ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔ایسی عظیم الشان علمی محفلیں برپا کرنے والوں کو سلام عقیدت ومحبت پیش کرتے ہیں ۔ تعریف الفاظ میں بیان نہیں ھو سکتی ۔۔۔جزاک اللہ ۔جزاک اللہ ۔جزاک اللہ ۔۔۔
احمد جاوید صاحب تحریری سرمایہ کہاں سے دستیاب ہے؟ ان سے ملنے یا خط و کتابت کا پتہ؟ جس طرح احمد جاوید صاحب نے اہم موضوعات میں بہت پیچیدہ گتھیاں سلجھائی ہیں، آج کے دور میں شاذ ہی کوئی اور ہو. ان کے دروس، لیکچرز وغيرہ طبع بھی ہونے چاہئیں یا کوئی سائٹ کہ جہاں سے تمام تر مواد مل سکے
Daanish Mandi ka taqaza hai keh Such baat keh kar apna aur un tamaam logoun ka jo iss aas main intezaar kar rahey hain ,waqt barbaad na karien. Shukriya. Agar meri baat nagawaar guzri ho to main teh-e dil se maazrat ka talabgaar houn. Zubair
حیرت ہے کہ مذکورہ مولانا صاحب نے اپنے والد بزرگوار کے ذکر پر ۔۔۔۔۔۔ سائل کو جھڑک دیا اور فرمایا کہ تم ادھر ادھر کے اشخاص کی بات کر رہے ہو۔۔۔ اتنے بڑے انسان کا اپنے والد کے متعلق ایسا جواب۔۔۔۔۔ چہ معنی دارد استاد کا مرتبہ بلند ہے اور باپ کا درجہ بلند تر۔ اتنے علم کے بعد بھی کچھ نہ سمجھے تو کیا سمجھے۔۔۔ تصوف کے ہر سلسلے میں اس طرح کی خرابیاں موجود ہیں۔
استاد کا درجہ باپ سے زیادہ ھے۔ باپ بچے کے وجود اور اسکی جسمانی تربیت کا باعث بنتا ھے جبکہ استاد اسکی روحانی تربیت کر کے اسے فرش سے عرش کیطرف بلندیوں پر لے جاتا ھے۔ ادب دونوں کا ضروری ھے۔ مولانا ایوب دھلوی کا واقعہ اپنے استاد سے والہانہ عشق کا مظہر ھے نہ کہ اپنے والد کی بے ادبی۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔ایسی عظیم الشان علمی محفلیں برپا کرنے والوں کو سلام عقیدت ومحبت پیش کرتے ہیں ۔
تعریف الفاظ میں بیان نہیں ھو سکتی ۔۔۔جزاک اللہ ۔جزاک اللہ ۔جزاک اللہ ۔۔۔
Allah mjy b aisi ilm ki majlis ma baithna naseeb frmaye
15:42... Wow
بہت خوب!
th-cam.com/video/p_CbNbIzLmQ/w-d-xo.html
ماشاءاللہ.....
احمد جاوید صاحب تحریری سرمایہ کہاں سے دستیاب ہے؟ ان سے ملنے یا خط و کتابت کا پتہ؟
جس طرح احمد جاوید صاحب نے اہم موضوعات میں بہت پیچیدہ گتھیاں سلجھائی ہیں، آج کے دور میں شاذ ہی کوئی اور ہو. ان کے دروس، لیکچرز وغيرہ طبع بھی ہونے چاہئیں یا کوئی سائٹ کہ جہاں سے تمام تر مواد مل سکے
may you also can listeon to Mufti Saeed Khan Sab on seerat.net
Ahmad Javid Sahib Chanel link
th-cam.com/channels/9OSOv0cJvdb-naWxWkoaQQ.htmlvideos
Part 1/4
th-cam.com/video/BtYXaUzoR-I/w-d-xo.html
Part 2/4
th-cam.com/video/XIOXEwhaUMU/w-d-xo.html
Part 4/4
th-cam.com/video/D-qTUP36sbM/w-d-xo.html
Daanish Mandi ka taqaza hai keh Such baat keh kar apna aur un tamaam logoun ka jo iss aas main intezaar kar rahey hain ,waqt barbaad na karien. Shukriya. Agar meri baat nagawaar guzri ho to main teh-e dil se maazrat ka talabgaar houn. Zubair
کیا کہنا چاہ رہے ہیں آپ
Fourth part kb aye ga
Not sure, some issue.
Part 4/4
th-cam.com/video/D-qTUP36sbM/w-d-xo.html
جواب اتنا لمبا ھوتا ھے کہ بندہ اپنا سوال بھول جاتا ھے
:)
حیرت ہے کہ مذکورہ مولانا صاحب نے اپنے والد بزرگوار کے ذکر پر ۔۔۔۔۔۔ سائل کو جھڑک دیا اور فرمایا کہ تم ادھر ادھر کے اشخاص کی بات کر رہے ہو۔۔۔ اتنے بڑے انسان کا اپنے والد کے متعلق ایسا جواب۔۔۔۔۔ چہ معنی دارد استاد کا مرتبہ بلند ہے اور باپ کا درجہ بلند تر۔ اتنے علم کے بعد بھی کچھ نہ سمجھے تو کیا سمجھے۔۔۔ تصوف کے ہر سلسلے میں اس طرح کی خرابیاں موجود ہیں۔
استاد کا درجہ باپ سے زیادہ ھے۔ باپ بچے کے وجود اور اسکی جسمانی تربیت کا باعث بنتا ھے جبکہ استاد اسکی روحانی تربیت کر کے اسے فرش سے عرش کیطرف بلندیوں پر لے جاتا ھے۔ ادب دونوں کا ضروری ھے۔ مولانا ایوب دھلوی کا واقعہ اپنے استاد سے والہانہ عشق کا مظہر ھے نہ کہ اپنے والد کی بے ادبی۔
پیری مریدی کی اس زمانے میں کیا ہر زمانے میں صورت حال بری ہی رہی ہے۔۔۔۔۔ اور آج کل تو خیر اس پر کیا روشنی ڈالی جائے۔
چوتھا حصہ؟
Part 4/4
th-cam.com/video/D-qTUP36sbM/w-d-xo.html
بہت سمع خراشی ہوئی ہے۔افسوس