Tariq Bashir Cheema's EXCLUSIVE Interview | Episode with Zartaj Gul | Meeting with Gen Bajwa in GHQ?
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ค. 2024
- #MansoorAliKhan #TariqBashirCheema #ZartajGul
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
TH-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
زرتاج گل جتنی اخلاقیات کی مالک ہے سب جانتے ہیں
لاکھوں کروڑوں درود نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
اسٹیبلشمنٹ بندے بھی اٹھا سکتے ہے حکومتیں بھی گراسکتی ہے لکین ملک سے کرپشن ختم نہیں کرواسکتی کیونکہ یہ مشترکہ کاروبار
ہمیں اپنے ملک پر رونا بھی ا رہا ہے ہنسنا بھی ا رہا ہے کہ یا اللہ یہ کیا ہو رہا ہے
ایسے آدمی ممبر بنانے کے قابل نہیں لیکن گناہ ہم سب پاکستانیوں کا ہے.
لاکھوں کروڑوں درود نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤
منصور بھائی آپ اقرار بھائی کا مؤقف پوچھ کر ضرور بتائیں!❤! کون کون چاہتا ہے❤
منصور خان صاحب یہ podcast نمبر 1 پر ہے۔کمال ہو گیا مزا آیا
Allah SWT Pakistan k internal and external enemies ko ibrat ka nishan bnaye Ameen 😢😢😢
سوالات اور جوابات کے لحاظ سے مریم نواز کے انٹرویو کے بعد یہ انٹرویو زبردست رہا
طارق صاحب اپنے بیٹے کا جواب کیوں نہیں دیتے ہم جنوبی پنجاب سے ہیں بہت اچھی طرح جانتے ہیں ان کو بس اپنے بیٹے کا جواب دیں
Mansoor himself is a Gem to handle such experienced, proudy and influential politicians who don't considered Media personnels as anything 🙌🏻💎.
شکریہ اقرار الحسن جو اس واحیات چیمے کو اپ نے بے نقاب کیا تھا.
ماشاءﷲ منصور بھائی بہت ہی زبردست پوڈ كاسٹ تھا یہ والا طارق بشیر چیمہ کے ساتھ بہت مزہ آیا ❤
Middle class mem sent his son in boarding school in uk?????
In this interview i observed discussion was all about establishment and imran khan. Cheema said PMLN is very clean and imran khan is not clean.. proved this interview is well panned
میں نے پہلی دفعہ طارق بشیر چیمہ صاحب کو سنا ہے ۔
چیمہ صاحب میں آپ کو نہیں جانتا مگر آپ کا انٹرویوں میں کمال کا بولے ورنہ ھر انٹرویوں میں منصور صاحب ہیوی رہتے... ہاہاہا زبردست چیمہ صاحب
یہ حمام ہی ایسا ہے کہ جس میں سب ننگے ہیں
Proud of my city Bahawalpur. Very good person. He did a lot for my Division Bahawalpur. Keep it up Cheema sahab. Appreciated