Hafiz Yousaf Pasrori Fight | Hafiz Yousaf Pasrori Ka Jawab | Mandi Ahmad Abad | Muhmmad Bin Qasim

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 535

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 3 หลายเดือนก่อน +60

    پسروری نے کہا تھا جو رسول اللہ کے امتی ہیں وہ بیٹھے رہیں باقی جا سکتے ہین 😂 اور پھر خود ہی پسروری صاحب نکل گیا 😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @ishaqahmad3732
      @ishaqahmad3732 2 หลายเดือนก่อน

      @@hadishah7559 very Good me ne suni h ye bat kahi

    • @MoneebKhalidAli
      @MoneebKhalidAli 2 หลายเดือนก่อน +1

      Bhi unhe Kam Hu ga

    • @MoneebKhalidAli
      @MoneebKhalidAli 2 หลายเดือนก่อน

      Shirk or badati jhanam mein jein ga

    • @MariaWaqas-pf4kf
      @MariaWaqas-pf4kf 2 หลายเดือนก่อน

      قرآن یہ بھی کہتا کہ جاہلوں سے گفتگو نہ کر اور یہ آپ جیسوں کے لیے ہے

    • @sardarehsandogar3072
      @sardarehsandogar3072 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂

  • @rizwangondal688
    @rizwangondal688 3 หลายเดือนก่อน +25

    ماشاء اللہ۔ اللہ کریم مولانا محمد بن قاسم کی باتیں دل پہ لگی۔ ہم سیرت النبی سے ہٹ گئے اور اختلافات پہ آ گئے۔ اللہ آپ کی زندگی میں برکت دے۔ آمین۔

  • @shahji162
    @shahji162 3 หลายเดือนก่อน +29

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ میں الحمدللہ رب العالمین مسلک بریلوی سے تعلق رکھتا ہوں اور محمد بن قاسم صاحب سے سو فیصد متفق ہوں ۔۔ زبردست

  • @mianrizi1
    @mianrizi1 3 หลายเดือนก่อน +22

    محمد بن قاسم صاحب نے بہت اچھی بات کی ۔۔۔پسروری صاحب مسلک کی بنا پر اختلافی باتوں سے پرھیز کریں

  • @maulanaramzanattariqadri7372
    @maulanaramzanattariqadri7372 3 หลายเดือนก่อน +51

    ان صاحب نے بالکل درست گفتگو کی
    یہ پسروری ہمیشہ انتشاری گفتگو ہی کرتا ہے

    • @kingkhanalibaloch9260
      @kingkhanalibaloch9260 3 หลายเดือนก่อน

      آپ کو تو آگ لگے گی ناچنے والے

  • @naturalenvironment1208
    @naturalenvironment1208 3 หลายเดือนก่อน +17

    میں ان علماء صاحبان کے نام سے بھی اچھی طرح واقف نہیں لیکن بعد میں جن صاحب نے بیان کیا بہت اعلیٰ و اصلاحی باتیں کی ھیں۔ اللہ پاک ان کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔ آمین

  • @abdullahrauf8010
    @abdullahrauf8010 3 หลายเดือนก่อน +28

    بلکل اس بھائی نے درست باتیں کی ھیں ۔ I agree with molvi sb

  • @hafizabdulhakeem7957
    @hafizabdulhakeem7957 3 หลายเดือนก่อน +11

    پسروری جی آپ نے خود کہا جو امتی ہے بیٹھا رہے باقی چلے جائیں اور خود چلے نہیں بلکہ پج گئے

  • @maulanaramzanattariqadri7372
    @maulanaramzanattariqadri7372 3 หลายเดือนก่อน +27

    تمام اہلحدیث حضرات کو ان کی بات بار بار سننی چاہیے اج امت کو ان باتوں کی بہت ضرورت ہے

    • @MuhammadIlyas-cu9hf
      @MuhammadIlyas-cu9hf 3 หลายเดือนก่อน

      Bhi hm ny jesy bgairton ko apna hisa e ni smjty , es jesy bgairt firqabazi e phlilaty hn

  • @MuhammadMujahidRasool
    @MuhammadMujahidRasool 3 หลายเดือนก่อน +59

    حقیقت تو یہ ہے کہ آپ وہاں سے بھاگ گئے
    آپ نے اس بیچارے کی تو بات ہی نہیں سنی

    • @zeshanahmad5874
      @zeshanahmad5874 3 หลายเดือนก่อน +1

      G han men ny bhi video dekhi. Bhag gya tha yeh molvi.

    • @kingkhanalibaloch9260
      @kingkhanalibaloch9260 3 หลายเดือนก่อน +1

      وہاں جو اعتراض تھا وہ بیان کرتا مولانا کے پاس ٹائم نہیں تھا وہ اپنی کہانی سنانے لگ گیا

  • @MuhammadAli-oi4kx
    @MuhammadAli-oi4kx 3 หลายเดือนก่อน +13

    محمد قاسم صاحب زندہ باد بہت پیاری گفتگو فرمائی

  • @abdullahabdulrehman607
    @abdullahabdulrehman607 3 หลายเดือนก่อน +50

    جی بالکل جتنے اچھے اخلاقیات کا آپ نے مظاہرہ کیا وہ قابل دید تھا، صحیح ہوتے تو اب یہاں وضاحتے نہ دیتے اور نہ اس بھائی کی پیٹھ پوچھے ناچنے وغیرہ کی باتیں بیان کرتے

    • @qarisahib7474
      @qarisahib7474 3 หลายเดือนก่อน +10

      پسروری صاحب اگے بات چلتی ہی نہ جی اس کی بات سن لیتے اب وضاحت دیتے پھرتے ہو

    • @JackykhanKhan
      @JackykhanKhan 2 หลายเดือนก่อน +2

      Pasuri to galt ha bus tum ny agly ki bat ni suni

    • @SherazDhuddiKhan
      @SherazDhuddiKhan 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ya hai chavl

  • @Imran44381
    @Imran44381 3 หลายเดือนก่อน +10

    بہت اچھی باتیں کی ہیں ان صاحب نے۔ کاش یہ نام نہاد عالم دین اس کی باتوں کو تحمل سے سنیں۔

  • @JahangirAkbar786
    @JahangirAkbar786 หลายเดือนก่อน +2

    ویسے ان بھائی نے بہت خوبصورت اور علمی گفتگو کی ہے سمجھ نہیں آئی کہ مولوی صاحب کو کیا تکلیف ہوئی ہے واقعی ہی پہلے والا مولوی پسروی انتشار پھیلا نا چاہتا ہے ہم سب کو اس طرح کے مولوی صاحبان کو سننے کی بجائے ایک امت مسلمہ اور اتحاد کا درس دینے والے علماء کرام کو سننا چاہیے
    اللہ پاک ہم سب کی دنیا وآخرت بہتر فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @Binali8902
    @Binali8902 3 หลายเดือนก่อน +19

    مولوی اپنے بزنس کیسے چلائیں اگر اختلافی مسائل پر تقریریں نہ کریں روٹی کا مسئلہ ہے، بہت اچھے محمد بن قاسم صاحب

  • @farazhasan1455
    @farazhasan1455 3 หลายเดือนก่อน +9

    السلام علیکم!
    مولانا میں صبر نہی یہ صبر سے بات سننا بھی نبی پاک کی سنت ہے

  • @aynanalvi-mv7yu
    @aynanalvi-mv7yu 3 หลายเดือนก่อน +2

    بات سوچنے والی اور بہت عمدہ ہے بھائی کی۔ مگر محفل کے آداب کو توڑنا اسے مہنگا پڑ گیا۔ اللّٰہ ہمارے علامہ حضرات میں بھی صبر اور برداشت کا مادہ پیدا فرمائے

  • @TanveerAhmed-lv5sn
    @TanveerAhmed-lv5sn 3 หลายเดือนก่อน +8

    نعرہِ رسالت،یا رسول اللّٰہ

  • @Naeem-x8g
    @Naeem-x8g 3 หลายเดือนก่อน +5

    حافظ محمد بن قاسم صاحب زندہ باد کیا حق بیان کیا ہے

  • @fadi_esstudio100
    @fadi_esstudio100 2 หลายเดือนก่อน +5

    کمال کر دیا آپ نے قاسم صاحب
    سچ بیان کرنے کا یہی دین ہے
    صدقے یا رسول ﷺ
    سہی کیا ایسے عالم کا باییکاٹ کرنا چاے

  • @zaheerahmadzaheerahmad9125
    @zaheerahmadzaheerahmad9125 3 หลายเดือนก่อน +28

    شر پسند پسروری بھاگ گیا تھا بات سنے بغیر ایڈا تو سچا ہیں تے پورا کلپ چلاٶ

  • @matloobhussain3517
    @matloobhussain3517 3 หลายเดือนก่อน +9

    محمد قاسم صاحب نے بہت اچھی باتیں کی ہیں۔ہر کلمہ گو مسلمان اپنے علماء اکرام سے اسی طرح کی رہنمائی کی توقع رکھتا ہے۔اللہ کریم ہم سب پر رحم فرمائے۔

  • @AgeveuBshegce
    @AgeveuBshegce 2 หลายเดือนก่อน +3

    قصور ور یوسف پسروری
    تکبر سے بھر پور ،، جب علم آ جائے تو اسے سنبھلنا مشکل ھوتا ھے

  • @ktjaveed504
    @ktjaveed504 3 หลายเดือนก่อน +5

    جب علماء کرام کے پاس برداشت نہیں ھے تو عام آدمی کا کیا ھو گا
    پسروری صاحب کو ان کے بات سننی چاہیے تھی ان کے پاس اتنی برداشت نہیں ھے
    کوئی بھی مسلک ھے بندہ اپنے علماء کرام سے سوال نہیں کر سکتا
    وہ ان کے خلاف ھو جاتے ھیں

  • @tahirimran5600
    @tahirimran5600 3 หลายเดือนก่อน +12

    پسروری ایک شر ہے
    اس بندے بات بلکل ٹھیک کی ہے

  • @hafizabdullah8782
    @hafizabdullah8782 3 หลายเดือนก่อน +18

    یہ مکمل واقعہ دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ دراصل پسروری صاحب کی دراصل ابھی تک کانپیں ٹانگ رہی ہیں

    • @mr.manny11
      @mr.manny11 3 หลายเดือนก่อน

      @@hafizabdullah8782 janab phir apke alim bhaag jatey hain munazrey se

    • @hafizabdullah8782
      @hafizabdullah8782 3 หลายเดือนก่อน +2

      @@mr.manny11 کون بھاگا ہے مثال دیں
      سعید احمد اسد سے لے کر مفتی حنیف قریشی اور امام جلالی تک کوئی مثال دیں
      ویسے عمر صدیق کا کیا حال ہے؟مفتی راشد رضوی صاحب آج بھی اسے تلاش کررہے ہیں کہیں ملے تو بتانا

  • @ranamuhammadarshad5817
    @ranamuhammadarshad5817 3 หลายเดือนก่อน +8

    اسلام و عليكم دوستوں میں الحمد للہ بریلوی عقیدہ سے ہوں
    لیکن ان بھائی کی گفتگو سے بہت متاثر ہوا ہوں بیشک وہ الحدیث ہیں مگر درس اچھا دیا ہے۔مسلمانوں کو واقعی ایک ہونا چاہیے
    ماشاءالله اللہ پاک کرم کرے میرے اس بھائی پہ
    اگر سب کی سوچ ایسی ہو تو مسلمان دنیا پہ راج کریں واللہ

  • @falaksher2293
    @falaksher2293 2 หลายเดือนก่อน +4

    أیا شیر اوے شیر تے جانور ہوتا ہیے یہ پسروری جانور ہیے پھر تمھارے مطابق

  • @voiceofazad
    @voiceofazad 3 หลายเดือนก่อน +6

    Jiss banday ko baat say Roka wo banddaaa bohat acha bolaaa , aakhir tak video daikhiiii......Allah Kareem pasroriii sb ko wahdat e Ummat aur serat un Nabi ﷺ ka asal paighammm samaghnay ki toufeeq atta farmaeee

  • @babadawakhanaandherbalclinik
    @babadawakhanaandherbalclinik 3 หลายเดือนก่อน +12

    یہ ہمارے شہر دیپال پور کا واقع ہے پسروری صاحب آ پ وہاں بھی غلط تھے اور یہاں بھی غلط بات کر رہے ہیں 😢😢😢 وہ بہت نیک دل انسان اور نیک باپ کا نیک ماں کا اور توحید پرست دادا کا بیٹا ہے غلط بات کر رہے ہیں آ پ ۔۔۔ اصل میں اپ کاروباری مولوی ہیں پسروری صاحب اور میں کچھ نہیں کہہ سکتا

    • @ZulfiqarAli-mi2sh
      @ZulfiqarAli-mi2sh 13 วันที่ผ่านมา +1

      سروری صاحب اپ کا حق تھا کہ جب وہ بات کر رہا تھا اپ اس کی بات کو مکمل تو لینے دیتے اور جتنا دیر اپ نے جھگڑا لگانے میں کی جتنی دیر میں جھگڑا کھڑا کیا اس نے تھوڑی دیر پہلے تو تھوڑے وقت میں تو اس کے بعد مکمل ہو جانی تھی لیکن اپ کے پاس سٹیج ہے اپ کے پاس مائک ہے اپ کے پاس اپنا پروفیشنل یوٹیوب ہے اپ جس کی جی چاہیں جب پگڑی اچھالیں اپ کا حق ہے لیکن اپ کو کوئی اگر جواب مانگے تو اپ جواب نہ دیں اس کی بات بھی نہ چھوڑیں یہ بھی اپ کا حق ہے

  • @hafizismail2056
    @hafizismail2056 3 หลายเดือนก่อน +55

    پسروری صاحب میں الحمدللہ اہل حدیث طالب علم ہوں ۔ اپ کو اچھی طرح جانتا ہوں ۔ اپ کی اواز اچھی ہے ۔ اپ ایک خطیب ہو ۔ اچھی سُر لگاتے ہو ۔لیکن آپ عالم نہیں ہو ۔ مناظرہ اپ کے بس کی بات نہیں ہے ۔ دلیل سے اپ ناواقف ہو ۔ اگر کوئی اہل حدیث بھی اپ سے حوالہ مانگے تو تکبر سے کام لیتے ہوئے غصہ کر جاتے ہو ۔ لہذا چیلنج اپ کو زیب نہیں دیتا ۔

    • @Beyourownfriend
      @Beyourownfriend 3 หลายเดือนก่อน

      Bai jaan suno tou sahi issh bnda na apni tareeef k ilawa kuch bola ha ?

    • @shammad7887
      @shammad7887 3 หลายเดือนก่อน

      This molana pasroori is total paoori and a joke. Astaghfirullah

  • @zahrafatima7614
    @zahrafatima7614 3 หลายเดือนก่อน +3

    حقیقت تو یہ ہے کہ پسروری صاحب نے خود ہی کہا جو حضرت محمد مصطفی ﷺ کا امتی وہ بیٹھ کر سنے جو کسی اور کا امتی وہ اٹھ کر چلا جائے اور پھر خود ہی اٹھ کر چلے گے۔۔ اور اپنی ہی بات ثابت کی اپنے عمل سے کے ۔۔۔۔۔۔

  • @InamUllah-qo3qw
    @InamUllah-qo3qw 3 หลายเดือนก่อน +18

    Kindly ahlehadees hazraat apne akhlaq bhi pukhta keran. Mein khud ahlehadees hun but hmary log akhlaqi tor per boht neechy han .

  • @mudasirhussainrizvi6725
    @mudasirhussainrizvi6725 3 หลายเดือนก่อน +2

    بسروری کی باتوں سے پتہ لگتا ہے کہ علم کی اس کو ہوا نہیں لگی اس کو بولنے کی بھی تمیز نہیں اگر کسی بندے نے سوال کر دیا تھا تو اس کو بدتمیزی نہیں کرنی چاہیے تھی اگر مہمان کی عزت ہوتی ہے تو میزبان کی اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے

  • @MuhammadKhubaib-z1l
    @MuhammadKhubaib-z1l 3 หลายเดือนก่อน +2

    Doctor sahib ny bohat achi bat k hy..hm sab ko as a Muslim sochna chyiah..no division ALLAH PAK Us ka payara NAbi P.B.U.H r Quran r sunat...Jo kalma parhata hy us ko b AP mushriq r kafir kehen gy.to Deen e Islam kesay pheely ga...bahi sahib ny bohat acha kia jino ny pori speech Suni apna iteraz rakha .r mulana pasarori us ko huslay sa y na face kr sky..

  • @iramiqbal4635
    @iramiqbal4635 3 หลายเดือนก่อน +1

    Perfect words. This individual is a genuine person. We need people like this

  • @voiceofpeople15
    @voiceofpeople15 3 หลายเดือนก่อน +22

    مولانا صاحب کی ساری باتیں درست ہونگی مگر اخلاقیات کا تقاضا تھا کہ محمد بن قاسم کی بات سنتے اور پھر جواب دیتے تاکہ اصلاح ہوتی مگر اتنا متکبر نہیں ہونا چاہیے کہ آپ کسی کی بات سننا بھی گوارا نا کریں ۔ علم آپکے پاس ہے مگر جس طرح آپ نے محمد بن قاسم کے ساتھ رویہ اپنا یا اسے کسی بھی طرح درست نہیں کہا جا سکتا

  • @Muqassarmmsadr
    @Muqassarmmsadr 3 หลายเดือนก่อน +7

    Bht achi or sachi bat kahi ap ny pasrori sahb ny acha nhi kia bht khud pasand hn

  • @themedicineandmedications
    @themedicineandmedications 2 หลายเดือนก่อน +1

    Haq bat ha mian m bin qasim sb ❤

  • @adilshahisi
    @adilshahisi 2 หลายเดือนก่อน +2

    a brave spoken Mr Qasim Sb ...please think on it we are just sonni nothing else.

  • @ArshadAli-kd3kq
    @ArshadAli-kd3kq 3 หลายเดือนก่อน +2

    دربار پر جانا کوئی جرم نہیں انسان کے اندر دو چیزیں ہیں شر اور ایمان جس پر چلے گا ویسا ہو جائے گا البتہ مدینہ منورہ ہر سال کتنے حاجی الکھٹے ہوتے ہیں

  • @mommydaddy-m5d
    @mommydaddy-m5d 2 หลายเดือนก่อน +1

    I am 100% Sunni, this man made me so happy. He's the "MAN". ALLAH apki Hayyati karey. You have won hearts of entire Ahl e Sunnat! chah gaye o Bhai jaan. MA SHA ALLAH! SUBHANALLAH!!!!

  • @hafizallahditta8275
    @hafizallahditta8275 3 หลายเดือนก่อน +1

    اس بیچارے کی بات مولانا نے سنی ھی نہیں

  • @hafizaliraza8050
    @hafizaliraza8050 2 หลายเดือนก่อน +1

    Qasim Bhai apki HR bat 💯 fisad thk ha lekin ye pasroori hamesha intshari byan krta ha apki bat pr HR aik KO chahiye k apko daad Dy lekin Apne bht Ache ikhlaq Ka sabut dia i agree 👍

  • @naturalenvironment1208
    @naturalenvironment1208 3 หลายเดือนก่อน +5

    جو مولانا صاحب بھاگ گۓ ان کو تسلی سے دوسرے مولانا صاحب کے سننا چاھیے تھا اور اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا چاھیے تھا۔

  • @hafizabdulhakeem7957
    @hafizabdulhakeem7957 3 หลายเดือนก่อน +4

    نہیں بھائی قاسم ان لوگوں نے صرف نفرت ہی پھیلانی ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کو ہدایت عطا فرمائے آمین

  • @QariGulzar-i5g
    @QariGulzar-i5g 2 หลายเดือนก่อน +2

    جو اللہ کا قانون ہے واللہ کے احکامات کو نہیں مانتا اس کو پھر کیا کہیں گے

  • @Rajput21921
    @Rajput21921 3 หลายเดือนก่อน +1

    مولانا محمد بن قاسم نے سو فیصد درست باتیں فرمائیں

  • @Muhammadnadir-r9u
    @Muhammadnadir-r9u 3 หลายเดือนก่อน +3

    قاسم صاحب بلکل ٹھیک فرماتے ہیں

  • @muhammadzahidaminqadri7188
    @muhammadzahidaminqadri7188 2 หลายเดือนก่อน +3

    پسروری کے دل میں پسوڑی پڑ گئ یعنی چور کی داڑھی میں تنکا.
    یعنی اسکو پتہ تھا کہ میں نے بات غلط کی ہے لہذا اب اس کو بات نہیں کرنے دینی

  • @hafizabdulhakeem7957
    @hafizabdulhakeem7957 3 หลายเดือนก่อน +2

    فرقہ فرقہ مت کھیلو امتی بنو لوگوں کو بے وقوف نہ بناؤ اچھا سبق دو جیسے اس بھائی محمد بن قاسم نے درست گفتگو کی

  • @WaqasAli-vb5ss
    @WaqasAli-vb5ss 2 หลายเดือนก่อน

    Jzaklla jnb allah twano doya akrt waych kamyad kry

  • @ArsalAwan-x2m
    @ArsalAwan-x2m 2 หลายเดือนก่อน

    Bohot khoob qasem sab bohot khoob Masha Allah Masha allah

  • @JalaliJalali-yx3sy
    @JalaliJalali-yx3sy 2 หลายเดือนก่อน +3

    پسروری غلط ھے

  • @bukhariandsons
    @bukhariandsons 2 หลายเดือนก่อน +1

    قاسم بھائی نے اسلام اور سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم کی روح کے مطابق بیان کیا ۔۔۔۔۔
    اور پسروری صاحب نے کبر کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔

  • @ahmedghuman-pindpindpunjabda
    @ahmedghuman-pindpindpunjabda 3 หลายเดือนก่อน +14

    Bhaga kyu Tha wahan se us ki baat sunta wahan khara Hu k ayda tu shair

  • @MubasherSalafi
    @MubasherSalafi หลายเดือนก่อน

    شیر اہلحدیث حافظ یوسف پسروری صاحب زندہ آباد

  • @DanishAli-uh9kt
    @DanishAli-uh9kt 3 หลายเดือนก่อน +4

    مولوی صاحب تھوڑا حوصلہ رکھو آپ بھی اس نے کوئی غلط بیان نہیں کیا وہ بندہ بلکل ٹھیک بول رھا تھا آپ بلکل لوگوں کو صرف اپنے فرقے کے بارے میں زیادہ بتاتے ھو باقی محفل سیرت کی تھی

  • @SAMYouTubechannel1
    @SAMYouTubechannel1 3 หลายเดือนก่อน +2

    پسروری پھر تم ادھر سے بھاگ کیوں آیا تھا اس کا جواب دے کے آتا نہ

  • @JavedIqbal-e9m
    @JavedIqbal-e9m หลายเดือนก่อน

    Mashaallah qasim sahib buhat acha dars diya he

  • @naseerjahan5581
    @naseerjahan5581 หลายเดือนก่อน

    Well done _ Truly Islamic talk in a sectarian society! ( Bahut achhe_ Sachi Islami baaten firqon mein bate muashre mein!).

  • @BushraAhmad-o6g
    @BushraAhmad-o6g 3 หลายเดือนก่อน +2

    اتنا غرور۔۔۔
    اس بندے کی حوصلے سے تو آپ بات سن نہ سکے

  • @MuhammadRafique-bi6mm
    @MuhammadRafique-bi6mm 2 หลายเดือนก่อน +1

    خطیب صاحب نے بہت اچھی باتیں کی ہیں اس وقت خاص طور پر پاکستان کو اس چیز کی بہت ضرورت ہے خطیب صاحب کی باتوں پہ عمل کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے اتفاق کی

  • @abmewonhi
    @abmewonhi หลายเดือนก่อน

    ❤ Muhammad bin Qasim bhai luv you❤

  • @IslamicCenter-80
    @IslamicCenter-80 2 หลายเดือนก่อน +1

    پر پسروری آ پ نے غلط کیا۔اگر 5 منٹ بات کرتا تو آ پ بولتے لکن ایک منٹ میں آ پ نے روک دیا بے حوصلے نہیں کا مظاہرہ کیا

  • @shujaurrehmanhafiz
    @shujaurrehmanhafiz 3 หลายเดือนก่อน +6

    Pasroori sahib groor takabur chory or tahamul sy bat suny

  • @hafizabdullah8782
    @hafizabdullah8782 3 หลายเดือนก่อน +6

    میلاد پر تنقید متنازعہ ہی تو تھی پھر اس میں جلوس کی تاریخ کا تضاد
    اگر متنازعہ بات نہیں تھی تو پھر ابن قاسم کی بات کیوں نہیں سنی؟

    • @zeemano8433
      @zeemano8433 3 หลายเดือนก่อน

      @@hafizabdullah8782 میلاد منانا اور جلوس نکالنے بدعت ہے جو کہ سنت کے خلاف ہے

    • @saffiullahhameed7005
      @saffiullahhameed7005 3 หลายเดือนก่อน +1

      Merry Bhai man bap ka zikar karney ki kia zaroat thi

  • @jameelrehman6562
    @jameelrehman6562 3 หลายเดือนก่อน +2

    السلام علیکم پسوڑی سانپ اپ نے لائک اور شیئر کا سوال کیوں کیا سب سے بڑی غلطی اپ کی یہ اپ دکان چلا رہے ہو یا دن کا کام کر رہے ہو

  • @Khurramgee21
    @Khurramgee21 2 หลายเดือนก่อน +2

    Khateeb sanb ny bat nahi suni
    Ye alama ko zaib nahi daita
    Jurat kaisy hoi
    Gal puri nahi krny di
    Aitraaz bataay ka rime naahi dya gaya.

  • @sz9197
    @sz9197 2 หลายเดือนก่อน

    Muhammad bin Qasim Jzak Allaha

  • @imranshah-yo2lr
    @imranshah-yo2lr หลายเดือนก่อน

    Mashlla subhanallha allamma Watto sab

  • @afzalfarooq521
    @afzalfarooq521 3 หลายเดือนก่อน +4

    استغفر اللہ انداز گفتگو دیکھو پسروری دا

  • @HussainAli-b1q1g
    @HussainAli-b1q1g 3 หลายเดือนก่อน

    Doctor saab ki baat mje bhot achi lgi

  • @Aiartist786
    @Aiartist786 2 วันที่ผ่านมา

    جو امتی ہیں وہ بیٹھے رہے ۔ میں نے کہی جانا ہیں ۔

  • @jehangirbaig9239
    @jehangirbaig9239 3 หลายเดือนก่อน +3

    پسروری صاحب پھسوری نہ ڈالیں آپ کے اندر بھی صبر و برداشت کی کمی ھے جب عالم میں صبر نہیں تو پھر عوام میں شعور کیسے آ سکتا ھے

  • @TheSalmanbakhshi
    @TheSalmanbakhshi 3 หลายเดือนก่อน

    Hasil guftugu 19:40. Bohat zabardast btw lag rha hai k kis station se bol rha hai. ALLAH jazae khair kre. Damage has been done

  • @HafizAslam-c8g
    @HafizAslam-c8g 3 หลายเดือนก่อน

    Qasim bhi bilkul thk keh rahy ha ithad ban ul musleemeen zindabad

  • @MoneebKhalidAli
    @MoneebKhalidAli 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah pasruri shib haq pr ha

  • @PakistanLover5555
    @PakistanLover5555 2 หลายเดือนก่อน +2

    اوتھے پین پیش کرنی سی پسروری

  • @HussainAli-b1q1g
    @HussainAli-b1q1g 3 หลายเดือนก่อน +1

    Bhot achi baten ki bhai ne

  • @VickG-ro8vk
    @VickG-ro8vk 2 หลายเดือนก่อน +1

    Nabi (S.A) k chahny waly bethy rhy or Baki munqar bagh gaye

  • @MuhammadMuzammal-v6c
    @MuhammadMuzammal-v6c หลายเดือนก่อน +1

    پھر ادھر سے بھاگ کیوں گیا تھا توں؟ اس شخص کو ادھر جواب کیوں نہیں دیا؟

  • @shakiramazhar8247
    @shakiramazhar8247 หลายเดือนก่อน

    Qasim sahib zindabad

  • @qamarzaman5918
    @qamarzaman5918 2 หลายเดือนก่อน

    ویسے علماء کا اخلاق دیکھنے کے قابل تھا

  • @AliJan-cf1cs
    @AliJan-cf1cs 3 หลายเดือนก่อน +2

    I agree this man good speech

  • @zahidhassan6669
    @zahidhassan6669 3 หลายเดือนก่อน

    توڑنے کی بجائے مسلمانوں کو جوڑیں

  • @NaveedAhmad-ri2xy
    @NaveedAhmad-ri2xy 2 หลายเดือนก่อน

    Muhammad bin qasim zinda bad

  • @اہلحدیثہیاہلحق
    @اہلحدیثہیاہلحق 3 หลายเดือนก่อน

    ahle hadees hi ahle haq pasroori saab zinda bad

  • @mimranImrannawaz
    @mimranImrannawaz หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤ good

  • @AlQuranportalofficial
    @AlQuranportalofficial 3 หลายเดือนก่อน +2

    اس آدمی کو اہل حدیث سٹیج پہ کیوں آنے دیا انتطامیہ کہاں ھے

  • @MIK-MarketingServices
    @MIK-MarketingServices 3 หลายเดือนก่อน +1

    Pasrori Sab ko bhi ehtiyat kerni chahiye..

  • @TanveerAhmed-lv5sn
    @TanveerAhmed-lv5sn 3 หลายเดือนก่อน +1

    یا رسول اللّٰہ،صلی اللّٰہ علیہ وسلم
    ------------------------------------
    پسوڑی،اب بڑ بڑ کر رھا ھے۔اسوقت موقع سے بھاگ کیوں آیا۔
    پسوڑی تجھ میں تکبر بہت ھے۔ 3:53

  • @kissanknowledge5154
    @kissanknowledge5154 2 หลายเดือนก่อน

    پسروری فتوری👺👺👺👺

  • @afaqahmed878
    @afaqahmed878 3 หลายเดือนก่อน

    Pasrori 2 number hey. The second man is so right. Maashallaha, beautiful speech.

  • @Asadullah-mr6pr
    @Asadullah-mr6pr 3 หลายเดือนก่อน

    یہ سب سے پہلا جہنی ہوں گا انشاء اللہ

  • @umairbhinder-uv6jb
    @umairbhinder-uv6jb 3 หลายเดือนก่อน +1

    To the point bat Karni chaya

  • @AsifMughal-n6k
    @AsifMughal-n6k 3 หลายเดือนก่อน +1

    ایک ہندو مسلم ہونا چاہتا ہے،
    لیکن وہ بہت پریشان ہے کہ کونسادین قبول کرے؟
    آپ اسے مشورہ دیں کہ وہ کیا بنے ؟
    1؛ دیوبندی
    2؛ شیعہ
    3؛ سنی
    4؛بریلوی
    5؛حنبلی
    6: حنفی
    7؛ شافعی
    8؛ مالکی
    9؛ اہلحدیث
    10؛سلفی
    11؛ ’’ مسلم ‘‘
    هُوَسَمّٰىكُمُ الْمُسْلِـمِيْنَ ڏ مِنْ قَبْلُ وَفِيْ ھٰذَاۭ
    '' اس (اللہ تعالیٰ ) نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ، اس سے پہلے اورا س ( قرآن) میں بھی ۔'' (الحج :78)

  • @CARSANDTRACTOR94171
    @CARSANDTRACTOR94171 3 หลายเดือนก่อน +8

    کیا فائدہ اس علم کا جب اپ کو کسی کی عزت کرنا یا اختلاف رائے کو برداشت کرنا ہی نا اتا ہو اپ تو ایسے غصہ ہوئے اور وہاں سے بھاگے کہ کہیں سچ میں اس نے کوئی ایسا سوال پوچھ لیا میری تو شلوار اتر جائے گی باقی الحدیث بھائیوں سے عرض کے محمد علی انجینئر نے بہت سی باتیں نکال رکھی ہے الحدیث فرقے کی بھی جن کا جواب کوئی نہیں ان کے پاس

  • @Mingliang1
    @Mingliang1 หลายเดือนก่อน

    Masallah Muhammad bai

  • @Darulltheed-s2z
    @Darulltheed-s2z 3 หลายเดือนก่อน +4

    زندہ باد پسروری صاحب یہی تو وجہ ہے جلنے کی أپ سے