اللہ سلامت رکھے حضرت کو ماشاءاللہ اللہ نے بہت علم و فراست سے نوازا ہے کتاب وسنت کی بہت عمدہ بہتر ترجمانی کرتے ہیں عام متعصب اور مقلدین علماء احناف سے بہت مختلف عقیدہ توحید کے تعلق سے بہت صاف شفاف سیدھی عام فہم دلائل کی روشنی میں بیان کرتے ہیں
یہ بات اپ نے سچ کہی کہ الیاس گھمن تک کوئی نہیں پہنچ سکتا کیونکہ وہ پیشاب سے قران لکھنے کی باتیں کرتا ہے اور بھی بہت سارے بیہودہ مسائل بیان کرتا ہے اس کو خبیس جیسا کون
Har maslaq k aalim us maslaq k aami k liye paye ka aalim hota hai aap deobndi hain aapke liye ilyas ghumman sahab taqi sahab Brelwiyo k liye muniburrahman sahab Or mustafai sahab Ahle hadees k apne hain Wapas quran o hadees par jma ho jao deobnd brelvi ahle hadees sabko aag lga do quran o sunnat par jo jma ho bin tafreeq k wo aage chale
Ulma e deoband ka maslak hi hayati hai or jo ulma guzar chuke hai unka bhi maslak hayati thi asal deoband to india me hai alhamdulillah or hum bhi hayati mante hai allah k nabi sallallahu alaihiwasallam ko
اگر تمارا ايمان ديوبند پر ہی ھے تو اس مفتی ديوبند کی بات کو بھی مان لو مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟ مولوی گھمن اور نديم کے استاد مولانا سرفراز صفدر گجرانوالا کی کتاب کا حوالہ بھی پڑھ لو مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو کہ اردو زبان ميں " بے حس و حرکت " لفظ کا کيا مطلب ھوتا ھے يہ کيسی حيات النبیۖ ھوئی۔
تجليات صفدر جلد 5 صفحہ 488 ( ليکن اپۖ نماز پڑھاتے رھے اور کتيا سامنے کھيلتی رہی اور ساتھ گدہی بھی تھی دونوں کی ش ر م گا ھ و ں پر بھی نظر پڑ تی رہی )نقل کفر کفر نباشد استغفراللہ۔ استغفر اللہ امين اوکاڑوی کی کتاب ميں اپۖ کی اور صحابہ کرام کی گستاخياں کے علاوہ اور کيا ھے۔
مولانا الیاس گھمن صاحب مولانا فضل الرحمن صاحب مولانا عطاءاللہ بندیالوی مفتی طارق مسعود علمائے دیوبند کے تمام ہی علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں ہم سب کی عزت کرتے ہیں اور یہی علمائے حق ہیں تھوڑا بہت اختلاف ہو سکتا ہے اور علماء کا اختلاف خیر و برکت ہے
آئینے میں دیکھنے سے کون بھاگ رہا ہے یہ تو صاف نظر آتا ہے ،کیا پدی کیا پدی کا شوربہ ،کل روز قیامت نہ کہنا لم حشرتنی اعمی ،اللہ تعالیٰ آپ ماماتیوں کو عقل سلیم اور بصیرت عطا فرمائے اور موتا سے کلام باذن اللّہ سمجھ آ جائے ۔
عنایت اللہ شاہ بخاری اہل السنت میں سے ہیں بلکل جھوٹ بولا تحریر میں یہ کوئی نہیں اور اس سے آگے پس منظر بلکل جھوٹ بیان کیا ۔۔۔سننے والے والے بھی گدھے ہیں کوئی تحقیق نہیں کرتے
آپس میں ھی جھگڑتے رھتے ھو انا للہ وانا الیہ رجعون ، ھے کوئی بات کرنے والی آہ ، صد افسوس ھے آپ پر ، یہ آپکے موضوعات میں سے کوئی موضوع سخن ھے جھگڑنے والا پہلے دونوں گروہ ھمیں یہ تو بتلاؤ ، جب اللہ رب العزت نے فرما دیا کہ تمہیں انکی زندگی کا شعور نھی ھے تو کیوں الٹے سیدھے دعوے ہانکتے رھتے ھو ،
علماے عرب گھمن اينڈ کمپنی والی بريلويانہ حيات نہيں مانتےبلکہ حضرت علامہ بنديالوی صاحب جيسی حيات برزخی مانتے ھيں خود تعليم حاصل کرو اور فتاوی علماے بلد الحرام لجنت الدائمہ بھی پڑھ لو ہوائی فائرنگ نہ کرو
Indopak ferka parasti ki janat Ferka Dewbandia ferka Brelvia ferka Raiwindia aour ferka Yazidia Muslmano in khaternak jeraseem sa aapna bahoun ko bachao sarf Quran o sunnat ki tarf ruju karo
حضرت ہمیں اتنا معلوم ہے کہ سرگودھا میں اس مسئلے کو ہوا دینے والے اپ ہی کی بہترین شخصیت ہے اب اپ دلیلیں دے رہے ہیں کہ قاسم نانوتوی فرماتے ہیں عقائد ضروریہ میں سے نہیں لگتا ہے اپ نے بھی بعد میں ہی کتابیں پڑھی ہیں کاش مسئلہ بیان کرنے سے پہلے مطالعہ کرلیتے
Bar Sagheer ki tareekh he shakhsiat parasti, ilyas guman konsi bala he jis ka difaa kar rahe ho aap log, imam e kaba jub namaz parhane aate hain to unke sath koi log nahi hote or pakistan me daikho 4 bande to sirf paon dabane k lye hote hain, kharafat hain ye
(1) مولوی گھمن کے استاذ امین اکاڑوی صاحب نے اپنی کتاب خطبات صفدر جلد3 ص314-313 لکھا ہے کہ (حضرت شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان ) نے اپنی تفسیر جواہرالقرآن میں آیت شہدآء میں لکھ دیا کہ روح کا قبر کے ساتھ تعلق نہ ثابت ہے نہ نفی ہے۔ تو """حیات کا انکار ہوگیا """اس لئے اس (شیخ القرآن)کی آخری تحریر ہمارے پاس یہی ہے
2)دوسری جگہ اکاڑوی نے یہ بھی لکھا کہ کسی نےشیخ القرآن سے پوچھا کہ حضور ﷺ قبر میں حیات ہیں ؟ تو اس (شیخ القرآن) نےکہا :اؤجنیاں اوتھے کوئی چیز وی نہیں ہے گی(او مرد وہاں کچھ بھی نہیں) ان کا وہ دعوی جوانہوں نے لکھا تھا ""اس پر یہ بھی قائم نہیں رہے"۔ خطبات صفدر جلد3 ص314-313
3)آپ کےایک اوربزرگ اور پیر صاحب اللہ یار چکڑالی نے اپنی کتاب حیات النبیﷺص 29 میں حضرت شیخ القرآن کی مخالفت اور دشمنی میں یہاں تک لکھا ہےکہ "" کافر بھی شیخ القرآن ہوا کرتے ہیں"" یعنی آپ کے پیر صاحب کے نزدیک"" حضرت شیخ القران مسلمان بھی نہیں" "اورحیات النبی ﷺ کےبھی منکر تھے
4)آپ کے ایک اور بزرگ عبدالشکور ترمذی سرگودھا والے نے حضرت شیخ القرآن کی تفسیر جواہر القرآن کی تردید میں پوری کتاب ہدایۃ الحیران لکھی ترمذی صاحب بھی شیخ القرآن کو حیات النبی ﷺ کاقائل نہیں سمجھتے تھے۔ (5) ضلع ميانوالی گاوں ٹب 1965 ميں حضرت شيخ القران رح کی مظہر حسين چکوالی و عبد الطيف جہلمی دونوں سے مناظرہ پر چيلنج ھوا تھا 6)اب مولوی گھمن صاحب کہتے ہیں کہ شیخ القرآن حیات النبی ﷺ اور سماع عند القبر کے سو فیصد قائل تھے آپ کے بزرگ اوراستاذ ترمذی ، اوکاڑوی، چکڑالی جہلمی چکوالی لکھتے ہیں کہ شیخ القرآن آپ ﷺ کی حیات اورسماع عند القبر کےبھی ہرگز ہرگز قائل نہیں تھے ۔یعنی اوکاڑوی کے نزدیک حضرت شیخ القرآن حیات النبی ﷺ کے تو کیا حضورﷺ کے جسم مبارک کی سلامتی کے بھی قائل نہیں تھے۔ 7)اب گھمن آپ ہی بتائیں آپ کے استاذ اور بزرگ """سچ""" لکھتے ہیں یا آپ """سچ""" بولتے ہیں؟؟؟؟ تم دونوں ميں سے اور شاگرد میں سے کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے ؟؟؟؟ استاذ اور پیر سچے ہیں یا شاگرد و مريد سچا کون ھے کذاب کون ھے ؟؟؟۔۔۔
حضرت اپ سامنے بیٹھے ہوئے مجمعے کو بہت ارام سے بے وقوف بنا سکتے ہیں اسی طرح اپ نے ایک واقعہ عطا المحسن شاہ صاحب کا بیان کیا جھنگ کا محمد صادق صاحب جو اپ کے ساتھی تھے انکا کہ انہوں نے عطاالمحسن شاہ صاحب کوچپ کروادیا حالانکہ عطا المحسن شاہ صاحب نے اسی بیان میں اس کی وہ بےعزتی کی کہ جو سننے کے قابل ہیں اور اگر اپ کو سنیں تو اپ نے صادق صاحب کو ہیرو بنا کر پیش کیا کیونکہ بات 1984 کی تھی اپ نے کہا کس کو اس بات کاپتہ ھوگا اللہ کی شان وہ کلپ کسی ساتھی کے پاس موجود تھا ریکارڈنگ کی صورت میں جب وہ سونا تو حیران رہ گئے اپ نے کیسے بات کو گھما کر بیان کیا
ماشاءاللہ ۔ بالکل درست فرمایا ۔ اب جب یہ مسئلہ ہر جگہ ٹھنڈا ہوچکا ہے ۔ دوبارہ اس کو اس طرح ہوا دینا اور باقاعدہ کسی عالم دین کو نشانہ بنا کر بات کرنا ۔ یہ فرقہ واریت اور آپس کے اختلافات کو پھیلانے والی بات ہے ۔ اللہ تعالیٰ سب کو اتحاد و اتفاق کی قدر کی توفیق نصیب فرمائے آمین
مولانا الیاس گھمن صاحب مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد
عقیدہ حیات النبی زندہ باد ❤
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد اور مماتی فرقہ و عقیدہ مردہ باد
Aqeeda Hayat Un Nabi (S.A.W.W) Zindabaad❤
کاش کہ کوئی یہ وڈیو مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو دکھا دیے تو وہ لازمی ھر دود کی دوا ھیں
میرے استاذ ہیں میں انہیں دکھا دوں گا
اللہ سلامت رکھے حضرت کو ماشاءاللہ اللہ نے بہت علم و فراست سے نوازا ہے کتاب وسنت کی بہت عمدہ بہتر ترجمانی کرتے ہیں عام متعصب اور مقلدین علماء احناف سے بہت مختلف عقیدہ توحید کے تعلق سے بہت صاف شفاف سیدھی عام فہم دلائل کی روشنی میں بیان کرتے ہیں
جزاک اللہ
یہ بد عقیدہ اس پتا کیا ہے
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد
مولانا غلام اللہ خان صاحب نے ماماتیوں سے اظہار برات کیا ہے فتویٰ موجود ہے الحمدللہ شیخ القرآن حیاتی تھے مماتی نہیں ۔
مولانا محمد الیاس گھمن صاحب بہت بڑے پایے کے عالم ہیں آپ کا ان سے موازنہ نہیں بنتا اور نہ آپ ان کے مقام تک پہنچ سکتے ہیں
یہ بات اپ نے سچ کہی کہ الیاس گھمن تک کوئی نہیں پہنچ سکتا کیونکہ وہ پیشاب سے قران لکھنے کی باتیں کرتا ہے اور بھی بہت سارے بیہودہ مسائل بیان کرتا ہے اس کو خبیس جیسا کون
Har maslaq k aalim us maslaq k aami k liye paye ka aalim hota hai aap deobndi hain aapke liye ilyas ghumman sahab taqi sahab
Brelwiyo k liye muniburrahman sahab Or mustafai sahab
Ahle hadees k apne hain
Wapas quran o hadees par jma ho jao deobnd brelvi ahle hadees sabko aag lga do quran o sunnat par jo jma ho bin tafreeq k wo aage chale
آپ اسکے لائق نہیں ہیں کہ مولاناالیاس گھمن سے بات کرسکیں
بیشک
بہت خوب بیشک
Ilyas guman khud pasandi me mubtala aik mehdood soch ka aadmi he
Ulma e deoband ka maslak hi hayati hai or jo ulma guzar chuke hai unka bhi maslak hayati thi asal deoband to india me hai alhamdulillah or hum bhi hayati mante hai allah k nabi sallallahu alaihiwasallam ko
اگر تمارا ايمان ديوبند پر ہی ھے تو اس مفتی ديوبند کی بات کو بھی مان لو
مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی
حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے
؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟
مولوی گھمن اور نديم کے استاد مولانا سرفراز صفدر گجرانوالا کی کتاب کا حوالہ بھی پڑھ لو
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے
تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے
پڑھو اور سوچو کہ اردو زبان ميں " بے حس و حرکت " لفظ کا کيا مطلب ھوتا ھے يہ کيسی حيات النبیۖ ھوئی۔
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند۔ استاذ جی حضطر مولانا محمد الیاس گھمن صاحب زنداباد❤
عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں۔۔ حضرت متکلم الاسلام مولانا الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ کے سامنے بیٹھنے کی جرأت نہیں ہوگی آپکی
ابھی تیرا ٹائم نہیں آیا مولانا فضل الرحمان صاحب چاروں سلسلوں سے پیر ہیں الحمدللہ ۔ہم تحریر پڑھ چکے ہیں ۔
Aqeeda e hayat un nabi zindabaad 😊
وہ تو ظلم ہوا ،لیکن مماتی دیوبندی نہیں
آ پکو حیات ممات کے بغر کچھ آ تا نہی مماتیوں بس تقریر و تدریس میں یہی باتیں سنتے ہیں نہیں سنتے نہیں سنتے ہیں نہیں سنتے
صحیح
تجليات صفدر جلد 5 صفحہ 488 ( ليکن اپۖ نماز پڑھاتے رھے اور کتيا سامنے کھيلتی رہی اور ساتھ گدہی بھی تھی دونوں کی ش ر م گا ھ و ں پر بھی نظر پڑ تی رہی )نقل کفر کفر نباشد استغفراللہ۔ استغفر اللہ امين اوکاڑوی کی کتاب ميں اپۖ کی اور صحابہ کرام کی گستاخياں کے علاوہ اور کيا ھے۔
@@harriskhan7671 😂🤣
@@ahkamulislam.AbdulQadir اوکاڑوی کی کفريہ گستانہ عبارت پر استغفراللہ کے بجاے ہا ہا ہا کيا اکابر پرستی ھے واہ واہ۔
سدھر جاؤ اپنا عقیدہ درست کرو اگر ہمت ہے تو مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ کے سامنے بیٹھ کر بات کر لو
مولانا الیاس تو بہت بڑی ہستی ہے
ہمت ہے تو مفتی عبد الواحد صاحب کے سامنے آجائے دودھ کا دودھ اور پانی کل پانی ہوجائیگا
واقعی مولانا فضل الرحمان ایک سیا سی اور سمجھدار شخصیت ھیں
اشاعتی پنجیری تجھے اللہ ہدایت دے
ہائے افسوس پیارا نبی سیدھا اور آسان دین سکھا کر گیا تھا لیکن ان علماء نے اللہ سب کو ہدایت دے 😢
اس ویڈیو کا جواب الیاس گھمن صاحب ضرور دیں
Ab har chhote logon se munh lagayenge??
مولانا عطا اللہ بندیالوی صاحب اللہ اپ کی زندگی لمبی صحت والی کرے اللہ اپ سے راضی ہو جائے انشاءاللہ
Ye aur TU dono dushmane ahlebait Hai jahannumi
ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبرالله أكبر
مولانا الیاس گھمن صاحب مولانا فضل الرحمن صاحب مولانا عطاءاللہ بندیالوی مفتی طارق مسعود علمائے دیوبند کے تمام ہی علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں ہم سب کی عزت کرتے ہیں اور یہی علمائے حق ہیں تھوڑا بہت اختلاف ہو سکتا ہے اور علماء کا اختلاف خیر و برکت ہے
Deband ka asl akeeda haytul Nabi saw sabit hy
❤❤❤❤
آپ کے اندر تو بات کرنے کا سلیقہ بھی نہیں ہے
آئینے میں دیکھنے سے کون بھاگ رہا ہے یہ تو صاف نظر آتا ہے ،کیا پدی کیا پدی کا شوربہ ،کل روز قیامت نہ کہنا لم حشرتنی اعمی ،اللہ تعالیٰ آپ ماماتیوں کو عقل سلیم اور بصیرت عطا فرمائے اور موتا سے کلام باذن اللّہ سمجھ آ جائے ۔
عنایت اللہ شاہ بخاری اہل السنت میں سے ہیں بلکل جھوٹ بولا تحریر میں یہ کوئی نہیں اور اس سے آگے پس منظر بلکل جھوٹ بیان کیا ۔۔۔سننے والے والے بھی گدھے ہیں کوئی تحقیق نہیں کرتے
آپس میں ھی جھگڑتے رھتے ھو
انا للہ وانا الیہ رجعون ،
ھے کوئی بات کرنے والی
آہ ،
صد افسوس ھے آپ پر ،
یہ آپکے موضوعات میں سے کوئی
موضوع سخن ھے جھگڑنے والا
پہلے دونوں گروہ ھمیں یہ تو بتلاؤ ،
جب اللہ رب العزت نے فرما دیا کہ تمہیں انکی زندگی کا شعور نھی ھے
تو کیوں الٹے سیدھے دعوے ہانکتے رھتے ھو ،
وہ تو اللہ جل وعلا نے شہداء کے بارے میں فرمایا ہے انبیاء کا درجہ شہداء سے بہت بلند ہوتا ہے
جس زندگی کی تفصیل اللہ اور اسکے رسول کریم نے نہیں بتائی وہ علم غیب کے زمرے میں ہے ۔ کیوں امت کو اس مسئلے میں الجھاتے ہو
Ek jayed aleem den ko pagel kehna ye khan ka insaf haa????
Arabi bhea Hayat Un Nabi (S.A.W.W) manty hai❤
علماے عرب گھمن اينڈ کمپنی والی بريلويانہ حيات نہيں مانتےبلکہ حضرت علامہ بنديالوی صاحب جيسی حيات برزخی مانتے ھيں خود تعليم حاصل کرو اور فتاوی علماے بلد الحرام لجنت الدائمہ بھی پڑھ لو ہوائی فائرنگ نہ کرو
بد عقیدہ علماء کی شکلیں بتا دیتی ہیں
👍👍
❤
Hazrat aap ek dusre alim ko izzat k sath bolo.
Ilyas ghuman sahab buhut he ilam walay hai. Aap un par tuhmat nahe laga saktay
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب جواب ضرور دیں
Indopak ferka parasti ki janat Ferka Dewbandia ferka Brelvia ferka Raiwindia aour ferka Yazidia Muslmano in khaternak jeraseem sa aapna bahoun ko bachao sarf Quran o sunnat ki tarf ruju karo
Sb sy bra fitna shia hay baqi koi musla ziada nahi hay
آپ کے انداز سے حسد اور تکبر کی بو آرہی ہے
اللہ حفاظت فرمائیں
Wardha
Behter hoga aap ilyas ghuman sb ke kisi shagird se munazara karlen
زنی اس کی بات کا مقصد یہ ہے کہ مولانا محمد خیر محمد جالندھری رحمۃ اللہ علیہ کو عربی عبارت پڑھنا نہیں اتی تھی
کہانیاں ہی کہانیاں
مولانا محمد خیر محمد جالندھری صاحب رحمتہ اللہ علیہ پر باتیں کرتے ہیں تو ان کے بورڈ سے بھی پھر الحاق ختم کریں نہ لینا سند
بس امت کو مزید کمزور مت کریں
Pora mulk k cream...🙏
دلائل دیکھیں شخصیت پرستی سے اجتناب کریں
Aap molana ilyas ghumn ka almohanad pr video dekh loo
Khud bata rahe he dushman ki shazish he muslmano ko aapas me uljha ke rakhe
To aap khud us me phase he
Uljhane wale bayan kar rahe he
کاش تم بھی جل جاتے
حضرت ہمیں اتنا معلوم ہے کہ سرگودھا میں اس مسئلے کو ہوا دینے والے اپ ہی کی بہترین شخصیت ہے اب اپ دلیلیں دے رہے ہیں کہ قاسم نانوتوی فرماتے ہیں عقائد ضروریہ میں سے نہیں لگتا ہے اپ نے بھی بعد میں ہی کتابیں پڑھی ہیں کاش مسئلہ بیان کرنے سے پہلے مطالعہ کرلیتے
ماشاءاللہ ۔
بالکل درست فرمایا ۔
اپنے آپ کو کریم میں شامل کر رہا ہے جبکہ یہ دودھ کا جلا ہے ۔
سب اپنے آپ کودیوبندی کہتے ہیں اورایک فروعی مسئلے کولے کرخودکودنیاکے سامنے تماشہ کیوں بناتے ہیں۔؟
aapas men e lrtay rehna ... eda too mulk di cream😅
یہ منہ اور مسور کی دال ۔
اپ دیکھے اور مولانا الیاس گھمن صاحب دیکھو
Molana qasim nanotvi ap sb ka rohani baap he
بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح
اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "
اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں "".۔
Sahe frmaya
محمد علی جالندھری صاحب رحمتہ اللہ علیہ والے واقعے میں یہ شخص جھوٹ بول رہا ہے
علماء سو
Tumhari Haisiyat nahi hai Aqeeda hayatun nabi swl samjhne ki
تمہاری کیا حسیت ہے
Tumhari awqaat hai ilyass ghumman k saamne baaithne ki😅
یذید کے پیروکار
Allama bandaryavi ka bayan bahot lamba ho gaya.thode par kifayat karo.
Ghamman se poochna is ne apni ma se nikah karkke hambistri kar li h ya karne ka irada h
Wana gopal ayar
Bar Sagheer ki tareekh he shakhsiat parasti, ilyas guman konsi bala he jis ka difaa kar rahe ho aap log, imam e kaba jub namaz parhane aate hain to unke sath koi log nahi hote or pakistan me daikho 4 bande to sirf paon dabane k lye hote hain, kharafat hain ye
😂kutay
Meny almohanad prhi hai yeh jhoot bool raha hai qasam sy jhoot bool raha hai
Bahi itna faltoo time ni ab yahodeyou k pass...ya kaam khd buht changi tarah kr rha hoo....
yai mulana fitna wala he
yai joth bolta he.
Fazayeel mulana fazal😂
Waqat zaya kiya..jahilana andaaz aur juhala ka majma
پہ مولانا کس مسلک سے ہیں؟
yazeedi maslak se @@heeraiqbal12
@@heeraiqbal12 پکے ديوبندی مسلک سے ھيں
Yeh jhoot bhool raha hai
Jhot bol rha he
شرم کرو
(1) مولوی گھمن کے استاذ امین اکاڑوی صاحب نے اپنی کتاب خطبات صفدر جلد3 ص314-313 لکھا ہے کہ (حضرت شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان ) نے اپنی تفسیر
جواہرالقرآن میں آیت شہدآء میں لکھ دیا کہ روح کا قبر کے ساتھ تعلق نہ ثابت ہے نہ نفی ہے۔ تو """حیات کا انکار ہوگیا """اس لئے اس (شیخ القرآن)کی آخری تحریر ہمارے پاس یہی ہے
2)دوسری جگہ اکاڑوی نے یہ بھی لکھا کہ کسی نےشیخ القرآن سے پوچھا کہ حضور ﷺ قبر میں حیات ہیں ؟ تو اس (شیخ القرآن) نےکہا
:اؤجنیاں اوتھے کوئی چیز وی نہیں ہے گی(او مرد وہاں کچھ بھی نہیں) ان کا وہ دعوی جوانہوں نے لکھا تھا ""اس پر یہ بھی قائم نہیں رہے"۔ خطبات صفدر جلد3 ص314-313
3)آپ کےایک اوربزرگ اور پیر صاحب اللہ یار چکڑالی نے اپنی کتاب حیات النبیﷺص 29 میں حضرت شیخ القرآن کی مخالفت اور دشمنی میں یہاں تک لکھا ہےکہ
"" کافر بھی شیخ القرآن ہوا کرتے ہیں"" یعنی آپ کے پیر صاحب کے نزدیک"" حضرت شیخ القران مسلمان بھی نہیں" "اورحیات النبی ﷺ کےبھی منکر تھے
4)آپ کے ایک اور بزرگ عبدالشکور ترمذی سرگودھا والے نے حضرت شیخ القرآن کی تفسیر جواہر القرآن کی تردید میں پوری
کتاب ہدایۃ الحیران لکھی ترمذی صاحب بھی شیخ القرآن کو حیات النبی ﷺ کاقائل نہیں سمجھتے تھے۔
(5) ضلع ميانوالی گاوں ٹب 1965 ميں حضرت شيخ القران رح کی مظہر حسين چکوالی و عبد الطيف جہلمی دونوں سے مناظرہ پر چيلنج ھوا تھا
6)اب مولوی گھمن صاحب کہتے ہیں کہ شیخ القرآن حیات النبی ﷺ اور سماع عند القبر کے سو فیصد قائل تھے آپ کے بزرگ اوراستاذ ترمذی ،
اوکاڑوی، چکڑالی جہلمی چکوالی لکھتے ہیں کہ شیخ القرآن آپ ﷺ کی حیات اورسماع عند القبر کےبھی ہرگز ہرگز قائل نہیں تھے ۔یعنی اوکاڑوی کے نزدیک
حضرت شیخ القرآن حیات النبی ﷺ کے تو کیا حضورﷺ کے جسم مبارک کی سلامتی کے بھی قائل نہیں تھے۔
7)اب گھمن آپ ہی بتائیں آپ کے استاذ اور بزرگ """سچ""" لکھتے ہیں یا آپ """سچ""" بولتے ہیں؟؟؟؟ تم دونوں ميں سے اور شاگرد میں سے کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے ؟؟؟؟
استاذ اور پیر سچے ہیں یا شاگرد و مريد سچا کون ھے کذاب کون ھے ؟؟؟۔۔۔
جی نہیں سچ ہے اس واقعہ کی ویڈیو بھی بنی تھی!
@@ahmad31397
Aqeeda hyat ul nabi k mamley men jhot bolta he jmhor umat aqeeda hyat k qail hen
@@rashidhameedrashidhameed1703 تجھے پتہ ہے کہ تم لوگوں کا عقیدہ حیات ہے کیا؟
حضرت اپ سامنے بیٹھے ہوئے مجمعے کو بہت ارام سے بے وقوف بنا سکتے ہیں اسی طرح اپ نے ایک واقعہ عطا المحسن شاہ صاحب کا بیان کیا جھنگ کا محمد صادق صاحب جو اپ کے ساتھی تھے انکا کہ انہوں نے عطاالمحسن شاہ صاحب کوچپ کروادیا حالانکہ عطا المحسن شاہ صاحب نے اسی بیان میں اس کی وہ بےعزتی کی کہ جو سننے کے قابل ہیں اور اگر اپ کو سنیں تو اپ نے صادق صاحب کو ہیرو بنا کر پیش کیا کیونکہ بات 1984 کی تھی اپ نے کہا کس کو اس بات کاپتہ ھوگا اللہ کی شان وہ کلپ کسی ساتھی کے پاس موجود تھا ریکارڈنگ کی صورت میں جب وہ سونا تو حیران رہ گئے اپ نے کیسے بات کو گھما کر بیان کیا
ماشاءاللہ ۔
بالکل درست فرمایا ۔
اب جب یہ مسئلہ ہر جگہ ٹھنڈا ہوچکا ہے ۔
دوبارہ اس کو اس طرح ہوا دینا اور باقاعدہ کسی عالم دین کو نشانہ بنا کر بات کرنا ۔ یہ فرقہ واریت اور آپس کے اختلافات کو پھیلانے والی بات ہے ۔
اللہ تعالیٰ سب کو اتحاد و اتفاق کی قدر کی توفیق نصیب فرمائے آمین
Aisy muzu media pa lazmi discuss krny hain.
عقیدہ حیات النبی زندہ باد❤
Deband ka asl akeeda haytul Nabi saw sabit hy