TASAWWUF KYA HAI? | WHAT IS SUFISM? | تصوف کیا ہے | Hazrat Mufti Saeed Ahmad Sahab Palanpuri (R.A)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 55

  • @ShaukatAli-hz9tn
    @ShaukatAli-hz9tn 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاء اللہ. اصلی تصوف اور احسان وہی ہے جو شاہ ولی اللہ رحمت اللہ علیہ اور اکابر دیوبند نے پیش کیا.

  • @MdBhuiyan-rb2sc
    @MdBhuiyan-rb2sc 7 วันที่ผ่านมา

    نور الله مرقده وجعل الجنة مثواه يا أستاذ شيخ الإسلام.

  • @abulkalamshah5404
    @abulkalamshah5404 4 ปีที่แล้ว +6

    اعلی اللہ درجاتہ

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ..جزاک اللہ..

  • @khansameer6776
    @khansameer6776 4 ปีที่แล้ว +7

    الہم ارحمہ واغفرہ

    • @aasifrangrej8012
      @aasifrangrej8012 4 ปีที่แล้ว

      آمین

    • @humanactivities4134
      @humanactivities4134 3 ปีที่แล้ว

      تصوف کی حقیقت اور آجکا ہمارا معاشرہ۔۔۔
      th-cam.com/video/QjP1-pxQ3FM/w-d-xo.html

  • @Halejvi
    @Halejvi 4 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah

  • @astonishingallworldfacts1681
    @astonishingallworldfacts1681 4 ปีที่แล้ว +5

    Mashallha

    • @humanactivities4134
      @humanactivities4134 3 ปีที่แล้ว

      تصوف کی حقیقت اور آجکا ہمارا معاشرہ۔۔۔
      th-cam.com/video/QjP1-pxQ3FM/w-d-xo.html

  • @ismailbha4293
    @ismailbha4293 2 ปีที่แล้ว

    Jazakallah khaira

  • @abdulqavi2295
    @abdulqavi2295 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazakumulkah khair

  • @vasimkapadia803
    @vasimkapadia803 4 ปีที่แล้ว +2

    Masaallah

  • @ovaisnazirkhan2545
    @ovaisnazirkhan2545 4 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualaikum masallah zabardast bayan

    • @humanactivities4134
      @humanactivities4134 3 ปีที่แล้ว

      تصوف کی حقیقت اور آجکا ہمارا معاشرہ۔۔۔
      th-cam.com/video/QjP1-pxQ3FM/w-d-xo.html

  • @aoladhossain7140
    @aoladhossain7140 2 ปีที่แล้ว

    Alhamdulillah

  • @sohebahmed9410
    @sohebahmed9410 4 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @islamicauthentictalk
    @islamicauthentictalk 2 ปีที่แล้ว

    اللہم اغفر لہ واعف عنہ واغفر لہ

  • @nazarkhan1248
    @nazarkhan1248 4 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے ameen😢

  • @rizwanuddin4925
    @rizwanuddin4925 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah

    • @humanactivities4134
      @humanactivities4134 3 ปีที่แล้ว

      تصوف کی حقیقت اور آجکا ہمارا معاشرہ۔۔۔
      th-cam.com/video/QjP1-pxQ3FM/w-d-xo.html

  • @ilyasbhaiyat488
    @ilyasbhaiyat488 3 ปีที่แล้ว +1

    MASHAALLAH

  • @shahbazmalik8966
    @shahbazmalik8966 3 ปีที่แล้ว

    JAZAKALLAH

  • @shahinsaeed1861
    @shahinsaeed1861 ปีที่แล้ว +1

    Allah hazrat ko jannalulfirdos main aala maqam ata kare

  • @wasifaraf
    @wasifaraf 11 หลายเดือนก่อน

    رحمه الله رحمة واسعة!

  • @baitulhermainmasjidkarachi3854
    @baitulhermainmasjidkarachi3854 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللہ قوۃ الا باللہ
    اللہ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے
    حضرت کوئی واٹسپ گروپ ہے ان کا

  • @HakeemKhan-tq8sg
    @HakeemKhan-tq8sg หลายเดือนก่อน +1

    تصوف بلا نہیں ہے۔۔ تصوف بزرگوں سے چلا آرہا ہے حضرت والا ؟؟؟

  • @syedmuhammadjeelan980
    @syedmuhammadjeelan980 4 ปีที่แล้ว +2

    Hadeese jibreel full bayan upload kare

    • @talimtazkiadawah
      @talimtazkiadawah  4 ปีที่แล้ว +1

      Link description me he
      3 parts me he

    • @humanactivities4134
      @humanactivities4134 3 ปีที่แล้ว

      تصوف کی حقیقت اور آجکا ہمارا معاشرہ۔۔۔
      th-cam.com/video/QjP1-pxQ3FM/w-d-xo.html

  • @kunwaeAbdulsalamsani
    @kunwaeAbdulsalamsani 5 หลายเดือนก่อน

    یہ ۔میرا ذاتی مشاہدہ ھے۔ کہ جتنی دنیا دیؤ بندیوں میں ھے جتنا دنیا پرست۔ تبلیغی جماعت کے لوگ ہیں کوئی نہیں ہے ۔

    • @highlandermonk4308
      @highlandermonk4308 3 หลายเดือนก่อน +1

      Mera zati tajarba hai jitni jahliat berlvi main hai kisi main nahee shiaoo jesi bidaat hain

    • @kunwaeAbdulsalamsani
      @kunwaeAbdulsalamsani 3 หลายเดือนก่อน

      @@highlandermonk4308 lekin me bralvi nhn hun... Ha ha ha ha ha ha ha ha

    • @MD17684
      @MD17684 หลายเดือนก่อน

      یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ ایسی کمنٹ کرنے والے اکثر اہل حدیث یا بریلوی ہوتے ہیں۔ آپ کونسے ابن بطوطہ ہیں کہ آپنے پوری دنیا گھوم ڈالی اور یہاں اپنا بکواس تجربہ پیش کرنے آ گئے۔ دیوبند سے بغض کا یہ ہیضہ ہے جو آپ لوگوں کو ستاتا ہی رہیگا۔ اگر دیوبندی اتنے برے ہیں تو پھر آپ نے دیوبند دنیا پرست مفتی صاحب کا بیان کیوں سنا

    • @kunwaeAbdulsalamsani
      @kunwaeAbdulsalamsani หลายเดือนก่อน

      @wFlow-d9e میں نے جو دیکھا وہ بیان کیا ہے.. وہ مذہب کا لبادہ اوڑھتے ہیں تنقید بھی ان پر ہی ھوتی ھے جو عام دنیا دار انکو کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ وہ اپنے آپ کو اسلام کا ٹھیکیدار نہیں سمجھتے... جو طبقہ دین دین کی رٹ لگا کر رکھتا ہے انکا ہی مشاہدہ کیا جاتا ہے اور کچھ غلط نظر اے تو تنقید بھی ان پر ہی کی جاتی ھے... مجھے تو عام دنیا داروں اور تبلیغی جماعت کے لوگوں میں کوئی فرق نظر نہیں آتا.. بلکہ دنیا داروں میں خوف خدا زیادہ نظر آتا ہے

  • @musebrasulbhai5042
    @musebrasulbhai5042 2 ปีที่แล้ว

    مغني صاحب كا وہ بیان دیجیے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ طلبہ اور اساتذہ تین طرح کے ہوتے ہیں

  • @ayubansari8878
    @ayubansari8878 7 หลายเดือนก่อน

    جزاکم اللہ خیراواحسن الجزاء ۔
    رحمہ اللہ تعالیٰ رحمت واسعہ۔
    حضرت رح۔
    جماعتِ اسلامی ہو یا اہل حدیث سب سلوک کو ۔
    یعنی اتنے تصوف کو مانتے ہیں ۔
    کیا ضروری ہے کہ اسی نام سے مانیں ۔
    احسان و سلوک آپکا بیان کیا ہوا سب مانتے ہیں ۔‌

  • @liyaqatahmad3337
    @liyaqatahmad3337 3 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    حضرت آپ واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں

    • @nagmaparween7324
      @nagmaparween7324 2 ปีที่แล้ว

      Hazrat 2 saal pehle wafat pa chuke hain

  • @HennaKhan-bi7dh
    @HennaKhan-bi7dh 3 ปีที่แล้ว

    Please inka maslak btaye koi

  • @gulammohammed1910
    @gulammohammed1910 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ حضرت قدس سرہ نے بڑے اچھے انداز میں تصوف کو بیان کیا لیکن افسوس ھے کہ قرون متوسطہ کی حکایات وغیرہ سے جو مرض تصوف میں داخل ہوا اسکا آپریش حضرت نے نھی کیا کاش کہ حضرت فضاٸل اعمال کا بھی آپریشن کرجاتے شاید تبلیغی جماعت میں کچھ اصلاح ہو جاتی اللہ تعالی حضرت والا کی مغفرت فرماے آمین

    • @ShaukatAli-hz9tn
      @ShaukatAli-hz9tn 3 ปีที่แล้ว +3

      فضائل اعمال کے مصنف مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ ہیں اور مفتی صاحب ان ہی کی بیعت شدہ ہیں. باقی فضائل اعمال ایک درست تالیف ہے. تمام احادیث کی اسناد لکھی ہوئی ہیں. کچھ غلط نہیں ہے

  • @anwarislamicchannel9680
    @anwarislamicchannel9680 4 ปีที่แล้ว

    B

    • @humanactivities4134
      @humanactivities4134 3 ปีที่แล้ว

      تصوف کی حقیقت اور آجکا ہمارا معاشرہ۔۔۔
      th-cam.com/video/QjP1-pxQ3FM/w-d-xo.html

  • @mohammadzaidm8568
    @mohammadzaidm8568 5 หลายเดือนก่อน

    ویڈیو ڈالنے والے سے گزارش ہے کہ حضرت کی قیمتی ویڈیو ڈالکر امت کو بیدار کریں اور تمام باطل فرقوں سے بات کرنے کی صلاحیت ہو

  • @nazarkhan1248
    @nazarkhan1248 4 หลายเดือนก่อน

    صوفی ازم kufar ha

  • @shakilmubarakpuri4776
    @shakilmubarakpuri4776 3 ปีที่แล้ว

    ان لوگوں کو ذرا بھی شرم نہیں آتی تصوف کو احسان کے اعلی درجے سے جوڑ دیے !!!

    • @thetrollslayer3716
      @thetrollslayer3716 ปีที่แล้ว

      Ehsan hi tasawwuf ka maqsad h...

    • @mohammadzaidm8568
      @mohammadzaidm8568 5 หลายเดือนก่อน

      ابے سالے تجھ کو ریال کے علاوہ کچھ زکھتانہیں

  • @highlandermonk4308
    @highlandermonk4308 3 หลายเดือนก่อน

    Aap nay rafa yadeen pay tanqeed kardi shrogh main

  • @intezaarahmed49
    @intezaarahmed49 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah