Subhan Allah itni khubsurat batein dil or dimgh ko aesy pakarti hein ky samjh jaty hein Allah pak ap ko is hi tarhan hi is raah py chaly or hamein bhi ameen 🤲
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ سبحانہ ہمارے حال و احوال پر رحم فرمائے اور ہمین اپنی اور اپنے حبیبِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی محبت سےہمارے قلوب کو منور فرمائے حضرت شاہ اللہ تعالی نے روحیں مخصوص کی ہوتی ہیں جن سے کام لینا ہوتا ہے ماشاءاللہ آپ بھی انہیں میں سے ہیں
اللہ اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ حضور اللہ تعالیٰ ہمیں نفس شیطان کے جال سے بچائے رکھے اللہ تعالیٰ ہمارے قلوب کو منور فرمائے آپ کی توجہ ہمارے اوپر ہو سلامت رہیں حضور
اسلام علیکم محترم بھائ 🤍 ماشاءاللہ بہت خوبصورت باتیں اور آنکھیں کھولنے والی دعا ہے اللہ دنیاوی خواہشات و لذات سے دو ر کرے ۔واقعی خلق سے کنارہ آسان لیکن نفس تو آڑے ہاتھوں لیتا ہے ۔۔اللہ استقامت عطا کرے اور مرشد حضور کی صحبت سے جوڑے رکھے آمین ۔سلامت رییں۔بھائ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم رزق اور صحت میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین اتنے اچھے طریقے سے وضاحت روحانیت میں اضافہ کرگئ قسط 2 کا انتظار ہے خصوصی توجہ اور دعا کا طالب ہوں
Assalam mulaikom Bhai mashallah buth kuch sekny ko or smgny ko melta Allah pak humy be is dunyea ke or nafs ke khawsho sy dorr raky or Allah pak ke mobath dell me ia jay
JazakAllah very well explained. Your way of talking is very nice. Thank you so much for this motivation . May Allah be pleased with you in this world and the hereafter. Ameen
jazak Allah fiddarain jnab aap ka dras sunn k dil ko sakoon mil jata ha g..dua ma hmain na bhoolain " uss ko chutti na mili jis ny sabaq yad keya" sarkar kya baat ha aap k dras ke
سبحان اللہ ۔۔بے شک امام غزالی رحمۃ اللہ نےاس طریقت کے جو دو خطر ناک وادیوں کو بیان کر کہ واقع سالک پر بہت احسان کیا اس کاایک ایک لفظ سچ ہہے اور سالک واقع یہی وادیوں سے گزرتا۔۔۔واقع بنا کامل مرشد محترم کے یہ سفر ممکن نہیں ۔۔اور الحمدللہ یہ کامل مرشد محترم ہی کی وجہ سے یہ برکات ملتی ہیں ۔۔۔کیونکہ قلب ثقیل کا زنگ صرف مرشد محترم کی نظر کرم اور توجوہات سے قلب منیب میں بدلتا ہے۔۔۔ اور اس ویڈیو کو سن کے بہت علم ملا کہ کس طرح اس سفر پر قائم رہ سکتا اور معرفت اللہ کو سمیٹنے کے لیے جو ہتھیار کا استعمال کرنا اور نفس اور شیطان کے خلاف کیسے ہتھیار کو استعمال کر کے سفر کو جاری رکھ سکتا ہے۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔سالک انی چیز وں سے گزرتا اور سن کے خوشی ہوئی کہ سالک صحیح راستے سے گزر رہا ۔جو کیفیات کا زکر کیا گیا۔۔۔اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ سمجھ آئی کہ شیخ کی تربیت اور توجہ سے معاملات طے ہوتے ہیں اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے اور ان وادیوں سے گزرتے وقت جن خطرات کا زکر امام غزالی رحمۃ اللہ نے کر کے سالک کے لیے اسانی کے معاملات فرمائے بہت ہی اعلیٰ اور سبق آمیز ہیں جن پر عمل کر کے انسان بھٹکنے سے بچ سکتا ہے ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔اپ کے اس عظیم کوشش سے بہت علم و رہنمائی ملی ۔۔۔
السلام علیکم بھائی آپ نے جو روحانیت کی باتیں کی ہیں میں نے اتنی گہری اور خالص محبت و عشق کی باتیں پہلے کبھی نہیں سنی۔۔۔ آپ کی باتوں نے میری زندگی اور میری سوچ بدل کے رکھ دی۔۔ میں آپکا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے۔۔۔ اَللّٰهُﷻ آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔ مستقبل میں ، میں آپ سے چند سوالات کرونگا۔ اور مجھے امید ہے کہ آپ مجھے تسلی بخش جوابات دینگے۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم خود طالبعلم ہیں محترم اگر آپ کے سوالات کے تسلی بخش جواب ہمیں معلوم ہوئے یا اگر آپ کے سوال اصلاح کیلئے ہوئے تو ضرور ان شاءاللہ جواب دیا جائے گا ۔۔۔ 🌹
@@ilmulehsaan انشاءاللّٰه میں آج سے آپ کے ہر بیان پر میں کمینٹ کرونگا۔۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس میرے سوالات کے جوابات ہونگے۔۔ آپکے "مقامِ حیرت" اور علمِ لدنی والے بیانات ،، اور آپکے تلفظ نے سچ میں میرا دل جیت لیا۔۔
سبحان اللہ بہت پیاری باتیں ہیں بھائی کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ شاید ایسی حالت رہی ہے اپنے اندر بڑی تبدیلی محسوس ہوتی ہے لیکن جیسے ہی ہم محسوس کر لیتے ہیں ساتھ ہی سب بدل جاتا ہے کیا یہ ہماری کمزوری ہے کہ ہم پھر واپس نفس کے جال میں پھنس جاتے ہیں
Episode 2 :
th-cam.com/video/uZw31-Zf3hc/w-d-xo.html
صلیٰ اللّٰهُ عَلیٰ حَبِیبِہِ مُحَمَّدِِوَّآلہِ وَاَصّحَبِہِ وَ سلًم 💚🌹 ﷺ
💓💓💓
ماشاءاللہ ❤️ سبحان اللّٰہ ❤️ بیشک 😭😭😭😭😭😭
صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ
ماشاءاللہ اللہ اکبر ♥️
جزاک اللہ میرے محترم سر جی
اللہ اللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
💞💞💞💞💞💖💖💖💖💖
Allah Hu Akber KabeerA
Wal Hamdulilahi KaseerA
Wa Subhan Allah hi Buqratun wa AseelA
Mere Shaiq ap ki jitni tarif ki jay Kam h ham jese Kam aqalon ko Deen ki taraf bulane k liye itni kosish kar rhe hain
سبحان اللہ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔راہ حق پر استقامت کے لیے اور نفس اور شیطان سے محفوظ رہنے کے لیے مددگار ہے یہ ویڈیو
IN SHA ALLAH
السلام ورحمت اللہ تعالی و برکۃ ومغفرۃ جزاکمہ اللہ تعالی خیرالجزاء آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
Mashaallah, great efforts to transform the personality into God loving personality
سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ اس پر فتن دور میں یہ عظیم کاوش ہے اللہ رب العزت قبول و منظور فرمائے۔
ماشاءاللہ بہت بہترین معلوماتی ویڈیو
جزاک اللہ خیر
Subhan Allah itni khubsurat batein dil or dimgh ko aesy pakarti hein ky samjh jaty hein Allah pak ap ko is hi tarhan hi is raah py chaly or hamein bhi ameen 🤲
ماشاءاللہ مالک آپ کی دعائیں آپ کے حق میں پہلے پوری فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️🌴
Aameen
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ سبحانہ ہمارے حال و احوال پر رحم فرمائے اور ہمین اپنی اور اپنے حبیبِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی محبت سےہمارے قلوب کو منور فرمائے حضرت شاہ اللہ تعالی نے روحیں مخصوص کی ہوتی ہیں جن سے کام لینا ہوتا ہے ماشاءاللہ آپ بھی انہیں میں سے ہیں
آمین ثم آمین یارب العالمین مالک سلامت رکھے آپ کو ❤️
Masha allah.apne bht bht acha samjhaya .Allah jazaye kher de apko
♥️♥️♥️
جزاکمہ اللہ تعالی خیرالجزاء آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
Mashallah
Bayan la jawaab
JAZAKALLAH khair
اللہ اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ حضور
اللہ تعالیٰ ہمیں نفس شیطان کے جال سے بچائے رکھے
اللہ تعالیٰ ہمارے قلوب کو منور فرمائے آپ کی توجہ ہمارے اوپر ہو
سلامت رہیں حضور
اسلام علیکم محترم بھائ 🤍
ماشاءاللہ بہت خوبصورت باتیں اور آنکھیں کھولنے والی دعا ہے اللہ دنیاوی خواہشات و لذات سے دو ر کرے ۔واقعی خلق سے کنارہ آسان لیکن نفس تو آڑے ہاتھوں لیتا ہے ۔۔اللہ استقامت عطا کرے اور مرشد حضور کی صحبت سے جوڑے رکھے آمین ۔سلامت رییں۔بھائ
ماشاءاللہ بہت خوب مالک ترقیاں عنایت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
YA ALLAH RAHAM KARAM BAKSHISH saheb aap ko ALLAH kush rakhien
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
اللہ تعالیٰ آپ کے علم رزق اور صحت میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
اتنے اچھے طریقے سے وضاحت روحانیت میں اضافہ کرگئ قسط 2 کا انتظار ہے
خصوصی توجہ اور دعا کا طالب ہوں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ماشاءاللہ لیکچر میں باریک نقطوں پر بات کی گی ا للّہ ہر مسلمان کومو من بنے کی توفیق دے جزاک اللہ خیرا کثیرا
آمین ثم آمین یارب العالمین پیاری بہنا
Masha Allah subhan Allah very beautiful tahqeeq.
Sir kamal samjaya ✅✅
Subhanallah. Allah Hu Akbar. ❤❤❤
ماشااللَٰہ ❤
ان شا اللہ تعالی ضرور بہ ضرور
Masha allah subhan allah jazakallah khair
Jazaaaak ALLAH
WA aalaikum Assalam WA rahmatu ALLAH
ALLAH HUMMA SALLAY AALA MUHAMMAD WA BAARIK WA SALLIM
الحمدللہ
Assalam mulaikom Bhai mashallah buth kuch sekny ko or smgny ko melta Allah pak humy be is dunyea ke or nafs ke khawsho sy dorr raky or Allah pak ke mobath dell me ia jay
jazak allah ustaad mohtrm
بہت بہت شکریہ جناب
💚💚💚🪔🪔🪔🙌👌 ماشا اللہ آپ کو سلامت رکھے مولا ۔۔۔
JazakAllah very well explained.
Your way of talking is very nice.
Thank you so much for this motivation .
May Allah be pleased with you in this world and the hereafter. Ameen
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا کثیرا
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی دعائیں آپ کے حق میں پوری فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Subhan ALLha ❤❤❤❤❤
jazak Allah fiddarain jnab aap ka dras sunn k dil ko sakoon mil jata ha g..dua ma hmain na bhoolain
" uss ko chutti na mili jis ny sabaq yad keya" sarkar kya baat ha aap k dras ke
Apko murshid mil gya ?
@@shehzadi_777 g Alhamdolillah
بےشک بےشک بےشک اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
Subhan Allah beautiful bayan zabardast
Aameen Suma aaameen jazak Allah. In Sha Allah Ustaade Mohtrm.
MASHALLAH Allah pak umer mein berkth atha fermayen Ameen jazakellah
جزاك اللهُ خیرا❤❤
SubhanAllah Greatfull lecture ❤❤❤❤
Mash Allah bohot Acche tarike se smjhate ho aap, mai bhi is rah ki musafir hun mery liye bhi duwa kijiye Allah kamyab kre 🙏,
مالک کرم نوازی فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Apka qalb jari ho gya ky sis
Masha Allah bht skoon mlta hy sn k
الحمدللہ
Allah Pak sb ko kamyab frmain
Subhanallah...bahot. Achhe tarike se aap ne nuqta samjhaya hai...
ماشاءاللہ
Amenn ya allha❤
Haq hai huzur
Mashallah bahut khub kaha aapne
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
Salam Alaikum.. mei aapke video ka har din ka wait karta hoon.. aap hi ki tarha ek anda Salik
جزاک الله خیرا خیراخیرا
Jazakallah very informative video
So nice of you
استاد اپ سلامت رہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kamal banda ap banjoye na mara
Wa alaikum asslam
SubhanAllah ❤️❤️❤️
Ameen.
امین
Subhan Allah beautiful bayan beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ good
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
جزاک اللہ خير
ماشاءاللہ سبحان اللہ
آمین یارب العالمین
Masha Allah
Tareeqat ka wazifa Ali maula 🤲
very informative video brother
Shukriya shyed shahab rahnumai ke liye aur dua hai ki Allah pak hame kahne sunne se Jayda Amal karne ke taufeek ata farmaye Ameen
آمین ثم آمین یارب العالمین
بہت پیارے ہیں آپ
سبحان اللہ ۔۔بے شک امام غزالی رحمۃ اللہ نےاس طریقت کے جو دو خطر ناک وادیوں کو بیان کر کہ واقع سالک پر بہت احسان کیا اس کاایک ایک لفظ سچ ہہے اور سالک واقع یہی وادیوں سے گزرتا۔۔۔واقع بنا کامل مرشد محترم کے یہ سفر ممکن نہیں ۔۔اور الحمدللہ یہ کامل مرشد محترم ہی کی وجہ سے یہ برکات ملتی ہیں ۔۔۔کیونکہ قلب ثقیل کا زنگ صرف مرشد محترم کی نظر کرم اور توجوہات سے قلب منیب میں بدلتا ہے۔۔۔ اور اس ویڈیو کو سن کے بہت علم ملا کہ کس طرح اس سفر پر قائم رہ سکتا اور معرفت اللہ کو سمیٹنے کے لیے جو ہتھیار کا استعمال کرنا اور نفس اور شیطان کے خلاف کیسے ہتھیار کو استعمال کر کے سفر کو جاری رکھ سکتا ہے۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔سالک انی چیز وں سے گزرتا اور سن کے خوشی ہوئی کہ سالک صحیح راستے سے گزر رہا ۔جو کیفیات کا زکر کیا گیا۔۔۔اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ سمجھ آئی کہ شیخ کی تربیت اور توجہ سے معاملات طے ہوتے ہیں اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے اور ان وادیوں سے گزرتے وقت جن خطرات کا زکر امام غزالی رحمۃ اللہ نے کر کے سالک کے لیے اسانی کے معاملات فرمائے بہت ہی اعلیٰ اور سبق آمیز ہیں جن پر عمل کر کے انسان بھٹکنے سے بچ سکتا ہے ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔اپ کے اس عظیم کوشش سے بہت علم و رہنمائی ملی ۔۔۔
Mashallah
السلام علیکم بھائی
آپ نے جو روحانیت کی باتیں کی ہیں
میں نے اتنی گہری اور خالص محبت و عشق کی باتیں پہلے کبھی نہیں سنی۔۔۔
آپ کی باتوں نے میری زندگی اور میری سوچ بدل کے رکھ دی۔۔
میں آپکا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے۔۔۔
اَللّٰهُﷻ آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔
مستقبل میں ، میں آپ سے چند سوالات کرونگا۔ اور مجھے امید ہے کہ آپ مجھے تسلی بخش جوابات دینگے۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم خود طالبعلم ہیں محترم اگر آپ کے سوالات کے تسلی بخش جواب ہمیں معلوم ہوئے یا اگر آپ کے سوال اصلاح کیلئے ہوئے تو ضرور ان شاءاللہ جواب دیا جائے گا ۔۔۔ 🌹
@@ilmulehsaan انشاءاللّٰه میں آج سے آپ کے ہر بیان پر میں کمینٹ کرونگا۔۔
اور مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس میرے سوالات کے جوابات ہونگے۔۔
آپکے "مقامِ حیرت" اور علمِ لدنی والے بیانات ،، اور آپکے تلفظ نے سچ میں میرا دل جیت لیا۔۔
Masha ALLAH .....waiting for next
واہ سبحان اللّه
ماشاءالله
الحمدللہ
Jazakallh
MashaAllah.Very informative.Stay Blessed.
Aslamo alykum, g very nice lecture, very informative 4 me
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا 🌴
سبحان اللہ بہت پیاری باتیں ہیں بھائی کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ شاید ایسی حالت رہی ہے اپنے اندر بڑی تبدیلی محسوس ہوتی ہے لیکن جیسے ہی ہم محسوس کر لیتے ہیں ساتھ ہی سب بدل جاتا ہے کیا یہ ہماری کمزوری ہے کہ ہم پھر واپس نفس کے جال میں پھنس جاتے ہیں
جی یہ کھیل جاری تو رہتا مگر اگر صحبت شیخ کو صحیح سے لیا جائے تو ایک وقت آتا ہے انسان فنائے نفس کی طرف آ جاتا ہے
@@ilmulehsaan
جی یہ بہت اہم بات ہے ۔ بس آپ دعا کیجئیے گا بھائی اللہ پاک ہمیں استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ان شاءاللہ مالک کرم نوازی فرمائے گا
Qeemti malomaat per mubarak ky musthiqq han ap Allah ap ko jza dy
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ❤️
MashAllah
Ap ny theek farmaya qalb e saqeel sa qalb e muneeb tak bnda tut k reh jata ha or kahin fil nhi lagta
ماشاءاللہ
بیشک
حق حق حق
MashaAllah! Bhai taqwa ki kya khoob definition ki hai. wese tou iski aur be definitions hain. Mgr ye bohat balanced definition hai.
Subha Allah
Much needed guide lines
❤️
Jazakala khair
الحمدللہ
Jszak Allah pray for me for this way 🙏 😢
MashaAllah subha Allah
I m first Alhmdulillah
بہت خوب ماشاءاللہ
MashaAllah ❤️❤️❤️
جذاک اللہ
ماشاءاللہ
Asslamalekum bhai aur 5steps ka wait hai please wo bhi jald explain karte... Jazakallah kharum
Tremendous work
In Sha Allah
Nice topic
subhanAllah ❤️❤️❤️
SubhanAllah
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
Ameen
Mohd Fahad age 14 yr please dua for magfirat.
Tabarkallah
Aamin
SUBHAN ALLAH.
ان شا اللہ تعالی اسلام غالب ہو کر رہے گا آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین