Sir Meri mother ka Phly 5 Marla ka plot hi 272 feet suna hi ab 225 foot ka Marla hi tu sir mera hissa Kitna bnta 3 bahi or ek bhn hi just mom dad deied
بِســمِ اللهِ الَـرَّحْمَـنِ الـرَّحِيـم اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَ بَـرَكـَاتــهُ اگر کوئی بیٹی اپنی والدہ سے پہلے انتقال ہوجائے تو بیٹی کے وارثان کو والدہ کے وراثت میں حصہ ملے گا؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سلیم خان صاحب جی بالکل جناب اگر کوئی بیٹی اپنی والدہ سے پہلے فوت ہو جائے تواس کی اولاد کو والدہ کی جائیداد میں سے حصہ ملے گا
برائے مہربانی آپ ایک نیک کام کرے کہ وراثت کے مطعلق تمام وارثان کا ایک چاٹ بنا کر سمجھا دے، تاکہ ہر بندہ خود ہر وارث کا حصہ نکال سکے،میرے پاس ایک چاٹ تو تمام وارثان کا لیکن مجھے اسکی سمجھ نہیں آتی
اللّٰہ تعالیٰ کامیابی عطاء فرمائے امین
Allah pak bless you wish to good luck 👍💯
انشاء اللہ
Ameen
Allah Pak ap kamyab kry
ماشاءاللہ آپ کا سمجھنا نے کا انداز بہت ہی عمدہ ہے،اللہ آپ کو سلامت رکھے ،
آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں
بہت کارمد اور مفید ویڈیو بناتے ھیں سر اللہ آپکو کامیاب کرے آمین
بہت شکریہ سر 🌹💞
❤️❤️❤️
Sir your great man
Inshllaa
اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب فرماءے،آمین،ہماری دعاءیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
شکریہ سر 🌹
جزاک اللہ
Thanks sir
Salam sir g you are greAt
great sir g
شکریہ سر 🌹💞
اللّٰہ آپ کو شاندار انداز میں کامیاب فرمائے آمین۔
آمین 🤲
جزاک اللہ خیرا ❤️
Janb fard e bader k baray ma batao
Allah apko kamyabi ata farmae. ameen
آمین 🤲
Sir Meri mother ka Phly 5 Marla ka plot hi 272 feet suna hi ab 225 foot ka Marla hi tu sir mera hissa Kitna bnta 3 bahi or ek bhn hi just mom dad deied
160.71 feet
سر پیمائش کا طریقہ بتاؤ
Sir agar aik bande na ab pe zameen bache wo to os ka rasta be wo da ga
May Allah progess in future your exam departmently
Bundle of thanks sir 💞
Sir 36 kahan sy aya hai ...matlb kasy aya hai...
Barasat Pota poti ko kaise Milegi Baap bahut ho gaya
ایک خسرہ یا کھاتہ کے کل حصصہ کیسے معلوم کرتے ہیں یا اس خسرہ یا کھاتہ میں کتنا حصہ بنتا ہے اس پر کو ئی تفصیلی ویڈیو بنائے
جلد وڈیو اپ لوڈ کر وں گا 🌷
انشاء اللہ تعالیٰ
بہت شکریہ سر 👍
میں تو فیصل آباد سے،یہاں تو کسی پٹواری کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے کہ کچھ بتا سکے
اگر بیوی کا ایک شوہر اور ایک بھائی ہو پھر دونوں میں کیسے تقسیم ہو گی۔؟
بِســمِ اللهِ الَـرَّحْمَـنِ الـرَّحِيـم
اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَ بَـرَكـَاتــهُ
اگر کوئی بیٹی اپنی والدہ سے پہلے انتقال ہوجائے
تو بیٹی کے وارثان کو والدہ کے وراثت میں حصہ ملے گا؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سلیم خان صاحب
جی بالکل جناب
اگر کوئی بیٹی اپنی والدہ سے پہلے فوت ہو جائے تواس کی اولاد کو والدہ کی جائیداد میں سے حصہ ملے گا
برائے مہربانی آپ ایک نیک کام کرے کہ وراثت کے مطعلق تمام وارثان کا ایک چاٹ بنا کر سمجھا دے، تاکہ ہر بندہ خود ہر وارث کا حصہ نکال سکے،میرے پاس ایک چاٹ تو تمام وارثان کا لیکن مجھے اسکی سمجھ نہیں آتی