کیسے گزر گئی ہے جوانی نہ پوچھیے دل رو رہا ہے کیوں، یہ کہانی نہ پوچھیے برباد کر دیا ہے دلِ داغدار نے میری کہانی میری زبانی نہ پوچھیے کیا پوچھتے ہو عشق میں ہم کیسے لٹ گئے یہ ہو چکی ہے بات پرانی نہ پوچھیے الطافؔ جس نے دنیا سے بیگانہ کر دیا آئی تھی ایک رات سہانی نہ پوچھیے
SUBHAN ALLAH Bahut aala !!!
سبحان اللہ سبحان اللہ
दिल के तार हिला दिए इस ग़ज़ल ने
خشبو اے زلف یار چمن........... مھکی ھوئی ھو رات کی رانی سبحان اللہ
Behtareen ghazlon men se ek💐💐💐💐❤️❤️❤️🌷🌷🌷
Wah wah kia kehny❤❤❤❤❤
Best love and regards. Special greetings from India. Live well and keep performing, sir.
what a masterpiece
MashaAllah
Bht aala umda
Wah hamid
Wow...wonderful sir.
سبحان اللہ
Very nice this Ghazl
Kasi guzar Rai ha jawani na poucheiya
Gems of Patiala Gharana
انصاف نھیں کر سکے غزل کے ساتھ
Ye program jalal Pur jattan may how's Lagta hay
This program was performed in Chakwal city
میں بڑھے غور سے سنا ہے
Ghazal written by ayub romani
Hr Video k start man jo music hota ha wo konsa ha
its our intro
Yes i know its intro but can I get full music link
@@shahzaib6334 sorry brother it is created by our team and we have its copy rights
یہ غزل کس کی لکھی ہوی ھے کیا کوئ صاحب بتا سکتے ہیں
الطاف گوہر صاحب کی لکھی غزل ہے
کیسے گزر گئی ہے جوانی نہ پوچھیے
دل رو رہا ہے کیوں، یہ کہانی نہ پوچھیے
برباد کر دیا ہے دلِ داغدار نے
میری کہانی میری زبانی نہ پوچھیے
کیا پوچھتے ہو عشق میں ہم کیسے لٹ گئے
یہ ہو چکی ہے بات پرانی نہ پوچھیے
الطافؔ جس نے دنیا سے بیگانہ کر دیا
آئی تھی ایک رات سہانی نہ پوچھیے
💖🌻 Z A B U R D U S T VIDEO 🌻💖