"Plantation Campaign at Johar Mor Karachi by Qurrat as president Soch Aurat Human Rights Council |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
  • جوہر موڑ، گلستانِ جوہر، کراچی میں سوچ عورت ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے زیر انتظام شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔
    شجر کاری کی مہم کا انعقاد چیئرمین ہیومن رائٹس آف کونسل آف پاکستان کے چئیر مین جمشید حسین صاحب اور سوچ عورت کی صدر قراتالعین نے محرم الحرام کی مناسبت سے امام حسین رضی اللہ تعالیٰ کے نام پر بطور صدقہ جاریہ درخت لگانے کے عزم سے کیا۔
    شجرکاری مہم کے اس پروگرام میں کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 5 کے کونسلر جناب کاشف زیدی صاحب نے بطور خاص شرکت کی۔اور شجر کاری مہم کے درختوں کے لگوانے میں تعاون اور درختوں کی حفاظت کی ذمہ داری کی یقین دہانی کروائ۔
    شجر کاری مہم کے اس پروگرام میں مقامی باشندوں اور رضاکاروں نے بھرپور حصہ لیا۔ اس مہم کا مقصد شہری علاقوں میں سبزہ زاروں کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پھیلانا اور ماحولیات کی بہتری کے لئے شجرکاری کو فروغ دینا ہے۔
    یہ اقدام تنظیم کی انسانی حقوق کی وکالت کے تحت ماحول کے تحفظ کے عزم کو ظاہر کرتا ہے، تاکہ معاشرتی فلاح و بہبود اور صحت مند زندگی کے لئے ایک بہتر اور پائیدار ماحول فراہم کیا جا سکے۔
    1. #GreenKarachi
    2. #EcoKarachi
    3. #KarachiGoesGreen
    4. #CleanGreenKarachi
    5. #SustainableKarachi
    6. #GreenCityKarachi
    7. #KarachiEcoFriendly
    8. #PlantKarachi
    9. #GreenInitiativeKarachi
    10. #KarachiEnvironment

ความคิดเห็น • 5

  • @tabishkhan364
    @tabishkhan364 2 หลายเดือนก่อน +1

    Green Karachi Green Pakistan

  • @SanaHassan-s2g
    @SanaHassan-s2g 2 หลายเดือนก่อน

    Good work aur please shafsa kiye sath bhi vlog banay kary ❤

  • @MujahidSuhail-ns2gv
    @MujahidSuhail-ns2gv 2 หลายเดือนก่อน

    🥰🥰🤭🧕🏻

  • @NaveedAhmed-wb9ov
    @NaveedAhmed-wb9ov 2 หลายเดือนก่อน +1

    Vlog with shafsa please

    • @Qurrat_ul_Aien
      @Qurrat_ul_Aien  2 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/KOzA0lYLa10/w-d-xo.htmlsi=GdEe_No7KhjRuoCz