میں یہ ویڈیو تین بار سن اور دیکھ چکی ہوں جب تک ایک ایک لفظ اتر نہیں رہا دل میں تب تک سنتی رہوں گی ۔ماشاء اللہ بھائ بہت آسان انداز بیان ہے آپکا اور پر تاثیر بھی ۔اللہ سے دعا ہے آپکی یہ کاوش قبول فرمائیں اور آپ اور ہم سبکو اس رستے پر مستقل مزاجی سے نوازے آمین آمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ علم کی بہت سی اقسام ہیں ایک علم وہ ہوتا ہے جواللہ نے ہر انسان کے اندر رکھا ہے بلکہ ہر جاندار میں رکھا ہے ایک علم وہ ہوتا ہے جو انسان اس دنیاں میں آکر سیکھتا ہے اور ایک علم وہ ہوتا ہے جو اللہ اپنے خاص بندوں کو عطا فرماتا ہے اصل علم ہوتا ہی وہ ہے جو اللہ عطا فرماتا ہے اللہ کا قرب تب حاصل ہوتا ہے جب بندہ اپنے آپ سے ملاقات کرتا ہے اپنے آپ کو پہچاننے کی کوشش کرتا ہے اللہ کا قرب تب حاصل ہوتا ہے جب بندہ اپنے اندر دل دماغ اور روح سے ملاقات کرتا ہے جب دل دماغ اور روح کسی بھی کام پر ایک ہوں جاٸیں اور خدشات نہ ہوں اور انسان کے دل دماغ اور روح میں یقین بچتہ ہوجاے تو اللہ اس کام پر کن فرمادیتا ہے اور جو کوٸی بھی اللہ کو دل کی گہراٸیوں میں یاد کرتا ہے اور دل کی گہراٸیوں میں ڈھونڈتا ہے اللہ اس کو اپنا قرب ضرور عطا فرماتا ہے شرط یہ ہے کہ دل پاک ہو جب دل پاک ہوگا تو دماغ بھی پاک ہو گا جب دماغ پاک ہوگا تو روح پاک ہوگی جب روح پاک ہوگی تو اللہ اپنا قرب عطا فرماے گا دل ہرقسم کی بیماریوں سے پاک ہونا شرط ہے دل کی بیماریاں حسد کینا بغض وغیرہ وغیرہ سے پاک ہونا لازم ہے اس کے بعد وہ مقام آتا ہے جب اللہ انسان کے دل دماغ اور روح کو پاک فرماتا ہے اور دل دماغ اور روح پر شیاطین کے حملوں سے محفوظ فرماتا ہے پھر وہ مقام آتا ہے جب اللہ اپنے محبوب بندے کو اپنا قرب عطا فرماتا ہے پھر وہ مقام آتا ہے جب اللہ اپنے اسراروں کو اپنے محبوب بندے پر اشکار فرماتا ہے پھر وہ مقام آتا ہے جب انسان کا دل دماغ اور روح کا یقین اللہ پر بختہ ہوجاتا ہے پھر وہ مقام آتا ہے جب اللہ اپنے محبوب بندوں کو ملاقات کا شرف بخشتا ہے اور اپنے محبوب بندوں سے بھی ملاقات کا شرف بخشتا ہے اور وہ اللہ ہی ہے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے اگردل اور نیت ٹھیک ہو تو اللہ انسان کے عوامل میں اپنی برکتیں شامل حال فرماتا ہے
السلام علیکم بھائی۔۔۔۔ آ پ جو بھی ہیں اللّہ پاک آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔ آ پ کی اکثر ویڈیوز میں نے دیکھی ہیں اور دیکھتی رہتی ہوں ۔۔ کوئی شک نہیں کہ آ پ کی گفتگو اور لہجہ انتہائی پرتاثیر اور دل پر اثر انداز ہونے والی ہے ۔۔۔ اللّہ پاک آ پ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو راہِ ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللّٰہ
جزاک اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالی آپ کو اس کا بے شمار اجر عطا فرمائے اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں اللہ تعالی ہمیں یہ تمام نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے دوسروں تک پہنچانے والا بنا دے آمین ثم آمین
بہت اہم نکات کی وضاحت فرمائی ماشاءاللہ 💖 اخلاصِ نیت سے قرب تک رسائی،صالحین کے طریق اور مجاہدات سے منازل اور مراتب کا حصول ،اللہ کے رازوں سے واقفیت اور رب تعالیٰ کے دوستوں میں شمار ہونا۔ دنیا میں آنے اور" ارجعی الی ربک راضیتہ مرضیتہ" کا مقام بیان فرمایا۔ سبحان اللّٰہ ❤ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا 🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ۔ایک علم کے سمندر میں قدم رکھا ہے آپ کی عنایت کی بدولت ۔اور یوں لگا جیسے اب ہی بینائی ملی ہے۔اور اب تک کی زندگی ضائع کی۔اور یوں لگ رہا ہے کہ اس معرفت سمندر بیکراں کے لیے یہ عمر بہت کم ہے۔اللہ پاک توفیق دے۔آمین ۔اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Mere sath ye sab huwa sab kuch same huwa ab logo se dur hogai tanha raheti hu sab band Milna kaam roji rijak sab kallak suput bus me or Malik or koi nhi 4 diwaro ko qabar banali bus ab Allah hi qalb h noor e illahi labbik ..astghfirullah la illah Allah hu or ab last hu hu hu ka zikr
Walaikum asalam. Ameen sumaamen 🤲. Allah pak humen ap ki taleemat k zer e saya manzil maqsood naseeb farmain Ameen sumaamen 🤲. Buhat hi ahsan tareekay se apne in mushkil stages ki wazahat farmai ha. JazakAllahu kheran kaseera ustad e muhtaram.
Sheikh apke baat kane ke tareeqa bohot hiiii khubsurat hai... mai kayi salon se muraqba kar rahi hoon but apke channel mai 2 days maine bohit seekha hai.. Allah ﷻ apse razi ho. Aameen
Hazrat jee Allah subhanahu wa Taala apki Umar, Sehat or Ahmal e Sualeha mai barkat dalain. You are an Asset for us. JazakAllah o khair. Colonel Engineer Amjad
دنیاوی ظاہری علم سے اس کی مثال ایسے ہے جیسے کسی بے آپکو بتایا کہ پانی ہے یہ علم الیقین ہے کہ آپکو علم ہوا پھر آپنے پانی دیکھا یہ عین الیقین ہے آنکھوں سے دیکھ لیا ان دونوں کیفیات سے بندہ واپس بھی ہو سکتا ہے پھر جب بندہ پانی میں چھلانگ لگا دے ےو یہ حق الیقین ہے پھر اس سے انکار نہیں کر سکتا
اللہ تعالیٰ سے بے لوث محبت لازم ہے یہ سارا سلسلہ یکطرفہ نہیں بلکہ دو طرفہ ہے توفیق اور ہدایت کی طلب لازم ہے
میں یہ ویڈیو تین بار سن اور دیکھ چکی ہوں جب تک ایک ایک لفظ اتر نہیں رہا دل میں تب تک سنتی رہوں گی ۔ماشاء اللہ بھائ بہت آسان انداز بیان ہے آپکا اور پر تاثیر بھی ۔اللہ سے دعا ہے آپکی یہ کاوش قبول فرمائیں اور آپ اور ہم سبکو اس رستے پر مستقل مزاجی سے نوازے آمین آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️🤍❤️
آمین ثم آمین !
سلام علیکم میں کم کم نفس بات نہیں مان رہی ڈارک کنٹرول نہیں ہورہی یہ بہی ٹہیک ہے اللہ آپ کی زندگی اور آ ل اولاد میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
علم کی بہت سی اقسام ہیں ایک علم وہ ہوتا ہے جواللہ نے ہر انسان کے اندر رکھا ہے بلکہ ہر جاندار میں رکھا ہے ایک علم وہ ہوتا ہے جو انسان اس دنیاں میں آکر سیکھتا ہے اور ایک علم وہ ہوتا ہے جو اللہ اپنے خاص بندوں کو عطا فرماتا ہے اصل علم ہوتا ہی وہ ہے جو اللہ عطا فرماتا ہے اللہ کا قرب تب حاصل ہوتا ہے جب بندہ اپنے آپ سے ملاقات کرتا ہے اپنے آپ کو پہچاننے کی کوشش کرتا ہے اللہ کا قرب تب حاصل ہوتا ہے جب بندہ اپنے اندر دل دماغ اور روح سے ملاقات کرتا ہے جب دل دماغ اور روح کسی بھی کام پر ایک ہوں جاٸیں اور خدشات نہ ہوں اور انسان کے دل دماغ اور روح میں یقین بچتہ ہوجاے تو اللہ اس کام پر کن فرمادیتا ہے اور جو کوٸی بھی اللہ کو دل کی گہراٸیوں میں یاد کرتا ہے اور دل کی گہراٸیوں میں ڈھونڈتا ہے اللہ اس کو اپنا قرب ضرور عطا فرماتا ہے شرط یہ ہے کہ دل پاک ہو جب دل پاک ہوگا تو دماغ بھی پاک ہو گا جب دماغ پاک ہوگا تو روح پاک ہوگی جب روح پاک ہوگی تو اللہ اپنا قرب عطا فرماے گا دل ہرقسم کی بیماریوں سے پاک ہونا شرط ہے دل کی بیماریاں حسد کینا بغض وغیرہ وغیرہ سے پاک ہونا لازم ہے اس کے بعد وہ مقام آتا ہے جب اللہ انسان کے دل دماغ اور روح کو پاک فرماتا ہے اور دل دماغ اور روح پر شیاطین کے حملوں سے محفوظ فرماتا ہے پھر وہ مقام آتا ہے جب اللہ اپنے محبوب بندے کو اپنا قرب عطا فرماتا ہے پھر وہ مقام آتا ہے جب اللہ اپنے اسراروں کو اپنے محبوب بندے پر اشکار فرماتا ہے پھر وہ مقام آتا ہے جب انسان کا دل دماغ اور روح کا یقین اللہ پر بختہ ہوجاتا ہے پھر وہ مقام آتا ہے جب اللہ اپنے محبوب بندوں کو ملاقات کا شرف بخشتا ہے اور اپنے محبوب بندوں سے بھی ملاقات کا شرف بخشتا ہے اور وہ اللہ ہی ہے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے اگردل اور نیت ٹھیک ہو تو اللہ انسان کے عوامل میں اپنی برکتیں شامل حال فرماتا ہے
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ کی معرفت کے راز کو بہت آسان اور احسن طریقے سے پیش کیا ہے اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
Dil ko roshan ker diya apki baton ne❤
Jazakallah khaira Allah tallah mere murshid huzur ko salamat rakhe
ماشاءاللہ اللہ آپ کو اور ہمیں برکتیں نور ھدایت عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 🤍❤️🤍
السلام علیکم بھائی۔۔۔۔ آ پ جو بھی ہیں اللّہ پاک آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔ آ پ کی اکثر ویڈیوز میں نے دیکھی ہیں اور دیکھتی رہتی ہوں ۔۔ کوئی شک نہیں کہ آ پ کی گفتگو اور لہجہ انتہائی پرتاثیر اور دل پر اثر انداز ہونے والی ہے ۔۔۔ اللّہ پاک آ پ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہم سب کو راہِ ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللّٰہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیاری بہنا سلامت رہیں 🌹
جناب بہت شکریہ
اتفاق ہے مجھے درس و تدریس کا انداز بہت اچھا لگا 🌹🌹🌹
جزاک اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالی آپ کو اس کا بے شمار اجر عطا فرمائے اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں اللہ تعالی ہمیں یہ تمام نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے دوسروں تک پہنچانے والا بنا دے آمین ثم آمین
Allah pak AP ko jazzay khir ata farmay
ام محمد عون(سبحان اللہ)
سبحان اللہ الحمدللہ
اللہ اکبر
بہت اہم نکات کی وضاحت فرمائی ماشاءاللہ 💖
اخلاصِ نیت سے قرب تک رسائی،صالحین کے طریق اور مجاہدات سے منازل اور مراتب کا حصول ،اللہ کے رازوں سے واقفیت اور رب تعالیٰ کے دوستوں میں شمار ہونا۔ دنیا میں آنے اور" ارجعی الی ربک راضیتہ مرضیتہ"
کا مقام بیان فرمایا۔ سبحان اللّٰہ ❤
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
🌹🌹🌹🌹🌹
Inshaallah jazakallah khaira
Apke dill main tarap hai uski tapash Allah subhana ke ashiiqon wali tarap hai accept kary aaamen.
الله آپ کو سلامت رکھے۔ دل خوش ہوا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ کے لفظوں سے میری روحانیت کے اندر و ترقی ہوئی اللہ تعالی آپ پر فضل فرمائے ہماری رہنمائی فرمائیں
Aameen summa aameen
Masha Allah bhot achchha video ❤🎉batane ka tariqa
Ameen❤️
ماشاءاللہ۔ایک علم کے سمندر میں قدم رکھا ہے آپ کی عنایت کی بدولت ۔اور یوں لگا جیسے اب ہی بینائی ملی ہے۔اور اب تک کی زندگی ضائع کی۔اور یوں لگ رہا ہے کہ اس معرفت سمندر بیکراں کے لیے یہ عمر بہت کم ہے۔اللہ پاک توفیق دے۔آمین ۔اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
bohat koob wa wa wa kia baaten ki hein Allah se dua ha ke Allah amel ki tufeeq ata kare ameen❤
Ameen Sum Ameen ♥️
Ma sha Allahhh boht behtren
جزاک اللّٰه
Mere sath ye sab huwa sab kuch same huwa ab logo se dur hogai tanha raheti hu sab band Milna kaam roji rijak sab kallak suput bus me or Malik or koi nhi 4 diwaro ko qabar banali bus ab Allah hi qalb h noor e illahi labbik ..astghfirullah la illah Allah hu or ab last hu hu hu ka zikr
MashahAllah bahut khoobsurat videos hai Allah ap ko ls k ajar dy Ameen
آمین ثم آمین بہت خوب میرے بھائی جان
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ❤️🤍❤️
امین
اللہ اکبر 😭
اللہ تعالیٰ ہمیں دنیاوی خواہشات سے بچا کے رکہے
MaShaAllah MaShaAllah
سپحان اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب اور نہایت ہی عمدہ و لاجواب
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ❤️🌹
Ma shaa Allah very informative lecture we love your style may Allah give you the best reward.
Thank you
It's my pleasure
Beshak bilkul Haq baat hai Allah Tumse Raji Ho
love you murshid allah paak give you long life
❤️🤍❤️
Walaikum asalam. Ameen sumaamen 🤲. Allah pak humen ap ki taleemat k zer e saya manzil maqsood naseeb farmain Ameen sumaamen 🤲. Buhat hi ahsan tareekay se apne in mushkil stages ki wazahat farmai ha. JazakAllahu kheran kaseera ustad e muhtaram.
Assalamu alaikum aap ki baat jisko Allah Mila jisko khud hi Mili usi ke samajh mein aati
Mashallah mashallah mashallah yhe Raaz ki baatein hai
ماشاءاللہ بہت پر اثر باتیں سنیں ا للہ ہمیں توفیق عمل دے آپ کا عمل آپکے لئے صدقہ جاریہ بنے
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ھم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ سبحان الله اللہ اکبر اللہ عزوجل آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤️🤍❤️
اللہ سبحانہ وتعالیٰ پیارے بھائی کو مزید برکتیں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
SubhanAllah bht acha samjhaya
جزاک اللّہ اُستاد محترم
❤️🤍❤️
Allah hamain suhbat e sulha sy kabhi door na kery Ameen
Assalam Alaikum Warahmatullahe wa barkatahu Syed Asif Farooqui bhai Masha Allah bht khoobsurat andaaz hai aapke samjhane ka tarika
Aamin Yah Rabbul Aalamin Fhee Aaman Allah Allah tabarak o tala aap ko zazai khair atta karain,
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
مالک یہ دعائیں آپ کے حق میں پہلے پوری فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🌹
ماشاالله
اللھم اجعلنا منہم
Mashallah
Mashallah subhanallah❤❤❤❤
امین ماشاءالله بہت خوب حضور
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا 🌹
Masha Allah,
Buht behtreen Andaz me buht hi dillfaraib batain brain,
Jazza'kAllah Bhai,
🥀🌹⭐♥️🌟💐💮💐🌠🌟♥️⭐🌹🥀
Allah pak apko sat ata farmay Allah ki Ramat ho
Jazakallah ❤ bohatkhub 🎉🎉
Ameen Ameen Allah uma Ameen
Labbek yaa rashul Allah 🌹
Masha Allah sahi hay
Beshak subhan Allah 👌
میرے محترم سر ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ،
:
:
یا الٰہی آمین ۔۔۔
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ❤️🤍❤️
MA SHA ALLAH Buhoooooooot Buhoooooooot hi khubsurat andaz ALLAH kareem salatam rakhye
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
آپ بھی سلامت با کرامت رہیں آمین یارب العالمین
Alhamdulillah ❤️
Shubhanallah shubhanallah
👍👍🌹🌹🤲🤲 inshallah
Jazzak Allah
Jazak allah ker allah pak salamt ragy ameen
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
MashaAllah
Sheikh apke baat kane ke tareeqa bohot hiiii khubsurat hai... mai kayi salon se muraqba kar rahi hoon but apke channel mai 2 days maine bohit seekha hai.. Allah ﷻ apse razi ho. Aameen
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
MashaAllah
Aap se baat karna chahta hu.
Lots of love from kashmir, India.
Very useful.
ماشاءاللہ♥️♥️
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ❤️🤍
Jise mere zat majood hy asman or zameen majood hy or har shy jo mere zahiri ankho k samne hy may dekta hun wese ye sab bate be haq hy sab kich haq hy
Ma sha Allah .Jazak Allah for such important knowledge 🙏😘
Hazrat jee Allah subhanahu wa Taala apki Umar, Sehat or Ahmal e Sualeha mai barkat dalain. You are an Asset for us. JazakAllah o khair. Colonel Engineer Amjad
MashaAllah very informative lecture. Thanks 🙏
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
نوید فاروقی صاحب ❤️
Ameen
جزاك اللّٰه خيرًا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان!
Masha Allah very informative ❤️
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ❤️🤍❤️
Subahanallah
Doran shah. Jallozai. District noweshra. Subhanallah.
ماشاءاللہ
Ameen 💓🤲🏻
💖💖💖💖💖SUBHANALLAH 💖💖💖💖💖
Nice sir g
Main in sab raston se guzerna chahti hu dua kre bus Amal ka jzba naseeb ho
ان شاءاللہ مالک صلاحیت عنایت فرمائے آمین
Subahan Allah....Subahan Allah ...Subahan Allah....
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا ❤️🤍❤️
ASSLAM O ALAIKUM, WATCHED ON 09 SEP 23, THANK U VERY MUCH SIR, MAY GOD BLESS U FOR EVER.
Very important n presious n deep msg to understand n do follow up in our routine 💯
ان شاءاللہ
Jazak Allah.
Beshak sahi hai, Allah hooo
❤️🌹
subhanAllah
Ma sha allah 🙌❤️🙌
AOA bhai. Allan pak apko kush rakay. Bahut achi information mili apki video say. Allah hum sub ko amal ki tufeeq day.
Superb.Mashallah
Ameeeeen
ماشاءاللہ ❤️🤍❤️
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
MashAllah very informative.
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا
MAASHA'ALLAH MAASHA'ALLAH MAASHA'ALLAH 💐 💐 💐
MashaAllah,
Jazza'kAllah,
Each words are Soulful n conveyed.
Jitni Baar bhi Suno km hai,
🥀💮♥️💮🥀
دنیاوی ظاہری علم سے اس کی مثال ایسے ہے جیسے کسی بے آپکو بتایا کہ پانی ہے یہ علم الیقین ہے کہ آپکو علم ہوا
پھر آپنے پانی دیکھا یہ عین الیقین ہے آنکھوں سے دیکھ لیا ان دونوں کیفیات سے بندہ واپس بھی ہو سکتا ہے
پھر جب بندہ پانی میں چھلانگ لگا دے ےو یہ حق الیقین ہے پھر اس سے انکار نہیں کر سکتا
Bohot khub Jazakallah khair
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh bhaijaan humne aapko dekha to Nahin magar Allah aapko afzoaman mein rakhen