ว

    Watching from Indian occupied Kashmir. Very nice video.

  • @MuneebKhanVlogs-yc2np
    @MuneebKhanVlogs-yc2np 3 ปีที่แล้ว

    Great work Sir

  • @muhammadyaseenbhatti977
    @muhammadyaseenbhatti977 3 ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah khair brother. You explained very well

  • @jamvillage5403
    @jamvillage5403 2 ปีที่แล้ว +1

    Okay

  • @gojrivideos9748
    @gojrivideos9748 3 ปีที่แล้ว

    Great

  • @bakhmaluddin7339
    @bakhmaluddin7339 4 ปีที่แล้ว +1

    زبردست معلوماتی ویڈیو

  • @MuhammadAli-gm5zs
    @MuhammadAli-gm5zs 4 ปีที่แล้ว +2

    اسلام وعلیکم جناب،
    آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ اس طرح کی علمی ویڈیوز بنا کر عوام کی فی سبیل اللہ خدمت کر رہے ہیں۔
    جناب سے گزارش ہے کہ آپ ایک ویڈیو فقہ جعفریہ اور غیر مسلم کے وراثت/حصص کی تقسیم کے متعلق بنائیں۔

  • @rmfaak
    @rmfaak 4 ปีที่แล้ว +1

    Great Work 👍

  • @jeevansingh7626
    @jeevansingh7626 4 ปีที่แล้ว +1

    Great work sir may Allah bless you .more video make related revenue depp

  • @RAZAKHAN-qd3uw
    @RAZAKHAN-qd3uw 3 ปีที่แล้ว

    Good

    • @khawarwatoo5698
      @khawarwatoo5698 3 ปีที่แล้ว

      السلام عليكم سر وراشت کلالا کیسے تقسیم ہو گی اگر کوہی بھاہی پہلے فوت ہوجاے کیا کلالا وراشت بھاہی کی موجودگی مین بھتیجے کو بھی ملے گی اوربھتیجا فوت ہو جاے تواس اولاد کو بھی کیسے تقسیم ہو گی بتاناسر جی

  • @Hamalya
    @Hamalya 4 ปีที่แล้ว +1

    Very informativ

  • @m.ishfaqrajput8110
    @m.ishfaqrajput8110 2 ปีที่แล้ว

    Sir footnote k bary m bhi 1 viedo bnaen. Kahta ghlti k hwaly se. Shukria

  • @azharabbas3408
    @azharabbas3408 3 ปีที่แล้ว

    Aslalmalikom sir taqsim k cas ma kamishnar nay fasla deia hay k jis farik yani mushtrika farikan ma jis k pas zaida rakba ho ga usi say cas karnay waly ki kami ko pora keia jaiy sir kia makma mahal yani patwari ya jo b zameen taqsim karnay haiy ga wo is faslay k matabik he taqsim karay ga ya wahan pay mojod farikan ki chowais k matabik jidor zaida farikan hon gay un ki marzi k matabik zameen pori karay ga

  • @muhammadsarwar4329-d3j
    @muhammadsarwar4329-d3j 4 ปีที่แล้ว +1

    Very nice

  • @safetyfirst7117
    @safetyfirst7117 3 ปีที่แล้ว

    Aghar inteqal main khata number ho
    Hisa ho,raqba ho
    Likin khasara number nah ho
    Tu khasara number daly k ly
    Fard badar main kuch ho sakta hy
    Tak k khasara clear ho sakay

  • @javaidakhtar7849
    @javaidakhtar7849 4 ปีที่แล้ว

    Agar Koi ghalt fard baney tu Phir Kia kerien.

  • @ammarsadiq9139
    @ammarsadiq9139 4 ปีที่แล้ว

    Janab yeah bi maloomat de
    k time limit kya hai
    andaraj inteqal ki jab sale deed patwari k pas jaye.
    Air virasat intiqal ki bi time limit bataye k patwari tehsildar kitne time k andar virasat intiqal manzoor kare ga

  • @shahidkhan-zo6xx
    @shahidkhan-zo6xx 2 ปีที่แล้ว +1

    سر بلا لگان چو ہیں ان کو کیسے بٹایا جا سکتا ہے کیا اصل مالک کو بلا لگان زمین مل سکتی ہے ک نہیں

  • @abdulhafeez1282
    @abdulhafeez1282 3 ปีที่แล้ว

    Hibba ragistry pe kitna kharcha hota ha

  • @PAK-DUBAI
    @PAK-DUBAI 4 ปีที่แล้ว +1

    Aslamo alaikum jnab shakoor Bhai,, I'm in Dubai

    • @PAK-DUBAI
      @PAK-DUBAI 4 ปีที่แล้ว

      I need Ur help Bhai sb

    • @PAK-DUBAI
      @PAK-DUBAI 4 ปีที่แล้ว

      Can u send me Ur what's app number pls

  • @khuram200
    @khuram200 4 ปีที่แล้ว +1

    ❤️👍

  • @hafizsajid6994
    @hafizsajid6994 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام وعلیکم جناب اگرزمین کا انتقال رجسٹری میں درج رقبہ سے کم ہو گیا ہو تو اس کی تصحیح کا کیا طریقہ کار ہے موضع کمپیوٹرائزڈ نہ ہے اور مخصوص کھاتہ کا رقبہ ہے اور اس کھاتہ میں رقبہ ابھی بھی موجود ہے برائے مہربانی جواب ضرور دیجیے گا

  • @muhammadadilgujjar7642
    @muhammadadilgujjar7642 3 ปีที่แล้ว

    Ap kis jgha se ho

  • @iffyiffy9659
    @iffyiffy9659 3 ปีที่แล้ว

    sir patwari ka koi written test b hota ha ya phir sirf eng urdu and ms office ka test hota ha

  • @ashernajmi
    @ashernajmi 3 ปีที่แล้ว

    patwari abdus shakoor sahib aap ki jagah is waqt patwari kahaan hay

  • @sanaullahniazi6177
    @sanaullahniazi6177 3 ปีที่แล้ว

    میں اسی گولیوالی سے ہوں

  • @tariqmehfooz646
    @tariqmehfooz646 3 ปีที่แล้ว

    آپنے DLRکے متعلق نہی بتایا

  • @chandbasraa3856
    @chandbasraa3856 4 ปีที่แล้ว

    Sir jamabandi main hissay galt nikaly gy hain us k liay tehsildar sahb ko syhat record ki application dain?

  • @tahseen.khan15khan26
    @tahseen.khan15khan26 4 ปีที่แล้ว

    بخانہ کاشت پر ایک ویڈیو بنائیں جس میں مجراہی پر تفصیل سے بتائیں

  • @tanveerahmadshami8648
    @tanveerahmadshami8648 4 ปีที่แล้ว +2

    ۔۔۔۔عبدالشکور صاب۔ اسلام علیکم۔
    ویڈیو "فرد بدر" دیکھی۔ اچھی کاوش ھے۔ سمجھنے کا موقع ملا۔ مین نے اپکا چینل ابھی ابھی سبز کرایب کیا ھے اور "بیل ای کون" کا بٹن بھی اپکی حو صلہ افزای کے لے دبا دیا ھے۔ اپ سے اب ملا قات ھوتی رھے گی انشاء اللہ۔ واسلام۔۔۔ تنویر شامی۔

    • @patwariabdulshakoor759
      @patwariabdulshakoor759  4 ปีที่แล้ว

      بہت شکریہ سر 👍 جزاک اللہ خیرا ❤️
      میں آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہوں 🙏

  • @AnsarKhan-df3yr
    @AnsarKhan-df3yr 4 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم سر سر مشترکہ کھاتہ میں پٹواری قبضہ کیسے درج کرتے ہیں مطلب کہ جو مالک وہ قابض شو ہو گا دوسرا پٹواری گردآوری خود تبدیل کرے گا یا تحصیلدار صاحب کے حکم سے

  • @bakhmaluddin7339
    @bakhmaluddin7339 4 ปีที่แล้ว +2

    سر جی پیتل پیمانہ پر کسطرح پیمائش کی جاتی ۓ ویڈیو بناۓ

    • @patwariabdulshakoor759
      @patwariabdulshakoor759  4 ปีที่แล้ว +1

      ضرور انشاء اللہ تعالیٰ

    • @mwasimakram50
      @mwasimakram50 3 ปีที่แล้ว

      چاچا شکور آپ چھا گئے ھو آپ پرانے پٹواریوں میں سے نہیں ھو آپ جدید دور کے پٹواری ھو
      چاچا شکور زِندہ باد
      پاکستان زندہ باد

  • @MuhammadAfzal-qp8ri
    @MuhammadAfzal-qp8ri 4 ปีที่แล้ว

    اسلام و علیکم
    جناب 30 سال پہلے خریدی گئی زمین ابھی بیچی ہے نام کی غلطی کی وجہ سے فرد بدر بنوایا تھا۔ کیا اس وجہ سے گین ٹیکس واجب ھوگا۔
    رہنمائی فرمائیں۔
    جزاک اللہ

  • @IqbalKhan-ds2sm
    @IqbalKhan-ds2sm 4 ปีที่แล้ว

    اسلام وعلیکم سر بے لگان زمین پر بھی ایک video بنائیں بے لگان زمین خریدی جاسکتی ہے اس پر گھر بنایا جا سکتا ہے کہ نہیں

  • @shayanmusa8704
    @shayanmusa8704 3 ปีที่แล้ว

    Thanks sir
    Sir ap ka number mil skta ay kya

  • @frazawan8992
    @frazawan8992 4 ปีที่แล้ว

    پنجاب میں پٹواری کیسے بھرتی ہوتے ہیں ؟ پٹواری کا کورس کہاں سے ہوتا ہے سنا ہے کہ جلد حکومت پاکستان پٹوار اسکول کھول رہی ہے

  • @sadamhussain9662
    @sadamhussain9662 4 ปีที่แล้ว

    سر جی ایک عورت فوت ہو ئی ہے جس کی وارثت 3کنال 18 مرلے ہے وارثان میں شوہر ماں ایک سگا بھائی اور ایک سگی بہن موجود ہے اس صورت شوہر کو 1/2 اور ماں شوہرکا حصہ نکال کے کو 1/3 ملے گا یا سارے کا1/6 کیونکہ اولاد تو موجود نہیں ہے لیکن بہن بھائی ہونے کی وجہ سے فرق پڑے گا

  • @pervezkhan1370
    @pervezkhan1370 3 ปีที่แล้ว

    اس پر خرچ کرنا آ تا ہے

  • @meermuhammad6803
    @meermuhammad6803 4 ปีที่แล้ว

    ہماری زمین دادا کے نام پر ہے دادا مرگیا میرے بھاپ بی مر گیا ہمارے بھاپ کا 5 بھائ اور 3 بہن تھے اس میں سے ایک بھائ اور ایک بہن ہے بھاکی سب مر گئے ابھی یہ زمین میں اپنے نام پر کرنا چاہتا ہوں ابھی یہ کسے کنا ہو گا اس کے جان کاری کےلیے ویڈیو بنائو

  • @shamsuddin3278
    @shamsuddin3278 4 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم عبدالشکور صاحب اپنا واٹس ایپ نمبر بتا دیجئے

  • @sadamhussain9662
    @sadamhussain9662 4 ปีที่แล้ว

    نمبر سینڈ کر دیں

  • @ranarajpoot5440
    @ranarajpoot5440 3 ปีที่แล้ว +1

    محترم عبدالشکور صاحب اسلام علیکم ۔۔!!
    میں نے 3 مرلے کا پلاٹ ایک آدمی سے خریدا ہے جس کی رجسڑی اور انتقال بھی ہو گیا ہے ۔۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے ۔۔ مجھے جو پلاٹ بتایا گیا تھا رجسڑی پر اس پلاٹ کا حدود اربع نہیں ہے ۔۔ کچھ دنوں کے بعد جو پلاٹ مجھے بتایا گیا تھا پتہ چلا کہ یہ عکس شجرہ میں راستہ ہے ۔۔ سالم کھاتہ 23 کنال 18 مرلہ ہے۔۔
    کیا بائع نے سالم کھاتہ میں سے رجسڑی کروا دی ہے ؟
    مجھے اپنے پلاٹ کا بمطابق رجسڑی حدود اربع کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ میرا پلاٹ کونسا ہے ؟
    بہتر اور آسان حل بتا دیں۔۔ بندہ بے حد پریشان ہے بھروسہ کر کے ۔ آپکا مشکور و ممنوں ہوں گا ۔۔۔ شکریہ

  • @khuram_awan66
    @khuram_awan66 4 ปีที่แล้ว +1

    sir apna number send kr dy

    • @patwariabdulshakoor759
      @patwariabdulshakoor759  4 ปีที่แล้ว +1

      03000215540

    • @patwariabdulshakoor759
      @patwariabdulshakoor759  4 ปีที่แล้ว +1

      شکریہ سر 👍

    • @khuram_awan66
      @khuram_awan66 4 ปีที่แล้ว +1

      @@patwariabdulshakoor759 thanks you sir in sha Allah me rabta kru gha

    • @patwariabdulshakoor759
      @patwariabdulshakoor759  4 ปีที่แล้ว

      شکریہ سر 🌹

    • @MrTaseerahmed
      @MrTaseerahmed 3 ปีที่แล้ว

      @@patwariabdulshakoor759 محترم اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ بہت اچھی ویڈیوز بناتے ہیں جس سے عوام الناس کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے میں نے آپ سے ایک مشورہ لینا ہے میں آپ سے رابطہ کر سکتا ہوں کیا آپ کا نمبر واٹس اپ کے اوپر ہے۔
      براہ کرم زرور بتائے گا ۔
      اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @malaknaseebnaseeb170
    @malaknaseebnaseeb170 3 ปีที่แล้ว

    Sara baqwas hai sub fradi hai.

  • @shairmohammad7638
    @shairmohammad7638 ปีที่แล้ว

    جناب اپنا واٹس ایپ نمبر بھی سینڈ کردیں پلیز کوئی دستاویز واٹس ایپ کرکے مشورہ لینے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے مہربانی ہوگی

  • @5mintcraft-x1g
    @5mintcraft-x1g 3 ปีที่แล้ว

    Great