Hai dua yaad magar harf-e-dua - Ghulam Ali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 306

  • @shahdilsohail
    @shahdilsohail 5 หลายเดือนก่อน +3

    Ya allah mere ustad ji ko zindagi aur sehat tandrusti de aur hamesha khush rakhe aj kal jitne new ghazal singers hain wo khush naseeb hain ke wo ustad ghulam ali khan ke era mein hum paida hue

  • @sakshivlogerrvlog9790
    @sakshivlogerrvlog9790 3 ปีที่แล้ว +2

    मेरे पास साग़र सिद्दकी व ग़ुलाम अली साहेब की तारीफ़ के अल्फ़ाज़ नही है। इतना उम्दा संयोग कभी कभी ही सुनने को मिलता है

  • @shahinabanu5740
    @shahinabanu5740 5 ปีที่แล้ว +21

    Jo bhi dislikers he is gazal ke wo plz gazal sun na band kar de. gazalo par meharbani hogi .

    • @vijaychugh6030
      @vijaychugh6030 20 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂😂😂

  • @amirdar5825
    @amirdar5825 4 ปีที่แล้ว +4

    Ma ny palkion say daray yarr pyy dastak di ha
    Ma woo saill hoon jisay koi saada yaad nahi
    SUBHANALLAH
    2021 i am listening

  • @abbasbatalvi7834
    @abbasbatalvi7834 6 ปีที่แล้ว +14

    ساغر صدیقی کو اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ ایک عظیم شاعر تھا
    غلام علی صاحب نے بھی کمال کر دیا

    • @irfans.7923
      @irfans.7923 5 หลายเดือนก่อน +1

      آمين

  • @khanbaloch6344
    @khanbaloch6344 6 ปีที่แล้ว +8

    یہ پاکستان کی سرسبز و شاداب سرزمین کا کمال ہے جس نے ساغر صدیقی جیسا نگینہ پیدا کیا۔ لاجواب شاعر زبردست شاعری۔ اللہ تعالی اسکی قبر پر رحم فرمائے آمین

    • @lilyrose6098
      @lilyrose6098 3 ปีที่แล้ว

      🤣🤣🤣🤣🤣

    • @maviashahzadi777
      @maviashahzadi777 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @irfans.7923
      @irfans.7923 5 หลายเดือนก่อน

      ليكن وہ تو انڈیا میں پیدا ہوئے تھے جناب

  • @kaleemjavediqbal
    @kaleemjavediqbal 8 ปีที่แล้ว +8

    بہت عمدہ غزل ہے جو ان کی زندگی کی درست عکاسی کرتی ہے۔

    • @sahirkhan4250
      @sahirkhan4250 7 ปีที่แล้ว

      Javed Kaleem
      " میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے
      میں وہ ساحل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
      جناب اس شعر پر ذرا روشنی ڈالئیے گا ! کیا تشریع نکلتا ہے ? مہربانی

    • @kaleemjavediqbal
      @kaleemjavediqbal 7 ปีที่แล้ว

      معذرت چاہتا ہوں۔ درست لفظ سائل ہے۔ ساحل ن ہین۔ اب امید ہے کہ معنی واضح ہوگئے ہوں گے۔

    • @sahirkhan4250
      @sahirkhan4250 7 ปีที่แล้ว

      Javed Kaleem
      نھیں سر جی مجھے ابھی بھی کچھ سمجھ نھیں آئی ... ہوسکے تو شعر کا مرکزی خیال سے مجھے واقف کراھیں ! شاعر نے اپنے تخیل کے گھوڑے کہاں دوڑائے ھیں ? دراصل آپ سے یہی جاننا چاہ رہا تھا ... شکریہ سر

    • @kaleemjavediqbal
      @kaleemjavediqbal 7 ปีที่แล้ว +3

      شاعر نے ہجرت کے بعد بہت مشکل اور تلخ زندگی گذاری۔ اور آخر اسی حالت میں وفات پائی۔ ا ن کی شاعیر زندگی کی تلخیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ اور جو غم ان پہ گذرے ان ک تذکرے سے لبریز ہے۔

  • @raghunathbarothia4030
    @raghunathbarothia4030 5 ปีที่แล้ว +7

    वाह!जिस मिजाज की शायरी,उसी मिजाज की राग का कम्पोज और उसी खूबी से अदायगी।सागर सिद्दिकी की रूह तक पहुंच गए ,ऐसा लगता है।

    • @bhattofficial7125
      @bhattofficial7125 3 ปีที่แล้ว

      Kindly listen this in voice of hussainj bkhsh g.

    • @shafiqfarooqui2873
      @shafiqfarooqui2873 ปีที่แล้ว

      بلکل صحیح کہا Absolutley Right

  • @himanshuprasad7628
    @himanshuprasad7628 3 หลายเดือนก่อน +2

    Gulam Ali is a great singer known for his singing with ease and perfection too.

  • @mohsin7975
    @mohsin7975 8 ปีที่แล้ว +35

    so few people have listened this--- thats the evidence of Art and Poetry

    • @adv.mujiburrahman547
      @adv.mujiburrahman547 4 ปีที่แล้ว +1

      Any kinds of creation comes from Devine !

    • @shivom2837
      @shivom2837 3 ปีที่แล้ว

      @@adv.mujiburrahman547 ?ń!ñ

  • @VishalSharma-cy1hl
    @VishalSharma-cy1hl 5 ปีที่แล้ว +4

    दिल की चोटों ने कभी चैन से रहने न दिया
    जब चली सर्द हवा मैंने तुझे याद किया
    पूछने आते हो हर रोज़ असीरों के मिज़ाज
    क्यूँ नहीं कहते हो जाओ तुम्हें आज़ाद किया
    है दुआ याद मगर हर्फ़-ए-दुआ याद नहीं
    मेरे नग्मात को अंदाज़-ए-नवा याद नहीं
    ज़िंदगी ज़ब्र-ए-मुसलसल की तरह काटी है
    जाने किस जुर्म की काटी है सज़ा याद नहीं
    सिर्फ़ धुँधलाये सितारों की चमक देखी है
    कब हुआ कौन हुआ मुझसे ख़फ़ा याद नहीं
    आओ एक सजदा करें आलम-ए-मदहोशी में
    लोग कहते हैं 'सागर' को ख़ुदा याद नहीं

  • @aliraza-up4he
    @aliraza-up4he 5 ปีที่แล้ว +2

    زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے۔۔ واہ

  • @waseemnaqeebi6580
    @waseemnaqeebi6580 6 ปีที่แล้ว +41

    Ma sha Allah
    Kya bat hai
    Ghazal likhne waly saghar sadeeqi ne intaha kar di lakin ghulam ali sahib ne is ko char chand laga diye

    • @najibkhan358
      @najibkhan358 6 ปีที่แล้ว +1

      waseem naqeebi sach kaha ap ne

  • @ranganathank4369
    @ranganathank4369 3 หลายเดือนก่อน

    Hulam ali ,s hard work under the hands of bade gulam ali khan has moulded him into a sweet silky smooth voice to melt the minds miilions of connoisseurs.
    You will never ever find another gem of musician for many generations in my humble opinion.
    This induces sleep to as you listn within seconds .oh what a magic in his voice and soulful singing.kithna bhi dhanyavadi kaaphi na padega

  • @RakeshSharma-dn9hy
    @RakeshSharma-dn9hy 3 ปีที่แล้ว +5

    Gem of the poetry! Shocking to find no parallels with the poets of this generation. Also beautifully sung by ustaad Ghulam Ali.

  • @vijaychugh6030
    @vijaychugh6030 2 ปีที่แล้ว +1

    Ye gazal maine hazaar baar suni. Wah kya baat hai

  • @afnannazir3756
    @afnannazir3756 7 ปีที่แล้ว +36

    Such a shame
    A poet of that caliber was roaming around homeless .
    Allah paak baaki ka safar pur sukoon kare .

  • @mnabi558
    @mnabi558 7 ปีที่แล้ว +36

    آہ۔۔۔۔۔ ساغر صدیقی
    اللہ تجھے قبر میں چین و سکون نصیب فرمائے
    آمین

  • @shahinabanu5740
    @shahinabanu5740 5 ปีที่แล้ว +2

    Gulam Ali Sab jesa gane wala sayad ab is SDI me to peida nhi ho sakta

  • @haseebahmad6395
    @haseebahmad6395 3 ปีที่แล้ว +3

    Zendgi jabry masalsal ki trha kati ha ye song sun rha tha abu samny bhety thy thori dair bad dekha to abu k ansoo gir rhy thy
    Hr shaks ki ik khani ha😔

  • @kareemuddinkhan1886
    @kareemuddinkhan1886 2 ปีที่แล้ว

    Kareem khan hyderabad india. Iss ghazal ke ashaar aur iss ki tarz..ghazab ka mail kiya ustaad ne. Masha Allah.

  • @amanarman2695
    @amanarman2695 8 ปีที่แล้ว +36

    آؤ یک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں... زبردست

  • @rahulpareek3132
    @rahulpareek3132 2 ปีที่แล้ว

    वाह वाह
    क्या उम्दा शायरी है
    सागर सिद्दीकी ...रूह से रूह तक

  • @shobhasriraghavan1367
    @shobhasriraghavan1367 9 ปีที่แล้ว +22

    beautifully written, beautifully composed, beautifully sung - this song is the epitome of beauty

  • @jaffershaje7040
    @jaffershaje7040 8 ปีที่แล้ว +9

    hum kitnay khush Nasser han ky hamaray pass ghulam ali jasee singer moody han

  • @aaronsoprts9227
    @aaronsoprts9227 4 ปีที่แล้ว +1

    wha kia bat hei,,,,,,,,ustad muhtram .dono khoob ho sahgar sadiqi aur ustad ge app

  • @faisalmehmood964
    @faisalmehmood964 4 ปีที่แล้ว +3

    زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ھےسزا یاد نہیں (#ساغر صدیقی#)

  • @عینقاف-ص6ط
    @عینقاف-ص6ط 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak ki zaat saghir sidiqui ko jannat ul firdous me aaala maqaam ata karay.....Ameen

  • @babahaider8551
    @babahaider8551 ปีที่แล้ว +1

    2023 who's here for this Masterpiece 😢

  • @eaglegang7835
    @eaglegang7835 6 ปีที่แล้ว +3

    Kya ishq thaa sagar apna sb kuch lutaa kr be dil ki kitaab ko likhte rahe

  • @insindia807
    @insindia807 6 ปีที่แล้ว +19

    آہ ساغر صدیقی!
    میں فطر ی طور پر غالب ؔ ، میرؔ اور حالیؔ سے متاثر ہوں ؛کیوں کہ یہ وہ شعرا ء ہیں جنہوں نے اردو کو نیا رخ اورنئی سمت بخشی ہے یقینا یہ خوش نصیب شاعر تھے جن کو اپنی زندگی میں بھی اور بعد ازمرگ بھی عزتیں ملیں، شہرتوں نے ان کے در کی اسیری کی ؛ لیکن جب ساغر صدیقی کے متعلق سوچتا ہوں تو افسردہ اور مغموم بھی ہوجاتاہوں ۔پتا نہیں کیوں اور کیسے ساغر صدیقی کے متعلق لنک سامنے آگیا تو دل بھاری ہوگیا ۔ ایک قدآور شاعر جسے نہ کہ صرف زبان پر قدرت تھی ؛ بلکہ یوں کہہ لیں کہ وہ استعارے ، تشبیہات، تخیل ، شاعرانہ افکار وغیرہم تمام عناصر ان کے زر خرید غلام تھے ۔ اچھا بھلا شاعر جسے قدرت کی فیاضی نے تمام چیزیں ہبہ کی تھیں؛لیکن وہ چرس اوربھنگ کی لت میں یوں پڑا کہ اپنی کائنات ہی بدل ڈالی ۔زندہ دلان لاہور کے ارباب ذوق ایک بیڑی اور ایک سگریٹ کے بدلے ان سے غزلیں لکھوالیتے تھے اور یہ بیچارہ ساغر صدیقی اسی بیڑی اور سگریٹ کو اپنی دنیا سمجھتے ہوئے بخوشی قبول بھی کرلیتا تھا ۔ حالات کا مارا ہوا اور اپنوں(ہم عصر شاعروں اور ادیبوں) کی بے اعتنائی کا شکار شاعر۔ شاید اس کی قسمت میں یہی لکھا تھا کہ وہ بیڑی اور سگریٹ کے عوض لوگوں کو اپنا کلام سنائے اور پھر جب کلام ختم ہو تو اپنی گدری اپنے کندھوں پر ڈالے کسی دوسری گلی کی راہ نکل جائے ۔ یہ ساغر تھا یا کوئی فرشتہ سخن ! کوئی دیوانہ تھا یا پھر سخن کا خضرراہ؟ جس نے کبھی حالات کا شکوہ نہیں کیا ؛ بلکہ جس طرح زندگی گزر رہی تھی اس کا گزاردیا۔ یہ سچ ہے کہ یہ لاہور اقبال، مولانا ظفر علی خان، حبیب جالب جیسے مشہور و معروف شاعر کا شہر و مسکن ر ہا ہے ،مگر افسو س کے ساتھ یہ بھی کہنا پڑتا ہے یہ لاہور ساغر صدیقی کا بھی ہے۔ جس نے اپنی پرجوش شاعری اور صدائے زندہ سے نئی زندگی بخشی تھی وہ لاہور کے ’لوہاری ‘ میں خون کی قے کررہا ہے اور عوام اس پر تماشائی ہیں ۔ ساغر صدیقی کے دوست یونس ادیب نے لکھا ہے کہ : ’’دوسرے دن ( جب ان کو ساغر کے متعلق خبر ملی کہ خو ن کی قے کررہے ہیں ، ساغر کو تلاش کیا ،مگر نہیں ملے ) میں ریڈیوا سٹیشن جانے کے بجائے صبح ہی صبح لوہاری چلا گیا اور اسے مکتبہ جدید کے سامنے دیکھ کر میرے دم گھٹنے لگا ۔ راہ گیر اسے دیکھ کر آگے بڑھ جاتے تھے اور دوکاندار اپنے اپنے گاہکوں میں مصروف تھے ۔ حالانکہ سارا شہر اسے خون تھوکتے ہوئے اس طرح دیکھ رہا تھا جیسے لوگ رومن اکھاڑے میں جمع ہوں اور خونیں منظر دیکھ کر تالیاں بجارہے ہوں جس میں ساغر کفن پہنے بوجھل سانسوں کے ساتھ نیم جاں ہوکر اپنے آپ کو گھسیٹ رہا تھا اس کے کفن پر خون کے دھبے اس طرح جگمگا رہے تھے جیسے خنجر بکف جلاد اس پر ٹوٹ پڑے ہوں۔اس نے بند ہوتی آواز میں کچھ کہنا چاہا تو اس کے منھ سے خون نکل کر اس کے ہونٹوں پر پھیل گیا اس نے سفید آستین سے پونچھ کر دوبارہ کچھ کہنے کی آرزو کی تو خون کی لکیریں اس کی کفنی پر بہنے لگیں ۔ اپنے ہی خون میں شرابور ساغر صدیقی اس ہنستے بستے شہر میں کئی دنوں تک مقتل کا نظارہ بنارہا بالآخر اپنے خون آلودہ کرتے میں لپٹا تیسرے دن (19جولائى 1974)بیکسی کے ساتھ مرگیا ‘‘ ( شکست ساغر ص 157) ساغر نشان عزم و استقلال ہے تو نشان عبرت بھی ہے۔ساغر صدیقی کی ایک غزل ان کے دیوان سے ملاحظہ کیجئے !
    ہر مرحلہ شوق سے لہر ا کے گزر جا
    آثار تلاطم ہوں تو بل کھا کے گزر جا
    بہکی ہوئی مخمور گھٹاؤں کی صدا سن
    فردوس کی تدبیر کو بہلا کے گزر جا
    مایوس ہیں احساس کی الجھی ہوئی راہیں
    پائل دل مجبور کی چھنکا کے گزر جا
    یزداں و اہرمن کی حکایات کے بدلے
    انساں کی روایات کو دہرا کے گزر جا
    کہتی ہیں تجھے میکدہ وقت کی راہیں
    بگڑی ہوئی تقدیر کو سمجھا کے گذر جا
    بجھتی ہی نہیں تشنگی دل کسی صورت
    اے ابر کرم آگ ہی برسا کے گزرجا
    کانٹے جو لگیں ہاتھ تو کچھ غم نہیں ساغر ؔ
    کلیوں کو ہر ایک گام پہ بکھرا کے گزر جا
    افتخاررحمانى نئى دهلي ،بهارت

    • @muhammadmusaib1507
      @muhammadmusaib1507 5 ปีที่แล้ว

      Mera Slam ha aap ko

    • @promax9159
      @promax9159 4 ปีที่แล้ว

      زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے....😓

  • @rashidajabeen8448
    @rashidajabeen8448 4 ปีที่แล้ว +1

    wah wah ustad gulam ali khaa tuhadeeee

  • @avinashshekdar3884
    @avinashshekdar3884 2 ปีที่แล้ว +1

    Another masterpiece from Ustaad Ghulaam Ali, Bravo ?👍😎

  • @Motivationalspeaker225
    @Motivationalspeaker225 2 ปีที่แล้ว

    الفاظ اپنی جگہ مگر جس طرح استاد غلام علی نے بیان کیے ہیں اس کا کوئی ثانی نہیں
    میں نے جب بھی کچھ لمحوں میں اپنا پورا ماضی دیکھنا اور محسوس کرنا ہوتا ہے تو یہ غزل سن لیتا ہوں۔۔۔

  • @samali280
    @samali280 6 ปีที่แล้ว +14

    Lovely. ghulam Ali sahib translates jabr e musalsal as continue zulm. Sweet.

  • @raghunandan7915
    @raghunandan7915 8 หลายเดือนก่อน

    Ghulam Ali ki baat alag hai Bhai ❤

  • @kay9100
    @kay9100 13 ปีที่แล้ว +4

    Ghulam Alis unique emotive style and classiky ( Indian connotation) is an amazing treat for the ears. A singer with soul in his music, a charismatic voice, style, poetic renditions and stage performances that is eternally memorable is of a caliber of its own. He is a maestro of ghazals. It is amazing Pakistan is blessed with all the great ghazal singers.

  • @syednaseem7583
    @syednaseem7583 6 ปีที่แล้ว +6

    Hy dowa yad mgr hrfe dowa yad nahi.......the king of poietry sagar sadeeqi💚💚💚💚💚🌹

  • @mdimamuddin5682
    @mdimamuddin5682 4 ปีที่แล้ว +2

    آو ایک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں

  • @kirtida____4154
    @kirtida____4154 7 ปีที่แล้ว +8

    मैंने पलकों से दर ए यार पे दस्तक दी है..
    मैं वो साहिल हूं जिसे कोई सदा याद नहीं 💞

    • @mujjumiththani8234
      @mujjumiththani8234 5 ปีที่แล้ว

      साइल- फकीर

    • @shamimmdshamim1117
      @shamimmdshamim1117 4 ปีที่แล้ว

      @@mujjumiththani8234 sawali

    • @masifkitty2010
      @masifkitty2010 3 ปีที่แล้ว +1

      साहिल नही साइल (मांगने ,सवाल करने वाला)

  • @nafeesanjum3347
    @nafeesanjum3347 3 ปีที่แล้ว +2

    زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے۔،،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @Sumit_Shivansh
    @Sumit_Shivansh 7 ปีที่แล้ว +12

    This legendary singer will be remain in my heart.

  • @AsifAli-vk5gi
    @AsifAli-vk5gi 6 ปีที่แล้ว +2

    Great person Siddiquee sb,
    Nice one khan sb.

  • @shahbawa8055
    @shahbawa8055 2 ปีที่แล้ว

    آ ج سے برسوں پہلے ایک اداس رات میں سڑک پر تھا۔میرا دوست کچھ سامان ٹھیک کر رہا تھا
    میں نشے میں اور اداس تھا۔یہ غزل لگی ٹی وی پر اور آج تک یاد ہے
    بچھڑی محبت نے دامن آ ج تک اداس رکھا ۔
    چھٹا روزہ ہے اور دل رات کے اس پہر اداس ہے

  • @samei_muzicmuzic3790
    @samei_muzicmuzic3790 3 ปีที่แล้ว +6

    I think dislikes should be checked for Corona .. Because one of the symptoms is '' no taste '..

  • @MrAhmadParwiz
    @MrAhmadParwiz 6 ปีที่แล้ว +6

    Wow, what a poetry and what a voice.

  • @Mushtaq-Hassan-Official
    @Mushtaq-Hassan-Official 5 ปีที่แล้ว +2

    میں ساغر صدیقی صاحب کا بہت بڑا فین ہوں اللہ‎ انکو جنّت میں جگہ دے

    • @mianwaqarmansha8231
      @mianwaqarmansha8231 2 ปีที่แล้ว

      جب کبھی لاہور او ملنا ہم ساغر بابا کے مزار پے جاتے ہیں

  • @saqlainali9019
    @saqlainali9019 6 ปีที่แล้ว

    Wa wa ghulam ali khan sahib kya bat h ap aur alfaz b kamal h wa wa

  • @baldevraj9942
    @baldevraj9942 6 ปีที่แล้ว +1

    💯 years me only one birth hota hai Ghulam Ali ki tarah
    Gifted voice h
    Inki tarah ye hi hai
    Ghal k liy raag ka chunao badi baat hai

  • @musafiraejaz864
    @musafiraejaz864 7 ปีที่แล้ว +8

    salute to the poet....haq magfirat karay

    • @mylovelybirds7608
      @mylovelybirds7608 2 ปีที่แล้ว

      Musfir Saheb, the singer Ustad Ghulam Ali Saheb is still alive till date, but you are writing his Maghfirath Dowas, hopefully it is an advance one...!

  • @qasidawan6867
    @qasidawan6867 8 ปีที่แล้ว +7

    Great Ghulam Ali sahib

  • @amitgswami4777
    @amitgswami4777 2 ปีที่แล้ว

    तबीयत खुश हो गई है आपकी जुबान से यह सुनकर खान साहब

  • @feyfiraak3636
    @feyfiraak3636 6 ปีที่แล้ว +2

    Allah sagher ki janat meen darajat buland fermaey aor Allah ki rehmat ho usper. I feel very sad when think about his late life.

  • @The_Traveling_Truths
    @The_Traveling_Truths 12 ปีที่แล้ว +2

    Nice Poetry of Sagar Sadiqui and amazingly sung by Ghulam Ali.. Pride of Pakistan

  • @saqlainali9019
    @saqlainali9019 7 ปีที่แล้ว +4

    Ghulam ali khan saab kamal h

  • @jawadsahnyaala659
    @jawadsahnyaala659 ปีที่แล้ว

    بڑی ہی برکت ہے تیرے عشق میں
    جب سے ہوا ہے بڑھتا ہی جارہا ہے

  • @trustworthyhomey2685
    @trustworthyhomey2685 12 ปีที่แล้ว +2

    loveyou baby you are abolutely right about khan sahib yeh gazal koee bhee ustaad nahin gaa saktaa including nusrat mehdi hassan Etc jagjit tou bhuull hee jaey...

    • @rktrkt-tw8nd
      @rktrkt-tw8nd 5 ปีที่แล้ว

      Exactly, ghulam ali is beyond mehdi hassan, nusart and jagjit. Pouring emotions which nobody can do like him.

    • @ranaawais1646
      @ranaawais1646 4 ปีที่แล้ว

      Listen To "Ustad Hussain Baksh Gullo Sahib".
      Unhu ney bhi yeh ghazal gaai hui hai.
      Unka version suniye.
      Woh bhi kamal hai.

  • @rafaqatali4038
    @rafaqatali4038 5 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful Ghazal presented in an excellent manner!

  • @matloobhussain8971
    @matloobhussain8971 6 ปีที่แล้ว

    Zindgi bakhash di hai is ghazal ko ghulam ali sahab ne

  • @openvlogwithaya8830
    @openvlogwithaya8830 5 ปีที่แล้ว +2

    my favorite ustad ghulam ali khan

  • @harshadgadhavi1904
    @harshadgadhavi1904 3 ปีที่แล้ว +1

    Wow !! Heartely salute to lyricist
    adorable " SAGAR SIDIK " 🙏🙏

  • @PearlGD
    @PearlGD 13 ปีที่แล้ว +4

    Zindagi Jabr e Musalsal Ki Tarha Katti Hai
    Janay Kis Jurm Ki Pae Hai Saza Yaad Nahi
    Aao Ikk Sajda Karain Aalam e Madhoshi Main
    Kehtay Hain k Sagar Ko Khuda Yaad Nahi

  • @kishoreoberoi7422
    @kishoreoberoi7422 7 ปีที่แล้ว +19

    दिल की चोटों ने कभी चैन से रहने न दिया
    जब चली सर्द हवा मैंने तुझे याद किया
    पूछने आते हो हर रोज़ असीरों के मिज़ाज
    क्यूँ नहीं कहते हो जाओ तुम्हें आज़ाद किया
    है दुआ याद मगर हर्फ़-ए-दुआ याद नहीं
    मेरे नग्मात को अंदाज़-ए-नवा याद नहीं
    ज़िंदगी ज़ब्र-ए-मुसलसल की तरह काटी है
    जाने किस जुर्म की काटी है सज़ा याद नहीं
    सिर्फ़ धुँधलाये सितारों की चमक देखी है
    कब हुआ कौन हुआ मुझसे ख़फ़ा याद नहीं
    आओ एक सजदा करें आलम-ए-मदहोशी में
    लोग कहते हैं 'सागर' को ख़ुदा याद नहीं ,,,,,,,,,,,,,,, GULAM ALI,,**

  • @desilva2007
    @desilva2007 14 ปีที่แล้ว +2

    Great Ghulam ali ge .....maza aa gya

  • @SagarPrem-lv1li
    @SagarPrem-lv1li 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ piyaray bhai dr dr manghnay wala darwaash nahin hota 1 dr pr bich janay walay ko drwaash kahtay hin❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @وحیدوحیدوحید-ط7ي
    @وحیدوحیدوحید-ط7ي 7 ปีที่แล้ว +2

    سر بہت عمدہ

  • @rajuarya9866
    @rajuarya9866 6 ปีที่แล้ว +7

    Jab harmony bajti jai to vo gayak ko gaane ke liye majboor karti hai per jab gulam ali gaate hai to harmony khud bajne ko majboor ho jati hai... harmony ke sath jo jugal bandi hai es shaqs ki ye to lajawaab hai he per harmony ke sur me etna dum nhi jo gulaam ali ko hara sake.... alaap jab ye shaqs leta hai harmony k sath or jo es ke beech suro me kalakaari hoti hai vo duniya ka koi gazal gayak nhi kr sakta waah waah jawab nhi me bahut fan hu gulam ali ka

  • @anilsatardekar5390
    @anilsatardekar5390 4 ปีที่แล้ว

    Kitni Khubsuratise gate hai Ghulam Ali ji Great hai.

  • @RaviTv5
    @RaviTv5 3 ปีที่แล้ว +1

    mi nay palkoo say daray yaar peh dastak di hay niiice
    #iqbaljakhar

  • @SagarPrem-lv1li
    @SagarPrem-lv1li 8 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ please ghor kreen hrfoon pr

  • @SarvanKumar-kn5jx
    @SarvanKumar-kn5jx 4 ปีที่แล้ว

    बहुत ही शानदार गजल

  • @NOOR-ux2lx
    @NOOR-ux2lx 2 ปีที่แล้ว +1

    Janay kis juram ki pai hai saza yad nahin....!!!😔

  • @shamimakhan8983
    @shamimakhan8983 3 ปีที่แล้ว

    क्या बात है... बहुत खूब

  • @abdulshameekhan2352
    @abdulshameekhan2352 4 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah maja aagya sir nice voice you are Ghazal King.

  • @amitgouri3223
    @amitgouri3223 6 ปีที่แล้ว +3

    Kya baat hai gulam ali Khan Saab

  • @lovemusic188
    @lovemusic188 3 ปีที่แล้ว +1

    Wah gajab .thank God

  • @abidnajfi3166
    @abidnajfi3166 4 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak sagar sab ko janat ma ala makam ata kre

  • @abbasshaikh4915
    @abbasshaikh4915 7 ปีที่แล้ว +7

    One of best. V. Nice my favrit

  • @syednaseem7583
    @syednaseem7583 6 ปีที่แล้ว +1

    Jany ks jrm ki pae hy sza yad nahi
    The great poiet saghar sadeqi.
    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @adeelhassan77
    @adeelhassan77 12 ปีที่แล้ว +2

    What a wonderful poetry as well as amazing style of singing.

  • @anamikaraj3558
    @anamikaraj3558 5 ปีที่แล้ว +2

    Bahut khub, harfa dua yad nahi

  • @bhalchandrapurandare4456
    @bhalchandrapurandare4456 9 หลายเดือนก่อน

    Behad khoobsurat

  • @faisalawan7676
    @faisalawan7676 7 ปีที่แล้ว +7

    saagher sahab the great

  • @zahidlodhi1803
    @zahidlodhi1803 6 ปีที่แล้ว +2

    Kamal Ghazal & Kamal Gayki

  • @vaidehichoudhary3860
    @vaidehichoudhary3860 6 ปีที่แล้ว +6

    hai duā yaad magar harf-e-duā yaad nahīñ
    mere naġhmāt ko andāz-e-navā yaad nahīñ
    maiñ ne palkoñ se dar-e-yār pe dastak dī hai
    maiñ vo saa.il huuñ jise koī sadā yaad nahīñ
    maiñ ne jin ke liye rāhoñ meñ bichhāyā thā lahū
    ham se kahte haiñ vahī ahd-e-vafā yaad nahīñ
    kaise bhar aa.iiñ sar-e-shām kisī kī āñkheñ
    kaise tharrā.ī charāġhoñ kī ziyā yaad nahīñ
    sirf dhundlā.e sitāroñ kī chamak dekhī hai
    kab huā kaun huā kis se ḳhafā yaad nahīñ
    zindagī jabr-e-musalsal kī tarah kaaTī hai
    jaane kis jurm kī paa.ī hai sazā yaad nahīñ
    aao ik sajda kareñ ālam-e-mad.hoshī meñ
    log kahte haiñ ki 'sāġhar' ko ḳhudā yaad nahīñ

  • @aliasgharjatt3601
    @aliasgharjatt3601 4 ปีที่แล้ว +1

    Excellence Khan sb,

  • @VirendraSinghetdr
    @VirendraSinghetdr 2 ปีที่แล้ว +2

    Superb performance ustad ji

  • @qaisurrehman
    @qaisurrehman 14 ปีที่แล้ว

    a superb piece of work by ghulam ali sahib

    • @Sunnysanone
      @Sunnysanone 8 ปีที่แล้ว +1

      Sagar Siddiqui was absolutely a great poet and great human....

    • @meerabai9050
      @meerabai9050 7 ปีที่แล้ว

      emotional involvement of this raAg is essence of this Gazal. beautiful rendition. but some words need translation. please can any one provide it for better enjoyment

    • @zainsamo1667
      @zainsamo1667 4 ปีที่แล้ว

      Raag konsa hai plz koi bata sakta hai ?

  • @namaloom7061
    @namaloom7061 3 ปีที่แล้ว +2

    Raag Puriyadhanshree

  • @AkashVerma-bw4hy
    @AkashVerma-bw4hy 9 ปีที่แล้ว +7

    wah beautifully written dil ko chugaya

  • @sajjadkhanbaloch7399
    @sajjadkhanbaloch7399 3 ปีที่แล้ว +2

    Sagar sadiqi ki zindgi zulam brhi thi....😔😔

  • @andleebadil1905
    @andleebadil1905 4 ปีที่แล้ว +1

    Sagar sadique Allah jannat main alla muqaam atta karay

  • @rehangill72
    @rehangill72 8 ปีที่แล้ว +8

    My favorite RAAG MARWA

    • @raajashtaputre2803
      @raajashtaputre2803 7 ปีที่แล้ว +1

      And Khan saab accentuates it so playfully....... waah!

    • @zainsamo1667
      @zainsamo1667 4 ปีที่แล้ว

      Bhai yeh puriya nahi hai ?

    • @tunirmuzical
      @tunirmuzical 4 ปีที่แล้ว +1

      This is Puriya Dhanashree

  • @msarfrazanjumqadri5986
    @msarfrazanjumqadri5986 3 ปีที่แล้ว

    Mola slamt rhky kha sahb ko

  • @nirupamabhardwaj9937
    @nirupamabhardwaj9937 3 ปีที่แล้ว +2

    Speechless I am🙏🙏🙏🙏🙏

  • @poonamnaresh504
    @poonamnaresh504 5 ปีที่แล้ว +1

    Wah such a great singer

  • @Naeemshah-pj6bl
    @Naeemshah-pj6bl 6 ปีที่แล้ว

    Wa wa usted je kya bt ha ap logo ki

  • @Malik-hi2tt
    @Malik-hi2tt 11 ปีที่แล้ว

    Mashallah. .kya baat hai. Wah jee wah

    • @wajahatabbas7623
      @wajahatabbas7623 6 ปีที่แล้ว

      Gulam ali ki khushnasibi k us ne Hazrat sahab k kalam ko gaya

  • @muhammadfarooq2919
    @muhammadfarooq2919 8 ปีที่แล้ว +4

    i love this qawali

  • @12SHussain
    @12SHussain 12 ปีที่แล้ว +3

    Beautiful Ghazal